Search results
Search results for ''
News Categories
ضلع اتر کینرا میں کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ؛ آج ایک ہی دن میں 24 نئے معاملات
کاروار: 29 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے، یہاں آئے دن کورونا کے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ آج شام میں جاری کی گئی سرکاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق ضلع میں آج کورونا کے 24 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پ
کورونا کے دوران ڈیجیٹل شاپنگ میں 70 فیصد کا اضافہ
فیس بک انڈیا اور بوسٹن کنسلٹنگ گروپ نے تین نئی رپورٹس، موبائل فونز، ایپ ریل اور کنزیومر پیکیجڈ گڈس (سی پی جی) جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19) کی وجہ سے صارفین کی خریداری کے انداز میں بدلاؤ آگیا ہے۔ شہری صارفین میں ڈیجیٹل کے اثرات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس میں موبائل کے
ہندوستان کی سلامتی کے معاملہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: مایاوتی
نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے پیر کو لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر چین کے ساتھ جاری تنازع پر ہونے والی سیاست کی سخت تنقید کی اور کہا کہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے معاملہ پر بی ایس پی حکومت کے ساتھ ہے۔ مایاوتی نے آج واضح لفظوں میں کہا کہ حکومت کو ہر قیمت پر ملک
مہاراشٹر حکومت نے 31 جولائی تک بڑھایا لاک ڈاون
ممبئی: مہاراشٹر حکومت (Maharashtra Government) نے کورونا وائرس (Coronavirus) کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون (Lockdown) کو 31 جولائی تک بڑھا دیا ہے۔ مہاراشٹر میں مسلسل بڑھ رہے کووڈ-19 (Covid-19) کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ادھو ٹھاکرے (Uddhav Thackeray) کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڑی حکومت (Maharashtra V
علی گڑھ کے پوسٹ مارٹم ہاؤس میں بھاری بدانتظامی، اہل خانہ سے کی جا رہی پیسے کی اگاہی: پرینکا
علی گڑھ: کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے علی گڑھ میں واقع پوسٹ مارٹم ہاؤس کی بدحالی کے حوالہ سے یوگی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف ریاستی حکومت بھلے ہی سہولیات کی بہتری کے دعوے کر رہی ہو لیکن ان دعووں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
کرناٹک میں آج کورونا نے توڑے تمام ریکارڈ: ایک ہی دن میں کورونا کے 1267 معاملات
بینگلورو: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج کورونا نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں 1267 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ معاملات بینگلورو (اربن) کے ہیں جہاں آج ایک ہی دن میں 783 معاملات درج کیے گئے ہیں۔ اسی طرح
اتر کینرا میں آج کورونا کے 14 نئے معاملات: دبئی سے لوٹا بھٹکل کا ایک شخص بھی ہوا کورونا کا شکار
کاروار: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے 14 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جو کہ اب تک کے سب سے زیادہ معاملات ہیں۔ ان میں سے بھٹکل کے دو افراد بھی شامل ہیں ۔ آج جن 14 لوگوں ان میں سرسی سے پانچ افراد، انکولہ سے تین افراد ، کاروار اور بھٹکل کے دو دو افراد، جوئیڈا اور انکولہ
وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاؤن سے زیادہ ’ان لاک‘میں احتیاط برتنے کی ضرورت پر زور دیا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ، معیشت کو بھی مستحکم بنانا ہے اور اسی تسلسل میں لاک ڈاؤن سے زیادہ ’ان لاک‘ میں احتیاط برتنا ضروری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا، ”کورونا کے بحران کے دوران، ملک لاک ڈاؤن س
ایل اے سی پر ٹکراو کی تیاری، چین کے فوجی اب مارشل آرٹ کی لیں گے ٹریننگ، لداخ بھیجے گئے 20 ٹرینر
نئی دہلی: مشرقی لداخ کے گلوان وادی (Galwan Valley) میں پُرتشدد جھڑپ کے بعد ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر تعطل برقرار ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ چین بات چیت سے ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ایسے میں میڈیا رپورٹس کی مانیں تو سرحد پر جنگ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرحد کے کئی محاذ پ
اب بینگلورو سے ضلع اتر کینرا میں آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ ضروری: دوسرے اضلاع سے آنے والوں پر بھی رکھی جارہی ہے نگاہ
کاروار: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اب تک ریاست کرناٹک میں دوسری ریاستوں سے آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا تھا لیکن اب تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے جاری نئے احکامات کے مطابق بینگلورو سے لوٹنے والوں کو بھی سرکاری اسپتال جاکر اپنی جانچ کروانا لازمی ہوگا۔ کچھ دنوں پہلے ضلع میں بینگل
ریاست میں کورونا نے دکھایا بھیانک چہرہ: 24 گھنٹوں میں 918 نئے معاملات
بینگلورو: 27 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے مجموعی تعداد 11923 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج کورونا کے سب سے زیادہ 918 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ گی
اتر کینرا میں آج کورونا کے دو نئے معاملات: آندھرا سے لوٹے بھٹکل کے ایک شخص میں بھی کورونا کی تصدیق
بھٹکل: 27 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے بھٹکل اور ہوناور میں آج کورونا کا ایک ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق جمعہ کو ممبئی سے لوٹے ایک شخص اور اس کے دو سالہ بچے میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ آج اس شخص کی 32 سالہ بیوی کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے۔ جبکہ
مسقط سے مینگلور کے لیے 180 مسافروں کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ نے بھری اڑان
مینگلور: 27 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 24 جون کو مسقط سے مینگلور کو اڑان بھرنے والی سلام ائیر چند وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوگئی تھی۔ آج اس چارٹرڈ فلائٹ نے عمان سے مینگلور کے لیے اڑان بھری ہے جس میں 180 مسافر سوار ہیں جن میں سے 24 مسافروں کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ اطلاع کے مطابق مینگلور جماعت ال
ریاست میں بڑھتے کورونا معاملات کے سبب 5،جولائی سے ریاست میں ہر اتوار کو رہے گا مکمل لاک ڈاؤن: رات کے کرفیو میں بھی ہوئی تبدیلی
بینگلورو: 27 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کوڈ 19 کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے آج وزیر اعلی یڈی یورپا نے کورونا کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے منعقد ہنگامی نشست میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتہ یعنی 5 جولائی سے ہر ہفتہ اتوار کو ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس موقع
کورونا وائرس: سعودی عرب کی مساجد میں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت
سعودی عرب نے مملکت بھر میں مساجد میں نمازوں کے بعد خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت دے دی ہے اور یہ شرط یہ عاید ہے کہ تمام شرکاء کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عاید کردہ پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کرنا ہوگی۔ سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور دعوت وارشاد نے جم
چین کے خلاف کارروائی میں پورا ملک یکجا، سچ بولیں وزیر اعظم: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر چین تنازعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم کو بغیر ڈرے، بغیر گھبرائے سچ بتانا چاہئے کہ چین نے ہماری زمین پر قبضہ کیا ہے اور ہم کارروائی کرنے جا رہے ہیں، پورا ملک آج آپ
خواجہ اجمیریؒ کی شان میں گستاخی: امیش دیوگن کے خلاف تادیبی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک
نئی دہلی: خواجہ معین الدین چشتیؒ سے متعلق اپنے متنازعہ بیان کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں ایف آئی آر کا سامنا کررہے ٹیلی ویژن اینکر امیش دیوگن کو سپریم کورٹ سے جمعہ کے روز فوری راحت ملی، جس نے ان کے خلاف کسی بھی تادیبی کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگادی ہے۔ جسٹس اے ایم کھانولکر اور
ہندوستان میں روزانہ مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہا کورونا، آج پھر ٹوٹا ریکارڈ
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے نئے معاملوں نے پچھلے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 17296 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 4.90 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ تازہ اعداد و شما