Search results
Search results for ''
News Categories
دہلی فساد : جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ صفورا زرگر کو چار شرطوں کے ساتھ ہائی کورٹ نے دی ضمانت
شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فساد کے معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت دہلی پولیس کے ذریعہ گرفتارکی گئی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حاملہ طالبہ صفورا زرگر کو ضمانت مل گئی ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے صفورا کو ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ صفورا زرگر تحقیقات میں تعاون کریں گی اور کسی بھی طرح کی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہوگی ۔ در
کرونا وائرس: سعودی عرب کا اس مرتبہ محدود پیمانے پر حجِ بیت اللہ کا اعلان
جدہ: 23 جون، 20 (ذرائع) سعودی عرب نے اس سال کرونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر محدود پیمانے پر حجِ بیت اللہ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ایک اعلامیے کے مطابق اس مرتبہ ذی الحجہ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو محدود تعداد میں فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت ہوگی اور یہ غیرملکی وہی ہوں
کرناٹک: دسہرہ سے قبل اسکول کھلنے کی امیدیں معدوم
بنگلورو: کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے بیشتر والدین کے اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے حق میں نہیں ہونے کی وجہ سے ریاست میں دسہرہ کی چھٹیوں سے پہلے اسکولوں کے پھر سے کھلنے کی امید نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے محکمہ تعلیم نے بچوں کے والدین سے اسکولوں کو پھر سے کھولنے کے با
گوا میں کورونا سے پہلی موت، مدھیہ پردیش کے اندور میں 201 افراد ہلاک
پنجی: گوا میں جان لیوا کورونا وائرس کے انفیکشن سے پہلی موت ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیرصحت وشوجیت رانے نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ وشوجیت رانے نے بتایا کہ کورونا متاثر 85 سالہ بزرگ خاتون کی موت ہوئی ہے۔ مورلیم کی رہنے والی یہ خاتون انفیکشن کے علاج کے لئے اسپتال میں داخل تھیں۔ وزیر صحت نے ریاست کے شہریوں
سنسنی خیز انکشاف ! کورونا وائرس نے بدلی اپنی شکل ، اب یہ بیماری بھی ہوسکتی ہے علامت
ملک میں کورونا واٸرس کا خطرہ برقرار ہے ۔ مریضوں کی لمبی لمبی قطاریں اسپتالوں کے باہر دیکھی جارہی ہیں ۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے ، وہیں اب ڈاکٹروں نے چونکانے والا انکشاف کیا ہے ۔ جلد کے ماہر ڈاکٹروں کے مطابق اب صرف کھانسی ، بخار، گلے میں تکلیف ہی کورونا کے علامات ن
یلاپور میں سرکاری بس کنڈکٹر بھی کورونا سے متاثر: ضلع اترکینرا میں آج کورونا کے چھ نئے معاملات
کاروار: 22 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج سرکاری بس کے ایک کنڈکٹر سمیت جملہ چھ لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق جس بس کنڈکٹر کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے وہ 11جون کو یلاپور سے بنگلورو کے لئے جاکر 13جون کو واپس لوٹنے والی سرکاری بس پر ڈیوٹی ان
عمان سے مینگلور آنے والی چارٹرڈ فلائٹ اگلی تاریخ کے لیے ملتوی
بھٹکل: 22 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عمان سے مینگلور کے لیے آج رات اڑان بھرنے والی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ اگلی تاریخ کے لیے ملتوی کی گئی ہے۔ انڈین سوشیل کلب کی اطلاع کے مطابق بھٹکل سمیت کرناٹک کے مختلف علاقوں کے افراد کو لے کر عمان سے اڑان بھرنے والی یہ پرواز 24 جون کی صبح عمان سے نکلے گی۔ تفصیلات ک
بنگلورو میں خطرناک سڑک حادثہ، وہیلنگ نے لی تین نوجوانوں کی جان
بنگلورو: ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں آج صبح سویرے موٹر سائیکل وہیلنگ سے خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یلہنکا علاقے میں بنگلورو۔ بلاری شاہراہ پر صبح 6:30 بجے پیش آئے، اس حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔ 16 سالہ محمد ہادی، 17 سالہ معاذ احمد خان کی جگہ پر ہی موت ہوئی جبکہ 22 سالہ سید ریاض نے
سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای بورڈ امتحان کو لے کر ہو سکتا ہے اہم فیصلہ! ملک بھر میں ہو گا اثر
نئی دہلی۔ فروغ انسانی وسائل کی وزارت (Human Resource Development Ministry) پیر کے روز یعنی 22 جون کو بورڈ امتحانات (Board Exam) کے سلسلہ میں کوئی بڑا فیصلہ لے سکتی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ وزارت پورے ملک میں بورڈ امتحانات کو لے کر ایک جیسا فیصلہ نافذ کر سکتی ہے۔ اس فیصلے کا اثر بورڈ امتحانات اور داخلہ
دبئی میں سیاحوں کا 7 جولائی سے خیرمقدم کیا جائے گا
دبئی اپنے ہوائی اڈوں پر سمندر پار سے آنے والے سیاحوں کا سات جولائی سے خیرمقدم کرے گا اور کارآمد اقامتی ویزے کے حامل غیرملکی شہری آج یعنی 22 جون سے امارت میں واپس آسکتے ہیں۔ دبئی نے اپنے شہریوں اور مکینوں کو بھی کل سے یعنی 23 جون منگل سے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے لیکن اس کی
دبئی سے لوٹنے والے 184 افراد میں سے ایک خاتون کے سوا تمام کی رپورٹ آئی کورونا نگیٹیو: عمان سے آج پہنچ رہے ہیں 24 بھٹکلی افراد
بھٹکل: 22 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع اور خاص کر بھٹکل کے لوگوں کے لیے راحت کی خبر یہ ہے کہ دبئی سے خصوصی چارٹرڈ پرواز کے ذریعے بھٹکل پہنچنے والے 184 افراد میں سے 183 افراد کی رپورٹ کورونا نگیٹیو پائی گئی ہے جبکہ ایک خاتون میں کورونا ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جسے کاروار کیمس بھیج دیا گی
ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 453 معاملات: بینگلور میں سب سے زیادہ ہیں کورونا کے مریض
بینگلور: 21 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کل شام سے آج شام پانچ بجے تک کورونا کوڈ 19 کے 453 معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ساتھ ہی ریاست میں کل مریضوں کی تعداد 9150 کو پہنچ گئی ہے۔ جن میں سے اب تک 5618 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں اور 137 افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف س
چینی فوج کو سبق سکھانے کے لئے ہندوستانی فوجیوں کو ملی پوری چھوٹ: ذرائع
نئی دہلی: مشرقی لداخ (East Ladakh) کی گلوان وادی (Galwan Valley) میں ہندوستان اور چین کی فوجیوں کے درمیان ہوئے پُرتشدد جھڑپ کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چین کے ساتھ متصل 3,500 کلو میٹر لمبی اصل کنٹرول لائن پر تعینات مسلح افواج کو چین کے کسی بھی جارحانہ رویے کو منہ توڑ ج
ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحان طے شدہ تاریخ پر ہی شروع ہوگا: کورنٹائن اور کنٹینمنٹ زون میں موجود طلبہ لکھیں گے سپلیمنٹری امتحان
بینگلورو: 21 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "ریاست میں 25 جون سے ہی ایس ایس ایل سی کے امتحانات کا آغاز ہوگا اور تمام امتحانات مقررہ تاریخوں پر ہی ہونگے اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے"۔ اس کی جانکاری ریاستی وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے دی۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی یو سی ام
کاروار کیمس سے کورونا سے متاثر سات لوگ آج صحت یاب ہوکر ڈسچارج
کاروار: 21 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے بنائے گئے کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس سینٹر سے آج سات لوگ صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ کمس کے ڈائرکٹر ڈاکٹر گجانن کی اطلاع کے مطابق آج جن لوگوں کو اسپتال سے رخصت کیا گیا ہے ان میں سرسی اور یلاپور سے دو دو ا
ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نظر آنے والا سورج گرہن ختم: چمکتی انگوٹھی کی طرح نظر آیا سورج
بھٹکل: 21 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 2020 کا پہلا سورج گرہن آج اتوار کو دن میں دو بجکر دس منٹ پر ختم ہوگیا اور اسے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا۔ ہندستان کے شمالی حصوں میں اتوار کی صبح تقریباً دس بجکر 25 منٹ پر سورج گرہن کا فلکیاتی واقعہ شروع ہوا تھا۔ اس دوران آسمان میں سورج ایک چ
بھٹکل میں مہاراشٹرا سے لوٹے ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت یوپی سے لوٹا ایک شخص کورونا پوزیٹیو
بھٹکل: 21 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے کل آٹھ نئے معاملات سامنے آئے ہین جن میں بھٹکل کے ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت پانچ لوگ شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج بھٹکل کے علاوہ سرسی میں دو معاملات اور یلاپور سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق بھٹکل کے
چینی درندازی پر حقیقت چھپانے کی وجہ بتائیں وزیر اعظم مودی، کپل سبل کے مرکزی حکومت سے 5 سوال
نئی دہلی: کانگریس کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور وزارت خارجہ کے بیانات کے بر عکس کُل جماعتی میٹنگ میں وزیر اعظم کے اس بیان پر شک و شبہات پیدا ہوتے ہیں کہ ’ہندوستانی سرحد میں کوئی داخل نہیں ہوا اور ہماری کوئی چوکی دشمن کے قبضہ میں نہیں ہے۔ کانگریس