Search results
Search results for ''
News Categories
سائیں بابا مندر میں سی آئی ایس ایف کی تعیناتی پر تنازعہ، شیرڈی شہر میں یکم مئی سے ہڑتال کا اعلان
ہندوستان کے مشہور مذہبی سیاحتی مقامات میں سے ایک شیرڈی شہر کے سائیں بابا مندر میں سی آئی ایس ایف کی تعیناتی کے فیصلے کو لے کر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ مندر انتظامیہ اور سائیں بھکتوں کی طرف سے مندر میں سی آئی ایس ایف کی مجوزہ تعیناتی کی مخالفت میں یکم مئی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال اور بند کا
کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس نے بی جے پی اور امت شاہ کے خلاف درج کرائی شکایت
بنگلورو: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے تمام سیاسی جماعتوں کی تشہیر عروج پر ہے اور بیانات میں الزام برائے الزام کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریلی کے دوران اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں اور نفرت پھیلائی گئی۔ کانگریس لیڈران نے اس
کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس- بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیاں وٹروں کو لبھانے میں مصروف
بنگلورو:27 اپریل، 2023 (ایجنسی) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 10 مئی کو ہونے جا رہی ووٹنگ میں محض 13 دن باقی ہیں اور ریاست میں انتخابی تشہیر اپنے شباب پر ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ووٹروں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ برسراقتدار جماعت بی جے پی نے ریاست کے مختلف حلقوں میں تشہیر
’نیوکلیائی اسلحوں سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے آرٹیفیشیل انٹلیجنس‘، ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک کا اندیشہ
ٹیسلا کے سی ای او اور مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک نے کئی بار آرٹیفیشیل جنرل انٹلیجنس (اے جی آئی) اور سماج کے لیے اس کے ممکنہ خطرات کو لے کر اپنی بے باک رائے ظاہر کی ہے۔ اپنے ایک تازہ ٹوئٹ میں انھوں نے آرٹیفیشیل انٹلیجنس (اے آئی) کا موازنہ نیوکلیائی اسلحوں سے کیا ہے۔ ا
’کیا کرناٹک کے بیٹے-بیٹیاں اپنی ریاست نہیں چلا سکتے؟‘ امت شاہ کے بیان پر پرینکا گاندھی کا سوال
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے لیے سبھی پارٹیاں زور و شور سے تشہیر میں لگی ہوئی ہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج چک منگلور ضلع کے شرنگیری میں جلسہ عام سے خطاب کیا اور کانگریس کو اکثریت کے ساتھ کامیاب بنانے کی لوگوں سے اپیل کی۔ اس موقع پر انھوں نے مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت کو شد
Muslim quota unconstitutional, hence took conscious decision to discontinue it: Karnataka govt to SC
New Delhi, Apr 26 (IANS): The Karnataka government told the Supreme Court that it took a conscious decision not to continue with the reservation for the Muslim community on the sole basis of religion since it is unconstitutional and contrary to the mandate of Article 14 to 16 of the Constitution.
No decision on Muslim quota till hearing on in Supreme Court, says Bommai
Dharwad, Apr 26 (IANS): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Tuesday said his government has informed the Supreme Court that it will not take any decision regarding the reservation for Muslims till the matter is before the court. In his reaction to the media over the quota for the
پنجاب سرکار نے مرکزی وزارت داخلہ کو بھیجی امرتپال سنگھ کی رپورٹ، فارن فنڈنگ اور آئی ایس آئی کنیکشن کا دعوی
چنڈی گڑھ : آپریشن امرتپال کو لے کر پنجاب سرکار نے مرکزی وزارت داخلہ کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے ۔ مرکزی وزارت داخلہ نے پنجاب سرکار سے اتوار کو ہوئی گرفتاری کے بعد امرتپال سنگھ سے متعلق رپورٹ طلب کی تھی ۔ این آئی اے نے بھی امرتپال کو لے کر اپنی شروعاتی جانچ رپورٹ مرکزی وزارت داخلہ کو سونپ دی ہے ۔ سامن
کپڑا بینک کے زیر اہتمام کل بھٹکل میں منعقد ہورہا ہے مفت میڈیکل کیمپ
بھٹکل : 25 اپریل،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کپڑا بینک بھٹکل کے زیر اہتمام کل ان شاء اللہ بروز بدھ مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے، جس کی جانکاری ذمہ داران کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ کیمپ صبح 08:00 بجے سے گڈلک روڈ پر واقع کپڑا بینک کے دفتر (پرانا شفاء
کیرالہ : ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران موبائل پھٹ پڑا : 8 سالہ کمسن لڑکی کی موت۔ سرپرستوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت
کیرالہ: 25 اپریل، 2023 (ایجنسی) کیرالہ میں ایک کمسن لڑکی کی سیل فون پھٹ پڑنے سے موت ہوگئی ہے جس کی شناخت آٹھ سالہ آدتیہ سری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس ذرائع نے بتایا کہ آدتیہ سری کی موت اس وقت ہوئی جب وہ موبائل فون کو چارجنگ پر لگا کر ویڈیو گیمز کھیل رہی تھی جس پ
بھٹکل ودھان سبھا حلقے سے 9 امیدوار میدان میں : دو آزاد امیدواروں نے بھی داخل کیے ہیں پرچے
بھٹکل : 25 اپریل ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الیکشن افسر ممتا دیوی کے دفتر سے جاری کی گئی معلومات کے مطابق امسال 10مئی کو ہونےوالے ریاستی اسمبلی انتخابات کےلئے بھٹکل اسمبلی حلقہ (نمبر 79) سے جملہ 9 امیدواروں نے نامزدگی پرچہ داخل کیا تھا جس میں سے سبھی 9امیدواروں کے پرچے صحیح مانے جانے کے بعد پرچہ
Will you take away reservation of Lingayats, Vokkaligas to favour Muslims in Karnataka: Amit Shah
Bengaluru, Apr 24 (IANS): Union Home Minister Amit Shah on Monday asked whether the Congress leaders want to take away the reservation given by the BJP to the Lingayats and Vokkaligas. He further questioned whether the Congress want to give the reservation quota taken away from these communitie
ہندوستان نے سوڈان میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کیلئے شروع کیا 'آپریشن کاویری'
نئی دہلی : جنگ سے متاثرہ سوڈان میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے 'آپریشن کاویری' شروع کیا گیا ہے۔ تقریباً 500 ہندوستانی سوڈان کی بندرگاہ پر پہنچ چکے ہیں، جبکہ مزید شہری راستے میں ہیں۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے
دبئی میں عصمت دری، کیرالہ میں رپورٹ، بریلی سے گرفتاری
بریلی: کیرالہ کی رہنے والی ایک لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر بریلی کے عزت نگر تھانہ باشندہ نوجوان نے دبئی میں عصمت دری کی اور بعد میں شادی سے انکار کر کے اس سے رابطہ منقطع کرلیا۔ پھر خفیہ طور سے بریلی لوٹ آیا۔ متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تھانہ عزت نگر پولیس کی مدد سے ملزم کو گ
'مودی کنیت' کیس: راہل گاندھی کو پٹنہ ہائی کورٹ سے راحت، ایم پی-ایم ایل اے عدالت کے حکم پر لگائی روک!
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو پٹنہ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ مودی کنیت کیس میں پٹنہ کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے راہل گاندھی کو منگل 25 اپریل کو جسمانی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ راہل گاندھی کی جانب سے پٹنہ ہائی کورٹ میں اس کے لیے استثنیٰ کی اپیل کی گئی تھی۔ پٹنہ ہائی کورٹ نے ایم پی-
Udupi: Three drown, one missing after being washed away in river current
Udupi, Apr 23: Three youths drowned and one went missing after being swept away by a river current here on Sunday, April 23. The incident occurred in the Honnala River in Brahmavar. Ibaz, Fazan, Sufan, and Farhan had come to their relative's house in Hoode to celebrate Ramzan. On Sunday evening,
مرکز النوائط ابو ظبی کے ممبران نے مل کر سادگی سے منائی عید کی خوشیاں
ابو ظبی : 23 اپریل، 2023 (راست) مر کز النو ئط ابو ظبی کے ممبران نے گذشتہ سال کی طرح امسال بھی اپنی عید مِلن کی تقریب فضول خرچی سے بچتے ہوئے نہایت ہی سادگی کے ساتھ منائی۔ تفصیلات کے مطابق عید کی دوگانہ الیکٹرا اسٹریٹ پر واقع جامعہ مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز کے فورا بعد مد ینہ زائد میں ہوٹل پاینور میں
امرت پال کو ڈبرو گڑھ جیل لایا گیا، جانیں کیسی ہے وہاں کی سیکورٹی؟
خالصتانی علیحدگی پسند امرت پال سنگھ کو اتوار کے روز پنجاب میں گرفتاری کے بعد سخت سیکورٹی کے درمیان آسام کی ڈبرو گڑھ سینٹرل جیل لایا گیا۔ انہیں پنجاب کے بھٹنڈہ ہوائی اڈے سے سخت سیکورٹی کے درمیان ڈبرو گڑھ کے موہن باڑی ہوائی اڈے پر لے جایا گیا۔ پنجاب پولیس اور نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں ک