Search results

Search results for ''


کاروار کے کیمس سے آج کورونا کے چھ مریضوں کو کیا گیا ڈسچارج: بھٹکل کا ایک نوجوان بھی شامل

کاروار: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) سے آج ضلع اتر کینرا کے چھ مریض کورونا سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں جن میں بھٹکل کا 27 سالہ نوجوان بھی شامل ہے۔ بھٹکل کے اس نوجوان کے صحت یاب ہونے کے بعد اب بھٹکل سے تعلق رکھنے والے کورونا کے تمام مریض صحت یاب ہوچکے

ریاست میں آج کورونا کے 187 معاملات: کل تعداد 3408 کو پہنچی

بینگلورو: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ19- کے 187 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 3408 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق مجموعی طور پر اب تک ان میں 1328 مریض صحت یاب ہوچک

امریکہ میں تشدد کی آگ وہائٹ ہاؤس تک پہنچی، ٹرمپ مع اہل خانہ بنکر میں چھپنے کو مجبور

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت پر تشدد کا معاملہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس تشدد کی آگ گزشتہ دنوں وہائٹ ہاؤس تک بھی پہنچ گئی اور حالات کچھ اتنے خراب ہو گئے کہ ٹرمپ کو اپنی فیملی کے ساتھ وہائٹ ہاؤس میں موجود زیر زمین بنکر میں پوشیدہ ہونے کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ بتایا جاتا ہے کہ

لاک ڈاؤن 5.0 کے پہلے ہی دن عوام کو لگا زبردست جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمت بڑھی

کچھ دنوں پہلے ایل پی جی رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی سے عوام میں خوشی کا ماحول تھا، لیکن اب ایک بار پھر عوام کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ بغیر سبسیڈی والے ایل پی جی رسوئی گیس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن 5.0 کے پہ

مہاراشٹرا کے لئے کیرالہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، طبی ٹیم کے سربراہ ممبئی پہنچے

ممبئی : ملک میں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے ہی جا رہے ہیں، اور ریاست مہاراشٹرا سب سے زیادہ متاثر ہے۔ اس وباء پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کووڈ-19 بیماری کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے طبی عملے کی مزید ضرورت محسوس کیے جانے پر مہاراشٹرا حکومت نے کیرالہ

’کووڈ-19 پازیٹو مسلمان دہشت گرد ہیں، انھیں مار دینا چاہیے‘

کانپور واقع جی ایس وی ایم میڈیکل کالج کی پرنسپل ڈاکٹر آرتی لال چندانی کا ایک متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ مسلمانوں اور تبلیغی جماعت اراکین کے لیے نازیبا کلمات ادا کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر آرتی لال چندانی نہ صرف تبلیغی جماعت والوں کو دہشت ٹھہرا رہی ہیں، بلکہ ا

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا معاملوں میں ریکارڈ اضافہ، دنیا میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہندوستان

نئی دہلی: کورونا وائرس کا انفیکشن پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہر روز کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ ان سب کے بیچ اب خبر آئی ہے کہ ہندوستان کورونا متاثرین کی فہرست میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او (WHO) کے مطابق ہندوستان کورونا وائرس سے سب

جموں وکشمیر: فوج نے ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بناکر تین جنگجووں کو ہلاک کردیا

جموں: فوج نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر تین جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک فوجی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ایل او سی پر 28 مئی سے درانداز

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے ضمن میں مجلس اصلاح و تنظیم کی ضروری ہدایات

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں انتظامیہ کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرکے کے نئے اصول لاگو کیے جانے کے بعد مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کو ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس(covid - 19) کے اس وبائی مرض سے اب تک دنیا بھر میں کم و بیش

دو مہینے بعد بھٹکل میں بازار کی رونقیں ہوئیں بحال؛ آٹو رکشہ سرویس کا بھی آغاز

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں آج یکم جون سے اَن لاک 1 شروع ہوچکا ہے جس کے تحت حکومت کی جانب سے کنٹینمنٹ زون کو چھوڑ کر دیگر تمام علاقوں میں بہت ساری چھوٹ دی گئی ہے۔ بھٹکل میں انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ تین دنوں سے ضروری چیزوں کی دکانیں صبح 08:00 سے دوپہر 02:00 بجے تک کھلی رکھنے کی

فطرہ کمیٹی کے خلاف سوشیل میڈیا پر پیغام شائع کرنے پر مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مذمت

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عید کے بعد سوشیل میڈیا خصوصی طور پر وہاٹس ایپ میں فطرہ کمیٹی اور اس کے ذمہ داران کے خلاف پیغام شائع ہوا تھا جس کی چو طرفہ مذمت کی گئی تھی اور اس سلسلہ میں کئی افراد نے مضامین لکھ کر اسے غلط ٹہرایا تھا اور اس کی وضاھت بھی کی تھی۔ ادھر مجلس اصلاح و تنظیم کی جا

کورونا کوڈ 19 کے اس دور میں بہترین خدمات انجام دینے پر تعلقہ اسپتال کی جانب سے رکن الدین نثار صاحب کی تہنیت

بھٹکل: یکم،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کے پہلے مریض کی نشاندہی ہونے سے لے کر اب تک ہر وقت سرکاری اسپتال میں رہ کر مریضوں اور کورںٹائن میں رہنے والوں کی خدمت کرنے اور ان کا خیال رکھنے پر تعلقہ اسپتال کی جانب سے جناب رکن الدین نثار صاحب کی تہنیت کی گئی ہے۔ تعلقہ اسپتال کی جانب سے کل ات

ریاست کرناٹک میں مذہبی مقامات 8 جون سے کھلیں گے

اڈپی: 31 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ریاست میں 8 جون کو مذہبی مقامات کھولے جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ مزرائی محکمہ کے وزیر مسٹر کوٹا سری نیواس پجاری نے آج اڈپی میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اس سے قبل عوام کے مطالبہ پر ریاست میں یکم جون سے مذہبی

ضلع میں آج کورونا کے پانچ نئے معاملات؛ مسقط سے لوٹا نوجوان بھی پایا گیا کورونا پوزیٹیو

بھٹکل: 31 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں آج پھر کورونا کے پانچ معاملات سامنے آئے ہیں جس میں سے چار افراد کمٹہ کے ہیں جبکہ ایک نوجوان سداپور کا رہنے والا ہے۔ آج جن کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو پائی گئی ہے ان میں سے کمٹہ کے چار لوگ کچھ روز قبل مہاراشٹرا سے لوٹے تھے جبکہ سداپور کا نوجوان م

ضلع اتر کینرا میں بارش کی وجہ سے ایلو الرٹ جاری: بھٹکل میں رات بھر بارش کے امکانات

بھٹکل: 31 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں شدید گرمی کے بعد ہورہی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ شب اور صبح کی اولین ساعتوں میں کڑک اور بجلی کے ساتھ ہوئی بارش کے بعد آج پورا دن بھٹکل میں مطلع آبر آلود رہا جبکہ یہاں مغرب بعد سے بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ب

بھٹکل میں کل یکم جون سے کھلیں گی تمام دکانیں: احتیاط کے ساتھ معمولات زندگی انجام دینے کی ضرورت

بھٹکل: 31 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں اعلان کے مطابق کل یکم جون سے تمام دکانیں کھولی جائیں گی، اس کے ساتھ ہی پھر ایک بار بھٹکل میں کاروباری سرگرمیاں معمول پر لوٹنے کا امکان ہے۔ ایس پی کے اعلان کے مطابق کل سے کنٹینمنٹ ایریا کو چھوڑ کر بھٹکل میں تمام دکانیں صبح 08:00 سے دوپہر 02:00 بجے تک کھ

کرناٹک میں عوامی مقامات پر تھوکنے اور تمباکو چبانے پر لگی پابندی: خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف درج ہوگا مقدمہ

بینگلور: 31 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت نے آج حکم جاری کرتے ہوئے عوامی مقامات پر تھوکنے اور تمباکو چبانے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ دائر کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے کورونا کے انفیکشن کو روکنے کے لیے یہ فیصل

چھوٹ کے ساتھ جاری رہیں گی پابندیاں، ایک نظر میں جانیں کیا کھلے گا اور کیا رہے گا بند

نئنئی دہلی. کورونا وائرس (Coronavirus) کے خطرے کے پیش نظر مرکزی حکومت (Government) نے لاک ڈاؤن (Lockdown)کی مدت کو 30 جون تک دیا ہے۔ حکومت نے لاک ڈاؤن 5.0 کی گائیڈ لائن بھی جاری کردی ہے۔ اس لاک ڈاؤن کو تین مراحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کا نام انلاک -1 (Unlock-1) رکھا گیا ہے۔ وہیں اس مرتبہ حکوم