Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل کے مصدق ائیکری کی رہنمائی میں ریلوے اسٹیشن پر قومی یکجہتی کا خوشنما منظر: بنگلورو سے 200 ویں شرمک ٹرین گوہاٹی کیلئے روانہ
بنگلورو۔ 15 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/ذرائع) اتوار کے روز مورخہ 14 جون، رات 8 بجے بنگلورو کے KSR ریلوے اسٹیشن سے 200 ویں شرمک ٹرین آسام کے گوہاٹی کیلئے روانہ ہوئی۔ 1750 مسافروں پر مشتمل یہ ٹرین بنگلورو ڈویژن کی 200 ویں اور ساوتھ ویسٹرن ریلوے کی 231 ویں شرمک ٹرین تھی۔ اہم بات یہ رہی کہ بھٹک
گنگا جمنی تہذیب کی شاندار مثال، مسلم نوجوانوں نے دیا پڑوسی ہندو خاتون کے جنازے ( ارتھی) کو کندھا
پٹنہ: ہجومی تشدد میں علیم الدین انصاری کا بہیمانہ قتل اور اس معاملے میں گرفتار لوگوں کی رہائی اور خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اس وقت کے مرکزی وزیر جینت سنہا کے ذریعے ملزموں کے والہانہ استقبال کی خبروں سے چرچہ میں رہے رام گڑھ میں قومی یکجہتی کی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی ہے۔ ریاست جھارکھنڈ کے شہر رام گڑھ
کرناٹک میں قانون ساز کونسل کے انتخابات، مسلم لیڈروں کی ڈی کے شیوکمار سے ملاقات،کسی ایک مسلم نمائندہ کو ایم ایل سی بنانے کا کیا مطالبہ
29 جون کو کرناٹک کی قانون ساز کونسل کی 7 نشستوں کیلئے انتخابات ہورہے ہیں۔ ان انتخابات کے پیش نظر ریاست کی تین بڑی سیاسی پارٹیاں بی جے پی، کانگریس اور جے ڈی ایس میں ان دنوں زبردست لابی جاری ہے۔ 75 رکنی کرناٹک قانون ساز کونسل کی 11 نشستیں 30 جون کو خالی ہورہی ہیں۔ لیکن کورونا کی وبا کے پیش نظر الیکشن
ضلع اتر کینرا میں آج کوورونا کوڈ19- کے 6 نئے معاملات: کل تعداد 114 کو پہنچی
کاروار: 14 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے 6 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع میں اس مرض سے متاثر کل مریضوں کی تعداد 114 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام پانچ بجے کی بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پیش آئے 6 معاملات میں سے تھانہ سے لوٹا ک
غداری معاملہ: ونود دُوا کی گرفتار پر 6 جولائی تک روک، مرکز اور ہماچل حکومت سے سپریم کورٹ کا جواب طلب
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غداری کے معاملے میں سینئر وکیل ونود دوا کے خلاف ہماچل پردیش پولیس کی جانب سے جاری جانچ پر روک لگانے سے اتوار کے روز انکار کر دیا۔ عدالت نے اگرچہ دوا کی عرضی پر مرکز حکومت اور ہماچل حکومت سے جواب طلب کیا۔ ونود دوا نے مختلف ریاستوں میں ان کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آرز
کاشی ۔ متھرا تنازعہ: ہندو تنظیم کے بعد جمعیتہ علماء ہند نے بھی کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ
نئی دہلی: کاشی۔متھرا جیسے تنازعات پر ایک ہندو پجاری تنظیم کی طرف سے سپریم کورٹ میں متعلقہ قانون کو چیلنج کیئے جانے کے بعد ایک مسلم تنظیم نے بھی اس میں مداخلت کی عرضی دائر کی ہے۔ جمعیتہ علماء ہند نے وکیل اعجاز مقبول کے ذریعے عرضی دائر کرکے ہندو پجاریوں کی عرضی کی مخالفت کی ہے۔ جمعیۃ کی برائے دعوی
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے کی خودکشی، گھر پر لگائی پھانسی
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (bollywood actor Sushant Singh Rajput ) نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ سشانت سنگھ کی لاش مبئی کے باندرا میں واقع ان کے گھر پھانسی سے جھولتی ملی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ کر فی الحال معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔ سشانت بالی ووڈ کے بیحد مقبول و مشہور اداکار تھے۔ سشان
بھٹکل مین روڈ پر واقع مکان میں شارٹ سرکیوٹ سے لگی آگ: بہت سارا سامان جل کر خاکستر
بھٹکل: 14 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مین روڈ پر واقع ایک مکان میں آج صبح انورٹر میں شارٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے مکان میں رکھی کئی چیزیں آگ کی لپٹ میں آگئیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مکان محمد نوح موٹیا صاحب کا ہے۔ ان کے مطابق گھر میں آج صبح ان کے علاوہ کوئی موجود نہیں تھا اور وہ
دبئی سے بھٹکلی افراد کی پہلی کامیاب چارٹرڈ فلائٹ کے بعد 23 جون کو دوسری پرواز بھی اڑان بھرنے تیار
بھٹکل: 14 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے 13 جون کو 184 بھٹکل و اطراف کے لوگوں کو لے کر پہلی چارٹرڈ فلائٹ کامیابی کے ساتھ اتر چکی ہے اور تمام مسافر حفاظت کے ساتھ کورنٹائن سینٹر منتقل کیے جا چکے ہیں۔ اس کامیابی کے بعد بھٹکل کے مشہور تاجر جناب عتیق الرحمٰن منیری صاحب دبئی میں قائد قوم جناب ایس ای
ریاست میں آج کورونا کے 308 نئے معاملات: اتر کینرا میں 5 افراد کورونا پوزیٹیو
بھٹکل: 13 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام پانج بجے کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 308 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ریاست کرناٹک میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 6824 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 81 افراد اس مرض کی وجہ سے
مرحوم نوشاد قاسمجی کے قتل کی تفتیش سی سی بی کے حوالے
مینگلورو: 13 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے مشہور وکیل مرحوم نوشاد قاسمجی کے قتل کے گیارہ سال بعد ان کے قتل معاملہ کو سٹی کرائم برانچ پولس بینگلور (سی سی بی) کے حوالے کیا گیا ہے جس کے تعلق سے سی سی بی پولس نے مینگلور کا دورہ بھی کیا ہے۔ یاد رہے کہ بھٹکل کے نوشاد قاسمجی کو ان کے اپارٹمنٹ ک
اس سال حج موقوف رکھنے کا فیصلہ کسی بھی وقت متوقع
ریاض: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے اس سال حج موقوف رکھنے کا فیصلہ کسی وقت بھی سامنے آسکتا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کیسیز انتہائی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 921 کیسیز سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ریاض، جدہ اور مکہ میں ہے۔
دبئی کے بعد اب بی ایم جے منطقہ شرقیہ دمام نے شروع کی چارٹرڈ فلائٹ کے لیے تیاری
بھٹکل: 13 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی اور متحدہ عرب امارات سے بھٹکلی افراد کا آج ایک قافلہ بھٹکل پہنچ چکا ہے۔ اسی کے طرز پر بی ایم جے منطقہ شرقیہ دمام کی جانب سے اپنے ممبران کے لیے چارٹرڈ فلائٹ کی تیاری شروع ہوچکی ہے جس کے لیے جماعت کی جانب سے اعلان جاری کیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق منطقہ شرق
نیپال کی پارلیمنٹ میں متنازعہ نقشہ پاس، ہندوستان کے تین علاقوں کو کیا شامل
نئی دہلی: نیپال کی پارلیمنٹ ہفتہ کو آئینی ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔ اس کے بعد اس ہمالیائی ملک کا نقشہ بدل گیا ہے۔ نیپال کی ایوان نمائندگان میں یہ نقشہ دو تہائی اکثریت سے پاس ہوا ہے۔ نیپال کی پارلیمنٹ میں پاس ہوا یہ نقشہ متنازعہ ہے، جس میں ہندوستان کے تین علاقے لمپیا دھرا، کالاپانی اور لپولیکھ بھی شا
آپ تک بھی پہنچ رہی ہیں کوروناوائرس سے جڑی افواہیں؟ تو وہاٹس ایپ پر ایسے کریں چیک
ہندستانی لوگوں کے درمیان کوروناوائرس (Coronavirus) کولیکر کئی غلط جانکاریاں پہنچ رہی ہیں۔ اسی کو لیکر اب انٹرنینشل فیکٹ۔چیکنگ نیٹ ورک آئی آئی ایف سی این (IFCN) نے وہاٹس ایپ WhatsApp پر چیٹ باٹ کا ہندی ورژن لانچ کردیاہے۔ یہ فیکٹ چیکنگ چیٹ بال پہلے ی انگریزی اور اسپینش زبان میں مہیا تھا۔ اس چیٹ ب
دبئی میں پھنسے بھٹکلی افراد کا پہلا قافلہ بھٹکل پہنچا: سبھی افراد کو کیا گیا کورنٹائن
بھٹکل: 13 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دنیا بھر میں کورونا کوڈ 19 کی وبا کے چلتے لاک ڈاؤن کی وجہ سے دبئی میں پھنسے بھٹکلی افراد آج صبح بحفاظت بھٹکل پہنچ چکے ہیں۔ بھٹکل کے مشہور تاجر جناب عتیق الرحمان منیری اور ان کی ٹیم کے تعاون سے کل رات دبئی کے وقت کے مطابق 11:20 کو اس خصوصی طیارے نے 184 بھٹکلی
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بھٹکل میں ادا کیا گیا پہلا جمعہ: سرکاری ہدایات کا رکھا گیا پورا خیال
بھٹکل: 12 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں تقریباً 11 ہفتوں تک نماز ظہر ادا کرنے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے آج بارہویں ہفتے تمام جمعہ مساجد میں جعمہ کی دوگانہ ادا کی گئی۔ اس دوران قاضی صاحبان کی حکم کی باپندی کرتے ہوئے کم عمر اور عمر رسیدہ افراد جمعہ کی نماز سے دور رہے۔ جمعہ کے دو
اتر کینرا میں 100/ کے پار پہنچی کورونا مریضوں کی تعداد: آج ضلع میں کورونا کے چار نئے معاملات
کاروار: 12 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام کے بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی یہاں اس مرج سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو کے پار پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج جو بھی مریض ملے ہیں وہ سب مہاراشٹرا سے لوٹے ہوئے ہی