Search results
Search results for ''
News Categories
امریکی خلا باز خلا سے زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے
فلوریڈا: امریکا نے ایک اور تاریخ رقم کردی 2 امریکی خلا باز خلا سے زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلا باز ڈگ ہرلے اور بوب بینکن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گئے۔ نجی کمپنی اسپیس ایکس کا ڈریگن کیپسول خلیج میکسیکو کے مغربی ساحل
بھٹکل میں امن کے ساتھ ختم ہوئے عیدالاضحیٰ کے ایام: خوشگوار ماحول میں محتاط انداز میں منائی گئی عید
بھٹکل: 3 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج پیر کو عیدالاضحیٰ کا پر امن ماحول میں اختتام ہوا۔ جمعہ کو مساجد میں دوگانہ ادا کرنے کے بعد بھٹکل میں مسلمانوں نے چھوٹے بڑے جانوروں کی قربانی پیش کی اور حتی الامکان سرکاری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عید کی خوشیاں منائیں۔ خبروں کے مطابق اس سال بھٹ
وکاس دوبے کا خونخوار ساتھی گرفتار، اسی نے کی تھی 8 پولس والوں کی لاشیں جلانے کی کوشش
اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے انکاؤنٹر میں مارے گئے گینگسٹر وکاس دوبے کے مزید ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ وکاس دوبے کے اس معاون نے 3 جولائی کو بکرو گاؤں میں پولس ٹیم پر گولی باری کی تھی اور پھر ان کی لاشوں کو جلانے کی کوشش کی تھی۔ ایس ٹی ایف کے اے ایس پی وشال وکرم س
حکومت نے آئی پی ایل 2020 کے انعقاد پر لگائی مہر، یو اے ای میں 10نومبرکو ہوگا فائنل
نئی دہلی: حکومت ہند نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 13ویں سیشن کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے منعقد کرنے کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہوگا۔ آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کی اتوار کو ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مرتبہ آئی پی ایل کی ہر ٹیم میں 24
عید الاضحیٰ کی مناسبت سے بی ایم جے قطر کا آن لائن گیٹ ٹو گیدر
بھٹکل: 3 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/راست) عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے بھٹکل مسلم جماعت قطر کی جانب سے آن لائن گیٹ ٹو گیدر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ممبران اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے انجمن حامئی مسلمین کے صدر جناب مزمل قاضیا اور جامع مسجد بھٹکل کے ا
مرکزی وزیر داخلہ کے بعد ریاستی وزیر اعلیٰ یڈی یورپا بھی ہوئے کورونا کا شکار: ڈاکٹروں کی ہدایات پر اسپتال میں بھرتی
بینگلورو: 3 اگست،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے کل رات ساڑھے گیارہ بجے ٹویٹ کرکے کورونا سے متاثر ہونے کی خبر دی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کورونا رپورٹ پوزیٹیو آنے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر اسپتال میں بھرتی ہورہے ہ
کورونا وائرس: حجاج کرام طوافِ وداع کے بعد 14 دن قرنطین میں رہیں گے
مکہ مکرمہ میں حجاج کرام آج دوسرے مناسک کی تکمیل کے بعد بیت اللہ کا طوافِ وداع کررہے ہیں اوراس کے بعد وہ سعودی عرب میں اپنے اپنے آبائی علاقوں یا اقامت گاہوں کی جانب روانہ ہوجائیں گے۔ حجاج کرام کو قبل ازیں منیٰ سے خصوصی گاڑیوں کے ذریعے جمرات لایا گیا تھا جہاں انھوں نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرت
بھٹکل میں تین دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری: عید کے ایام میں بارش سے عام زندگی ہوئی مفلوج
بھٹکل: 2 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں گزشتہ تین دنوں سے جاری بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ عیدالاضحی کے ان ایام میں موسلادھار بارش کی وجہ سے عوام گھروں میں ہی رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں مزید تین دن تک اسی طرح موسلا دھا
اترکینرا میں آج کورونا کے26 نئے معاملات: 72 لوگوں کو گیا ڈسچارج
کاروار: 2 جولائی (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کوڈ19 کے 26 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع میں آج 72 لوگوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری اطلاع کے مطابق کاروار میں چھ معاملات، یلاپور اور منڈگوڈ میں پانچ معاملات، بھٹکل اور انکولہ میں چار چار معاملات
ایودھیا: بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کے لئے مودی کے ہاتھوں بھومی پوجن کی تیاریاں جاری
لکھنو: ایودھیا میں پانچ اگست کو بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لئے ہونے والی بھومی پوجن تقریب کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی بذات خود ایودھیا میں مندر کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم مودی کا ہیلی کاپٹر ساکیت ڈگری کالج میدان پر اتر
کشمیر کی بشریٰ ندا نے محض 15سال کی عمر میں کیمسٹری مضامین کے Periodic Table کو انگریزی شاعری میں تبدیل کرنے کا شرف حاصل کیا، لکھ ڈالے 3 انگریزی شعری مجموعے
کولگام: وادی کشمیر میں ہُنر مند، قابل اور پڑھے لکھے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی کمی نہیں۔ یہاں کی لڑکیاں ہر ایک شعبہ میں کمال کررہی ہیں اور ایسی ہی مثال کولگام کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی کمسن لڑکی نے قائم کی ہے جس نے محض ١۵ سال کی عمر میں ٣ کتابیں لکھ ڈالیں۔جنوبی کشمیر کے کنی پورہ کولگام سے تعلق ر
کورونا ٹیسٹ کی ایک منٹ سے بھی کم وقت میں جانچ کرنے والے یو اے ای کے ’جاسوس کتے‘
دبئی (قومی آواز ویب مانیٹ): متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کی سمت میں نئی کامیابی حاصل کی ہے اور یہ جاسوس کتوں (پولیس ڈاگ) کے ذریعے نئے کورونا وائرس کا پتہ لگانے میں دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ دنیا کے دوسرے ممالک میں ابھی تک یہ طریقہ کار تجربے اور تربیت کے مرحلے میں ہے۔
بڑی خبر : وزیر داخلہ امت شاہ بھی کورونا کی لپیٹ میں: رپورٹ آئی پوزیٹیو
نئی دہلی : 2 اگست،20 (ذرائع) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی رپورٹ آج اتوار کی شام کورونا پوزیٹیو آئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے سے انہیں اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ " میں نے کورونا کی ابتدائی علامات کو دیکھتے ہوئے اپنی جانچ کرو
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد مائیکرو سافٹ نے ٹک ٹاک کے خرید کے سودے پر لگائی روک
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ کو بند کرنے کے انتباہ کے بعد ٹکنالوجی شعبے کی کمپنی مائیکروسافٹ نے اسے ٹک ٹاک (TikTok) خریدنے کے لئے اس کو تیار کرنے والی کمپنی بائٹ ڈانس کے ساتھ چل رہی بات چیت پر فی الحال روک لگا دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو صحافیوں کو بتا
استنبول :آیاصوفیہ جامع مسجد میں 86 سال کے بعد عیدالاضحیٰ کی پہلی نماز
ترکی کے شہراستنبول میں جمعہ کی صبح ہزاروں افراد نے تاریخی آیا صوفیہ جامع مسجد میں 86 سال کے بعد پہلی مرتبہ عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت نے جولائی کے وسط میں ایک عدالتی حکم کے بعد آیا صوفیہ عجائب گھر کو دوبارہ جامع مسجد میں تبدیل کردیا تھا۔ صدر ایردوآن کے اس فی
مسلمانانِ ہند ’احتیاط کا دامن‘ تھام کر منا رہے عیدالاضحیٰ
کورونا وبا کے بڑھتے اثرات کے درمیان ہندوستان میں مسلمانوں نے عیدالاضحیٰ کی نماز سخت احتیاطی ماحول میں ادا کی۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں قربانی کا عمل بھی بہت احتیاط کے ساتھ اور حکومتی گائیڈ لائن کو مدنظر رکھتے ہوئے انجام دیا جا رہا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی سمیت جن جن ریاستوں میں عید کی نماز م
چین میں پھر بڑھ رہے کورونا کیسز، 45 نئے معاملے درج؛ پیرو کے حالات تشویشناک
چین سے پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر اس ملک نے قابو پا لیا تھا، لیکن ایک بار پھر یہاں انفیکشن کے معاملے بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ چین کے ہیلتھ اتھاریٹی نے ہفتے کے روز بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے 45 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 39 گھریلو انفیکشن کے ہیں۔ قومی صحت کمیش
بی جے پی نے رافیل سودے میں گھپلہ کیا ہے، حکومت بدلنے پرجانچ ہوگی: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر دفاعی سودے میں گھپلہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے سابق صدر بنگارو لکشمن اور اتحادی سمتا پارٹی کی لیڈر جیا جیٹلی کو دفاعی خریداری میں بدعنوانی کے سبب ملنے والی سزا سے واضح ہو گیا کہ بی جے پی سرکار میں جوابدہی اور شفافیت نہیں