Search results
Search results for ''
News Categories
مرحوم نثار گنگاولی بحرین میں سپرد خاک
بھٹکل: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکلیس ڈاٹ کام کے نمائندے جناب رضوان گنگاولی صاحب کے بھائی نثار گنگاولی کا دو روز قبل بحرین میں انتقال ہوا تھا آج ان کی میت کی کاغذی کارروائی مکمل ہوئی ہے اور بحرین میں ہی تدفین عمل میں آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان و وابستگان
ممبئی میں لگاتار تیز بارش سے آبی جماؤ کا منظر، لوگ پریشان
گردابی طوفان 'نسرگ' تو گزر گیا لیکن بدھ کی رات سے مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ہو رہی لگاتار تیز بارش نے لوگوں کا برا حال کر دیا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید زبردست بارش کا اندیشہ ظاہر کیا ہے جس سے لوگ خوف میں ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مدھیہ پ
ہندوستان میں کورونا کا قہر: 9 ہزار سے زائد نئے معاملے، متاثرین کی تعداد تقریباً 2.17 لاکھ
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے نو ہزار سے زائد معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9304 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 216
کورونا بحران میں ہریانہ نے اٹھایا بڑا قدم، اسکول و کالج کھولنے کا فیصلہ
ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان ریاستی حکومتیں یہ غور کر رہی ہیں کہ کالج اور اسکولوں کو کب کھولا جائے گا۔ اس درمیان ہریانہ حکومت نے اس سلسلے میں فیصلہ لے لیا ہے۔ ہریانہ نے جولائی سے اسکولوں میں اور اگست میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے وزیر تعلیم کن
ممبئی پہنچنے تک کمزور پڑا نسرگہ طوفان: ٹل گیا خطرہ، اب تک کوئی جانی نقصان نہیں!
ممبئی: 3 جون،20 (ذرائع) طوفان نسرگہ ممبئی پہنچ کر کمزور پڑ گیا ہے اور کئی مقامات پر درخت گرنے اور مکانات کو نقصان پہنچنے کے علاوہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے جو مالی نقصان پہنچا ہے اس کا اندازہ لگایا جانا ابھی باقی ہے اور لینڈ فال کے بعد کے حالات کا اب جائزہ لیا جان
ضلع اتر کینرا میں آج مجموعی طور پر 478.7 ایم ایم بارش ریکارڈ: کاروار میں سب سے زیادہ ہوئی بارش
کاروار: 3 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج تین جون کو مجموعی طور پر 478.7 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ بارش کاروار میں ہوئی ہے جہاں آج 154 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح ہوناور میں 83.3 ایم ایم، کمٹہ میں 54.5 ایم ایم، انکولہ میں 53 ایم ایم، سرسی میں 34.
ریاست میں آج کورونا کے 267 معاملات کے ساتھ مریضوں کی مجموعی تعداد چار ہزار کے پار
بینگلور: 3 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 267 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد چار ہزار کو پار کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام پانچ بجے تک کورونا کے 267 مریض پائے
ایس آئی ٹی کا بڑا دعویٰ- دہلی تشدد کے ماسٹر مائنڈ کا تبلیغی مرکز اور دیوبند سے تھا کنکشن
نئی دہلی: دہلی فسادات (Delhi Riots) کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی (SIT) کی رپورٹ میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی تشدد کا ماسٹر مائنڈ راجدھانی پبلک اسکول کا مالک فیضل فاروق ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ تشدد بڑی سازش کے تحت ہوئی اور فیضل فاروق تشدد کے ٹھیک پ
جارج فلائیڈ معاملہ: ٹرمپ کے فوج بھیجنے کے اصرار کے بعد احتجاج و مظاہرہ میں مزید شدت
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہونے والے احتجاج و مظاہرہ کو روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوج بھیجنے کے اصرار کے بعد احتجا ج و مظاہرہ اور فسادات میں مزید شدت آگئی۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے مظاہرین پر رب
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسز میں داخلے، اردو کے ذریعہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کا سنہرا موقع
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 1998 میں اپنے قیام کے بعد ہی سے اردو ذریعہ تعلیم کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ 1999 میں فاصلاتی کورسس کے ذریعہ فوری طور پر تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد 2004 میں یونیورسٹی نے ریگولر کورسس کا آغاز کیا۔ فاصلاتی نظام تعلیم کی طرح اردو یونیورسٹی کے ری
کوروناوائرس بحران کے دوان شاہین باغ میں پھر مظاہرہ کرنے پہنچیں خواتین، دہلی پولیس الرٹ پر
کوروناوائرس بحران کے درمیان دہلی میں ایک مرتبہ پھر سے بڑی سطح پر سی اے اے اور این آر سی (CAA-NRC) کے خلاف مظاہرے شروع ہوسکتے ہیں۔ دہلی پولیس (Delhi Police) کو ایسا الرٹ ملا ہے۔ لیکن دہلی پولیس الرٹ ملنے کے بعد جب تک کوئی قدم اٹھاتی شاہین باغ (Shaheen Bagh) کی کچھ خواتین پھر سے سی اے اے ۔این آرسی (CA
سرحدی تنازعہ پر کبھی سیاست نہیں کرنی چاہئے، چین کے ساتھ بات چیت جاری: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ (Defence Minister Rajnath Singh) نے چین (China)، نیپال (Nepal)، کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ اور تمام مسائل کو لیکر نیوز 18 کے ساتھ خاص بات چیت کی ہے۔ راجناتھ سنگھ نے چین کو لیکر جاری سرحدی تنازعہ پرکہا کہ اس معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ سرحد کی سکیورٹی ہر ہندستا
بڑی خبر: منوج تیواری کو دہلی بی جے پی صدر سے ہٹا دیا گیا، آدیش گپتا کو ملی پارٹی کی کمان
نئی دہلی: کورونا بحران کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی پردیش صدر سے منوج تیواری کو ہٹا دیا ہے۔ ان کی جگہ اب آدیش کمار گپتا دہلی بی جے پی کے صدر ہوں گے۔ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج تنظیم میں اس ردوبدل کی اطلاع دی۔ پارٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ
ٹوئٹر نے سیاہ فام آبادی کے حق میں اپنے ’لوگو‘ کا رنگ بدلا
امریکہ میں ایک ہفتہ سے زیادہ وقت سے پر تشدد مظاہرہ اور احتجاج جاری ہیں۔ افریقی نژاد سیاہ فام فلائیڈ لائیڈ کا سفید فام امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں حراست کے دوران مارے جانے کی خبر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فلائیڈ لائیڈ کے حق میں احتجاج کا حصہ بنتے ہوئے ٹوئٹر نے اپنے پروفائل سے بلو ی
بحر عرب میں نسرگہ طوفان کا زور: بھٹکل سمیت ضلع اتر کینرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
بھٹکل: 2 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امفان طوفان کے مغربی بنگال اور اڈیشہ سے گزرے ہوئے ابھی زیادہ دن نہیں گزرے تھے کہ مغربی کنارے پر ایک اور طوفان نسرگہ نے دستک دے دی ہے۔ بحر عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے سبب نسرگہ طوفان شدت کا رخ اختیار کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان کل تین جون کو شمالی
اڈپی میں آج ایک ہی دن کورونا کے 210 معاملات : ریاست میں مسلسل بڑھ رہے ہیں کورونا کے مریض
اڈپی: 2 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی میں آج منگل کے روز کورونا کوڈ19 کے 210 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع اڈپی میں کورونا کی مجموعی تعداد بڑھ کر 210 کو پہنچ گئی ہے۔ ریاستی وزیر مسٹر آر اشوک نے بینگلور میں اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کورونا کے روز بڑھتے معاملات کے بعد مہارا
ریاستی وزیر صحت سری راملو ہوئے جلوس میں شریک: سوشیل ڈسٹنسنگ کی اڑی دھجیاں
کرناٹک کے وزیر صحت بی سری راملو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے جس میں وہ ایک جلوس میں شامل نظر آ رہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس جلوس میں سوشیل ڈسٹنسنگ کی زبردست طریقے سے دھجیاں اڑتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ کرناٹک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتے ہی جارہی ہے اور
کرناٹک میں 8 جون سے کھلیں گی مسجدیں، ریاستی اقلیتی کمیشن نے جاری کیں گائیڈ لائن
کرناٹک میں 8 جون سے مساجد کے دروازے عوام کیلئے کھلیں گے۔ 2 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد مصلیوں کو مسجد میں داخل ہوکر عبادت کرنے کا موقع ملے گا۔ کورونا وائرس کی خطرناک بیماری نے زندگی کے ہر شعبہ کو متاثر کرتے ہوئے عبادتوں میں بھی خلل پیدا کیا ہے۔مرکزی حکومت سے اجازت ملنے کے بعد کرناٹک کی ریاستی حکوم