Search results

Search results for ''


Why Interest free finance is more relevant than ever amid COVID-19

 The challenge is to make financial inclusion to reach millions of young muslims to receive financial services to the underbanked population. Ever since Corona-19 effects starts impacting into all our lives, the breaking lines of our economies showing its fundamental flaw.This is primarily du

کورنٹائن سینٹر میں 14 دن مکمل ہونے پر دبئی سے لوٹنے والوں کو بھیجا گیا گھر

بھٹکل: 22 جولائی 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ سے 8 جولائی کو مینگلورو ہوتے ہوئے بھٹکل پہنچنے والے 178 افراد کو آج 14 دنوں کا کورنٹائن مکمل کرنے پر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل کے اے پی ایس، ایک نجی لاڈج اور انجمن میں چودہ دن مکمل کرنے والے ان مریضوں میں سے 140 افراد

اتر کینرا میں آج کورونا کے 63 نئے معاملات: بھٹکل میں 10 پوزیٹیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کے مزید 63 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 10 معاملات بھٹکل کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاروار میں 21، ہلیال میں 16، کمٹہ میں 11،  منڈگوڈ میں 2 اور سداپور میں ایک معاملہ کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان نئے معاملات کے بعد ضلع میں کورونا کے کل م

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی،وہ انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سےتعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں دبانے کی کوشش ک

یوپی میں عیدالاضحیٰ کی باجماعت نماز اورکھلے میں قربانی کرنے پریوگی حکومت نے لگائی پابندی، جاری کی گائڈ لائن

الہ آباد: کورونا کی عالمی وباء کے دوران پڑنے والی عید الاضحیٰ کے لئے اترپردیش کی یوگی حکومت نے گائڈ لائن جاری کردی ہے۔ یوگی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی نماز اور قربانی کے لئے خاص ہدایتیں جاری کی ہیں۔ گرچہ ریاستی حکومت نے عید الاضحیٰ کی نماز اور قربانی پر کسی طرح کی  پابندی کا کوئی منشا ظاہر نہیں کیا ہے۔

بھٹکل میں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی دکانیں؛ آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک رہے گا کرفیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کو منسوخ کیے جانے کے بعد بھٹکل میں بھی اسسٹنٹ کمشنر نے اس کے نفاذ کی اطلاع دی تھی۔ انہوں نے آج شام کاروباری اداروں کو چھوٹ دینے کے بارے میں اخباری نمائندوں کو بتاتے ہوئے کہا کہ سرکاری گائیڈ لائن کے مطابق بھٹکل می

کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں ’کورونا ویکسین‘ کی قیمت، ایک کروڑ ڈوز بن کر تیار

تیز رفتاری کے ساتھ کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کے درمیان ویکسین کے جلد مارکیٹ میں آنے کی امیدیں بھی روشن نظر آ رہی ہیں۔ منگل کے روز آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کو لے کر دوسرے مرحلہ کا ٹرائل مکمل ہونے کی خوشخبری دی تھی جس کے بعد لوگ یہ جاننے کے لیے پرجوش ہیں کہ ویکسین بازار میں کب تک آئے

الاسکا میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سنامی کا الرٹ جاری

واشنگٹن۔ الاسکا جزیرے (Earthquake in Alaska) میں بدھ کو ریختر اسکیل پر  7.8 شدت کے زلزلے کے بھیانک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس زلزلہ کے بعد مرکز کے آس پاس 300 کلومیٹر تک سنامی (Tsunami) کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یو ایس جیولاجیکل سروے کے مطابق، اس زلزلہ کا مرکز پیریولے سے 60 میل دور تھا جبکہ انک

راجستھان: سرخیوں میں رہے راجا مان سنگھ فرضی انکاونٹر کے قصور وار سبھی 11 پولیس اہلکاروں کو عمر قید

متھرا: راجستھان (Rajasthan) کے بھرت پور اسٹیٹ کے راجا مان سنگھ (Maan Singh) کے 35 سال پہلے ہوئے فرضی انکاونٹر (Fake Encounter) معاملے میں متھرا کے ضلع اور سیشن عدالت نے بدھ کو سزا کا اعلان کردیا۔ عدالت نے سبھی قصور وار 11 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پولیس انکاونٹر میں راجا مان س

بھٹکل میں بھی آج سے نہیں رہے گا لاک ڈاؤن: اسسٹنٹ کمشنر نے کیا خلاصہ

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ کرناٹک مسٹر یڈی یورپا کی جانب سے کل ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کورونا کا حل نہیں ہے اس لیے ریاست میں بدھ سے کہیں بھی لاک ڈاؤن نہیں رہے گا۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے آج صبح اخباری نمائندوں کو اطلاع دی ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم

ریاست میں مزید نہیں بڑھے گا لاک ڈاؤن: وزیر اعلی یڈیورپا

بیینگلورو: 21 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کے چلتے ریاستی وزیر اعلیٰ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں کہیں بھی مزید لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جائےگا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کورونا کو روکنے میں کارگر نہیں ہورہا ہے اس لیے حکومت نے سوچا ہے کہ لا

بھٹکل میں آج کورونا کے 8 نئے معاملات: تین افراد کو کیا گیا ڈسچارج

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطابق آج بھٹکل میں کورونا کے 8 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج تین افراد اس بیماری سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں جبکہ 43 لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو موصول ہوئی ہے۔ اے سی کی اطلاع کے مطابق ہوناور میں آج 13 افراد

کاپاڈ میں نظر آیا ذی الحج کا چاند: 31 جولائی کو منائی جائے گی عیدالاضحی

بھٹکل: 21  جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق آج کالی کٹ کے کاپاڈ میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ جس کے مطابق کل 22 جولائی بروز بدھ بھٹکل و اطراف میں ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور 31 جولائی کو عیدالاضحی کا پہلا دن ہوگا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں کل ذی القعدہ کی

بھٹکل میں کی جارہی ہے کورونا کی مفت میں ابتدائی جانچ: انڈین نوائط فورم کا زبردست اقدام

بھٹکل: 21 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے یہاں بھٹکل کے ویلفئیر اسپتال میں عوام کے لیے کورونا کی ابتدائی جانچ شروع کی گئی ہے جو کہ بالکل مفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہاں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:30 تک جانچ کی جاتی ہے جس میں لوگوں کا آکسیجن سیچوریشن اور پلس ک

یو پی: صحافی کو ماری گئی گولی، پرینکا گاندھی نے پوچھا 'جنگل راج میں عوام کیسے رہے گی محفوظ؟'

غازی آباد میں ایک صحافی کو گولی مارے جانے کے واقعہ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ "غازی آباد این سی آر میں آتا ہے۔ یہاں نظامِ قانون کا یہ عالم ہے تو آپ پورے یو پی میں نظامِ قانون کے حال کا اندازہ لگا لیجیے۔" ساتھ ہی پرینکا گاندھی

سعودی عرب میں ‌30 جولائی کو وقوف عرفہ اور 31 کو عید الاضحیٰ

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ حجاج کرام 30 جولائی جمعرات کو مقام عرفات میں وقوف کریں گے جب کہ عید الاضحی جمعہ 31 جولائی کو منائی جائے گی۔  سعودی پریس ایجنسی "ایس پی اے" کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کل شام کو 29 ذی قعدہ کو ایک اجلاس منعقد کی

متنازع فلم محمد: دی میسنجر آف گاڈ کی ریلیز ملتوی، مسلم تنظیموں کی کوشش کارآمد، جھارکھنڈ کے مسلمانوں میں خوشی

رانچی: ایرانی فلمساز ماجد ماجدی کی فلم محمد: دی میسنجر آف گاڈ کو ریلیز کرنے پر مسلم تنظیموں کے اعتراض کے بعد ڈان سنیما کے ڈائریکٹر محمد علی نے اس کی ریلیز کو ملتوی کر دیا ہے۔ ڈان سینیما کے ڈائریکٹر کے اس فیصلے پر ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ قطب الدین رضوی نے بیحد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہ

راجستھان بحران: سچن پائلٹ خیمہ کو فوری راحت، راجستھان ہائی کورٹ نے 24 جولائی تک اسمبلی اسپیکرکو کارروائی سے روکا

جے پور: کانگریس قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں حاضر نہ ہوکر وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین اسمبلی کے بارے میں راجستھان ہائی کورٹ میں جاری سماعت آج مکمل ہوگئی اور فیصلہ 24 جولائی تک محفوظ رکھ لیا گیا ہے۔ عدالت نے دونوں فریق کی طرف سے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ آئندہ تین دن کے لئے ملتوی کردیا۔ اس کے