Search results
Search results for ''
News Categories
عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا 70 سال کی عمر میں انتقال، اندور کے اربندو اسپتال میں لی آخری سانس
نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری (Rahat Indori) کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات د
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی حالت اب بھی سنگین، اسپتال نے جاری کیا ہیلتھ اپڈیٹ
نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کی طبعیت پر راجدھانی دہلی واقع آرمی اسپتال نے بتایا ہے کہ ان کی حالت سنگین ہے۔ اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے، ’ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو سنگین حالت میں 10 اگست کو 12 بجے فوج کے اسپتال (R & R) دہلی کینٹ میں داخل کرایا گی
سعودی عرب کو بڑا جھٹکا! تیل کمپنی آرامکو کی کمائی میں 73 فیصد کی گراوٹ
ریاض۔ کورونا وائرس (Coronavirus) نے تیل پر مبنی معیشتوں کو بڑا جھٹکا دینا شروع کر دیا ہے۔ سعودی عرب (Saudi Arabia) کی شان سمجھی جانے والی سرکاری تیل کمپنی آرامکو (Aramco) کی حالت بہت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ آرامکو کی کمائی میں اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 73 فیصدی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطا
سرسی کی طالبہ نے دسویں میں حاصل کی 625 نمبرات کے ساتھ صد فیصد کامیابی
بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹکا میں آج دسویں کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ریاست میں چھ خوش نصیب طلبہ نے 625 نمبرات میں سے 625 نمبرات حاصل کرکے صد فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اطلاع کے مطابق سرسی ماری کمبا ہائی اسکول کی طالبہ سندی ہیگڈے نے دسویں میں یہ کارنامہ انجام دے کر پورے
ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: ریاست میں 71.80 فیصد مجموعی نتیجہ۔ چکبالاپور کو ملا پہلا مقام
بینگلورو: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج دوپہر تین بجے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان وزیر تعلیم سریش کمار نے کیا ہے۔ انہوں نے اخباری کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 8,48,203 طلبہ نے دسویں کے امتحانات کے لیے اپنا نام درج کیا تھا۔ جن میں سے 8,11,050 طلبہ ن
سی اے اے۔ این آر سی کے خلاف 15 اگست سے دوبارہ تحریک شروع کرنے کی تیاری
علی گڑھ ۔ کورونا وائرس (Coronavirus) کی وجہ سے ملتوی ہوئے سی اے اے اور این آر سی مخالف احتجاج (CAA and NRC Protest) کو پھر سے شروع کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی ضمن میں سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ (Mahmood Pracha) ہفتہ کو علی گڑھ پہنچے۔ انہوں نے نیوز 18 سے بات چیت میں بتایا کہ سی اے اے اور
سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کورونا سے متاثر، ٹوئٹ کرکے دی اطلاع
نئی دہلی: ملک کی سرکردہ شخصیات کا کورونا (Corona) سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا نے اب سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پرنب دا کورونا پازیٹیو (Corona Positive) پائے گئے ہیں۔ پرنب مکھرجی نے ٹوئٹ کرکے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ
Rajasthan Crisis: سچن پائلٹ کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد سونیا گاندھی سے ملنے پہنچے راہل - پرینکا گاندھی
نئی دہلی: راجستھان کے سیاسی بحران کے درمیان راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر کمان سنبھالی ہے۔ آج سچن پائلٹ سے راہل گاندھی کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس دوران سچن پائلٹ نے اپنی ناراضگی کو لے کر پوری وجہ بتائی۔ ذرائع کے مطابق، راہل گاندھی اور سچن پائلٹ کے درمیان پھر سے ایک اور ملاقات ہوسکتی ہے۔
آج دوپہر تین بجے آئیں گے ایس ایس یل سی کے نتائج: اس طرح سے دیکھیں اپنا نتیجہ
بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ تعلیم کی جانب سے آج دوپہر تین بجے ایس ایس ایل سی کا نتیجہ شائع کیا جارہا ہے جس کی اطلاع جمعہ کے روز ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے ٹویٹ کرکے دی تھی۔ نتیجہ شائع ہونے کے بعد طلبہ اس طرح سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیمات کی ویب سائٹس
بھٹکل میں زبردست بارش کے بعد شمس الدین روڈ پر نالیاں بند ہونے سے سڑک پر ہی رکا ہوا ہے پانی: لوگوں کو گھروں سے نکلنے میں ہورہی تکلیف
بھٹکل: 10 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ایک ہفتے سے جاری زبردست بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ اس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہاں مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہونا بھی شروع ہوگیا۔ ادھر نوائط کالونی کے شمس الدین روڈ پر نالیوں کی صفائی ٹھیک طریقے پر نہ ہونے کے سبب پان
اے پی: ’کووڈ سنٹر‘ میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک
حیدرآباد: اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کووڈ کیر سنٹر کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔
یواے ای کے لبنانی مکینوں کا دبئی کے ہوائی اڈے پر گُل دستوں سے خیرمقدم
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں تباہ کن دھماکے کے پانچ روز بعد دبئی کے ہوائی اڈے پر اُترنے والے امارات کے مکین لبنانی شہریوں کا بھرپور انداز میں گل دستوں سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ لبنانی مسافر جب دبئی کے ایک ہوائی اڈے پر پہنچے تو سکیورٹی حکام نے انھیں سفید پھول پیش کیے اور انھیں خلیج تعاون کونسل کے رک
ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو
بھٹکل: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کرناٹک میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع اترکینرا میں کورونا معاملات کی کل تعداد 2782 کو پہنچ گئی ہے جن میں سے 1887 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی اطلاع کے مطابق آج یلاپور سے 24 معاملات، ہلیال سے 18 معاملات،
بھٹکل میں آج پورا دن موسلادھار بارش۔ مطلع اب بھی ابر آلود: سات اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
بھٹکل: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں یوں تو پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل بارش گر رہی ہے لیکن آج اتوار کے روز یہاں صبح سے شام تک بارش گرنے سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ادھر ساحلی کرناٹک اور ملناڈ خطے میں ہورہی بارش سے جہاں ایک طرف درختوں اور مٹی
انجمن میں سینٹر آف ایکسلینس کا قیام: سی ای ٹی اور نیٹ کے علاوہ دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے طلبہ کو دی جائے گی تربیت
بھٹکل: 9 اگست 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کی جانب سے انجمن میں سینٹر آف ایکسلینس کا قیام عمل میں آرہا ہے جس کے ذریعے طلبہ کو مختلف مقابلہ جاتی اور داخلاتی امتحان کے لیے تیار کیا جائے گا۔ اس کی جانکاری صدر انجمن جناب مزمل قاضیا صاحب نے آج صبح اخباری نمائندوں کو دی۔ انہوں نے کہا کہ ا
مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی کے داخلہ نوٹیفیکشن سے اردو زبان غائب!
نئی دہلی /وردھا: اردو کے ساتھ امتیاز کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بہار میں گزشتہ مئی میں ایک سرکلر کے ذریعہ اردو کو لازمی کے بجائے اختیار مضمون قرار دے دیا گیا ہے اور اب اس سلسلے میں مہاراشٹر کے وردھا کی مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی کا نام جڑ گیا ہے جہاں اس سال کے داخل
مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 14 کروڑ نوجوان بے روزگار: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کوبراہ راست نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں 14 کروڑ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ، "جب مودی وزیر اعظم بنے ت
اڈپی کے شیروا میں فیس بک کے ذریعے تین طلاق دینے پر ایک شخص کو کیا گیا گرفتار
اڈپی: 9 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیروا پولس نے فیس بک پر اپنی بیوی کو تین طلاق بھیجنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت شیخ محمد سلیم (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ سلیم کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ شیروا کا رہنے والا ہے۔ اس نے سواپناز نامی عورت سے 2010 میں نکاح کیا تھا اور اس وقت