Search results

Search results for ''


آج ریاست میں کورونا کے 120 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد پہنچی چھ ہزار کے پار

بینگلورو: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بدھ کی شام پانچ بجے کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست کرناٹک میں کورونا کوڈ 19 کے 120 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا کے متاثرین کی کل تعداد 6041 کو پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک اس مرض سے 2862 افراد اب تک

بھٹکل میں سماجی دوری کی پاسداری کے ساتھ ادا ہوگی جمعہ کی نماز: دس سال سے کم عمر اور عمر رسیدہ افراد کو جمعہ میں آنے کی نہیں ہوگی اجازت: قاضی صاحبان

بھٹکل: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد  عام لوگوں کو بھی نمازوں کو پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسی کے تحت بھٹکل میں  قاضی صاحبان نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتہ جمعہ کی نماز سماجی دوری کو برقرار رکھتے ہوئے تمام جمعہ مساجد میں اد کی جائے گی جس کے لیے 12:00 بجے کے آس پاس مس

یو اے ای : کرونا وائرس کے 37 ہزار ٹیسٹ ، 528 نئے کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 37 ہزار نئے ٹیسٹ کیے ہیں اور ان کے بعد 528 نئے مثبت کیسوں کی تصدیق کی ہے۔امارات میں اب کووِڈ-19 کے کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 39904 ہوگئی ہے۔ امارات کی وزارت صحت نے منگل کے روز کووِڈ-19 کے دو مریضوں کی وفات کی بھی اطلاع دی ہے۔اس طرح اب اس وائ

 پتور میں مسافروں سے بھری سرکاری بس گھر پر لڑھک گئی: سبھی مسافر معجزاتی طور پر محفوظ

پتور: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پتور کے ایشور نگر میں آج دوپہر سرکاری بس 25 فٹ گہرے گڈھے میں واقع ایک گھر پر پلٹ گئی، تاہم اس میں سوار تمام افراد معجزاتی طور پر محفوظ ہیں۔ اطلاع کے مطابق یہ بس پتور سے ایشورمنگلا جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بس ڈرائیور جب اس جگہ پہنچا تو ت

گوکرن سمندر میں تیرنے گیا سیاح ڈوب کر ہلاک

کمٹہ: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوکرن کے کڈلے سمدنر میں بینگلور سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ ایک شخص آج صبح ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔ جس کی شناخت ریشبھ سنگھ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ریشبھ  تفریح کرنے گوکرن آیا تھا اور  ایک ہوٹل میں رہ رہا تھا آج صبح  سمندر میں نہانے گیا تو سمندر کی

چین نے LAC پر تعینات کر رکھے ہیں 10000 فوجی، اب ہندوستان نے دیا یہ زبردست جواب

نئی دہلی: ہندوستان اور چین (India - china) کے درمیان لداخ (Ladakh) میں اصلی کنٹرول لائن (LAC) پر سرحدی تنازعہ کو لے کر تعطل برقرار ہے۔ 6 جون کو ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی سطح پر بات چیت ہوئی تھی۔ اب ہندوستان نے چین پر دو ٹوک نشانہ سادھا ہے۔ ہندوستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایل اے سی پر جاری کش

لاک ڈاؤن نے بحران کا سامنا کر رہے ’پارلے-جی بسکٹ‘ کو بخشی نئی زندگی

گزشتہ کئی سالوں سے زبردست بحران کا سامنا کر رہی کمپنی پارلے جی میں پچھلے سال بڑے پیمانے پر چھنٹنی کا فیصلہ لیا گیا تھا، لیکن کورونا وبا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن اس کمپنی کے لیے بڑی نعمت ثابت ہوئی ہے۔ کمپنی کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران اس کے بسکٹ کی خرید گزشتہ 8 دہائیوں کے ٹاپ پر جا پہنچی ہے۔ حالا

ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے پہلے عوامی نمائندہ کی موت

ہندوستان میں کورونا کے کیسز لگاتار بڑھتے جا رہے ہیں گزشتہ کئی دنوں سے تو روزانہ تقریباً 10 ہزار نئے معاملے سامنے آ رہے ہیں اور اموات کی تعداد میں بھی لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس درمیان کورونا انفیکشن کی وجہ سے ڈی ایم کے رکن اسمبلی جے. امبازگن کی بدھ کی صبح موت واقع ہو گئی جو کہ ہندوستان میں کوو

کرناٹک کے رائچور میں کورونا وائرس کی وجہ سے 28 سالہ حاملہ خاتون کی موت

کرناٹک کے رائچور میں کورونا وائرس کی وجہ سے 28سالہ حاملہ خاتون کی موت ہوئی ہے۔ رائچور ضلع ڈپٹی کمشنر آر وینکٹیش کمار نے میڈیا کو اس بات کی جانکاری دی۔ وینکٹیش کمار نے بتایا کہ تیس مئی کو سانس کی تکلیف کے سبب اس خاتون کو رائچور کے ریمس اسپتال میں بھرتی کیاگیا تھا اور دو جون کو بلغم کے نمونے حاصل کئے

یوگی حکومت میں گئوکشی کی سزا 10 سال جیل اور 5 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس پاس

ایک طرف ہندوستان میں کورونا بحران کی وجہ سے ہنگامی حالت پیدا ہے، اور دوسری طرف یوگی حکومت نے خاموشی کے ساتھ کابینہ میں گئوکشی سے متعلق قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس پاس کرا لیا۔ ریاستی حکومت نے منگل کے روز کابینہ کی میٹنگ میں 'گئوکشی روک تھام ترمیم آرڈیننس 2020' پاس کیا جس کے مطابق اب گئوکشی

سعودی عرب: اسلامی قانون کے مطابق کورونا ویکسین بنانے کی تیاری، اہم پیش رفت

دنیا بھر کی دوا سازی کی صنعت کی طرح سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے علاج کے لئے ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور دو جامعات میں اسلامی قانون کے مطابق کووِڈ-19 کی ویکسین تیار کی جا رہی ہے۔ جدہ میں واقع جامعہ شاہ عبدالعزیز کے ڈاکٹر انور ہاشم کے زیر قیادت سائنس دانوں کی ٹیم اور شاہ عبداللہ یو

اروند کیجریوال کو نہیں ہے کورونا، ٹسٹ رپورٹ آئی نگیٹیو

نئی دہلی: دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ کیجریوال کی منگل کو دن میں کورونا کی جانچ کی گئی تھی۔ شام کو آئی جانچ رپورٹ میں اروند کیجریوال کی جانچ رپورٹ میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ بخار اورگلے میں خراش کی شکایت پر دہلی اروند کیجریوال نےخود کو گھر تک محدود کرلیا تھا

ریاست میں اگست کے بعد مرحلہ وار شروع ہونگے اسکول۔ ایس ایس ایل سی امتحانات اپنے وقت پر ہی ہونگے: وزیر سریش کمار

اڈپی: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "ریاست میں اسکولوں کے ذمہ داران کو سرپرستوں سے بات کرکے اسکول کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں رائے لینے کی گزارش کی گئی ہے۔ ریاست میں اگست کے مہینے کے بعد ہی مرحلہ وار طور پر اسکول کھولیں جائیں گے"۔ یہ جانکاری ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے دی وہ آج یہاں اڈپی میں منع

ریاست میں آج کورونا کے 161 نئے معاملات: کاروار کیمس اسپتال سے آج 9 افراد کو کیا گیا ڈسچارج

بھٹکل: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ 19 کے 161 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 5921 کو پہنچ گئی ہے، جبکہ اس مرض سے اب تک 66 لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے۔ محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق آج سب سے زیادہ کورونا کے معاملات

ریاستی وزیر برائے صحت شری راملو کا کاروار دورہ: کورونا سے متعلق عوام میں مکمل بیداری پیدا کرنے کی دی ہدایات

کاروار: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر صحت سری راملو کل پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر ضلعی ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ایک نشست میں کورونا سے متعلق انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد افسران کو کورونا کوڈ 19 کی روک تھام کے لیے ضروری ہدایات دیں اور اس سلسلہ میں ذرا بھی

ملک کی پہلی مسلم خاتون ریسلنگ کوچ فاطمہ بانو

اندور: ملک کی واحد مسلم ریسلنگ کوچ فاطمہ بانو نے اتوار کو اپنا 45واں یوم پیدائش منایا اس موقع پر مدھیہ پردیش کے ارجن ایوارڈ یافتہ کوچ کرپا شنکر سمیت اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے ۔  فاطمہ نے معاشرے میں گھر سے ہونے والی مخالفت کو نظرانداز کرتے ہوئے ریسلنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں او

ا ردو یونیورسٹی کے پیشہ ورانہ کورسس میں داخلوں کا سلسلہ جاری

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2020-21 کے لیے پروفیشنل اور تکنکی کورسز جیسے بی ٹیک، ایم ٹیک، ایم بی اے، ایم سی اے، بی ایڈ، ایم ایڈ، ڈی ایل ایڈ اور پالی ٹیکنک ڈپلومہ میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان کے علاوہ تمام پی ایچ ڈی پروگراموں میں بھی انٹرنس کے ذریعہ داخلے دستیاب ہیں۔ اردو

’اَن لاک‘ ہوئیں بھٹکل کی مسجدیں، روح پرور ماحول میں قانونی پاسداری کے ساتھ ادا ہوئی پہلے دن کی نمازیں

بھٹکل: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تقریباً 76 دنوں بعد بھٹکل کی تمام مسجدوں میں عام نمازی آج باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے۔ اچھی بات یہ رہی کہ سبھی جگہ تھرمل اسکیننگ کی جارہی تھی اور سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھا گیا تھا۔ اسی طرح مساجد کے دروازوں پر ہی صاف صفائی کا بھی بھرپور انتظام کیا گیا