Search results
Search results for ''
News Categories
چارہ گھوٹالہ: لالو پرساد کو ایک اور معاملہ میں ملی ضمانت، پھر بھی جیل سے نہیں آ سکیں گے باہر
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کو آج جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے ۔ چارہ گھوٹالہ سے جڑے تیسرے معاملہ میں لالو پرساد یادو کو ضمانت ملی ہے ۔ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ جسٹس اپریس کمار کی عدالت میں لالو پرساد کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی عرضی پر سنوائی کے دوران
ایئر کرافٹ کی خفیہ اطلاع پاکستان کو دینے کے معاملے میں HAL ملازم گرفتار
ممبئی: مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ہندوستان ایئرو ناٹکس لمیٹیڈ کے ایک ملازم کوخفیہ اطلاع لیک کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ 41 سالہ دیپک شریستھ پر الزام ہے کہ وہ HAL کے ایئرکرافٹ سے متعلق خفیہ اطلاع پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو دے رہے تھے۔انہیں HAL کے ناسک یونٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ڈی سی
بنگلورو میں دہشت گرد تنظیم ISIS ماڈیول کا پردہ فاش، این آئی اے کا دعوٰی، دو افراد گرفتار
بنگلورو۔ ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں این آئی اے نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ 7 اکتوبر 2020 کو این آئی اے نے 40 سالہ احمد عبدالقادر اور 33 سالہ عرفان ناصر کو گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں ملزمین پر سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
رام ولاس پاسوان کا انتقال، بیٹے چراغ نے ٹوئٹ کر دی جانکاری
طویل مدت سے بیمار چل رہے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر ان کے بیٹے چراغ پاسوان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ دی ہے۔ ٹوئٹ میں چراغ پاسوان نے لکھا ہے "پاپا... اب آپ اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن مجھے پتہ ہے آپ جہاں بھی ہیں ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ آپ بہت یاد آئیں گے پاپا...۔"
ہاتھرس واقعہ: لاء کے 510 طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو لکھا خط
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں لاء (قانون) کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق
ریپبلک ٹی وی نے پیسے دے کر خریدی ٹی آر پی ، دو دیگر نیوز چینلوں کا بھی نام : ممبئی پولیس
ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ میں فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پتہ چلا ہے ۔ پرمبیر سنگھ نے کہا کہ اس ریکیٹ کے
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کرسمس اپنے گھروں میں منائے گی: ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کرسمس تک امریکہ کی تمام فوج افغانستان سے واپس اپنے ملک آجانی چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات جمعرات کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کی۔ انہوں نے یہ ٹوئٹ ایسے موقع پر کی ہے جب امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے چند گھنٹے قبل ہی کہا تھا کہ امریکہ آئندہ برس کے اوائل ت
Elections for Legislative Council to be held on October 28
Bhatkal: 8 October 2020 (Bhatkallys News Bureau) MLC elections are going to be held on October 28 in the district this year for the western graduate constituency of Karnataka, for which the Electoral Code of Conduct will be applicable till November 5 and any public. The ban on the meeting will remai
’ہندوستانی فضائیہ ہر صورتحال اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار‘
ہنڈن (غازی آباد): فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے آج ملک کو یقین دلایا کہ ایئر فورس دن رات ملک کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے مضبوطی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ ایئرچیف مارشل بھدوریا نے یہاں ایئر فورس کے 88 ویں یوم تاسیس کے موقع پر فضائیہ کے ج
تبلیغی جماعت کے خلاف نیوز چینلوں کی زہر فشانی: مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کی زبردست لتاڑ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کی شبیہ کو زک پہنچانے سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران واضح حلف نامہ دائر نہ کرنے پر مرکزی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڑے نے جمعرات کو کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کا حال کے دنوں میں سب سے زیادہ غلط استعمال ہوا ہے۔
معتمرین کورونا کی وبا سے مکمل محفوظ ہیں: حرمین انتظامیہ
مکہ مکرمہ: الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معتمرین میں کورونا کا کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ اللہ کے مہمان اس وبا سے ابھی تک محفوظ ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گی
عوامی شکایتوں کے بعد وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے کیا ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں کمی کا اعلان: 250 اور 100 روپئے کا لگے گا جرمانہ
بینگلورو: 7 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں اس ماہ کئے گئے زبردست اضافہ کے بعد عوام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور اس میں مسلسل کمی کی مانگ کی جارہی تھی۔ اس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے ان جرمانوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حکومت کا
بہار اسمبلی انتخاب: بایاں محاذ پارٹیوں نے نوجوان طلبا لیڈروں پر لگایا داؤ، مہاگٹھ بندھن کے امکانات روشن
بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ بایاں محاذ نے کئی نوجوان لیڈروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ان کی اوسط عمر 30 سال کے آس پاس ہے۔ 28 اکتوبر، 3 نومبر اور 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخاب میں جن 6 نوجوان لیڈروں کو بایاں محاذ نے میدان میں اتارا ہے ان میں ایک جے این یو کے طلبا لیڈر بھی ہیں۔ یہ 6 امید
راہل گاندھی کا ’اٹل ٹنل‘ کے حوالہ سے مودی پر نشانہ، سوالوں کا سامنا کرنے کی تاکید
نئی دہلی: کانگریس صدر راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی پر مستقل حملہ آور ہیں اور انہوں نے بدھ کے روز سرنگ کے حوالہ سے ان پر نشانہ لگایا۔ راہل گاندھی نے آج ٹوئٹ کیا ’’محترم وزیر اعظم، تنہا سرنگ میں اپنے ہاتھ ہلانا چھوڑ دو، اپنی خاموشی توڑو۔ سوالوں کا سامنا کرو، ملک آپ سے بہت کچھ پوچھ رہا ہے۔
کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟
سان فرانسسكو: ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے تو وہ خراشوں کو دور کرسکیں گے اور شاید وہ شکستہ شیشے
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 67 لاکھ 44 ہزار سے متجاوز
نئی دہلی: ملک میں جان لیوا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے نجات پانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے فعال کیسز کم ہو رہے ہیں اور یہ کم ہو کر 907883 رہ گئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورون
جرمنی ؛ بغیر ماسک کے پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے ارکان پربھاری جرمانہ ہوگا
برلن: جرمنی کی پارلیمنٹ میں ماسک نہ پہننے والے ارکان پر 5 ہزار سے 25 ہزار یورو تک جرمانہ عائد ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی پارلیمان کے صدر وولفگانگ شوئبلے کی جانب سے پارلیمنٹ، پارلیمنٹ لاؤنجز، میٹنگ روم، راہداریوں اور لفٹس میں بھی تمام اراکین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گ
یواے ای: گھریلوملازمین کوویزوں اور سرکاری ملازمین کو داخلی اجازت ناموں کےاجرا کا آغاز
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی حکومت نے ملک میں تارکِ وطن گھریلو ملازمین کے دوبارہ ویزوں اور سرکاری ،نیم سرکاری اداروں اور اہم شعبوں کے ملازمین کو داخلے کے اجازت ناموں کا اجرا شروع کردیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اس خدمت کا اجرا ملک کے بحالی کے منصوبے کو م