Search results
Search results for ''
News Categories
ریاست میں پھیل رہی جھوٹی خبروں کے بعد وزیر تعلیم نے کیا خلاصہ: کل نہیں ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ
بینگلورو: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہوکر 25 جون سے 4 جولائی تک چلنے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات کے نتائج کے تعلق سے بہت سی جھوٹی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ دو روز قبل تک سوشیل میڈیا پر 4 اگست کو نتائج کے منظر عام پر آنے کی خبر گردش کر رہی تھی لیکن اب د
ممبئی میں بھاری بارش کے بعد سیلاب کا خطرہ
مہاراشٹر: ممبئی (Maharashtra) اور آس پاس کے علاقوں میں مسلسل بھاری بارش جاری ہے۔ بارش کے چلتے ممبئی میں ریل کی پٹریوں اور سڑکوں پر پانی بھرنے کے سبب لوکل ٹرین (Local Trains) اور بس خدمات رکی ہوئی ہیں۔ بھاری بارش کے چلتے شہر کے کئی پٹریوں میں پیڑ ٹوٹ کر گر گئے ہیں۔ کئی مقامات پر پانی بھرنے کی وجہ سے
بھٹکل سمیت ضلع اتر کینرا میں مسلسل بارش: گھروں میں گھسا پانی سڑکیں ہوئیں زیر آب
بھٹکل: 5 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت اتر کینرا میں پچھلے چار پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحلی کرناٹک میں جاری اورینج الرٹ کے دوران ہوئی اس بارش کے نتیجے میں جہاں سڑکیں زیر آب آگئیں ہیں وہیں دوسری طرف گھروں میں پانی گھسنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ اسی دوران زوردار ہواؤں کے
ایودھیا: پی ایم مودی نے رام مندر ماڈل پر مبنی تاریخی ڈاک ٹکٹ کا کیا اجراء
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کے بعد پی ایم نریندر مودی نے تاریخی ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کیا۔ 'شری رام جنم بھومی مندر' کی تصویر والے اس ڈاک ٹکٹ کے ذریعہ آج ہوئے تاریخی پروگرام کو مزید اہمیت عطا کی گئی۔ یہ ڈاک ٹکٹ اتر پردیش حکومت کی جانب سے تیار کیا گیا تھا جس کے اجرا
لبنان دھماکہ: اموات کی تعداد 100 سے تجاوز، دو ہفتوں کے لئے ایمرجنسی نافذ
بیروت: لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہوئے شدید دھماکے کے مد نظر ملک میں دو ہفتے کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ملک میں قومی سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس دھماکے میں اب تک 100 سے زیادہ افراد جان بحق ہو گئے ہیں جبکہ تقریباً 4000 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صدر مشیل عون
رام محبت اور ہمدردی کی علامت ہیں، نفرت اور ظلم کی نہیں: راہل گاندھی
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے بھومی پوجن اور سنگ بنیاد کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اس پوجا میں یو پی کی گورنر آنندی بین پٹیل اور یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ موجود رہے۔ اس موقع پر ایودھیا کو بہت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور دیوالی جیسا ماحول ہے۔ اس در
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جئے سیا رام کے فلگ شگاف نعروں کے درمیان رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ پہلے 40 کلو گرام وزنی چاندی کی اینٹ رکھی گئی جس پر رام مندر تحریک کی تفصیلات درج ہیں۔ رام مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد عین 12:44 پر رکھا گیا۔ اس دوران فضا 'جئے شری رام' اور بھار
بھومی پوجن: اب ’جے شری رام‘ نہیں ’جے سیا رام‘! کیا یہ بی جے پی کی نرمی کا اشارہ ہے؟
ایودھیا: رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے لوگوں سے خطاب کیا اور شروعات ’سیا ور رام چندر کی جے‘ (سیا یعنی سیتا کے شوہر کی جے)، ’جے سیا رام‘ کے نعروں سے کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ عمل کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ رام مندر تحریک سے لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے تک جے شری رام
لاک ڈاؤن کے بعد آئے بجلی بل میں زیادتی کے خلاف بھٹکل کے سماجی کارکنان کا زبردست اقدام: عوام کے مسائل حل ہونے کے امکانات
بھٹکل: 5 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے بعد بجلی بل میں زیادتی کا مسئلہ بھٹکل کے عوام کے لیے درد سر بنا ہوا تھا جس کے لیے سماجی اداروں اور مقامی میڈیا سمیت کئی افراد نے اس بل میں کٹوتی اور اس پر نظر ثانی کے لیے کوششیں کیں۔ لیکن بھٹکل کے چند سماجی کارکنان پر مشتمل ایک ٹیم نے اس کو سنجیدگی
امریکا کو ٹک ٹاک چرانے نہیں دیں گے اور نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، چين
بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک ایپ کے معاملے پر امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اگر وہ باز نہ آئے تو بھرپور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امريکی صدر کی جانب سے ٹک ٹاک کے حوالے سے اقدامات نہ صرف آزاد تجا
کرونا وائرس :سعودی عرب کا کامیاب حج کے بعد عمرہ کی اجازت دینے پر غور
سعودی عرب اس مرتبہ کرونا وائرس کی وَبا کے تناظر میں غیر معمولی حالات میں حج کے کامیاب انعقاد کے بعد اب سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرے کی اجازت دینے پر بھی غور کررہا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر حسین الشریف نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ آیندہ دو ہفتوں کے دوران میں تمام ح
رام مندر بھومی پوجن: پی ایم نریندر مودی کا ’منٹ ٹو منٹ‘ پروگرام آیا سامنے
ایودھیا میں تاریخی رام مندر کے لیے 5 اگست (بدھ) کو بھومی پوجن ہونا طے ہے اور اس میں پی ایم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے۔ پی ایم نریندر مودی کے علاوہ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی شرکت بھی یقینی ہے۔ اس درمیان پی ایم نریندر مودی کے ایودھیا دورہ
کل 5 اگست کو ایودھیا میں بھومی پوجا کے موقع پر بھٹکل میں دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات رہیں گے نافذ
بھٹکل: 4 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے پوجا پاٹ اور رسوم کی ادائیگی کے موقع پر بھٹکل تحصلدار نے کل صبح 6:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کل ہونے والی اس تقریب کے دوران بھٹکل میں جشن وغیرہ منانے کے امکانات ک
”تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا کی ’تیر بہدف دوا‘ شاید کبھی نہ مل سکے“
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پیر یہ انتباہ دیا ہے کہ ویکسین کے لئے تمام تر کوششوں کے باوجود کووڈ-19 کے موثر علاج کا راستہ ابھی کافی دور ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس نے تمام ملکوں سے صحت کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کو مزید بہتر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ
یونین پبلک سروس کمیشن کے فائنل نتائج میں 44 مسلم امیدوار ہوئے کامیاب
نئی دہلی: یونین پبلک سروس کمیشن 2019 کے نتائج میں، مسلم امیدواروں نے ایک بار پھر بہتر نتائج دیئے ہیں۔ مجموعی طور پر 44 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ کل UPSC میں 829 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، لہٰذا اس نتیجےکو کہیں زیادہ بہتر کہا جاسکتا ہے۔ مجموعی طور پر یو پی ایس سی نتائج میں 829 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، ل
بھٹکلی جماعتوں کے تعاون سے اب بھٹکل میں ہی قائم کیا گیا پرائمری کوڈ کیر سینٹر: انڈیانا اسپتال کے ماہرین کی نگرانی میں بھٹکل میں ہی ہوگا ابتدائی مریضوں کا علاج۔ دو نئی ایمبولینس کا بھی ہوا افتتاح
بھٹکل: 4 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) مجلس اصلاح و تنظیم، رابطہ سوسائٹی بھٹکل اور دیگر جماعتوں کے تعاون سے آج بھٹکل کے زین لاڈج میں پرائمری کوڈ کیئر سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا جس میں بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت ایس، اے ایس پی نکھل بلاور، بھٹکل تعلقہ اسپتال کے ایڈم
ان لاک تین کے تحت پانچ اگست سے کھولے جارہے ہیں جم اور یوگا سینٹر: ان کاموں پررہے گی پابندی
مرکزی وزارت صحت (Ministry of Health & Family Welfare) نے پانچ اگست سے ان لاک تین (Unlock 3) کے تحت کھولے جارہے جم اور یوگا مراکز کیلئے ایس او پی جاری کردیا ہے ۔ جم اور یوگا سینٹر آپریٹروں اور جم و یوگا کرنے والوں کو ان سبھی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا ۔ کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام ک
پی ایم مودی 5 اگست کو رام مندر کے نئے ماڈل کا ڈاک ٹکٹ کریں گے جاری
میڈیا ذرائع کے مطابق یو پی حکومت نے مندر کے نئے ماڈل کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے جس کی رونمائی پی ایم مودی 5 اگست کو ہی کریں گے۔ اس موقع پر اسٹیج پر صرف 5 لوگ موجود ہوں گے جن میں پی ایم مودی، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت، گورنر آنندی بین پٹیل اور ٹرسٹ کے سربراہ نرتی