Search results
Search results for ''
News Categories
شرجیل امام کے خلاف قانونی چارہ جوئی روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف مختلف ریاستوں میں دائر مقدمات پر کارروائی روکنے سے یہ کہتے ہوئےانکار کردیا کہ عرضی گزار نے اپنی درخواست میں صرف تمام مقدموں کو ایک جگہ منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
جموں وکشمیر کے معطل ڈی ایس پی دویندر سنگھ کو ملی ضمانت، دہلی پولیس نہیں داخل کرپائی چارج شیٹ
نئی دہلی: دہشت گردانہ کنکشن معاملے میں ملزم جموں وکشمیر پولیس (Jammu kashmir Police) کے معطل ڈی ایس پی دویندر سنگھ کو جمعہ کو ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی پولیس (Delhi Police) معطل ڈی ایس پی دویندر سنگھ (DSP Davinder Singh) کے خلاف چارج شیٹ داخل نہیں کرپائی، جس کی وجہ سے ڈی ایس پی دویندر سنگھ کو دہلی کی عد
دبئی سے بھٹکل لوٹے 184 افراد میں سے 104 لوگوں کی رپورٹ کورونا نیگیٹیو: 47 لوگوں کو گھر جانے کی دی گئی اجازت
بھٹکل: 19 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے 12 جون کی رات نکل کر 13 جون کو خصوصی فلائٹ کے ذریعے مینگلور ہوتے ہوئے بھٹکل پہنچنے والے 184 افراد کو اسی وقت بھٹکل کے تین الگ الگ مقامات پر کورنٹائن کیا گیا تھا اور ان میں سے حاملہ خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے تھوک کے سیمپل اگلے دن جانچ کے لیے رو
ممبئی سے ہلیال لوٹا آٹھ سالہ لڑکا بھی کورونا سے ہوا متاثر: ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد 125 کو پہنچی
کاروار: 18 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ممبئی سے اتر کینرا ضلع کے ہلیال لوٹا ایک آٹھ سالہ لڑکا بھی کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق ضلع میں آج کورونا کے دو نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں ایک ہلیال کا آٹھ سالہ لڑکا ہے۔ اس کے علاوہ انکولہ کی 30 سالہ خات
’اجازت دے دی تو بھگوان ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے‘: جگن ناتھ یاترا پر سپریم کورٹ کی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کورونا وبا کے پیش نظر اوڈیشہ کے پوری واقع بھگوان جگن ناتھ کی اس برس ہونے والی رتھ یاترا پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ایک عرضی پر سماعت کے دوران کہا کہ اگر انہوں نے رتھ یاترا کی اجازت دے دی تو اس کے لئے بھگوان جگن ناتھ کبھی معاف نہیں کریں گے۔
عوام کی کمر توڑ رہی مہنگائی، پٹرول-ڈیزل کی قیمت میں بارہویں دن بھی اضافہ
نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ آج مسلسل 12 ویں دن جاری رہا اور قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول 79 روپے فی لیٹرکے قریب پہنچا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت پہلی بار 76 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہوگئی۔ روزانہ بڑھ رہی اس مہنگائی سے عوام بے حال نظر آ رہی ہے اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں
چھت سے گرے معصوم بچے کو لے کر بھٹکتا رہا بےبس باپ، 6 اسپتالوں نے لوٹایا
کورونا بحران کے دوران دیگر مرض میں مبتلا یا پھر کسی طرح زخمی ہوئے افراد کے لیے علاج کافی مشکل ہو گیا ہے۔ اس کی مثال 17 جون کو اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک باپ اپنے ایک سالہ معصوم بیٹے کو لے کر ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال، اور دوسرے سے تیسرے اسپتال تک بھاگتا رہا۔ بھاگنے کا یہ سلسلہ 6 اسپتال کے بع
ایغور مسلمانوں کا معاملہ: امریکہ نے چین پر عائد کردی پابندیاں، چین کا جوابی اقدام کا انتباہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے مغرب بعید میں واقع سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر مبینہ جبروظلم کے ذمہ داروں کے خلاف نئی پابندیوں کا مطالبہ کرنے والے قانونساز فیصلے پر کل دستخط کر دیئے۔ چین نے اس امریکی اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنکیانگ خطے میں چین کی پالیسی پر بدنیتی سے حملہ کیا گ
چین کو ہندوستان دے رہا ہے زبردست جواب، ریلوے نے ختم کیا چینی کمپنی سے معاہدہ
نئی دہلی: لداخ (Ladakh) کی گلوان وادی میں چینی فوجیوں (China) کے حملے میں شہید ہوئے ہندوستانی فوج (Indian Army) کے جوانوں کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے حکومت نے چین کو گھیرنے کی تیاری کی شروعات کردی ہے۔ ایک طرف جہاں جمعرات کو ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان میجر سطح کی بات چیت ہوئی، وہیں ہندوستان
ریاست میں آج ماسک ڈے کا انعقاد: بھٹکل میں جالی ٹاؤن پنچایت کی جانب سے بیداری ریلی
بھٹکل: 18 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا جیسی مہلک وبا سے بچنے کے لیے حفاظتی انتظامات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے ریاست بھر میں آج ماسک ڈے منایا گیا۔ اسی کے تحت بھٹکل جالی ٹاؤن پنچایت کی جانب سے یہاں جالی روڈ کراس سے، امین الدین روڈ، آزاد نگر وغیرہ میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں اس تعلق سے بی
پورے حفاظتی انتظامات کے ساتھ پی یو سی دوم کے طلبہ نے لکھا آج انگریزی کا پرچہ: بھٹکل میں 54 طلبہ رہے غیر حاضر
بھٹکل: 18 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں کورونا کی بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لوگو کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پی یو سی دوم کا آخری پرچہ (انگریزی) بھی ملتوی کیا گیا تھا جو کہ ریاست بھر میں آج منعقد ہوا جس کے لیے تمام تر حفاظتی انتطامات کیے گئے تھے۔ ضلع اتر کینرا میں اس کے لیے 30 امتحانی سی
لاک ڈاؤن میں ڈھیل کے بعد بھٹکل تعلقہ میں سڑک حادثات کا سلسلہ شروع: دو مختلف حادثات میں پانچ زخمی
بھٹکل: 17 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن میں ڈھیل کے بعد شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوچکی ہے جس کے ساتھ ہی تعلقہ میں سڑک حادثات کا سلسلہ بھی جاری ہوچکاہے۔ تعلقہ میں کل رات سے آج صبح تک دو مختلف سڑک حادثات پیش آئے ہیں جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کا تعلق منکی سے ہے۔
سعودی عرب : کرونا وائرس کے قریباً 5000 نئے کیسوں کی تشخیص
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 4919 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں ایک دن میں اب تک کرونا کے یہ سب سے زیادہ تشخیص شدہ کیس ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 141234 ہوگئی ہے جبکہ کووِڈ-19 کا شکار مزید 39 مریض وفات
ریاست بھر میں کل ماسک کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے 'ماسک ڈے' منایا جائے گا
بینگلورو: 17 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کل ماسک کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے ماسک ڈے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کرناٹک کے چیف سکریٹری ٹی ایم وجئے بھاسکر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 18 جون کو ماسک کے سلسلہ میں بیداری پیدا کرتے ہوئے COVID-19 بحران کے دوران جسمانی فاصل
حضرت خواجہ اجمیریؒ کی عظمت کا ہر مذہب قائل: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی
حیدرآباد: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ومہتمم دارالعلوم ندوۃ العلما لکھنؤ نے ہندوستان کے ممتاز بزرگ صوفی حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی ؒکی شان میں گستاخی پر اپنے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان جو سماجی رابطہ کی مختلف سائٹ
ضلع اتر کینرا میں اب تک محفوظ انکولہ تعلقہ میں بھی کورونا نے دی دستک!!؟: انکولہ سمیت ضلع میں آج کورونا کے چار نئے معاملات
کاروار: 17 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں کورونا کوڈ 19 کے معاملات میں ہر دن کچھ نہ کچھ اضافہ ہوتے جارہا ہے جس سے ضلع میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 124 کو پہنچ چکی ہے جس میں سے 93 لوگ اب تک صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں اور 31 افراد کا علاج جاری ہے۔ ضلع میں اب تک کورونا سے محفوظ تع
خلیجی ممالک میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن کے لئے مزید پروازوں کی اپیل
امرتسر: ’امرتسر وکاس منچ‘ کے صدر منموہن سنگھ نے شہری ہوابازی کے وزیر ہریدپ سنگھ پوری سے بدھ کے روز لاک ڈاؤن کے سبب خلیجی ممالک میں پھنسے ہزاروں ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے خصوصی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ سنگھ نے فلائی امرتسر اینی شی ایٹیو کے گلوبل کنوینر سم
جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، وہ مارتے مارتے مرے ہیں: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں چین سے تنازعہ پر پہلا بیان جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جن جوانوں کی شہادت ہوئی ہے وہ رائیگاں نہیں جائے گی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ملک کو اپنے جوانوں پر فخر ہوگا، وہ مارتے مارتے مرے ہیں۔ بدھ کے روز مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ