Search results
Search results for ''
News Categories
خطرناک ثابت ہوا اَن لاک-1، محض 30 دنوں میں بڑھے 207 فیصد کورونا مریض
ہندوستان میں کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے جو لاک ڈاؤن لگائے جانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اب اس کی جگہ 'اَن لاک' کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یکم جون سے 30 جون تک 'اَن لاک-1' کے تحت کئی طرح کی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں اور کاروبار و صنعت کو رفتار دینے کی کوشش کی گئی۔ اب آج سے 'اَن لاک-2' شروع
تمل ناڈو کے نیویلی پاور پلانٹ میں دھماکہ، 6 لوگوں کی موت، 17زخمی
چنئی۔ تمل ناڈو (Tamil Nadu) کے کڈالور ضلع واقع نیویلی پاور پلانٹ (Neyveli Lignite power plant کے بائیلر اسٹیج۔ 2 میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت جبکہ دیگر 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، 17 زخمیوں کو این ایل سی لگنائٹ اسپتال میں لے جایا گیا ہے۔ ابھی تک
کرناٹک میں پیش امام اور موذن کیلئے پنشن اسکیم کا اعلان، ماہانہ 2 ہزار اور ڈیڑھ ہزار روپئے وظیفہ مقرر
بنگلورو: کرناٹک ریاستی وقف بورڈ نے پیش اماموں اور موذنین کیلئے ماہانہ اعزازیہ کی اسکیم کے ساتھ پنشن کی اسکیم بھی شروع کی ہے۔ پیش امام کیلئے 2 ہزار روپئے جبکہ موذن کیلئے ڈیڑھ ہزار روپئے ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ کرناٹک ریاستی وقف بورڈ کے رکن مولانا شافعی سعدی نے کہا کہ ریاستی حکومت کے محکمہ
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 23 نئے معاملات: بھٹکل کے 11 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت
بھٹکل: یکم جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے کل 23 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے گیارہ مریضوں کا تعلق بھٹکل سے ہے جبکہ ان میں سے چھ کا تعلق کمٹہ سے اور پانچ کا تعلق انکولہ سے اور ایک کا تعلق کاروار سے بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل میں آج جن لوگوں ک
نوائط میڈیا کی جانب سے آن لائن سیرت کورس کے رجسٹریشن کی تاریخ میں تبدیلی
بھٹکل: یکم جولائی 20 (پریس ریلیز) مدارس اور اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ کے انقطاع کی وجہ سے بچوں کا جو تعلیمی نقصان ہورہا ہے وہ صاف نظر آرہا ہے۔ ان حالات میں انہیں تعلیم سے جوڑے رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے نوائط میڈیا کی جانب سے 12 سال سے بڑی عمر والوں کے لیے آن لائن سیرت کورس شروع کی
منڈگوڈ میں گلے میں سموسہ اٹک جانے سے نوجوان کی ہوئی موت
منڈگوڈ: 30 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) منڈگوڈ میں سموسہ کھانے کے دوران گلے میں پھنس جانے سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اس نوجوان کی شناخت بیار جواکھلان داشدورج کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جس کا تعلق منگولیا سے ہے جو منڈگوڈ تبت کے کیمپ کے گمونگ گیسٹ ہاؤس کے کمرہ نمبر 2 میں رہائش پذیر تھا۔
سائنسدانوں نے دیا کورونا سے جلد راحت کا اشارہ، 19 ریاستوں میں ملے یکساں ’جینوم‘
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے اثرات کے درمیان سائنسدانوں نے ایک اچھی خبر سنائی ہے اور وہ یہ کہ ملک کی 19 ریاستوں میں کورونا کے یکساں جینوم ملے ہیں۔ یہ ایک راحت کی خبر ہے اور اس سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی ملک میں کورونا وبا پر قابو پایا جا سکے گا۔ سائنسدانوں کے مطابق اب تک ہر ریاست می
اتر کینرا میں کورونا کے معاملات میں ریکارڈ توڑ اضافہ: آج 40 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ بھٹکل تعلقہ کے 21 لوگ بھی ہیں متاثر
کاروار: 30 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں پچھلے تین دنوں سے آئے دن کورونا کے معاملات میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھنے مل رہا ہے۔ ادھر پیر کی شام سے منگل کی شام تک کورونا کے 40 نئے مریض پائے گئے ہیں جن میں 21 افراد بھٹکل کے ہیں۔ ان کے علاوہ کمٹہ کے چار افراد، منڈگوڈ کے دو، انکولہ کے پانچ، ڈ
وزیر اعظم مودی کا قوم کے نام خطاب : لاک ڈاون نے کورونا پر قابو پایا ، ان لاک میں لاپروائی سے بڑھی تشویش
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو چھٹی مرتبہ قوم کے نام خطاب کیا ۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اب ہم ان لاک ٹو میں داخل ہورہے ہیں اور ایسے وقت میں داخل ہورہے ہیں جب سردی ، زکام اور بخار کا موسم بھی شروع ہونے والا ہے ۔ ہمیں زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔ لاک ڈاون نے کورونا سے لوگوں کو بچایا ہے ۔ لیکن اب
کورونا سے مرنے والوں کی بے رحمی کے ساتھ تدفین: بلاری ضلع کا ویڈیو ہوا وائرل
بلاری: 30 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں پی پی ای پہنے کچھ اہلکار الگ الگ کالے تھیلوں میں لاشوں کو ایک گڑھے میں پھینک رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے مرغیوں کو پھینکا جارہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کنڑا میں آہستہ سے لاشوں کو ٹھکانے لگانے کے لی
مرکزی حکومت نے کل سے شروع ہورہے Unlock 2.0کے لیے جاری کی گائیڈ لائنس ، ان سرگرمیوں پر رہے گی پابندی
مرکزی وزارت داخلہ (Ministry of Home Affairs) نے Unlock-2.0 کی گائیڈ لائنس جاری کردی ہیں ۔ Unlock-2.0 یکم جولائی 2020 سے شروع ہورہا ہے ، جس میں حکومت نے پہلے سے جاری پابندیوں اور کنٹینمنٹ زون میں جاری بندشوں کو چھوڑ کر سبھی طرح کی سرگرمیوں کی اجازت دیدی ہے ۔ حالانکہ ان لاک کے دوسرے مرحلہ میں بھی ماس
حکومت نے لگائی چینی ایپس پر پابندی: اگر آپ نے بھی انسٹال کیے ہیں یہ 59 ایپس تو جانئے اب کیا ہوگا؟
نیو دہلی : 29 جون،20 (ایجنسی) سرحد پر کشیدگی کے درمیان مرکزی حکومت نے 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جن ایپس پر حکومت نے پابندی عائد کی ہے ، اس میں شارٹ ویڈیو میکنگ ایپ ٹاک ٹاک سے لے کر یوسی براوزر ، شیئراٹ اور کیم اسکینر جیسے ایپس شامل ہیں ۔ ہندوستان میں بڑی سطح پر ان ایپس کا اس
کرناٹک میں پہلی سے دسویں جماعت تک کے طلبہ کو آن لائن کلاس لینے کی ملی اجازت
بینگلورو: 29 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت نے اسکولوں کو پہلی سے دسویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسس چلانے کی مشروط اجازت دے دی ہے جو کہ منسٹری آف ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایم ایچ آر ڈی) کی جانب سے جاری کیے جانے والے رہنما خطوط کے مطابق ہونگے۔ ان رہنماخطوط کے مطابق پری پرائمری
سرکاری ہدایات کی پابندی نہ کرنے پر جالی ساحل پر تفریح کے لیے جانے پر لگی پابندی
بھٹکل: 29 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں جالی ساحل بھٹکل و اطراف کے لوگوں کے لیے وقت گزاری اور تفریح کی ایک اہم جگہ سمجھی جاتی ہے جہاں عصر بعد اکثر افراد سمندر کی لہروں کا لطف اٹھاتے نظر آتے ہیں۔ ادھر کورونا کے خطرہ کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں جالی ساحل کو بھی عوام کے لیے بند کرنے کے بعد
ایران نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، انٹرپول سے مانگی مدد ، دی یہ دلیل
ایران نے بغداد میں ڈرون حملوں میں ایک سینئر ایرانی جنرل کی موت کو لے کر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ (US President Donald Trump) اور درجنوں دیگر افراد کی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری (Issued Arrest Warrant) کرکے انٹرپول سے مدد مانگی ہے ۔ ایک مقامی پراسیکیوٹر نے پیر کو یہ جانکاری دی ۔ تہران کے پراسیکیوٹر
بھٹکل میں رکن اسمبلی سنیل نائک کے ہاتھوں معذور افراد میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم
بھٹکل: 29 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج معذور افراد کے درمیان ان کے لیے خصوصی طور پر بنائی گئی موٹر سائیکلیں رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک کے ہاتھوں تقسیم کی گئیں جو کہ سرکار کی جان سے انہیں مفت دی گئیں تھیں۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ معذور افراد کو ان کی ضرورتیں پوری کرنے اور ا
کشمیر: سید علی گیلانی نے حریت فورم سے علیحدگی کا کیا اعلان
سری نگر: حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین اور عمر رسیدہ مزاحمتی لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے پیر کے روز اچانک حریت فورم سے مکمل علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ موصوف لیڈر حریت فورم سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ایک ایک مختصر آڈیو پیغام میں کہتے ہیں کہ ’حریت کانفرنس کی موجودہ صور
’’انھوں نے میرا وینٹی لیٹر ہٹا دیا، میں مر رہا ہوں‘‘، مرنے سے پہلے کورونا مریض نے بنایا ویڈیو
کورونا بحران کے درمیان کووڈ-19 انفیکشن میں مبتلا مریضوں کو طرح طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کہیں بیڈ موجود نہیں ہے، کہیں آکسیجن کا انتظام نہیں ہے تو کہیں وینٹی لیٹر کا مسئلہ ہے۔ ہندوستان کے کئی اسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ ہو رہے ناروا سلوک اور بدنظمی کی خبریں بھی لگاتار سامنے آ رہی ہی