Search results
Search results for ''
News Categories
مودی۔شاہ کے معتمد خاص منوج سنہا، جموں و کشمیر کے نئے ایل جی
نئی دہلی: نرم گو، معتدل، سادہ اور ایماندار شبیہ کے حامل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر منوج سنہا کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین ہند کی دفعہ 370 کے کچھ التزامات اور دفعہ
بھٹکل کے تین افراد سمیت اتر کینرا میں آج کورونا کے 77 نئے معاملات
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے تین افراد سمیت آج ضلع اتر کینرا میں کورونا کوڈ19 کے 77 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق آج ہلیال میں 38 معاملات، منڈگوڈ میں 12 معاملات، کاروار میں 12 معاملات، سرسی میں پانچ معاملات، انکولہ، کمٹہ او بھٹکل میں تی
سعودی عرب: مریض اسپتال سے ایمبولینس لے بھاگا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں شاہ عبدالعزیز اسپتال میں زیرعلاج ایک مریض ہلال احمر کی ایک ایمبولینس لے کر بھاگ گیا تاہم ایمبولینس کچھ فاصلے پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ عبدالعزیز اسپتال کے خارجی راستے پر سیکیورٹی کے عملے نے مریض کو ایمبولینس کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ تیزی کے سا
سوز کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک، کشمیر میں ایک سال سے تاناشاہی قائم: پرینکا گاندھی
جموں و کشمیر کے کانگریس لیڈر ڈاکٹر سیف الدین سوز کی نظربندی کا معاملہ طول پکڑنے لگا ہے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سوز کی نظر بندی کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ وہ جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے سیف الدین سوز کے س
بھٹکل میں ساٹھ لاکھ کی مالیت کے سونے کے ساتھ دو افراد کو کیا گیا گرفتار: چوری کا مال بیچنے کی ہورہی تھی تیاری
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل بدھ کی رات کو بھٹکل پولس محکمہ کے افسران نے پھول بازار میں ایک کار سے ساٹھ لاکھ کی مالیت کے سونے اور نقدی کے ساتھ ہبلی سے آئے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت شیلیش مہادیو پاٹل (33) اور ویپول سنجے دیشمکھ (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا
چین نے سلامتی کونسل میں پھر اٹھایا مسئلہ کشمیر، انڈیا نے کیا مسترد
نئی دہلی: ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے چین سے ایسی ناکام کوششوں سے سبق لینے کے لئے کہا ہے۔ ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر ا
'کورونا وبا اور رجوع الی اللہ کی دعوت'۔اس عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند، کرناٹک کی 15 روزہ مہم
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "کورونا کی وبا سے اس وقت پوری انسانیت پریشان ہے۔ اس مرض کا مقابلہ کرنے کیلئے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کیے جارہے ہیں۔ کورونا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے طبی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی اور اخلاقی طاقت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ اس طرح کی وبائیں، بلائیں ا
ریاست میں پھیل رہی جھوٹی خبروں کے بعد وزیر تعلیم نے کیا خلاصہ: کل نہیں ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ
بینگلورو: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہوکر 25 جون سے 4 جولائی تک چلنے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کے نتائج کے تعلق سے بہت سی جھوٹی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ دو روز قبل تک سوشیل میڈیا پر 4 اگست کو نتائج کے منظر عام پر آنے کی خبر گردش کر رہی تھی لیکن اب د
ممبئی میں بھاری بارش کے بعد سیلاب کا خطرہ
مہاراشٹر: ممبئی (Maharashtra) اور آس پاس کے علاقوں میں مسلسل بھاری بارش جاری ہے۔ بارش کے چلتے ممبئی میں ریل کی پٹریوں اور سڑکوں پر پانی بھرنے کے سبب لوکل ٹرین (Local Trains) اور بس خدمات رکی ہوئی ہیں۔ بھاری بارش کے چلتے شہر کے کئی پٹریوں میں پیڑ ٹوٹ کر گر گئے ہیں۔ کئی مقامات پر پانی بھرنے کی وجہ سے
بھٹکل سمیت ضلع اتر کینرا میں مسلسل بارش: گھروں میں گھسا پانی سڑکیں ہوئیں زیر آب
بھٹکل: 5 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت اتر کینرا میں پچھلے چار پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحلی کرناٹک میں جاری اورینج الرٹ کے دوران ہوئی اس بارش کے نتیجے میں جہاں سڑکیں زیر آب آگئیں ہیں وہیں دوسری طرف گھروں میں پانی گھسنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ اسی دوران زوردار ہواؤں کے
ایودھیا: پی ایم مودی نے رام مندر ماڈل پر مبنی تاریخی ڈاک ٹکٹ کا کیا اجراء
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کے بعد پی ایم نریندر مودی نے تاریخی ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کیا۔ 'شری رام جنم بھومی مندر' کی تصویر والے اس ڈاک ٹکٹ کے ذریعہ آج ہوئے تاریخی پروگرام کو مزید اہمیت عطا کی گئی۔ یہ ڈاک ٹکٹ اتر پردیش حکومت کی جانب سے تیار کیا گیا تھا جس کے اجرا
لبنان دھماکہ: اموات کی تعداد 100 سے تجاوز، دو ہفتوں کے لئے ایمرجنسی نافذ
بیروت: لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہوئے شدید دھماکے کے مد نظر ملک میں دو ہفتے کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ملک میں قومی سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس دھماکے میں اب تک 100 سے زیادہ افراد جان بحق ہو گئے ہیں جبکہ تقریباً 4000 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صدر مشیل عون
رام محبت اور ہمدردی کی علامت ہیں، نفرت اور ظلم کی نہیں: راہل گاندھی
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اس پوجا میں یو پی کی گورنر آنندی بین پٹیل اور یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ موجود رہے۔ اس موقع پر ایودھیا کو بہت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور دیوالی جیسا ماحول ہے۔ اس در
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جئے سیا رام کے فلگ شگاف نعروں کے درمیان رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ پہلے 40 کلو گرام وزنی چاندی کی اینٹ رکھی گئی جس پر رام مندر تحریک کی تفصیلات درج ہیں۔ رام مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد عین 12:44 پر رکھا گیا۔ اس دوران فضا 'جئے شری رام' اور بھار
بھومی پوجن: اب ’جے شری رام‘ نہیں ’جے سیا رام‘! کیا یہ بی جے پی کی نرمی کا اشارہ ہے؟
ایودھیا: رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے لوگوں سے خطاب کیا اور شروعات ’سیا ور رام چندر کی جے‘ (سیا یعنی سیتا کے شوہر کی جے)، ’جے سیا رام‘ کے نعروں سے کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ عمل کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ رام مندر تحریک سے لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے تک جے شری رام
لاک ڈاؤن کے بعد آئے بجلی بل میں زیادتی کے خلاف بھٹکل کے سماجی کارکنان کا زبردست اقدام: عوام کے مسائل حل ہونے کے امکانات
بھٹکل: 5 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے بعد بجلی بل میں زیادتی کا مسئلہ بھٹکل کے عوام کے لیے درد سر بنا ہوا تھا جس کے لیے سماجی اداروں اور مقامی میڈیا سمیت کئی افراد نے اس بل میں کٹوتی اور اس پر نظر ثانی کے لیے کوششیں کیں۔ لیکن بھٹکل کے چند سماجی کارکنان پر مشتمل ایک ٹیم نے اس کو سنجیدگی
امریکا کو ٹک ٹاک چرانے نہیں دیں گے اور نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، چين
بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک ایپ کے معاملے پر امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اگر وہ باز نہ آئے تو بھرپور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امريکی صدر کی جانب سے ٹک ٹاک کے حوالے سے اقدامات نہ صرف آزاد تجا
کرونا وائرس :سعودی عرب کا کامیاب حج کے بعد عمرہ کی اجازت دینے پر غور
سعودی عرب اس مرتبہ کرونا وائرس کی وَبا کے تناظر میں غیر معمولی حالات میں حج کے کامیاب انعقاد کے بعد اب سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرے کی اجازت دینے پر بھی غور کررہا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر حسین الشریف نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ آیندہ دو ہفتوں کے دوران میں تمام ح