Search results
Search results for ''
News Categories
ہندوستان میں روزانہ مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہا کورونا، آج پھر ٹوٹا ریکارڈ
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے نئے معاملوں نے پچھلے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 17296 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 4.90 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ تازہ اعداد و شما
حیرت انگیز! 709 کلو میٹر طویل آسمانی بجلی نے رقم کی نئی تاریخ
جنیوا: ہم میں سے بیشتر لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کوئی آسمانی بجلی 709 کلومیٹر کی دوری طے کر سکتی ہے یا تقریبا17 سیکنڈ تک چل سکتی ہے ، لیکن اب اس کی سرکاری طور پر تصدیق کی جاچکی ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی ایک کمیٹی نے برازیل میں اکتوبر 2018 میں گرنے والی آسمانی بجلی کو
ہندوستان کو ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرتے رہنا چاہیے: ماہرین
نئی دہلی: ان اطلاعات کے پس منظر میں کہ چینی فوج گلوان وادی کے ہندوستانی علاقے میں پھر در آئی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر خیمہ زنی میں مصروف ہے۔ آج بروز جمعرات ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ ہندوستان کو ہمیشہ چین کے تعلق سے نئے سرے سے غور کرنا چاہیے اور اس پر نظر ثانی کرتے رہنا چاہیے۔
امیزن، فلپکارٹ جیسی کمپنیوں کو لکھنا پڑ سکتا ہے سامان بنانے والے ملک کا نام
ہندوستانی سامانوں اور مینوفیکچررس کی طرف لوگوں کے بڑھ رہے رجحان کے درمیان حکومت ای-کامرس پلیٹ فارم پر فروخت ہو رہے پروڈکٹس کے لیے مینوفیکچرر ملک کا نام لکھنا لازمی کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ صنعت اور داخلی تجارت سے جڑے محکمہ یعنی ڈی پی آئی آئی ٹی نے بدھ کو اس سلسلے میں ای-کامرس پلیٹ فار
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہونے والے دسویں کے امتحانات کا ہوا آغاز: پہلے دن ضلع میں 136 طلبہ رہے غیر حاضر
بھٹکل: 25 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں 27 مارچ کو منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات بڑے انتظار کے بعد آج سے شروع ہوگئے ہیں جس کے لیے حکومت کی طرف سے جاری تمام ہدایات پر سختی کے ساتھ عمل کیا جارہا ہے۔ ریاست کرناٹک میں کورونا کی وبا کے چلتے ملتوی ہونے والے ان امتحانات میں اس بار
کم از کم ایک سال تک سوشل ڈسٹنسنگ اور ماسک پہننے کی ضرورت: ایمس ڈائریکٹر
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ڈائریکٹر رندیپ گلیریا نے ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے موجودہ حالات اور آئندہ کے خدشات کے تعلق سے کچھ اہم باتیں میڈیا کے سامنے رکھی ہیں۔ رندیپ گلیریا کے مطابق ہندوستان کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کے لیے ایک حساس مقام ہے اور اس کے پیش نظر ہاٹ اسپا
کورونا: ہندوستان کے لیے خطرناک رہے گزشتہ 24 گھنٹے، تقریباً 17 ہزار نئے کیسز، مزید 418 اموات
ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جا رہے ہیں اور روزانہ نئے مریضوں کے ریکارڈ معاملے درج کیے جا رہے ہیں۔ نئےمعاملوں میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 16,922 نئے مریض آنے سے متاثرین کی تعداد 4.73 لاکھ کے پاس پہنچ گئی ہے
سی بی ایس ایس کے یکم تا 15 جولائی کے امتحانات منسوخ، کل پھر ہوگی سماعت
نئی دہلی: ملک بھر میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) کے کلاس 12 کے باقی ماندہ امتحانات کی منسوخی کے لئے جمعرات کو کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا اور سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت سے متبادل امتحانات اور امتحانات کے نتائج سے متعلق مختلف
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 11 نئے معاملات: بھٹکل پہنچنے تک یلاپور کے نوجوان کی رپورٹ آئی پوزیٹیو
کاروار: 25 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج ایک ہی دن میں مختلف تعلقہ جات سے کورونا کے 11 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں یلاپور کا ایک 29 سالہ نوجوان بھی شامل ہے۔ اس نوجوان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ کویت سے 17 جون کو مینگلور لوٹا تھا اور اسی وقت مینگلور کے وینلاک اسپتال می
آج سے ایس ایس ایل سی امتحانات کا ہورہا ہے آغاز: بھٹکل تعلقہ کے 9 امتحانی مراکز میں 2051 طلبہ دیں گے امتحان
بھٹکل: 25 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 27 مارچ کو ریاست بھر میں منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات ملک بھر میں کورونا کی وجہ سے لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کیے گئے تھے جو کہ آج 25 جون کو ریاست بھر میں منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ہیں۔ اترکینرا کے ڈی ڈی
ضلع اتر کینرا میں آج دس لوگوں کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو: بھٹکل کی تین سالہ بچی میں کورونا کی تصدیق
کاروار: 24 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ 19 کے دس نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے بھٹکل موسی نگر کی رہنے والی ایک تین سالہ بچی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج جن لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان میں کمٹہ کا 45 سالہ مرد، ہوناور کا 42 سالہ مرد،
بھٹکل میں منعقد ہوئے پندرہ روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کی انعامی نشست: 90 افراد کے مابین تقسیم کیے گئے انعامات
بھٹکل: 24جون 2020(پریس ریلیز) فکروخبر فقہ شافعی اور اسلامی افکار کے اشتراک سے منعقدہ پندرہ روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کی انعامی نشست کل رات نو بجے فکروخبر کے یوٹیوب چینل پر نشر کی گئی جس کی صدارت ادارہ فکروخبر کے صدر مولانا محمد الیاس صاحب ندوی نے فرمائی اور مہمانِ خصوصی کے طور پر قاضی مرکزی خلیفہ ج
کورونا کی مبینہ دوا بنا کر پھنسے رام دیو، مقدمہ درج کرائے گی راجستھان حکومت
جے پور: رام دیو کے کووڈ-19 کا صد فیصد علاج کرنے کے دعوے کے ساتھ دوا لانچ کرنے کے ایک دن بعد راجستھان حکومت نے کہا ہے کہ یہ دھوکہ دہی ہے اور اس معاملہ میں کارروائی کی جائے گی۔راجستھان حکومت میں وزیر صحت رگھو شرما نے کہا کہ وبا کے دور میں بابا رام دیو نے جس طرح سے کورونا کی مبینہ دوا بیچنے کی کو
ڈیزل کی قیمت میں لگاتار 18ویں دن اضافہ، پٹرول سے بھی ہوا مہنگا
کورونا وبا کے دوران عوام کی مشکلات میں لگاتار اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف عوام کورونا وبا سے نبرد آزما ہے، وہیں دوسری طرف ان پر لگاتار مہنگائی کی مار پڑ رہی ہے۔ ہندوستان میں آج 18ویں دن ڈیزل کی قیمت میں اضافہ درج کیا گیا۔ راجدھانی دہلی میں ڈیزل کی قیمت میں 48 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس ک
یو پی میں سلاٹر ہاؤس پر پابندی جاری، اس سال بھی عید الاضحیٰ پر نہیں ہو سکے گی بڑے جا نوروں کی قربانی
الہ آباد: یو پی میں سلاٹر ہاؤس پر پابندی کے سبب اس سال بھی عید الاضحیٰ پر بڑے جانوروں کی قربانی کا مسئلہ در پیش ہے۔ ریاست میں سلاٹر ہاؤس پر پابندی لگے ہوئے 4 برس ہونے کو آئے ہیں، لیکن یوگی حکومت کی طرف سے سلاٹر ہاؤس کو از سرنو کھولنے کےکسی بھی امکان کو مسترد کیا جا چکا ہے۔ اس درمیان سلاٹر ہاؤس کے ک
کورونا کو سخت مقابلہ دینے والی ریاست ’کیرالہ‘ کو اقوام متحدہ نے اعزاز بخشا
اقوام متحدہ نے منگل کے روز یومِ عوامی خدمت مناتے ہوئے کووڈ-19 وبا سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والے لوگوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر ریاست کیرالہ کو بھی اس وبا سے سخت مقابلہ کرنے کے لیے اعزاز بخشا گیا۔ یہ پروگرام ایک ورچوئل پلیٹ فارم پرمنعقد کیا گیا تھا جس میں اقوام متحدہ جنرل سکریٹری انٹونی
پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے تقریبا 16 ہزار نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 4.56 لاکھ سے متجاوز
نئی دہلی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 15،968 نئے کیسز کی اطلاعات ہیں اور ان مریضوں کے اضافہ کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 4.56 لاکھ جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 14،476 ہوچکی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ اف
تیرہ دن پہلے مہاراشٹرا سے مرڈیشور لوٹے دو افراد سمیت ضلع میں آج تین افراد کی رپورٹ نکلی پوزیٹیو
بھٹکل: 23 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں مہاراشٹرا سے لوٹنے والوں میں کورونا متاثرین کی تعداد روز بروز بڑھتے جارہی ہے۔ آج ضلع میں کورونا کے کل تین نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے دو افراد مرڈیشور نیشنل کالونی کے ہیں اور ایک کا تعلق ہلیال سے بتایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق مرڈیشور کے