Search results
Search results for ''
News Categories
نفرت انگیز نعرے بازی: بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت چار افراد زیرِ حراست
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ پر منعقدہ مظاہرہ کے دوران مسلم مخالف نعرے بازی کرنے کے معاملہ میں بی جے پی کے سابق ترجمان اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ چار مزید افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ تحو
کیا آپ ٹرین کی ٹکٹ بک کررہے ہیں؟ انڈین ریلوے نے سیٹ بکنگ کے لیے جاری کیے نئے کوڈز
کیا آپ ملک کے مختلف حصوں کا سفر کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں اور اسی کے لیے ٹرین کے ٹکٹ بک کروانا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ ہے۔ انڈین ریلوے Indian Railway نے انڈین ریلوے نیٹ ورک میں کام کرنے والے تمام کوچز کے لیے نئے بکنگ کوڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ریلوے نے پہلے ہی انڈین
ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر ایم پی، ایم ایل اے کے خلاف درج فوجداری مقدمات واپس نہیں ہوں گے، سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے خلاف چل رہے فوجداری مقدمات واپس نہیں لئے جائیں گے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومتیں متعلقہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر مقدمات واپس نہیں لے سکتی ہیں۔ ہ
ریاستی حکومت نے تہنیتی پروگرامات میں گلدستہ اور ہار کے بجائے کنڑا کتابیں پیش کرنے کا جاری کیا فرمان
بنگلورو: 10 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ریاستی حکومت کے محکموں کی طرف سے منعقد ہونے والی میٹنگوں اور پروگراموں میں تہنیت کے لیے گلدستے، ہار اور شال کے بجائے کنڑا کتابیں پیش کی جائیں۔ چیف سکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے اس حکمنامہ کے
کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا ڈاٹا منظرعام پر لانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس
کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل اور پوسٹ ویکسنیشن ڈاٹا کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے اس نوٹس کے ذریعہ جواب مانگا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ عدالت نے مرکزی وزارت صحت کے ساتھ ساتھ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور ویک
سعودی عرب نے چینی ساختہ کورونا ویکسین کی منظوری کی تردید کردی
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ چینی ساختہ دو ویکسینوں سائنوفارم یا سائنوویک میں سے کسی کی بھی منظوری نہیں دی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے چینی ساختہ کورونا ویکسین سائنو فارم یا سائنو ویک کی منظوری کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ اپن
فیس بک کے نئے’’عبادت‘‘ فیچر میں صارفین کی رائے دو حصوں میں تقسیم
فیس بک گروپ میں شامل ہونے والے اس فیچر کی بدولت گروپ کے ارکان آئندہ ہونے والے ملازمت کے انٹرویو، بیماری اور ذاتی زندگی کے چھوٹے و بڑے مسائل کے لیے اجتماعی دعا کی درخواست کرسکتے ہیں۔ پوسٹ تخلیق کرنے کے بعد دوسرے استعمال کنندگان لائیک اور دیگر ری ایکشنز کی طرح ” I Prayed” بٹن کلک کرنے کے ساتھ ساتھ تبص
ہنگامہ کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پھر بھی مودی حکومت نے منظور کرا لیے تین اہم بل!
نئی دہلی: ایوان زیریں، یعنی لوک سبھا میں شدید احتجاج و مخالفت اور ہنگامہ آرائی کے درمیان، آئینی ترمیم (شیڈولڈ ٹرائبز) آرڈر (ترمیمی) بل 2021 سمیت تین بل منظور ہوئے اور ایوان کو دوپہر 2 بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جب 2 بجے کارروائی پھر سے شروع ہوئی تو ایک بار پھر اپوزیشن پارٹی لیڈران نے کئ
مودی حکومت کے دباؤ میں راہل گاندھی کا ٹوئٹر ہینڈل بلاک کیا گیا: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے ٹوئٹر ہینڈل کو بلاک کرنے کو آزادیٔ اظہار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوئٹر انڈیا نے حکومت کے کہنے پر جانبدارانہ انداز میں یہ قدم اٹھایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت کے ح
مودی حکومت نے ’پیگاسس‘پر پارلیمنٹ میں دیا بیان، این ایس او گروپ کے ساتھ کسی بھی لین دین سے انکار
گزشتہ دنوں خبریں سامنے آئی تھیں کہ مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں پیگاسس جاسوسی معاملہ کو لے کر کوئی بیان دینے یا کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکا کر دیا کیونکہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ مودی حکومت نے پیگاسس اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی این ایس او کے تعلق سے ایک
SSLC results out: 99.9% pass percentage, 157 students score centum
Bengaluru, Aug 9: The results of SSLC examinations conducted were announced on Monday August 9. The results were released online by education minister B C Nagesh at the office of the Karnataka SSLC examination board at Malleshwaram in the city. The pass percentage is 99.9%. As many as 1,28,931 st
اب وہاٹس ایپ پر بھی حاصل کی جا سکے گی کویڈ ویکیسن کی سرٹی فیکٹ
نیو دہلی : 8 اگست،2021 (ایجنسی) وہ جنہوں نے کویڈ ویکسین کا ٹیکہ لیا ہے اب وہ اپنی ویکیسن لی ہوئی سرٹی فیکٹ وہاٹس ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کی جانکاری آج مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویا کے دفتر سے جاری کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اب تک جو لوگ ویکسین لیا کرتے تھے ان کو اپنی ویکسین کی سرٹی فی
بھٹکل کے ہیگل ندی میں نوجوان کی ڈوب کر ہوئی موت
بھٹکل: 8 اگست،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت حددو میں آنے والے علاقے ہیگل میں آج دوپہر وینکٹاپور ندی میں تیرنے گئے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت ہیگل کے رہنے والے جینت راما گونڈا (17) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق جینت آج تیراکی کے لیے ہیگل کی ندی میں ات
کل 9 اگست کو ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوگا اعلان: امتحان میں شریک تمام طلبہ کا کامیاب ہونا یقینی
بینگلورو: 8 اگست،2021 (پریس ریلیز ) کل 9؍اگست برو پیر سہ پہر 3:30 بجے ایس ایل ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔جس کی اطلاع ریاست کے نو منتخب وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایس ایس ایل سی امتحان لکھنے والے تمام
Yediyurappa declines Bommai's decision to grant him cabinet status
Bengaluru, Aug 8 (IANS): A day after Karnataka accorded him the cabinet rank, B.S. Yediyurappa on Sunday requested Chief Minister Basavaraj Bommai to withdraw the same. In his nine-line letter written in Kannada to Bommai, Yediyurappa stated that he was content to receive legitimate benefits whic
NIA searches in Karnataka in Bangladeshi human trafficking case
Bengaluru, Aug 8 (IANS): The National Investigation Agency (NIA) has siezed documents and devices used for forging documents in a human trafficking case involving Bangladeshis. NIA had on Saturday conducted searches at two locations in Bengaluru City at the premises of a suspect, who is suspected
جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز ویکسین کو ہندوستان میں ایمرجنسی استعمال کے لئے منظوری
نئی دہلی: امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کورونا ویکسین کو ہندوستان میں ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ وزیر صحت منسکھ منڈاویا کی جانب سے ہفتہ کے روز ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع فراہم کی گئی۔ جانسن اینڈ جانسن کی اس ویکسین سمیت ہندوستان میں کورونا ک
یومِ آزادی کے مدنظر سیکورٹی سخت، پولیس نے چپکائی 6 موسٹ وانٹیڈ دہشت گردوں کی تصویر
یوم آزادی کے پیش نظر دہلی سے لے کر کشمیر تک سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ دہلی میں لال قلعہ کے آس پاس کثیر تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دہلی پولیس نے لال قلعہ کے آس پاس موسٹ وانٹیڈ دہشت گردوں کی تصویر پر مبنی پوسٹر چپکا دیئے ہیں۔ اس پوسٹر میں چھ