Search results
Search results for ''
News Categories
سعودی عرب: ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے!‘ مجوزہ عالمی سربراہی کانفرنس کا عنوان
سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشیل انٹیلی جنس) کی عالمی سربراہ کانفرنس 7 اور 8 اکتوبر 2020 کو ریاض میں ہو گی، مصنوعی ذہانت کی سعودی اتھارٹی ’سدایا‘ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس کا عنوان ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے‘ رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کان
بریلی: چوری کے شک میں موب لنچنگ، باسط نامی نوجوان کا کیا پیٹ پیٹ کر قتل
لکھنؤ: یوپی کے بریلی میں موب لنچنگ کیے جانے کا تازہ معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ یہاں کے 32 سالہ نوجوان کو انتہا پسندوں کے ہجوم نے چوری کے شک میں بری طرح زد و کوب کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتول باسط علی 32 سال کا تھا اور اسے لوہا چوری کے الزام میں دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے ہجوم نے پیڑ سے ب
ٹیچرس ڈے پر گوگل کا ڈوڈل، بچپن کی یادیں کرائیں تازہ
نئی دہلی: ملک کے سابق صدر ڈاکٹر سرو پلی راھا کرشنن کے یوم پیدائش 5ستمبر کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے آج ٹیچرس کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا ہے۔ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان جب دنیا بھر کے اسکول اور کالجز بند ہیں اور بچے آن لائن پڑھائی کر رہے ہیں تو گوگل کے ڈوڈل میں لیپ ٹاپ بھی نظر آ رہا ہے۔
ڈاکٹر سید سلیم ایس ایم انجمن کالج بورڈ کے سکریٹری منتخب
بھٹکل: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کی انتظامیہ نشست میں آج انجمن کالج بورڈ کے سکریٹری کے طور پر ڈاکٹر سید سلیم ایس ایم کو منتخب کیا گیا ہے۔ جبکہ انجمن کی خالی نشست کے لیے مصدق علی اکبرا کو چنا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سال انجمن کے انتخابات کے بعد عہدیداران کومنتخب کیا گیا تھا
مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی اجلاس: 13 مقامی اراکین کا ہوا انتخاب
بھٹکل: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 3/سبتمبربروز جمعرات بعد نمازعشاء مدینہ ویلفئر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی جلسہ معہد حسن البناء کی عمارت میں منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد اواب یس جے نے حاضرین کااستقبال کیا تو مولانا عبدالسمیع صاحب آرمار نے اجلاس کی غرض وغایت پیش کرتے ہوئے سوسا
40 ہزار ٹیچروں کی نوکریاں چلی گئی ہیں، 2 لاکھ ٹیچرس کو تنخواہیں نہیں مل رہیں: کانگریس
ملک بھر میں ہر سال کی طرح اس بار بھی 5 ستمبر کو یوم اساتذہ منایا جارہا ہے۔ کرناٹک میں کورونا کی وبا کے باعث کہیں بھی کوئی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا اور دیگر اہم شخصیات نے تمام اساتذہ کو ٹیچرس ڈے کی مبارکباد پیش کی ہے۔ دوسری جانب یوم اساتذہ کے موقع پر ریاست کی اپوزیشن جماعت کا
ریلوے کا بڑا اعلان ، 12 ستمبر سے چلیں گی 80 نئی پیسنجر ٹرینیں
indi12 ستمبر سے 80 نئی اسپیشل ٹرینیں شروع (80 new special trains to start from Sept 12) کی جائیں گی ۔ ان کے لئے بکنگ 10 ستمبر سے شروع ہوگی ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین وی کے یادو (Indian Railway Board Chairman VK Yadav) نے بتایا کہ ان ٹرینوں کو پہلے سے چل رہی 230 ٹرینوں کے علاوہ چلایا جائے گا ۔ آپ کو بت
Three day workshop organised by FikroKhabar Bazm-e-Kalam concludes
Bhatkal 04 / September 2020 (Bhatkal News Bureau) A three-day workshop on research and writing, essay writing and journalism under the pen section of FikroKhabar came to an end at Alhaj Mohiddin Muniri Hall of Maulana Abul Hassan Ali Nadvi Islamic Academy. The concluding session taught how to mak
چنئی سپرکنگز کے 'واٹس ایپ گروپ' سے بھی باہر ہو چکے ہیں سریش رینا
چنئی سپر کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر سریش رینا جب سے ہندوستان واپس آئے ہیں، سبھی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ کیا وہ آئی پی ایل کھیلنے واپس جائیں گے! میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق سریش رینا واپسی کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ ٹیم مینجمنٹ سے غالباً بات بھی کر رہے ہیں۔ لیکن سچائی ت
اشتعال انگیز بیانات دینے پر فیس بک نے تلنگانہ بی جے پی کے واحد رکن اسمبلی راجا سنگھ پر عائد کی پابندی
فیس بک نے راجہ سنگھ کے اکاونٹ کو بند کردینے کا اعلان کیا ہے ۔ فیس بک نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی شخص اشتعال انگیز اور متنازعہ بیانات اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریگا تو اس کے اکاونٹ کو بند کردیا جائے گا ۔ دوسری جانب راجہ سنگھ نے واضح کیا کہ ان کا فیس بک پیج نہیں ہے ۔ دیگر افراد ان کے نام سے فیس بک چلارہے ہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کا دیا موقع
پاکستانی میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندوستان کو کلبھوشن جادھو کے لئے وکیل مقرر کرنے کے لئے ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ اپریل 2017 میں ’جاسوسی اور دہشت گردی‘ کے الزامات میں پاکستانی فوجی عدالت نے جادھو کو موت کی سزا سنائی تھی۔ Islamabad High Court gives I
جے این یو میں اے بی وی پی نے پھر کیا ہنگامہ، کمرے میں گھس کر طلبا پر حملہ!
دہلی کے مشہور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے ایک بار پھر تشدد کا واقعہ انجام دیا ہے۔ آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) کے قومی صدر این سائی بالاجی نے ٹوئٹ کر اس کی جانکاری دی ہے۔ بالاجی نے ٹوئٹ کر بتایا کہ جے این یو کے ایک طالب علم ووی
ویڈیو پیغام : نوٹ بندی، ہندوستان کی غیر منظم معیشت پر حملہ، راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے مودی حکومت پر نوٹ بندی کا فیصلہ کر کے ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کا ہندوستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ملا اور مودی کے ’کیش لیس انڈیا‘ کا نقصان کسانوں، مزدوروں،
ریلوے ٹریک کے ارد گرد کی 48 ہزار جھگیاں ہٹائی جائیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی میں تقریباً 140 کلومیٹر طویل ریلوے پٹریوں کے ارد گرد واقع تقریباً 48 ہزار جھگی-جھونپڑیوں کو تین ماہ کے اندر اندر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ نیز، یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی صورت میں کوئی عدالت اس فیصلے کی عمل درآمد کے خلاف حکم امتناع جاری نہیں کرے گا۔ س
ملک کی ان پانچ ریاستوں میں کورونا کا سب سے زیادہ قہر ، 70 فیصد اموات ہوئیں ریکارڈ: ریاست کرناٹک بھی ہے شامل
کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے 70 فیصد معاملات ملک کی پانچ ریاستوں مہاراشٹر، دہلی ، تمل ناڈو، کرناٹک اور آندھرا پردیش کے ہیں ۔ ان میں سے دہلی اور کرناٹک ایسی ریاستیں ہیں جہاں ہفتہ وار بنیاد پر ہر روز اوسطاً موت کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی آج ہوئی پریس بریفن
Welfare Hospital to now provide permanent services of Dr. Yagnesh Kediyoor
Bhatkal: September 3, 2020 (Bhatkal News Bureau) Dr. Yagnesh (MBBS.MD) will now be permanently present at the Welfare Hospital in Bhatkal to serve the public. Dr. Yagnesh is a specialist in heart attack, heart filter, blood pressure, stroke, asthma, pneumonia, diabetes and thyroid disease. Accord
ہندوستانی حکومت نے پب جی سمیت 118 چینی ایپ پر لگائی پابندی، ملک کی سلامتی کیلئے حکومت نے اٹھایا یہ بڑا قدم
نئی دہلی: 2 ستمبر،20 (ذرائع) ہند چین سرحدی کشیدگی کے بیچ مرکزی حکومت نے آج سب سے مقبول ویڈیو گیم بپ جی سمیت مزید ایک سو اٹھارہ چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مرکزی حکومت نے یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے اٹھایا ہے۔ جن چینی ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ ان میں پب جی کے علاوہ۔ پب جی موبائل لائٹ ، نا
وقفہ سوالات سے پاک ہوگا مانسون اجلاس! کانگریس سمیت حزب اختلاف مودی حکومت پر حملہ آور
کورونا وائرس کے بحران کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یہ اجلاس 14 ستمبر کو شروع ہونا ہے لیکن حکومت اور حزب اختلاف کے مابین جنگ پہلے ہی سے تیز ہو گئی ہے۔ اس بار پارلیمنٹ کے اجلاس سے وقفہ سوالات ندارد ہے، جس کے حوالہ سے حزب اختلاف نے سوالات کھڑے کیے ہیں۔ کانگریس کے رک