Search results
Search results for ''
News Categories
ملک میں کورونا روز بنا رہا ریکارڈ، 24 گھنٹے میں آئے 34،884 نئے معاملے، 671 لوگوں کی موت
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاو عروج پر ہے اور گذشتہ تین دن سے مسلسل 30،000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 10.38 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو 32،695 اور جمعہ کو 34،956 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اع
دہلی فسادات: غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ کو 72 نامور شخصیات کا خط
اس سال کے شروع میں ملک کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات پر سوالات کھڑے کیے جانے لگے ہيں اور اسی سلسلے میں مختلف شعبوں کی نامور شخصیات نے منصفانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ نامور وکیل پرشانت بھوشن، سماجی کارکن ارون
حکومت کے بزدلانہ رویہ کا خمیازہ بھگتےگا ہندوستان: راہل گاندھی
حقیقی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے تنازعہ کے حوالہ سے کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنا یا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر راہل گاندھی نے لکھا، ’’چین نے ہماری زمین ہتھیا لی اور حکومت ہند چیمبرلین کا سا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اس سے چین کی مزید حوصلہ
اتر کینرا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار کے پار: آج ایک ہی دن میں کورونا کے 115 نئے معاملات
کاروار: 18 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 115 معاملات سامنے آئے ہیں جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج سب سے زیادہ 52 معاملات ہلیال۔ڈانڈیلی سے سامنے آئے ہیں۔ ان کے علاوہ آج کاروار سے 11 معام
کووڈ سے زیادہ غیر کووڈ مریض مر رہے ہیں، حکومت کورونا متاثرین کے ساتھ عام مریضوں کی جانب بھی توجہ دے: ضمیر احمد خان
بنگلورو۔ یہاں کے مشہور شفاء اسپتال میں کورونا متاثرین کے علاج کیلئے 100 بیڈ پر مشتمل کووڈ 19 سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ مقامی ایم ایل اے رضوان ارشد اور ریاست کے دیگر مسلم لیڈروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ نیا سینٹر شروع ہوا ہے۔ شیواجی نگر کے ایم ایل اے رضوان ارشد نے کہا کہ کورونا کی ہیبت ناک وبا پورے شہر می
دبئی سے لوٹ کر اے پی ایس میں کورنٹائن سو سے زائد افراد نے کورونا ٹیسٹ نہ ہونے پر بلند کی آواز: تنظیم کے ذمہ داران کی وضاحت
بھٹکل: 17 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ سے 7 جولائی کو بھٹکل و اطراف کے 178 لوگوں کو لے کر دوسری چارٹر پرواز مینگلورو پہنچی تھی جس کے بعد انہیں بھٹکل کے ایک نجی لاڈج اور اے پی ایس میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔ تاہم آج دس دنوں کے گزر جانے کے باوجود کسی کے تھوک کے سیمپل نہ لیے جانے
اترکینرا میں آج 79 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: بھٹکل میں 8 نئے معاملات
کاروار: 16 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا ضلع میں آج کورونا کے کل 51 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 افراد بھٹکل کے ہیں۔ ان کے علاوہ آج سرسی سے 17 معاملات، ہلیال سے 27 معاملات، کمٹہ سے 6، یلاپور سے 4 معاملات، انکولہ سے پانچ معاملات، منڈگوڈ سے چھ معاملات، یلاپور سے دو معاملات، سداپ
ریاست میں کورونا کے معاملات میں زبردست اضافہ: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 4169 معاملات
بینگلورو: 16 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج کورونا کے معاملات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہاں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 4169 تازہ معاملات سامنے آئے ہیں جن کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 51422 کو پہنچ گئی ہے۔ آج بھی سب سے زیادہ معاملات بینگلورو
کرونا وائرس: ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش
ابوظبی سے تعلق رکھنے والی کمپنی کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین کے پہلے مرحلے کی تیسری آزمائش کررہی ہے اور اس کے مریضوں پر اثرات کے نتائج کی جانچ کررہی ہے۔ابوظبی کی کمپنی نے یہ ویکیسن چین کے دواساز ادارے نیشنل بائیوٹیک گروپ ( سی این بی جی) کے ساتھ اشتراک سے تیار کی ہے۔ اس اشتراک عمل میں ابو ظبی سے
دبئی میں اسپتال کی انسانیت نوازی ، ہندوستانی شہری کا ڈیڑھ کروڑ روپے کا بل کیا معاف
تلنگانہ کے صدر مقام حیدرآباد میں جہاں آئے دن نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو پورا بل ادا نہ کئے جانے تک حراست میں رکھنے یہاں تک کہ بعض صورتوں میں متوفی مریضوں کی نعش تک حوالہ نہ کرنے کے واقعات پیش آرہے ہیں ، وہیں دبئی میں مقیم تلنگانہ کے ایک مریض اودنالہ راجیش کے 7,62,555 ریال یعنی ایک کروڑ باو
عمر عبداللہ نے کشمیر میں ملی ٹینسی سے متعلق اٹھایا سوال، کہہ دی یہ بڑی بات
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ وادی کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے بعد اب ملی ٹنسی بڑھ رہی ہے یا کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کو ملی ٹینسی کے خاتمے کے لئے ضروری قرار دیا گیا تھا وہیں اب فور جی موبائ
دس سالہ بچہ کوآپریٹو بینک سے برسرعام 10 لاکھ روپے لے کر فرار
مدھیہ پردیش میں جرم کا ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق محض 10 سال کے ایک لڑکے نے نیمچ واقع کو آپریٹو بینک سے 10 لاکھ روپے کی چوری کر لی اور فرار ہو گیا۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ چوری کا یہ معاملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بینک میں سب سے زیادہ ب
کورونا بحران: والدین یو اے ای میں اور 10 سالہ بچی ہندوستان میں، ملاقات کے لیے بے چین
متحدہ عرب امارات یعنی یو اے ای میں مقیم ایک فیملی کی 12 سال سے کم عمر کی بچی ہندوستان میں پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ائیر لائن کمپنیوں نے نابالغ بچوں کو پرواز بھرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق والدین نے اس معاملے میں حکومت سے استثنائی شکل میں چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستان
قاضی جماعت المسلمین مولانا اقبال ملا رحمت اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی پیغامات
بھٹکل: 16 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق چیف قاضی مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کے سانحہ ارتحال کے بعد سے مختلف تنظیموں اور اداروں کی طرف سے تعزیتی پیغامات اور آڈیوز موصول ہورہے ہیں۔ ان سب کو شائع کرنا یہاں ممکن نہیں ہے اس لیے ان میں سے چند یہاں شائع کیے جارہے ہیں۔ 1 مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل
CYBER ATTACK : بل گیٹس ، اوبامہ ، وارین بفے اور ایپل سمیت کئی سرکردہ شخصیات کے ٹویٹر اکاونٹ ہیک
امریکہ میں کئی سرکردہ شخصیات کے ٹویٹر اکاونٹ ہیک کر لئے گئے ہیں ، ان میں امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ، دنیا کے سب سے امیر اور انویسٹمنٹ گرو وارین بفے بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں امیدوار جو بائیڈن کا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہیک کرلیا گیا ہے ۔ آ
کورونا وائرس نے توڑے سارے ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32695 نئے معاملات ، 606 اموات
کورونا وائرس کے معاملات میں ہر دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک 32,695 نئے معاملات درج کئے گئے ۔ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں پائے گئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھن
رائچور اور سندھنور شہروں میں ایک ہفتہ کا مکمل لاک ڈاون نافذ
کرناٹک کے رائچور شہر اور ضلع کے سندھنور ٹاون میں 15جولائی سے ایک ہفتہ تک کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ رائچور ضلع ڈپٹی کمشنر آر وینکٹیش کمار نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ لاک ڈاون کی جانکاری دی ۔ انہوں اس موقع پربتایا کہ لاک ڈاون کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ یدی یورپا ، نائب وزیر اعلیٰ لکشم
قاضی مرحوم اقبال ملا ندوی صاحب کا جسد خاکی پہنچا بھٹکل: تنظیم ملیہ مسجد اور جامع مسجد کے باہر ادا کی گئی نماز جنازہ
بھٹکل: 15 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) چیف قاضی جماعت المسلمین مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کا جسد خاکی ابھی رات 10:00 بجے تک بھٹکل پہنچا۔ موگلی ہونڈا کی مسجد صہیب رومی میں تجہیز و تکفین کے بعد ان کے اہل خانہ کو آخری دیدار کرانے کے لیے میت بھٹکل ویمن سینٹر لے جائی گئی جس کے بعد عثمانیہ کالونی می