Search results
Search results for ''
News Categories
امیتابھ بچن اور ابھیشیک کے بعد اب کورونا پازیٹیو پائی گئیں ایشوریہ رائے اور ارادھیا بچن
بچن فیملی کے ممبران امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن گزشتہ روز کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے اور ان دونوں کا ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں علاج چل رہا ہے ۔ وہیں اس کے بعد ان کے پورے کنبہ کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا ۔ اب کورونا ٹیسٹ کی فائنل رپورٹ میں ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کورونا پازیٹی
بڑا جھٹکا! ایئر انڈیا نہیں دے گی 180 ٹرینی کو نوکری، واپس لیا آفر
کووڈ-19 وبا (COVID-19 Pandemic) کی وجہ سے ملک کی ایوی ایشن میں چھائی سستی کے درمیان نیشنل ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا (Air India) نے 180 کیبن کرو ممبر (trainee cabin crew members) سے نوکری کی پیشکش واپس لے لی ہے۔ ایئر لائن (Airlines) کے ایک افسر نے سنیچر کو یہ جاnکاری دی۔ افسر نے کہا، ایئر انڈیا (Air
کرناٹک میں عیدالاضحی سے قبل گؤکشی کا معاملہ پھر آیا سامنے
کرناٹک کی سیاست میں گؤ کشی ایک پرانا موضوع ہے۔ وقفے وقفے سے بی جے پی اسے اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتی رہی ہے۔ انتخابی منشور میں بھی بی جے پی گؤ کشی کو ہمیشہ نمایاں مقام دیتی رہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کو بر سر اقتدار آئے اب ایک برس ہونے کو ہے۔ اس ایک برس کے دوران گؤ کشی کا معاملہ سامنے نہیں آیا، ا
ہاردک پٹیل کو کانگریس میں ملی بڑی ذمہ داری ، گجرات کے ورکنگ پریسیڈنٹ مقرر
کانگریس (Congress) نے ہفتہ کو پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل (Hardik Patel) کو گجرات (Gujarat) کانگریس کمیٹی کا ورکنگ پریسیڈنٹ بنایا ہے ۔ پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) نے گجرات کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے طور پر ہاردک پٹیل کے نام کی تجویز پر آج مہر لگادی ہے ۔ ابھی کچھ مہینے پہلے
ضلع اتر کینرا میں آج 40 لوگوں میں کورونا کوڈ19 کی تصدیق: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو
بھٹکل: 11 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آئے دن کورونا کے معاملات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں یہاں کورونا کے کل 40 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں صرف سرسی کے ہی 25 نئے معاملات شامل ہیں جبکہ بھٹکل کے 40 سالہ شخص کی رپورٹ بھی آج کورونا پوزیٹیو م
وکاس دوبے ’انکاؤنٹر’ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، دو عرضیاں داخل
نئی دہلی: اتر پردیش کے خوفناک مجرم وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ ریاستی پولیس کے ’انکاؤنٹر‘ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ان ’انکاؤنٹر‘ معاملات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے جہاں مفاد عامہ کی عرضیاں ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں وہیں ایک وکیل نے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کو
کورونا ہندوستان کو تباہ کرنے کے درپے، ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز درج، مزید 519 ہلاکتیں
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کورونا نے ہندوستان کو تباہ کرنے کا عزم کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی
INF to host 'Global Online Community Program' on Sunday
INF is organizing an interactive Online Zoom program on Sunday, 12th July InshaAllah from 7:30 PM to 9:30 PM IST, as part of the educational initiative series on topics such as Bringing continuous awareness related to current Pandemic Covid-19, Entrepreneurship / Business, Medicine, Science and its
اہم خبر: تو اب چین سے پلہ چھڑانے کی کوشش میں TikTok! جلد شفٹ کر سکتی ہے اپنا ہیڈ کوارٹر
نئی دہلی: ہندستان۔چین تنازعہ (India-China Border Rift) کے بعد ہندستان کے ذریعے 59 ایپ پر پابندی لگنے پر چائنیز کمپنیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ نقصان کے چلتے TikTok کی پیرینٹ کمپنی ByteDanc اپنے ہیڈ کوارٹر کو چین سے باہر شفٹ کرنے کا پلان کررہا ہے۔ بتادیں کہ دنیا میں ٹک ٹاک (TikTok) کے کل یو
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا بڑا الزام- حکومت گرانے کے لئے کانگریس اراکین اسمبلی کو 15 کروڑ روپئے آفر کر رہی ہے بی جے پی
جے پور: راجستھان (Rajasthan) میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بی جے پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ اشوک گہلوت نے ہفتہ کو بی جے پی پر کانگریس حکومت (Congress Govt) کو گرانے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعت بی جے پی کانگریس کے اراکین اسمبلی کو 15 کروڑ روپئے تک کا آف
بڑا فیصلہ: دہلی حکومت کی تمام یونیورسٹیوں کے امتحانات منسوخ، منیش سسودیا نے کیا اعلان
نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ما تحت تمام ریاستی یونیورسٹیوں میں فی الحال ہونے والے سالانہ امتحان سمیت تمام امتحانات کو منسوخ کردیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے آج اس کا اعلان کرتے ہوئ
مسلسل چوتھی بار نیو شمس اسکول کی دسویں جماعت کا صد فیصد نتیجہ
بھٹکل: 11 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ تربیت اخوان کے تحت چلنے والے نیو شمس اسکول میں آئی سی ایس ای کی دسویں جماعت کا مسلسل چوتھے سال صد فیصد نتیجہ بر آمد ہوا ہے۔ اسکول سکریٹری کی طرف سے جاری اخباری بیان کے مطابق اس اسکول کی ایک طالبہ مسکان بنت نواب خان نے 93.8 فیصد سے امتیازی کامیابی در
مسقط سے دوسرا چارٹرڈ طیارہ پہنچا مینگلورو: بھٹکل کے 62 مسافر بھی ہیں سوار
بھٹکل: 10 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین سوشیل کلب کی جانب سے دوسری چارٹرڈ پرواز 08:30 بجے مینگلور ہوائی اڈے پر اتر چکی ہے۔ اطلاع کے مطابق اس فلائٹ میں 175 مسافر سوار تھے، جن میں 62 افراد کا تعلق بھٹکل ہے۔ اس خصوصی پرواز نے آج جمعہ دوپہر 03:30 بجے مسقط سے اڑان بھری تھی۔ واضح رہے کہ بھٹکل
وکاس دوبے انکاؤنٹر: دگ وجے سنگھ نے عدالتی جانچ کا کیا مطالبہ
بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ سے گینگسٹر وکاس دوبے کی گرفتاری کے معاملے میں عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ دگوجے سنگھ نے ٹوئٹر کے ذریعہ کہا ہے کہ یہ پتہ لگانا ضروری ہے کہ وکاس دوبے نے مدھیہ پردیش کے اجین مہاکال مندر کو ہی خو
ہندوستان میں روزانہ نئی اونچائیاں چھو رہا کورونا، 24 گھنٹے میں ریکارڈ 26.5 ہزار نئے کیسز درج
نئی دہلی: ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26506 کیسز سامنے آئے جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔ مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26506 نئے کیسز سام
طلبا کو بغیر امتحان کے پاس کرے یو جی سی: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کورونا وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کر کے طلبا کو ان کے گزشتہ ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ راہل گاندھی نے جمعہ کے روز اس سلسلہ میں ٹوئٹ کیا جس میں انھوں نے لکھا کہ ”کووڈ-19
آئی اے ایس افسر محمد اعجاز اسد 'راشٹریہ گورو ایوارڈ' کے لئے نامزد
سری نگر: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس افسر محمد اعجاز اسد کو ایڈمنسٹریشن اور لٹریچر کے شعبوں میں نمایاں کام کرنے پر راشٹریہ گورو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ انڈیا انٹرنیشنل فرنڈشپ سوسائٹی کی طرف سے یہ ایوارڈ اُن غیر معمولی بھارتی شہریوں کو دیا جاتا ہے جو
ضلع اتر کینرا میں آج 33 لوگوں کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو: بھٹکل سے نہیں آیا کوئی نیا معاملہ
کاروار: 10 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج پھر 33 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے لیکن بھٹکل والوں کے لیے راحت کی خبر یہ ہے کہ یہاں سے آج کورونا کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج منڈگوڈ سے 13 معاملات، کاروار سے 10 معاملات، ہلیال سے 8 معاملات جبکہ سرسی