Search results

Search results for ''


راج ناتھ سنگھ کی تہران میں ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی کے ساتھ میٹنگ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے روس کا دورہ کر کے واپسی کے دوران ہفتہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی سے دوطرفہ بات چیت کی۔  قبل ازیں، راج ناتھ سنگھ روس کے دارالحکومت ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک کے و

اتر کینرا میں آج کورونا کے 213 نئے معاملات: 82 لوگوں کو کیا گیا ڈسچارج

کاروار: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا ضلع میں آج کورونا کوڈ 19 کے 213 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ 82 لوگ صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ اطلاع کے مطابق آج کاروار میں 52 معاملات، سرسی میں 48 معاملات، یلاپور میں 43 معاملات، کمٹہ میں 16 معاملات، سداپور میں 13 معاملات، انکولہ اور ہوناور میں

بنگلادیش کی مسجد میں خوفناک دھماکا اور آتشزدگی، 12 نمازی شہید

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر نارائن گنج کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی، دھماکا اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آ

اب کوئی بھی کرا سکتا ہے کورونا ٹیسٹ، آئی سی ایم آر کی نئی گائیڈ لائن جاری

نئی دہلی: ملک کی اعلی میڈیکل باڈی انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جاری کردہ نئے رہنما خطوط میں اس بات پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کے کنٹینمنٹ زون یعنی کہ انتہائی متاثرہ علاقوں میں رہنے والے تمام لوگوں کا ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی) کِٹ کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔

اگر مرکز کی طرف سے اجازت ملتی ہے تو کرناٹک میں جلد اسکول کھولے جائیں گے: وزیر سریش کمار

بینگلورو: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا مہاماری کے چلتے اب تک اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کی شروعات نہیں ہوئی ہے تاہم طلبہ کو تعلیم سے جوڑے رکھنے کے لیے آن لائن کلاسس اور گھر گھر جاکر پڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے آج رام نگر ضلع کے مگاڈی تعلقہ میں اسکول کھ

سعودی عرب: ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے!‘ مجوزہ عالمی سربراہی کانفرنس کا عنوان

سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشیل انٹیلی جنس) کی عالمی سربراہ کانفرنس 7 اور 8 اکتوبر 2020 کو ریاض میں ہو گی، مصنوعی ذہانت کی سعودی اتھارٹی ’سدایا‘ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس کا عنوان ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے‘ رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کان

بریلی: چوری کے شک میں موب لنچنگ، باسط نامی نوجوان کا کیا پیٹ پیٹ کر قتل

لکھنؤ: یوپی کے بریلی میں موب لنچنگ کیے جانے کا تازہ معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ یہاں کے 32 سالہ نوجوان کو انتہا پسندوں کے ہجوم نے چوری کے شک میں بری طرح زد و کوب کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتول باسط علی 32 سال کا تھا اور اسے لوہا چوری کے الزام میں دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے ہجوم نے پیڑ سے ب

ٹیچرس ڈے پر گوگل کا ڈوڈل، بچپن کی یادیں کرائیں تازہ

نئی دہلی: ملک کے سابق صدر ڈاکٹر سرو پلی راھا کرشنن کے یوم پیدائش 5ستمبر کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے آج ٹیچرس کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا ہے۔ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان جب دنیا بھر کے اسکول اور کالجز بند ہیں اور بچے آن لائن پڑھائی کر رہے ہیں تو گوگل کے ڈوڈل میں لیپ ٹاپ بھی نظر آ رہا ہے۔

ڈاکٹر سید سلیم ایس ایم انجمن کالج بورڈ کے سکریٹری منتخب

بھٹکل: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کی انتظامیہ نشست میں آج انجمن  کالج بورڈ کے سکریٹری کے طور پر ڈاکٹر سید سلیم ایس ایم کو منتخب کیا گیا ہے۔ جبکہ انجمن کی خالی نشست کے لیے مصدق علی اکبرا کو چنا گیا ہے۔  خیال رہے کہ اس سال انجمن کے انتخابات کے بعد عہدیداران کومنتخب کیا گیا تھا

مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی اجلاس: 13  مقامی اراکین کا ہوا انتخاب

بھٹکل: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  3/سبتمبربروز جمعرات بعد نمازعشاء مدینہ ویلفئر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی جلسہ معہد حسن البناء کی عمارت میں منعقد ہوا۔  تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد اواب یس جے نے حاضرین کااستقبال کیا تو مولانا عبدالسمیع صاحب آرمار نے اجلاس کی غرض وغایت پیش کرتے ہوئے سوسا

40 ہزار ٹیچروں کی نوکریاں چلی گئی ہیں، 2 لاکھ ٹیچرس کو تنخواہیں نہیں مل رہیں: کانگریس

ملک بھر میں ہر سال کی طرح اس بار بھی 5 ستمبر کو یوم اساتذہ منایا جارہا ہے۔ کرناٹک میں کورونا کی وبا کے باعث کہیں بھی کوئی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا اور دیگر اہم شخصیات نے تمام اساتذہ کو ٹیچرس ڈے کی مبارکباد پیش کی ہے۔ دوسری جانب یوم اساتذہ کے موقع پر ریاست کی اپوزیشن جماعت کا

ریلوے کا بڑا اعلان ، 12 ستمبر سے چلیں گی 80 نئی پیسنجر ٹرینیں

indi12 ستمبر سے 80 نئی اسپیشل ٹرینیں شروع  (80 new special trains to start from Sept 12) کی جائیں گی ۔ ان کے لئے بکنگ 10 ستمبر سے شروع ہوگی ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین وی کے یادو  (Indian Railway Board Chairman VK Yadav)  نے بتایا کہ ان ٹرینوں کو پہلے سے چل رہی 230 ٹرینوں کے علاوہ چلایا جائے گا ۔ آپ کو بت

Three day workshop organised by FikroKhabar Bazm-e-Kalam concludes

Bhatkal 04 / September 2020 (Bhatkal News Bureau) A three-day workshop on research and writing, essay writing and journalism under the pen section of FikroKhabar came to an end at Alhaj Mohiddin Muniri Hall of Maulana Abul Hassan Ali Nadvi Islamic Academy. The concluding session taught how to mak

چنئی سپرکنگز کے 'واٹس ایپ گروپ' سے بھی باہر ہو چکے ہیں سریش رینا

چنئی سپر کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر سریش رینا جب سے ہندوستان واپس آئے ہیں، سبھی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ کیا وہ آئی پی ایل کھیلنے واپس جائیں گے! میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق سریش رینا واپسی کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ ٹیم مینجمنٹ سے غالباً بات بھی کر رہے ہیں۔ لیکن سچائی ت

اشتعال انگیز بیانات دینے پر فیس بک نے تلنگانہ بی جے پی کے واحد رکن اسمبلی راجا سنگھ پر عائد کی پابندی

فیس بک نے راجہ سنگھ کے اکاونٹ کو بند کردینے کا اعلان کیا ہے ۔ فیس بک نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی شخص اشتعال انگیز اور متنازعہ بیانات اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریگا تو اس کے اکاونٹ کو بند کردیا جائے گا ۔ دوسری جانب راجہ سنگھ نے واضح کیا کہ ان کا فیس بک پیج نہیں ہے ۔ دیگر افراد ان کے نام سے فیس بک چلارہے ہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کا دیا موقع

پاکستانی میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندوستان کو کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کے لئے ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ اپریل 2017 میں ’جاسوسی اور دہشت گردی‘ کے الزامات میں پاکستانی فوجی عدالت نے جادھو کو موت کی سزا سنائی تھی۔ Islamabad High Court gives I

جے این یو میں اے بی وی پی نے پھر کیا ہنگامہ، کمرے میں گھس کر طلبا پر حملہ!

دہلی کے مشہور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے ایک بار پھر تشدد کا واقعہ انجام دیا ہے۔ آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) کے قومی صدر این سائی بالاجی نے ٹوئٹ کر اس کی جانکاری دی ہے۔ بالاجی نے ٹوئٹ کر بتایا کہ جے این یو کے ایک طالب علم ووی

ویڈیو پیغام : نوٹ بندی، ہندوستان کی غیر منظم معیشت پر حملہ، راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے مودی حکومت پر نوٹ بندی کا فیصلہ کر کے ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کا ہندوستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ملا اور مودی کے ’کیش لیس انڈیا‘ کا نقصان کسانوں، مزدوروں،