Search results
Search results for ''
News Categories
لیلک الصفدی : سعودی عرب کی پہلی خاتون وائس چانسلر
سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح وہ پہلی خاتون ہیں جو سعودی عرب کی ایسی جامعہ کی صدر نشین بننے جا رہی ہیں جہاں طلبہ وطالبات دونوں زیر تعلیم ہیں۔ جمعرات کے روز شاہی فرمان کے
ایشیاء کی سب سے بڑی کچی آبادی والی بستی دھاراوی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
ممبئی: ایشیاء کی سب بڑی کچی آبادی (جھونپڑپٹی) دھاراوی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایک وقت کورونا کا ہاٹ اسپاٹ رہی اس بستی نے کورونا وائرس کے خلاف 90 روزہ جنگ میں ایک بڑی فتح حاصل کی ہے، جس کے بعد اب برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے آہستہ آہستہ لیکن محتاط طریقے سے کورو
دہلی اور این سی آر میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے ، 4.7 تھی شدت
دہلی این سی آر میں جمعہ کی شام کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے شام سات بج کر دو منٹ پر محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ کی شدت 4.7 بتائی جارہی ہے ۔ یہ جھٹکے دہلی ، نوئیڈا اور غازی آباد میں محسوس کئے گئے ۔ اس کے بعد لوگ دہشت میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے ۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی این سی آر م
آج بھٹکل کے تین معاملات سمیت اترکینرا میں کورونا کے کل پانچ نئے معاملات: بھٹکل میں قریب 90 لوگوں کی رپورٹ کا انتطار
کاروار: 3 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کوورنا کے پانچ نئے معاملات پیش آئے ہیں جن میں سے تین کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ اطلاع کے مطابق آج بھٹکل کے جن تین لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان میں ایک تیرہ سالہ لڑکی، دس سالہ لڑکا اور 34 سالہ خاتون شامل ہیں۔ یہ سب لوگ چند دنوں پہلے آندھرا
بھٹکل میں آج سے شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک رہیں گے امتناعی احکامات: ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں دن میں بھی رہے گی پابندی
بھٹکل: 3 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں دی گئی نرمی میں تبدیلی کی گئی ہے اور آج 3 جولائی سے اگلے حکم تک یہاں میونسپال حدود، جالی پنچایت حدود اور ہیبلے پنچایت حدود میں شام 06:00 بجے سے صبح 06:00 بجے تک امتناعی احکامات نافذ کیے گئے ہیں جس
ریاست میں کورونا کا قہر جاری: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1502 نئے معاملات۔ بینگلورو اربن میں 889 نئے معاملات
بینگلورو: 2 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا مسلسل اپنا بھیانک چہرہ دکھا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام بجے تک ریاست میں کورونا کے 1502 نئے معاملات ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 889 مریضوں کا تعلق بینگلورو اربن سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک ریا
ریاست میں اب تک ایس ایس ایل سی امتحان دینے والے 32 طلبہ ہوئے ہیں کورونا کا شکار
بینگلورو: 2 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اب تک ریاست میں ایس ایس ایل سی کے پانچ امتحانات ہوچکے ہیں اور بہت سے طلبہ کا آخری امتحان 4 جولائی کو ہونے والا ہے۔ اس دوران محکمہ تعلیمات نے خبر دی ہے کہ اب تک ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحان دینے والے 32 طلبہ کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ وزیر تعلیم نے ب
بھٹکل میں بڑھتے جارہے ہیں کورونا کے معاملات: آج پھر گیارہ لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: ضلع میں 17 نئے معاملات
بھٹکل: 2 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں پہلے سے کورونا مریضوں کے پرائمری رابطہ میں آنے والوں کی جانچ کے بعد یہاں ہر روز دس سے زائد کورونا کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق بھٹکل میں آج 2 جولائی کو گیارہ لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ ضلع میں آج کورونا کے کل 1
ہندوستان: کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ کے پار، اموات 20 ہزار کی طرف گامزن
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 6.04 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
کورونا پر فتح اب دور نہیں، دنیا بھر میں 141 ٹیکوں پر کام جاری
کورونا انفیکشن کی بیماری نے پوری دنیا کو حیران و پریشان کر رکھا ہے۔ سبھی ممالک کوشش کر رہے ہیں کہ جلد سے جلد اس مہلک وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے ٹیکہ تیار کیا جائے۔ ہندوستان کے ساتھ ساتھ روس، امریکہ اور برازیل وغیرہ ممالک میں زور و شور سے ٹیکہ پر تجربہ کا عمل جاری ہے اور وبائی امراض کے ماہری
بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے بعد جماعت المسلمین کی طرف سے شادی کی تقریبات کو اگلے مہینے تک ملتوی کرنے کی اپیل
بھٹکل: 2 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں روز بروز بڑھ رہے کورونا معاملات اور صحت کی حفاظت کے پیش نظر جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے اس مہینے میں شادی کی تقریبات کو منسوخ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے اس سلسلہ میں اخباری نمائندوں کو بتا
سعودی عرب : کرونا وائرس کے 3402 نئے کیسوں کی تصدیق، کل تعداد 194225 ہوگئی
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز کرونا وائرس کے 3402 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد مملکت میں کووِڈ-19 کے کیسوں کی کل تعداد 194225 ہوگئی جبکہ ان میں سے مزید 49 مریض چل بسے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں دارالحکومت الریاض میں ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں
کیا کرے عوام! تیل کے بعد اب رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ
نئی دہلی: ایک طرف ملک کے عوام کورونا وائرس وبا اور تیل کی لگاتار بڑھ رہی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے سبب پریشان ہیں، اور دوسری طرف مزید ایک جھٹکا آج اس بات سے لگا ہے کہ رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی تیل تقسیم کرنے والے کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی و
اَن لاک-2 آج سے نافذ، گھریلو پرواز اور ٹرین خدمات میں ہوگی توسیع، تعلیمی اداروں میں لٹکا رہے گا تالا
لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستان میں اَن لاک کا سلسلہ جاری ہے اور آج سے اَن لاک-2 نافذ العمل ہوگا۔ اس کے مطابق کنٹنمنٹ زون میں 31 جولائی تک لاک ڈاؤن لگا رہے گا، لیکن کنٹنمنٹ علاقوں سے باہر کے علاقوں میں پہلے کے مقابلے مزید سرگرمیاں شروع کی جائیں گی اور اس سلسلے میں رہنما اصول گزشتہ پیر کی شب جاری
خطرناک ثابت ہوا اَن لاک-1، محض 30 دنوں میں بڑھے 207 فیصد کورونا مریض
ہندوستان میں کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے جو لاک ڈاؤن لگائے جانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اب اس کی جگہ 'اَن لاک' کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یکم جون سے 30 جون تک 'اَن لاک-1' کے تحت کئی طرح کی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں اور کاروبار و صنعت کو رفتار دینے کی کوشش کی گئی۔ اب آج سے 'اَن لاک-2' شروع
تمل ناڈو کے نیویلی پاور پلانٹ میں دھماکہ، 6 لوگوں کی موت، 17زخمی
چنئی۔ تمل ناڈو (Tamil Nadu) کے کڈالور ضلع واقع نیویلی پاور پلانٹ (Neyveli Lignite power plant کے بائیلر اسٹیج۔ 2 میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت جبکہ دیگر 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، 17 زخمیوں کو این ایل سی لگنائٹ اسپتال میں لے جایا گیا ہے۔ ابھی تک
کرناٹک میں پیش امام اور موذن کیلئے پنشن اسکیم کا اعلان، ماہانہ 2 ہزار اور ڈیڑھ ہزار روپئے وظیفہ مقرر
بنگلورو: کرناٹک ریاستی وقف بورڈ نے پیش اماموں اور موذنین کیلئے ماہانہ اعزازیہ کی اسکیم کے ساتھ پنشن کی اسکیم بھی شروع کی ہے۔ پیش امام کیلئے 2 ہزار روپئے جبکہ موذن کیلئے ڈیڑھ ہزار روپئے ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ کرناٹک ریاستی وقف بورڈ کے رکن مولانا شافعی سعدی نے کہا کہ ریاستی حکومت کے محکمہ
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 23 نئے معاملات: بھٹکل کے 11 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت
بھٹکل: یکم جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے کل 23 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے گیارہ مریضوں کا تعلق بھٹکل سے ہے جبکہ ان میں سے چھ کا تعلق کمٹہ سے اور پانچ کا تعلق انکولہ سے اور ایک کا تعلق کاروار سے بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل میں آج جن لوگوں ک