Search results
Search results for ''
News Categories
حج 2020: مملکت سعودی عرب علامتی تعداد کو دے گی حج کی اجازت!
الریاض: حکومت سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پرغور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں برس جولائی کے آخر میں حج شروع ہوگا- لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد کو کم
چین۔ہندستان سرحدی تنازعہ: کام آیا ہندستان کا دباؤ، لداخ میں 2.5 کلو میٹر پیچھے ہٹی چینی فوج
ہندوستان چین کے مابین مشرقی لداخ میں جاری تعطل کے درمیان چینی فوج ہندوستان کے گلوان علاقے (Galwan Area) سے دو سے ڈھائی کلومیٹر دور جا چکی ہے۔ بتا دیں کہ دونوں ممالک اس تعطل کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور اس ہفتے فوجی سطح کی میٹنگ جاری ہے۔ بتادیں کہ دونوں ممالک کے مابین ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے ت
Earthquake : دو مہینے میں 12 ویں مرتبہ زلزلے کے جھٹکے ، ماہرین کی بڑھی تشویش
دہلی اور قومی دارالحکومت خطہ(این سی آر) میں آج دوپہر بعد زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ قومی زلزلہ سائنس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ میں گروگرام ضلع کے دورالا میں دہلی سرحد کے پاس تھا۔دوپہر بعد ایک بجے آئے زلزلے کا مرکز 28.7 شمالی عرض البلد اور 76.7 مشرقی طول البلد پر زمین کی سطح سے 1
ملک میں نہیں تھم رہی کورونا کی رفتار، 24 گھنٹے میں 9983 نئے معاملات
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9983 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی عرصے میں مزید 206 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیر کے روز صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں کورونا وائرس متاثرین
متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی ڈاکٹر کورونا سے ہلاک
ابوظہبی: کورونا انفیکشن کی وجہ سے طبی اہلکاروں کی موت کا سلسلہ جاری ہے اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایک ہندستانی ڈاکٹر، جن کا نام سدھیر رام بھاؤ واشمکر ہے، کی موت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ العین میں واقع ایک اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثر سدھیر رام بھاؤ واشم
بھٹکل میں اگلے چند دنوں میں مساجد، منادر اور چرچوں کو دی جائے گی مزید ڈھیل؛ اے ایس پی نکھل
بھٹکل: 8 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل سے مسجدیں چالیس فیصد کی حد تک نمازیوں کے لیے کھول دی جارہی ہیں لیکن بھٹکل میں اب تک صبح سات بجے سے شام سات کے دوران چھوٹ دیے جانے کی وجہ سے مسجدیں بھی اسی قانون کے تحت ان اوقات کے درمیان میں آنے والی نمازوں میں ہی چالیس فیصد نمازیوں کے لیے کھلیں گی۔
بھٹکل میں کل سے کھل رہی ہیں مسجدیں: حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے کی ہورہی ہے بھر پور تیاری
بھٹکل: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان بھر میں آج جہاں کنٹینمنٹ زون نہیں ہیں وہاں مسجدیں نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں جہاں مسلمان پورے خشوع و خضوع کے ساتھ حکومت کی ہدایتوں پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا کر رہے ہیں۔ وہیں بھٹکل میں 8 جون تک کنٹینمنٹ زون کے قوانین لاگو رہنے سے یہاں 9 جون بروز م
وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت بگڑی، ہو گا کورونا ٹیسٹ، خود کو کیا آئیسولیٹ
نئی دہلی۔ قومی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال (CM Arvind Kejriwal) کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ بخار اور گلے میں خراش کے بعد ڈاکٹروں کی صلاح پر ان کا کل COVID-19 ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق، اروند کیجریوال کو اتوار سے ہی ہلکے بخار کی شکایت ہے۔ اس وجہ سے انہوں نے دوپہر میں ہونے والی می
بجلی بل میں اضافہ اور میٹر ریڈنگ میں گڑبڑی کی شکایات پر مجلس اصلاح وتنظیم کے ایک وفد نے کی ہیسکام اسسٹنٹ انجنئر سے ملاقات
بھٹکل: 8 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز) گزشتہ دو تین مہینوں سے الیکٹریسٹی بل میں معمول سے زیادہ اضافہ اور دیگر عوامی شکایات کی بنا پر مجلس اصلاح و تنظیم کے ایک وفد نے مورخہ 4 جون 2020 بھٹکل ہیسسکام(HESCOM OFFICE) میں اسسٹنٹ انجینئرو ڈپارٹمنٹ کے دیگر افسران سے بھی ملاقات کی۔ اس وفد میں جنرل
ہندوستان اور چین میں سرحدی علاقے میں جاری کشیدگی کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پراتفاق
نئی دہلی: 7 جون،20 (ایجنسیاں) ہندوستان اور چین نے سرحدی علاقے میں حال ہی میں پیدا ہونے والی مسلح کشیدگی کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے کمانڈروں کے درمیان اعلیٰ سطح کی ایک ملاقات میں یہ اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ چین اور ہندوستان کی افواج کے درمیان حالیہ ہفتوں
ڈھائی لاکھ کورونا کے معاملوں کے ساتھ ہندوستان دنیا میں پانچویں مقام پر
ملک میں سنیچر کی دیر شب کو کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2.45 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ اسی کے ساتھ ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں پانچویں مقام پر پہنچ گیا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ متاثرین کے صحت مند ہونے کی شرح 48 فیصد سے زیادہ رہی ہے، جبکہ اموات کی شرح صرف 0.41 فیصد فی لاکھ ہے۔
بھٹکل میں کل سے صبح سات بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی تمام دکانیں
بھٹکل: 7 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن میں مزید ڈھیل دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کل سے صبح سات بجے سے شام سات بجے تک تمام دکانیں اور کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اجازت دی ہے۔ آج اتوار تک بھٹکل میں دوپہر دو بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطاب
سعودی عرب: مسجد نبوی کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ
سعودی عرب کی حکومت نے مسجد نبوی کو زائرین اور نمازیوں کے لیے 8 شوال بہ روز اتوار سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی کے صدر عبدالرحمان السدیس نے ایک بیان میں کہا کہ آج اتوار سے مسجد نبوی کو نمازیوں کے لیے بہ تدریج کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
اب تک کورونا سے محفوظ ہلیال تعلقہ میں بھی کھلا کورونا کا کھاتہ: 14 سالہ لڑکے میں کورونا کوڈ 19 کی تصدیق۔ ضلع میں آج کورونا کے دو مریض
کاروار: 7 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں انکولہ اور ہلیال تعلقہ میں اب تک کورونا کا کوئی مریض نہیں پایا گیا تھا لیکن آج آئی رپورٹ کے مطابق ضلع کے ہلیال تعلقہ میں بھی کورونا نے اپنا کھاتہ کھول دیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق یہاں کیرالہ سے لوٹے ایک 14 سالہ لڑکے کی
ستمبر کے ماہ میں ملک سےکوروناوائرس وبا کا ہوسکتاہے خاتمہ: تحقیق میں کیا گیا دعویٰ: جانیں یہاں
کووڈ19عالمی وباء: (Covid-19 pandemic) سوال یہ ہے کہ ملک میں کب تک کوروناوائرس(Coronavirus in India) کی وبا ختم ہوگی ہر ایک کے ذہن میں بس یہی ہے۔ حکومت کوئی دعوی نہیں کررہی ہے لیکن وزارت صحت کے دو سینئر ماہرین ڈاکٹر انل کمار (Dr Anil Kumar) اور ڈاکٹر روپالی رائے (Dr Rupali Roy) نے ایک تحقیق میں دعوی
بھٹکل میں 9 جون منگل سے مسجدیں تمام نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں گی: قاضی صاحبان کی سرپرستی میں تنظیم نے جاری کیں ہدایات
بھٹکل: 7 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چونکہ کنٹینمنٹ زون کے قوانین 8 جون پیر کو ختم ہورہے ہیں اس لیے بھٹکل میں پیر کے بجائے 9 جون منگل کے دن سے مسجدیں تمام نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں گی۔ آج صبح مجلس اصلاح وتنظیم میں جماعت المسلمین بھٹکل اور مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے قاضیان ک
کرونا وائرس: سعودی عرب میں ایک دن میں 3121 نئے کیسوں کی تصدیق ،34 اموات
سعودی عرب نے ہفتے کے روز کرونا وائرس کے 3121 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔یہ ایک دن میں کرونا کے کیسوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے جبکہ مملکت میں پہلے سے کرونا وائرس کا شکار 34 مریض وفات پا گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق اب کرونا وائرس کے کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 98869 ہوگئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں د
ہندوستان: اس سال فریضہ حج پر لٹکی تلوار، حج کمیٹی نے کی رقم واپسی کی پیشکش
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب حکومت کی جانب سے حج 2020 کے بارے میں واضح اعلان نہ کیے جانے کے بعد حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج کو جمع شدہ صد فیصد رقم واپس کرنے کی پیش کش کی ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر حج کمیٹی کے چیئرمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پانچ مہینے رق