Search results

Search results for ''


بڑی خبر: ان بینکوں اور کمپنیوں کو بیچنے کی تیاری میں حکومت! جانئے کیا ہے پلان

حکومت سرکاری کمپنیوں (پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ-PSU) کے ساتھ ہی سرکاری انشیورینس کمپنیوں اور بینکوں کے (Privatization) کی تیاری میں ہے۔ سی این بی سی آواز کے ذرائع کو ملی جانکاری کے مطابق 'ایل آئی سی (LIC)  اور ایک نان لائف انشیورینس کمپنی کو چھوڑ کر باقی سبھی انشیورینس کمپنیوں میں حکومت اپنی پوری حصے دار

بھٹکل میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بھٹکل میں جے ڈی ایس  کی اخباری کانفرنس

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کی صورت حال پر قابو پانے اور اس تعلق سے ہورہی چند گڑبڑیوں  کو درست کرنے کے لیے آج صبح سرکیوٹ ہاؤس میں جنتادل (سیکولر) کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جے ڈی ایس کے بھٹکل تعلقہ صدر جناب عنایت اللہ شابندری صاحب نے مینگلورو کی طرح بھٹکل

سعودی عرب: 107 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی

سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں ایک اسپتال میں کرونا کی وبا کا شکار 107 سالہ خاتون کے صحت یاب ہونے پر اسپتال انتظامیہ اور مریضہ کے اقارب میں‌ خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جدہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد الغامدی نے تصدیق کی کہ ایک 107 سالہ بزرگ خاتون کو کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں د

اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: سریش کمار

بینگلورو:20 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا مہا ماری کے چلتے گزشتہ مہینے میں منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کے نتائج اگست کے پہلے ہفتہ میں منطر عام پر آنے کی توقع ہے۔ اس کا علان آج وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ وزیر تع

کچھ لوگ سوچتے ہیں رام مندر بنانے سے کورونا وبا ختم ہو جائے گی: شرد پوار

این سی پی رہنما شرد پوار نے ایک بڑا بیان دیا ہے جس میں انہوں نے حکمراں پارٹی کی ترجیحات پر طنز کیا ہے۔ شرد پوار نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اگر یہ سوچتے ہیں کہ رام مندر تعمیر کرنے سے کورونا وبا ختم ہو جائے گی تو شائد انہوں نے یہ پروگرام (رام مندر کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کی تقریب) اس بات کو ذہن میں

بغیر تنخواہ چھٹی پر بھیجے جانے سے ائیر انڈیا ملازمین ناراض

نئی دہلی: طیارہ خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کے ملازمین کی تنظموں نے آج ایئر لائن کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر (سی ایم ڈی) کو خط لکھ کر کچھ ملازمین کو بغیر تنخواہ کے جبراً چھٹی پر بھیجنے اور پائلٹوں اور کیبن کرو کی سیلری- الاؤنس میں کٹوتی کے انتظامیہ کے منصوبہ کی مخالفت کی

وزار ت فروغ انسانی وسائل سے وزات اقلیتی امورمنتقل ہوگی مدرسہ جدید کاری اسکیم

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی وزارت برائے انسانی وسائل کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اساتذہ اسکیم مرکزی اقلیتی وزارت کو منتقل کردی جائے گی۔ مرکزی اقلیتی وزارت یوپی سمیت دیگر ریاستوں کو خط بھیج رہی ہے۔ اترپردیش میں مدرسہ اسکیم رجسٹرار اور  عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میں  اسکیم کو اقلیتی وزارت کو منتقل کرنے

وکاس دوبے انکاونٹر: سپریم کورٹ نے یوپی حکومت پر اٹھائے سوال، اتنے معاملوں کے ملزم کو کیسے ملی ضمانت

نئی دہلی۔ کانپور کے گینگسٹر وکاس دوبے (Vikas Dubey) کے انکاونٹر کو لے کر سپریم کورٹ (Supreme Court) نے اترپردیش حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے سوال کیا ہے کہ ہم اس بات سے حیران ہیں کہ اتنے معاملوں میں مطلوب مجرم ضمانت پر کیسے رہا ہو گیا اور بالآخر اس نے اتنے بڑے جرم کو ان

کورونا رپورٹ نیگیٹیو ہونے پر اب متعلقہ شخص کو آئے گا ایس ایم ایس

بینگلورو: 19 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری سرکیولر میں اطلاع دی گئی ہے کہ کورونا کے لیے تھوک کے سیمپل لیے جانے کے بعد جن لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئے گی ان کو بذریعے ایس ایس ایم ان کے موبائل پر کنڑا اور انفریزی زبان میں اطلاع بھیجی جائے گی۔ یہ فیصلہ ریا

کورونا نے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا کہ ساری دنیا کے انسان ایک کشتی کے سوار ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اس تمہید کے ساتھ کہ کورونا نے ثابت کردیا ہے کہ آزاد معیشت ’’سب کیلئے صحت‘‘ کی ضامن نہیں، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گٹریس نے اندوہناک منظر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی یافتہ اور امیر ملکوں کی کثیر سرمایہ کاری کا رُخ فقط اپنے تحفظ کی جانب ہے۔ اس کے نتیجے میں امیر ممال

قنوج: آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر اندوہناک سڑک حادثہ، 5 افراد کی موت، 18 زخمی

قنوج میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر اتوار کے روز زبردست سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 5 افراد کی موت ہو گئی اور 18 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ اس حادثہ میں کچھ لوگ معمولی طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بس میں تقریباً 40-50 لوگ سوار تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے قنوج کے میڈیکل کالج اور اٹاوہ کے سی

بینگلورو میں نہیں ہوگی لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع: ریاستی وزیر داخلہ کا بیان

بینگلورو: 19 جولائی 20   (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی نے بینگلورو میں چل رہے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع نہیں کیے جانے کی بات کہی ہے۔ خیال رہے کہ ریاست میں بینگلور اور دیگر مقامات میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن جاری ہے جو کہ بینگلور میں 2

وشو ہندو پریشد کے ذریعہ پیش کردہ رام مندر ماڈل کے مطابق کی جائےگی رام مندرکی تعمیر

الہ آباد: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی حتمی تاریخوں کا  اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جو سب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے،  وہ یہ کہ ایودھیا میں رام مندرکی تعیر وشو ہندو پریشد کی طرف سے پیش کئے گئے رام مندر ماڈل کے مطابق ہی کی جائے گی۔ ایودھیا میں  بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کی تقریبات  میں وزیر اعظ

الرٹ! Gmail, Amazon جیسی 377 ایپس سے آپ پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ ڈٹیل چرا رہا ہے نیا وائرس

ویسے تو زیادہ تر معاملوں میں اینڈرائیڈ میل ویئر گوگل ایپ ریویو پروسز کو پاس کرنے کے طریقے ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی مثال جوکر میل ویئر  (malware)  ہے۔ اسی درمیان ایک نئے اینڈرائیڈ میل ویئر کا پتہ چلا ہے جو جی میل (Gmail)، ایمیزون (Amazon)، نیٹفلکس (Netflix)، اوبر (Uber) جیسی 377 ایپ کے ذ

ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 69 نئے معاملات: بھٹکل میں چھ لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ بھٹکل کے 207 لوگ ہوچکے ہیں اب تک صحت یاب

کاروار: 19 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے پوری کوششوں کے باجود ضلع اتر کینرا میں روزانہ کورونا کوڈ19 کے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اتر کینرا کے ڈی سی کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج یہاں پھر 69 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے 6 افراد ک

بھٹکل کے موجودہ حالات پر علماء کرام کے وفد کی سرکاری افسران سے ملاقات: مختلف مسائل پر کی گئی بات چیت

بھٹکل: 19 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم سے مشورہ کے بعد بھٹکل کے قاضی صاحبان اور دیگر معزز علماء کرام پر مشتمل ایک وفد نے بھٹکل کے مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے دو دن قبل بھٹکل تعلقہ کے اعلی افسران سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں علماء کرام کے ذریعے افسران سے عوام میں علاج کو ل

بی ایم جے منطقہ شرقیہ کی خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو پہنچی: تمام 174 مسافر مینگلورو میں ہی کورنٹائن

بھٹکل: 18 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ اور عمان کے بعد اب دمام سے 174 بھٹکلی افراد پر مشتمل خصوصی چارٹر پرواز مینگلورو اتر چکی ہے۔ حکومت کرناٹک کے قانون کے مطابق ان سبھوں کو مینگلور میں ہی نجی لاڈج میں کورنٹائن کیا گیا ہے جہاں سات دن گزار کر یہ بھٹکل آئیں گے۔ خیال رہے

مجلس اصلاح و تنظیم اور انجمن حامئی مسلمین کی طرف سے مرحوم مولانا اقبال ملا ندوی کی وفات پر تعزیتی قرار داد

بھٹکل: 18 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مولانا اقبال ملا ندوی رحمت اللہ علیہ کی وفات پر بھٹکل و بیرون بھٹکل سے بہت سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں جن میں سے کچھ اس سے قبل شائع کیے جاچکے ہیں۔ اس وقت یہاں مرکزی ادارے انجمن حامئی مسلمین اور مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے جاری تعزیتی قرار داد شائع ک