Search results
Search results for ''
News Categories
سریش رینا نے بیان کی چنئی سپر کنگز کا ساتھ چھوڑ ہندوستان واپسی کی اصل وجہ
آئی پی ایل 2020 شروع ہونے سے پہلے چنئی سپر کنگز سرخیوں میں ہے۔ پہلے تو کچھ کھلاڑی اور ٹیم اسٹاف کے کورونا پازیٹو ہونے کی خبر نے سرخیاں بٹوریں، اور پھر اچانک سریش رینا کی دوبئی سے ہندوستان واپسی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ سریش رینا کی واپسی کو لے کر کئی طرح کی باتیں میڈیا میں آئیں، لیکن پہلی بار
گوا کے سی ایم پرمود ساونت بھی کورونا پازیٹو، متاثر ہونے والے بی جے پی کے چوتھے وزیر اعلیٰ
پنجی: گوا کے وزیراعلی پرمود ساونت کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر ساونت نے بدھ کو خود اس کی اطلاع دی ہے۔ وہ کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا، مدھیہ پردیش کے شیوراج چوہان اور ہریانہ کے منوہر لال کھٹر کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست کے چوتھے وزیراعلی ہیں جو کورونا کی زد میں آ
Anjuman College launches online classes today: Anjuman president inaugurates classes
Bhatkal: September 2, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Under lockdown 4, online classes were launched today at the hands of the President of Anjuman Haami-e-Muslimeen for various educational institutions. On this occasion, the President of the Association, Mr. Muzammil Qazia, said that online educat
پی ایم کیئرس: 5 دن میں 3 ہزار کروڑ کا عطیہ! ڈونرز کے نام ظاہر کرنے میں خوف کیوں؟ چدمبرم
نئی دہلی: کووڈ- 19 بحران کے پیش نظر قائم کیے گئے پی ایم کیئرس فنڈ میں 5 دن کے اندر 3076 کروڑ کی رقم موصول ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ آڈٹ رپورٹ سے یہ معلومات سامنے آئی ہیں۔ اس فنڈ پر روز اول سے ہی حزب اختلاف کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور اب مختصر دورانیہ میں اتنی بڑی رقم موصو
اتر کینرا میں آج کورونا کے 103 نئے معاملات: 68 لوگ ہوئے صحت یاب
کاروار: یکم ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے 103 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ آج ایک ہی دن میں 68افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف ملی جانکاری کے مطابق آج ہلیال میں 29 معاملات، سرسی میں 25 معاملات، انکولہ میں 11 معاملات، ہوناور میں 9 معاملات،
قطر کی سرپرستی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان نیا مفاہمتی سمجھوتا
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ پیر کی شب حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ مفاہمت قطر کی سرپرستی میں سامنے آئی ہے۔ بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ مفاہمتی سمجھوتے میں قطرکی جانب سے پیش کی جانے والی رقم میں 3.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ یہ اضافہ حماس
’جی ڈی پی کی گراوٹ کے لئے کورونا ہی نہیں مودی حکومت کے فیصلے بھی ذمہ دار‘
نئی دہلی: مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا کے دور میں ملک کی خراب معاشی صورت حال پر اپنی گہری فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں چوبیس فیصد کی جو گراوٹ آئی ہے وہ صرف کورونا کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ مودی حکومت کے گزشتہ فیصلوں کا بھی نتیجہ ہے۔
جانئے ڈاکٹر کفیل خان کے فیصلے میں ہائی کورٹ نے کیا کیا کہی ہیں اہم باتیں
الہ آباد۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں یو پی حکومت کے خلاف ایک سخت فیصلہ سنایا ہے ۔ یو پی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر کفیل خان کو گرفتار کرنے ، ان کو جیل میں بند رکھنے اور ان پر نیشنل سکیورٹی ایکٹ ( این ایس اے) لگائے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جس
پرنب مکھرجی کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ مکمل
نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ و بھارت رتن پرنب مکھرجی کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ لودھی اسٹیٹ شمشان گھاٹ پر پرنب دا کی چتا کو مکھ اگنی دی گئی۔ اس سے پہلے ان کا جسد خاکی آرمی اسپتال (آر اینڈ آر) سے ان کی سرکاری رہائش گاہ 10، راجاجی مارگ پر لایا گیا تھا، جہاں اہم شخصیات
نئے الیکشن کمشنر راجیو کمار نے عہدہ سنبھالا
نئی دہلی: نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا اور الیکشن کمشنر سشیل چندرا کے ہمراہ کام کریں گے۔ راجیو کمار سابق سکریٹری مالیات ہیں۔ ان کو گزشتہ مہینے نی
سعودی عرب: ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہی کنبے کے 2 ارکان اور کئی عہدیداران کو کیا برخاست
ریاض۔ سعودی عرب (Saudi Arabia) میں ایک بار پھر اتھل پتھل شروع ہو گئی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان (Crown Prince Mohammed bin Salman) کے فیصلے کے بعد سعودی عرب میں شاہی کنبے کے 2 ارکان سمیت کئی عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایک شاہی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزا
بین الاقوامی مسافر جہازوں پرلگی پابندی 30 ستمبر تک بڑھائی گئی
نئی دہلی: یکم ستمبر،20 (ذرائع) مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے درمیان بین الاقوامی سفر اور ویزا کے لئے ہدایات جاری کی ہیں ۔ نئے قوانین کے مطابق 30 ستمبر تک بین الاقوامی مسافربردار جہازوں کی خدمات منسوخ رہیں گی۔ ڈی جی سی اے نے ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ اس پابندی کا اثرتمام
ڈاکٹر کفیل کو فوری رہا کرنے کا الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، یوگی حکومت نے منہ کی کھائی
الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ڈاکٹر کفیل کو فوری طور پر ضمانت میں رہا کرنے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے اس یوگی حکومت نے منہ کی کھائی ہے جس نے ڈاکٹر کفیل کو ایک تقریر کے جرم میں کئی مہینوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا ہوا ہے۔ امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کی
Covid test, negative certificate no longer needed to enter Goa
PANAJI: Chief minister Pramod Sawant said on Monday that the state has dropped all restrictions on entry, and that persons coming into the state won’t be tested for Covid-19. He said this decision is pursuant to the new guidelines issued by the Centre. “All instructions issued by the Union ministry
'کامیابی کا نشہ بہت برا ہوتا ہے'، سریش رینا کی وطن واپسی پر سرینواسن کا بیان
نئی دہلی: چنئی سپر کنگز کے مالک سری نواسن نے سریش رینا کی ملک واپسی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینا کو جلد پتہ چل جائے گا کہ وہ کیا کھو رہے ہیں۔ خاص طور پر پیسہ (سیزن میں 11 کروڑ روپے) جو انہیں ملتا ہے۔ بعض اوقات کامیابی کسی شخص کے سر پر سوار ہوجاتی ہے۔
پرشانت بھوشن پر ایک روپیہ کا جرمانہ، ادائیگی نہ کرنے پر 3 ماہ کی سزا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے قصوروار مشہور وکیل پرشانت بھوشن پر پیر کے روز ایک روپیہ کا جرمانہ لگایا اور جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے پر ان پر تین سال کی وکالت پر روک لگانے اور تین ماہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ارون مشرا کی بنچ نے آج پرشانت بھوشن توہین عدالت معاملے پر یہ حکم سنایا۔
District has highest number of recoveries from Corona. People should not shy away from diagnosis: Uttar Karnataka DC
Bhatkal: August 31, 2020 (Bhatkal News Bureau) "Although 52 deaths have been reported from Corona in Uttar Karnataka district so far, the proportion of those who have recovered after defeating Corona is very high due to which the people here should not panic". These views were expressed by Dr. Haris
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا انتقال۔6 ستمبر تک قومی غم منانے کا کیا اعلان
نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ دہلی کے آرمی اسپتال میں ایڈمٹ تھے، جہاں ان کی حالت نازک بنی ہوئی تھی۔ پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے ٹویٹ کرکے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ پرنب مکھرجی طویل عرصہ سے بیمار چل رہے