Search results
Search results for ''
News Categories
انڈین نوائط فورم اور دیگر جماعتوں کے باہمی اشتراک سے پرائمری کویڈ کیر سینٹر کی جانکاری لیے کل ہوگا آن لائن پروگرام
بھٹکل: 8 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈين نوائط فورم، بھٹکل مسلم خلیج کونسل اور مجلس اصلاح و تنظیم کے باہمی اشتراک سے تجربه کار ڈاکٹرس اور نرسس پر مشتمل بہترین طبی عملے کے ساتھ بهٹکل میں پرائمری کوویڈ کیر سینٹر قائم کیا گیا ہے جسے مریضوں کے علاج و معالجہ کے سلسله ميں انڈیانا اسپتال کی مکمل رہنما
پالگھر موب لنچنگ: سادھوؤں کے قتل معاملے میں 2 نابالغوں کے خلاف چارج شیٹ
ٹھانے: مہاراشٹر میں سی آئی ڈی افسروں نے حملہ آور بھیڑ کے ذریعہ اپریل 2020 میں ہونے والے پالگھر موب لنچنگ کے معاملے میں جمعہ کو بھیونڈی میں واقع جوینائل کورٹ میں دو نابالغوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سی آئی ڈی کے ایک افسر نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ جانچ ٹیم کے ایک افسر نے ا
ایودھیا میں 5 ایکڑ زمین پر اسپتال، لائبریری اور ریسرچ سینٹر بنائے گا سنی وقف بورڈ، وزیراعلیٰ یوگی کو دے جائےگی دعوت
لکھنو: اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ (Sunni Central Waqf Board) کے ذریعہ ایودھیا (Ayodhya) میں مسجد (Masjid) اور دیگر تعمیر کے لئے تشکیل ٹرسٹ ہائی کورٹ کے حکم پر وقف بورڈ کو ملی زمین پر بننے والی ’عوامی سہولیات’ کے سنگ بنیاد کے لئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو مدعو کرے گا۔ انڈو اسلامک کلچرل فاون
روس سے آئی خوشخبری، 12 اگست کو دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کو ملے گی منظوری!
پوری دنیا میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان روس سے اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ بہت جلد ایک ویکسین بازار میں آنے کے لیے تیار ہے۔ روس کووِڈ-19 ویکسین کو منظوری دینے والا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ روس کے نائب وزیر صحت گرڈنیو نے بتایا ہے کہ ملک 12 اگست کو کورونا وائرس کے خلاف بنائی گئی
کیرالہ طیارہ حادثہ: آخر کیا ہوتا ہے 'ٹیبل ٹاپ رَن وے' جو بنا حادثہ کا سبب؟
کیرالہ طیارہ حادثہ کی وجہ خراب موسم، رَن وے پر جمع پانی اور تیز ہوائیں بتا جا رہی ہیں، لیکن کئی ماہرین نے اس کے لیے 'ٹیبل ٹاپ رَن وے' کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ دراصل ٹیبل ٹاپ رَن وے پر طیارہ کی لینڈنگ جوکھم بھری ہوتی ہے اور خراب موسم میں خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ کیرالہ کے کوزیکوڈ میں بھی کچھ ایسا
کیرالہ طیارہ حادثہ: طیارہ سے نکالے گئے سبھی مسافر، پائلٹ سمیت 19 لوگوں کی موت، 15کی حالت سنگین
کوزی کوڈ: 8 اگست،20 (ذرائع) ۔ کیرالہ (Kerala) میں کوزی کوڈ ائیرپورٹ (Kozhikode Airport) پر جمعہ کی شام ائیر انڈیا ایکسپریس کا ایک طیارہ رن وے پر پھسل کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پھسلنے کے بعد طیارہ حادثہ کا شکار (Plane Crash) ہو گیا اور وادی میں گر کر دو حصوں میں منقسم ہو گیا۔ ڈی جی سی اے نے یہ اطلاع د
کوزی کوڈ میں رن وے پر پھسل کر دیوار سے جاٹکرایا ائیر انڈیا کا طیارہ ، پائلٹ سمیت تین کی موت۔ 30 سے زائد زخمی
کیرالہ کے کوزی کوڈ میں جمعہ کو بڑا طیارہ حادثہ پیش آیا ۔ کوزی کوڈ کے کری پور ہوائی اڈہ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا اور حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ دبئی سے کوزی کوڈ آرہا تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس طیارہ میں مجموعی طور پر 174 مسافر سوار تھے ۔ اس طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت تین لوگوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر لگائی پابندی، کہا۔ یہ ملک کی سیکورٹی کے لئے خطرہ
واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرکے چین کی متنازعہ موبائل ایپ ٹک ٹاک کمپنی بائٹ ڈانس سے لین دین پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے 45 دن بعد نافذ العمل ہوگی۔ ٹرمپ نے جمعرات کی دیر رات اس ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ اس ا
گلبرگہ کی خواجہ بندہ نواز میڈیکل کالج میں بدعنوانی کا معاملہ، کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سدا شیو پاٹل معطل
بنگلور: گلبرگہ کی خواجہ بندہ نواز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں بدعنوانی اور رشوت خوری کا سنگین معاملہ پیش آیا ہے۔ طلبہ سے پیسے لے کر پریکٹیکل امتحان میں پاس کروانے اور رشوت نہ دینے والے طلبہ کو فیل کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس سنگین الزام میں کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سدا شیو پاٹل کو
کرناٹک : عبدالعظیم کی جگہ مزمل احمد بابو ہوں گے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نئے صدر
بنگلورو : مزمل احمد بابو کرناٹک بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نئے صدر نامزد ہوئے ہیں ۔ کرناٹک ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبدالعظیم کی جگہ مزمل احمد بابو کو اقلیتی مورچہ کا ریاستی صدر بنایا گیا ہے ۔ اس موقع پر نیوز 18 اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے مزمل احمد نے کہا کہ بی جے پی مسلمانوں کی خیر خواہ ہے ۔ م
بڑی خبر: اگست 10 تاریخ کو ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ: وزیر سریش کمار نے کیا اعلان
بینگلور: 7 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نتیجہ 10 اگست کو جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے سوشیل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایس ایس ایل سی کا نتیجہ اگست 10 تاریخ کو
مودی۔شاہ کے معتمد خاص منوج سنہا، جموں و کشمیر کے نئے ایل جی
نئی دہلی: نرم گو، معتدل، سادہ اور ایماندار شبیہ کے حامل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر منوج سنہا کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین ہند کی دفعہ 370 کے کچھ التزامات اور دفعہ
بھٹکل کے تین افراد سمیت اتر کینرا میں آج کورونا کے 77 نئے معاملات
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے تین افراد سمیت آج ضلع اتر کینرا میں کورونا کوڈ19 کے 77 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق آج ہلیال میں 38 معاملات، منڈگوڈ میں 12 معاملات، کاروار میں 12 معاملات، سرسی میں پانچ معاملات، انکولہ، کمٹہ او بھٹکل میں تی
سعودی عرب: مریض اسپتال سے ایمبولینس لے بھاگا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں شاہ عبدالعزیز اسپتال میں زیرعلاج ایک مریض ہلال احمر کی ایک ایمبولینس لے کر بھاگ گیا تاہم ایمبولینس کچھ فاصلے پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ عبدالعزیز اسپتال کے خارجی راستے پر سیکیورٹی کے عملے نے مریض کو ایمبولینس کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ تیزی کے سا
سوز کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک، کشمیر میں ایک سال سے تاناشاہی قائم: پرینکا گاندھی
جموں و کشمیر کے کانگریس لیڈر ڈاکٹر سیف الدین سوز کی نظربندی کا معاملہ طول پکڑنے لگا ہے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سوز کی نظر بندی کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ وہ جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے سیف الدین سوز کے س
بھٹکل میں ساٹھ لاکھ کی مالیت کے سونے کے ساتھ دو افراد کو کیا گیا گرفتار: چوری کا مال بیچنے کی ہورہی تھی تیاری
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل بدھ کی رات کو بھٹکل پولس محکمہ کے افسران نے پھول بازار میں ایک کار سے ساٹھ لاکھ کی مالیت کے سونے اور نقدی کے ساتھ ہبلی سے آئے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت شیلیش مہادیو پاٹل (33) اور ویپول سنجے دیشمکھ (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا
چین نے سلامتی کونسل میں پھر اٹھایا مسئلہ کشمیر، انڈیا نے کیا مسترد
نئی دہلی: ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے چین سے ایسی ناکام کوششوں سے سبق لینے کے لئے کہا ہے۔ ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر ا
'کورونا وبا اور رجوع الی اللہ کی دعوت'۔اس عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند، کرناٹک کی 15 روزہ مہم
بھٹکل: 6 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "کورونا کی وبا سے اس وقت پوری انسانیت پریشان ہے۔ اس مرض کا مقابلہ کرنے کیلئے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کیے جارہے ہیں۔ کورونا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے طبی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی اور اخلاقی طاقت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ اس طرح کی وبائیں، بلائیں ا