Search results
Search results for ''
News Categories
بھومی پوجن سے پہلے 'رام للا' کے پجاری کورونا پازیٹو، 16 پولس اہلکار بھی انفیکشن کے شکار
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے 'بھومی پوجن' کی تاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ لیکن اس سے پہلے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل رام جنم بھومی کے پجاری پردیپ داس کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں جس کے بعد بھومی پوجن پروگرام پر 'کورونا بحران' کا سایہ منڈلانے لگا ہے۔ افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ صرف پجا
بھٹکل کی تمام جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی عیدالاضحی کی دوگانہ: حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید
بھٹکل: 30 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل عیدالاضحی کا پہلا دن ہے۔ عیدگاہ انتظام کمیٹی کی طرف سے جاری اطلاع کے مطابق حکومت کے حکم کی پابندی کرتے ہوئے اس سال عیدگاہ کے بجائے عید کی دوگانہ بھٹکل کی تمام جمعہ و جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ عید گاہ انتظام کمیٹی کے اعلان کے مطابق جامع
کورونا مہاماری کے دوران آئی اس عید قرباں کے لیے تنظیم کی طرف سے ضروری ہدایات: حکومت کی ہدایات اور احکام شریعت کا پاس و لحاظ رکھنے کی تاکید
بھٹکل: 30 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "اس سے قبل جو عیدیں گزری ہیں وہ بالکل ہی آزادانہ ماحول میں منائی جاتی تھیں، لیکن کورونا کی مہاماری کی وجہ سے ملک بھر میں پابندیاں لاگو ہیں اس لیے یہ عید بھی کچھ مختلف ہوگئی ہے۔ لہٰذا اس کو نعمت سمجھیں اور موقع کو غنیمت سمجھ کر احتیاط کے ساتھ عید منائیں تاکہ ا
’انسائی وسائل‘ کی وزارت کا نام اب ’وزارت تعلیم‘، 34 سال بعد نئی تعلیمی پالیسی کا نفاذ
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے زیر انتظار نئی تعلیمی پالیسی کو آخر کار بدھ کو منظوری دے دی اور نئی تعلیمی پالیسی میں انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت کا نام بدل کر وزارت تعلیم کر دیا گیا ہے۔ ملک کو تقریباً 34 سال بعد ایک بار پھر نئی تعلیمی پالیسی ملی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ وقت پہلے وزارت برائ
کشمیر کے ہلال احمد ’رافیل‘ اڑانے والے پہلے ہندوستانی پائلٹ
ایک لمبے وقت کے انتظار کے بعد ہندوستانی فضائیہ میں فرانس میں تیار 5 رافیل لڑاکو جہاز آج شامل ہونے والےہیں۔ ویسے ان جہازوں کی خرید وفروخت میں بہت سے نام سنے ہوں گے لیکن ایک نام ایسا بھی ہے جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہوں گے۔ ایئر کوموڈور ہلال احمد جو نہ صرف ہندوستان کے فرانس میں ایئر اٹ
مناسک حج کا آغاز، حجاج کرام کا پہلا پڑاو "منیٰ" ہوگا
ریاض۔ عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے قہر کے درمیان سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ میں پہنچنے لگے ہیں۔ خیال رہے کہ وزارت حج و عمرہ کی ہدایت پر سماجی فاصلہ رکھنے اور ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ کو
وزیراعظم مودی کے رام مندر بھومی پوجن میں شرکت پر اسدالدین اویسی کا سخت اعتراض، کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی کے پانچ اگست کو ایودھیا میں رام مندر بھومی پوجن میں شرکت کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسے آئینی طور پر حلف برداری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اویسی نے پ
قربانی کا کوئی بدل نہیں، قانون کے دائرے میں دین و شریعت کے احکام کی تکمیل کی جائے: ارشد مدنی
نئی دہلی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مسجدوں میں یا گھروں میں وزارتِ صحت کی طرف سے دی گئی گائیڈ لائن کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحی کی نماز ادا کریں، یہ مشورہ انہوں نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دیا ہے۔
اترکینرا میں آج 47 نئے معاملات: 85 لوگوں کو کیا گیا ڈسچارج
کاروار: 28 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کے 47 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ اچھی خبر یہ ہے کہ آج ضلع میں 85 لوگ صحت یاب ہوکر گھر لوٹے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی اطلاع کے مطابق آج سامنے آئے معاملات میں ہلیال سے 15، سرسی سے 9 ، کاروار سے آٹھ، ہوناور اور یلاپور سے پانچ پانچ معام
دکشن کینرا کی ڈپٹی کمشنر کا بینگلور تبادلہ: ڈاکٹر راجیندر بنے نئے ڈی سی
مینگلورو: 28 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دکشن کینرا کی ڈپٹی کمشنر سندھو پی روپیش کا بینگلورو تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر راجیندر کو دکشن کینرا کا نیا ڈی سی مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھو پی روپیش نے کل ایک بیان جاری کرتے ہوئے ضلع میں جانوروں کی سپلائی کے دوران چھیڑ چھاڑ کرنے وال
بی جے پی رکن اسمبلی کی زہر فشانی ’مسلمانوں کو قربانی کرنی ہے تو اپنے بچے کی کریں‘
غازی آباد: آر ایس ایس اور بی جے پی لیڈران مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا کوئی موقع نہیں چوکتے اور آئے دن الٹی سیدھی باتے کرتے رہے ہیں۔ تازہ زہر فشانی لونی سے بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کشور گوجر نے کی ہے اور مسلمانوں کے سنت ابراہیم یعنی کہ عید الاضحیٰ پر دی جانے والی قربانی کو ترک کر دینے کا ان
ٹرمپ نے دو ہفتے میں خوشخبری دینے کا کیا اعلان، آخر کیا ہے ماجرا!
ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس نے کہرام مچا رکھا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے اب تک ویکسین یا دوا نہیں بنائی جا سکی ہے۔ حالانکہ دوا اور ویکسین تیار کرنے میں پوری دنیا کے سائنسداں اور محققین لگے ہوئے ہیں۔ اس درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اس سلسلے میں خوشخ
'رام مندر تعمیر ہوتے ہی بھاگ جائے گا کورونا'، بی جے پی رکن پارلیمنٹ جسکور مینا کا دلچسپ بیان
ایک طرف ہندوستان میں کورونا وبا نے اپنی تباہی مچائی ہوئی ہے، اور دوسری طرف رام مندر تعمیر کو لے کر آئندہ 5 اگست کو بھومی پوجن کا پروگرام منعقد ہونے والا ہے جس کو لے کر تنازعہ شروع ہو چکا ہے۔ ہندوؤں کا ایک طبقہ چاہتا ہے کہ رام مندر تعمیر کا آغاز پورے دھوم دھام کے ساتھ ہو، اور ایک طبقہ کا کہنا ہ
الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن نے ہیلتھ ورکرس کی جانب سے کی جارہی جانچ پر ظاہر کی تشویش: غلط معلومات دینے کا الزام لگاتے ہوئے اے سی کو سونپا میمورنڈم
بھٹکل: 28 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کارگیدے کے الفلاح یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے گھر گھر جاکر آشا کارکنان اور ہیلتھ ورکرس کی طرف سے کی جارہی کورونا جانچ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسسٹنت کمشنر کو میمورنڈم سونپا گیا ہے جس میں ہیلتھ ورکرس کی طرف سے انتظامیہ غلط معلومات دینے کا الزام لگاتے ہوئے
بارش کے اس موسم میں بھٹکل کے بازاروں کی زینت بن رہے ہیں قدرتی مشروم: آسمان کو چھو رہی ہیں قیمتیں
بھٹکل: 27 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں برساتی دنوں میں پائی جانے والی بھٹکلی لوگوں کی مرغوب غذا قدرتی مشروم (کھمبی) ان دنوں بازاروں کی زینت بن رہی ہے۔ لیکن کورونا کی اس مہاماری میں بھی اس کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔ مضافاتی علاقوں کی جنگلوں میں خاص بارش کے بعد مخصوص جگہوں پر اگنے
ہندوستان نے چین کو پھر دیا جھٹکا، 47 مزید چینی موبائل ایپ پر پابندی کا فیصلہ!
حکومت ہند کے ذریعہ 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کے تقریباً ایک مہینے بعد مزید 47 چینی ایپس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ جن تازہ ایپس پر پابندی حکومت ہند نے عائد کی ہے، اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ پہلے جن ایپس پر پابندی عائد کی گئی تھی اس کے کلون یعنی عکس ہیں۔ تازہ پابندی سے متعلق جانکاری
کرناٹک: آج کورونا کے 5324 نئے مریض آئے سامنے، 75 اموات
کرناٹک میں کورونا کی صورت حال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ آج کرناٹک میں 5324 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے ریاست میں مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرتے ہوئے 101465 ہو گئی ہے۔ آج 75 افراد کی موت بھی ہوئی جس کے بعد مہلوکین کی مجموعی تعداد 1953 ہو گئی۔ आज क
وزیر اعظم مودی نے کیا تین ہائی ٹیک کووڈ لیب کا افتتاح ، کہا : خود بھی بچنا ہے اور سبھی کو بچانا بھی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو تین شہروں ممبئی ، کولکاتہ اور نوئیڈا میں کووڈ 19 کی جانچ کیلئے تین ہائی ٹیک لیبس کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم نے افتتاح کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کے کروڑوں شہری کورونا سے انتہائی بہادری کے ساتھ لڑ رہے ہیں ۔ آج جس ہائی ٹیک اسٹیٹ آف آرٹ ٹیسٹنگ فیسیلیٹی کی شروعات ہ