Sachchi Batain articles

2 articles

Article Authors

Articles

Tabligh kay liay Qurbani

Abdul Majid Daryabadi Sachchi Batain

افریقہ، تپتی ہوئی زمین اور جلجلاتے ہوئے آسمان کے لئے مشہور، اپنی آب وہوا، اور تمدن ومعاشرت کے لحاظ سے، یورپ کی ضد ہے۔ جنوبی افریقہ اُس کا یورپ سے بعید ترین حصہ ہے۔ اس علاقہ کے لق ودق ریگستان میں ایک مقام سیلاؔ ہے۔ تہذیب وتمدن سے منزلوں دور، شہر کی آبادیوں کا نہ نام نہ نشان۔ ریل اور تار کیامعنی، بس آٹھویں دن ایک موٹر لاری قریب سے گزرتے دکھائی دیتی ہے، وہی ڈاک لاتی اور لے جاتی ہے۔ بیرونی دنیا سے تعلق قائم رکھنے کا وہی ایک ذریعہ۔ اور یہ لاری بھی اب کچھ روز سے چلی ہے، پہلے مہینوں کے مہینے دنیا س

سچی باتیں۔۔۔پیش روؤں کے لئے دعائیں۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی*

Bhatkallys Sachchi Batain

  08-05-1931ء والذین جاء وا من بعدہم یقولون ربَّنا اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان ولا تجعل فی قلوبنا غلًّا للّذین آمنوا  (حشر، ع ۱) اور وہ مومنین جو اِن لوگوں کے بعد آئے ، کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار، بخش دے ہم کو، اور ہمارے اُن بھائیوں کو، جو ایمان لانے میں ہم سے سابق ہوئے، اور ہمارے دلوں میں میل نہ رکھنا اُن کی طرف سے جو ایمان لائے۔ کسی بندہ کا نہیں، خداکا کلام ہے۔مومنین کے لئے ایک عام دستور العمل ارشاد ہوتاہے۔ مومنین کا شعار یہ ارشاد ہوتاہے ، کہ یہ اپنے پیش