Search results

Search results for ''


یواے ای کے لبنانی مکینوں کا دبئی کے ہوائی اڈے پر گُل دستوں سے خیرمقدم

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں تباہ کن دھماکے کے پانچ روز بعد دبئی کے ہوائی اڈے پر اُترنے والے امارات کے مکین لبنانی شہریوں کا بھرپور انداز میں گل دستوں سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ لبنانی مسافر جب دبئی کے ایک ہوائی اڈے پر پہنچے تو سکیورٹی حکام نے انھیں سفید پھول پیش کیے اور انھیں خلیج تعاون کونسل کے رک

ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو

بھٹکل: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کرناٹک میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع اترکینرا میں کورونا معاملات کی کل تعداد 2782 کو پہنچ گئی ہے جن میں سے 1887 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی اطلاع کے مطابق آج یلاپور سے 24 معاملات، ہلیال سے 18 معاملات،

بھٹکل میں آج پورا دن موسلادھار بارش۔ مطلع اب بھی ابر آلود: سات اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری

بھٹکل: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں یوں تو پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل بارش گر رہی ہے لیکن آج اتوار کے روز یہاں صبح سے شام تک بارش گرنے سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ادھر ساحلی کرناٹک اور ملناڈ خطے میں ہورہی بارش سے جہاں ایک طرف درختوں اور مٹی

انجمن میں سینٹر آف ایکسلینس کا قیام: سی ای ٹی اور نیٹ کے علاوہ دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے طلبہ کو دی جائے گی تربیت

بھٹکل: 9 اگست 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کی جانب سے انجمن میں سینٹر آف ایکسلینس کا قیام عمل میں آرہا ہے جس کے ذریعے طلبہ کو مختلف مقابلہ جاتی اور داخلاتی امتحان کے لیے تیار کیا جائے گا۔ اس کی جانکاری صدر انجمن جناب مزمل قاضیا صاحب نے آج صبح اخباری نمائندوں کو دی۔ انہوں نے کہا کہ ا

مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی کے داخلہ نوٹیفیکشن سے اردو زبان غائب!

نئی دہلی /وردھا: اردو کے ساتھ امتیاز کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بہار میں گزشتہ مئی میں ایک سرکلر کے ذریعہ اردو کو لازمی کے بجائے اختیار مضمون قرار دے دیا گیا ہے اور اب اس سلسلے میں مہاراشٹر کے وردھا کی مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی کا نام جڑ گیا ہے جہاں اس سال کے داخل

مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 14 کروڑ نوجوان بے روزگار: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کوبراہ راست نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں 14 کروڑ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ، "جب مودی وزیر اعظم بنے ت

اڈپی کے شیروا میں فیس بک کے ذریعے تین طلاق دینے پر ایک شخص کو کیا گیا گرفتار

اڈپی: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیروا پولس نے فیس بک پر اپنی بیوی کو تین طلاق بھیجنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت شیخ محمد سلیم (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ سلیم کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ شیروا کا رہنے والا ہے۔ اس نے سواپناز نامی عورت سے 2010 میں نکاح کیا تھا اور اس وقت

انڈین نوائط فورم اور دیگر جماعتوں کے باہمی اشتراک سے پرائمری کویڈ کیر سینٹر کی جانکاری لیے کل ہوگا آن لائن پروگرام

بھٹکل: 8 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  انڈين نوائط فورم،  بھٹکل مسلم خلیج کونسل اور مجلس اصلاح و تنظیم کے باہمی اشتراک سے تجربه کار ڈاکٹرس اور نرسس پر مشتمل بہترین طبی عملے کے ساتھ بهٹکل میں پرائمری کوویڈ کیر سینٹر قائم کیا گیا ہے جسے مریضوں کے علاج و معالجہ کے سلسله ميں انڈیانا اسپتال کی مکمل رہنما

پالگھر موب لنچنگ: سادھوؤں کے قتل معاملے میں 2 نابالغوں کے خلاف چارج شیٹ

ٹھانے: مہاراشٹر میں سی آئی ڈی افسروں نے حملہ آور بھیڑ کے ذریعہ اپریل 2020 میں ہونے والے پالگھر موب لنچنگ کے معاملے میں جمعہ کو بھیونڈی میں واقع جوینائل کورٹ میں دو نابالغوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سی آئی ڈی کے ایک افسر نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔  جانچ ٹیم کے ایک افسر نے ا

ایودھیا میں 5 ایکڑ زمین پر اسپتال، لائبریری اور ریسرچ سینٹر بنائے گا سنی وقف بورڈ، وزیراعلیٰ یوگی کو دے جائےگی دعوت

لکھنو: اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ (Sunni Central Waqf Board) کے ذریعہ ایودھیا (Ayodhya) میں مسجد (Masjid) اور دیگر تعمیر کے لئے تشکیل ٹرسٹ ہائی کورٹ کے حکم پر وقف بورڈ کو ملی زمین پر بننے والی ’عوامی سہولیات’ کے سنگ بنیاد کے لئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو مدعو کرے گا۔ انڈو اسلامک کلچرل فاون

روس سے آئی خوشخبری، 12 اگست کو دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کو ملے گی منظوری!

پوری دنیا میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان روس سے اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ بہت جلد ایک ویکسین بازار میں آنے کے لیے تیار ہے۔ روس کووِڈ-19 ویکسین کو منظوری دینے والا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ روس کے نائب وزیر صحت گرڈنیو نے بتایا ہے کہ ملک 12 اگست کو کورونا وائرس کے خلاف بنائی گئی

کیرالہ طیارہ حادثہ: آخر کیا ہوتا ہے 'ٹیبل ٹاپ رَن وے' جو بنا حادثہ کا سبب؟

کیرالہ طیارہ حادثہ کی وجہ خراب موسم، رَن وے پر جمع پانی اور تیز ہوائیں بتا جا رہی ہیں، لیکن کئی ماہرین نے اس کے لیے 'ٹیبل ٹاپ رَن وے' کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ دراصل ٹیبل ٹاپ رَن وے پر طیارہ کی لینڈنگ جوکھم بھری ہوتی ہے اور خراب موسم میں خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ کیرالہ کے کوزیکوڈ میں بھی کچھ ایسا

کیرالہ طیارہ حادثہ: طیارہ سے نکالے گئے سبھی مسافر، پائلٹ سمیت 19 لوگوں کی موت، 15کی حالت سنگین

کوزی کوڈ: 8 اگست،20 (ذرائع) ۔ کیرالہ (Kerala) میں کوزی کوڈ ائیرپورٹ (Kozhikode Airport) پر جمعہ کی شام ائیر انڈیا ایکسپریس کا ایک طیارہ رن وے پر پھسل کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پھسلنے کے بعد طیارہ حادثہ کا شکار (Plane Crash) ہو گیا اور وادی میں گر کر دو حصوں میں منقسم ہو گیا۔ ڈی جی سی اے نے یہ اطلاع د

کوزی کوڈ میں رن وے پر پھسل کر دیوار سے جاٹکرایا ائیر انڈیا کا طیارہ ، پائلٹ سمیت تین کی موت۔ 30 سے زائد زخمی

کیرالہ کے کوزی کوڈ میں جمعہ کو بڑا طیارہ حادثہ پیش آیا ۔ کوزی کوڈ کے کری پور ہوائی اڈہ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا اور حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ دبئی سے کوزی کوڈ آرہا تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس طیارہ میں مجموعی طور پر 174 مسافر سوار تھے ۔ اس طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت تین لوگوں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر لگائی پابندی، کہا۔ یہ ملک کی سیکورٹی کے لئے خطرہ

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرکے چین کی متنازعہ موبائل ایپ ٹک ٹاک کمپنی بائٹ ڈانس سے لین دین پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے 45 دن بعد نافذ العمل ہوگی۔ ٹرمپ نے جمعرات کی دیر رات اس ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ اس ا

گلبرگہ کی خواجہ بندہ نواز میڈیکل کالج میں بدعنوانی کا معاملہ، کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سدا شیو پاٹل معطل

بنگلور: گلبرگہ کی خواجہ بندہ نواز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں بدعنوانی اور رشوت خوری کا سنگین معاملہ پیش آیا ہے۔ طلبہ سے پیسے لے کر پریکٹیکل امتحان میں پاس کروانے اور رشوت نہ دینے والے طلبہ کو فیل کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس سنگین الزام میں کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سدا شیو پاٹل کو

کرناٹک : عبدالعظیم کی جگہ مزمل احمد بابو ہوں گے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نئے صدر

بنگلورو : مزمل احمد بابو کرناٹک بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نئے صدر نامزد ہوئے ہیں ۔ کرناٹک ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبدالعظیم کی جگہ مزمل احمد بابو کو اقلیتی مورچہ کا ریاستی صدر بنایا گیا ہے ۔ اس موقع پر نیوز 18 اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے مزمل احمد نے کہا کہ بی جے پی مسلمانوں کی خیر خواہ ہے ۔ م

بڑی خبر: اگست 10 تاریخ کو ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ: وزیر سریش کمار نے کیا اعلان

بینگلور: 7 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نتیجہ 10 اگست کو جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے سوشیل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایس ایس ایل سی کا نتیجہ اگست 10 تاریخ کو