Search results

Search results for ''


باپ کی املاک پر بیٹی کا بیٹے کی طرح یکساں حق: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو ایک دور رس نتائج والے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ ہندو غیر منقسم خاندان کی آبائی املاک میں بیٹی کو بیٹے کی طرح ہی حقوق حاصل ہوں گے، یہاں تک کہ اگر ہندو جانشینی (ترمیمی) ایکٹ 2005 کے نفاذ سے قبل ہی اس کے والد کی موت کیوں نہ ہوگئی ہو۔  جسٹس ارون مشرا کی سر

ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد  صدر صدر ٹرمپ  نیوز بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم تھوڑی ہی دیر بعد ام

روس نے دنیا کی پہلی 'کورونا ویکسین' کو دی منظوری، صدر ولادمیر پوتن کی بیٹی کو لگا پہلا ٹیکہ

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں روس کے سائنسدانوں نے اپنی قابلیت ثابت کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ویکسین کو رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ یہ خبر پوری دنیا کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کیونکہ طویل مدت سے کورونا ویکسین کا انتظار ہو رہا تھا۔ خود روس کے صدر ولادمیر پوتن نے ویکسین رجسٹرڈ کیے جانے کا اعلان کیا اور بت

ایس ایس ایل سی نتائج: بھٹکل میں مجموعی طور پر 81.32 فیصد نتیجہ

بھٹکل: 11 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ نے اس بار سابقہ سال کے مقابلہ میں چار فیصد کم نتیجہ درج کیا ہے۔ بلاک ایجوکشن افسر دیوی داس موگیر کے مطابق بھٹکل تعلقہ کا اس بار کا مجموعی فیصد نتیجہ 81.32 فیصد آیا ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہاں پر نجی اسکولوں ا

سعودی عرب میں پہلی خاتون علاقائی کونسل کی سیکرٹری تعینات

سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے تبوک کے علاقے کے لیے ایک خاتون کو سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ پہلا موقعہ ہے جب مملکت میں کسی گورنری میں خاتون کو اس اہم عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے کل سوموار کے روز ڈاکٹر خلود محمد الخمیس کو تبوک کے علاقے کی

راجستھان میں سیاسی صلح، بی جے پی کے منھ پر زور کا طمانچہ: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے راجستھان یونٹ میں کئی دنوں سے جاری تنازعہ کے سلجھنے پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے پارٹی اعلیٰ کمان کے ’سب کو ساتھ لے کر چلنے‘ کی پالیسی کا نتیجہ بتایا کہ اور کہا کہ یہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کرارا جواب ہے۔  کانگریس کے میڈیا سیل کے س

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا 70 سال کی عمر میں انتقال، اندور کے اربندو اسپتال میں لی آخری سانس

نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری (Rahat Indori) کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات د

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی حالت اب بھی سنگین، اسپتال نے جاری کیا ہیلتھ اپڈیٹ

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کی طبعیت پر راجدھانی دہلی واقع آرمی اسپتال نے بتایا ہے کہ ان کی حالت سنگین ہے۔ اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے، ’ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو سنگین حالت میں 10 اگست کو 12 بجے فوج کے اسپتال (R & R) دہلی کینٹ میں داخل کرایا گی

سعودی عرب کو بڑا جھٹکا! تیل کمپنی آرامکو کی کمائی میں 73 فیصد کی گراوٹ

ریاض۔ کورونا وائرس (Coronavirus)  نے تیل پر مبنی معیشتوں کو بڑا جھٹکا دینا شروع کر دیا ہے۔ سعودی عرب (Saudi Arabia) کی شان سمجھی جانے والی سرکاری تیل کمپنی آرامکو (Aramco)  کی حالت بہت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ آرامکو کی کمائی میں اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 73 فیصدی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطا

سرسی کی طالبہ نے دسویں میں حاصل کی 625 نمبرات کے ساتھ صد فیصد کامیابی

بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹکا میں آج دسویں کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ریاست میں چھ خوش نصیب طلبہ نے 625 نمبرات میں سے 625 نمبرات حاصل کرکے صد فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اطلاع کے مطابق سرسی ماری کمبا ہائی اسکول کی طالبہ سندی ہیگڈے نے دسویں میں یہ کارنامہ انجام دے کر پورے

ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: ریاست میں 71.80 فیصد مجموعی نتیجہ۔ چکبالاپور کو ملا پہلا مقام

بینگلورو: 10 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج دوپہر تین بجے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان وزیر تعلیم سریش کمار نے کیا ہے۔ انہوں نے اخباری کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 8,48,203 طلبہ نے دسویں کے امتحانات کے لیے اپنا نام درج کیا تھا۔ جن میں سے 8,11,050  طلبہ ن

سی اے اے۔ این آر سی کے خلاف 15 اگست سے دوبارہ تحریک شروع کرنے کی تیاری

علی گڑھ ۔ کورونا وائرس (Coronavirus) کی وجہ سے ملتوی ہوئے سی اے اے اور این آر سی مخالف احتجاج  (CAA and NRC Protest) کو پھر سے شروع کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی ضمن میں سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ (Mahmood Pracha) ہفتہ کو علی گڑھ پہنچے۔ انہوں نے نیوز 18 سے بات چیت میں بتایا کہ سی اے اے اور

سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کورونا سے متاثر، ٹوئٹ کرکے دی اطلاع

نئی دہلی: ملک کی سرکردہ شخصیات کا کورونا (Corona) سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا نے اب سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پرنب دا کورونا پازیٹیو (Corona Positive) پائے گئے ہیں۔ پرنب مکھرجی نے ٹوئٹ کرکے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ

Rajasthan Crisis: سچن پائلٹ کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد سونیا گاندھی سے ملنے پہنچے راہل - پرینکا گاندھی

نئی دہلی: راجستھان کے سیاسی بحران کے درمیان راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر کمان سنبھالی ہے۔ آج سچن پائلٹ سے راہل گاندھی کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس دوران سچن پائلٹ نے اپنی ناراضگی کو لے کر پوری وجہ بتائی۔ ذرائع کے مطابق، راہل گاندھی اور سچن پائلٹ کے درمیان پھر سے ایک اور ملاقات ہوسکتی ہے۔

آج دوپہر تین بجے آئیں گے ایس ایس یل سی کے نتائج: اس طرح سے دیکھیں اپنا نتیجہ

بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ تعلیم کی جانب سے آج دوپہر تین بجے ایس ایس ایل سی کا نتیجہ شائع کیا جارہا ہے جس کی اطلاع جمعہ کے روز ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے ٹویٹ کرکے دی تھی۔ نتیجہ شائع ہونے کے بعد طلبہ اس طرح سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیمات کی ویب سائٹس

بھٹکل میں زبردست بارش کے بعد شمس الدین روڈ پر نالیاں بند ہونے سے سڑک پر ہی رکا ہوا ہے پانی: لوگوں کو گھروں سے نکلنے میں ہورہی تکلیف

بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ایک ہفتے سے جاری زبردست بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ اس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہاں مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہونا بھی شروع ہوگیا۔ ادھر نوائط کالونی کے شمس الدین روڈ پر نالیوں کی صفائی ٹھیک طریقے پر نہ ہونے کے سبب پان

اے پی: ’کووڈ سنٹر‘ میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک

حیدرآباد: اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کووڈ کیر سنٹر کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔

یواے ای کے لبنانی مکینوں کا دبئی کے ہوائی اڈے پر گُل دستوں سے خیرمقدم

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں تباہ کن دھماکے کے پانچ روز بعد دبئی کے ہوائی اڈے پر اُترنے والے امارات کے مکین لبنانی شہریوں کا بھرپور انداز میں گل دستوں سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ لبنانی مسافر جب دبئی کے ایک ہوائی اڈے پر پہنچے تو سکیورٹی حکام نے انھیں سفید پھول پیش کیے اور انھیں خلیج تعاون کونسل کے رک