Search results

Search results for ''


بھٹکل میں الحاج محی الدین منیری مرحوم سے موسوم ایمولینس کا افتتاح: ایمبولینس میں وینٹی لیٹر کی سہولت بھی ہے موجود

بھٹکل: 13 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مشہور تاجر جناب عتیق الرحمان منیری کی طرف سے اپنے مرحوم والد 'الحاج محی الدین منیری' کے نام سے ہائی ٹیک ایمبولینس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب آج بعد نماز عصر وائی ایم ایس کی عمارت میں منعقد ہوئی۔ اس کا افتتاح ڈاکٹر سمیع اللہ نے ربن کاٹ کر کیا جبک

رام مندر ٹرسٹ کے سربراہ نرتیہ گوپال کورونا کا شکار، بھومی پوجن کے وقت وزیر اعظم کے ساتھ تھے موجود!

متھرا: رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے سربراہ مہنت نرتیہ گوپال داس کورونا متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد انہیں لکھنؤ واقع میدانتا اسپتال میں داخل کرانے کے لئے انتظامیہ نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ مہنت نرتیہ گوپال کے کورونا پازیٹو پائے جانے سے ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ دراصل 5 اگست کو رام مندر تعمی

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، جماعت اسلامی ہند نے لانچ کیا ’جاب پورٹل‘

کورونا بحران کے دوران لگاتار لوگوں کے بے روزگار ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے ماحول میں جماعت اسلامی ہند نے ایک بہترین پیش قدمی کرتے ہوئے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بہترین موقع میسر کرایا ہے۔ دراصل جماعت نے rifahjobs.com کے نام سے ایک جاب پورٹل لانچ کیا ہے اور اس کے ذریعہ کوشش کی جا رہی ہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جے این یو کو پیچھے چھوڑا ، سینٹرل یونیورسٹیز میں بنی نمبر ون ، دیکھیں فہرست

مرکزی وزارت تعلیم نے سینٹرل یونیورسٹی رینکنگ کی فہرست جاری کردی ہے ، جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا پہلا مقام ملا ہے ۔ جامعہ نے 90 فیصدی اسکور کے ساتھ رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے ۔ پہلی پوزیشن پر پہنچی جامعہ یونیورسٹی نے اس معاملہ میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بھی پیچ

ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 3068 کو پہنچی: اب تک 2113 افراد ہوچکے ہیں صحت یاب

کاروار: 13 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کینرا میں آج جمعرات کو کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ساتھ ہی ضلع میں اب تک کے کورونا مریضوں کی تعداد 3068 کو پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے 2113 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج ہ

پرنب مکھرجی کی حالت مسلسل بنی ہوئی ہے نازک، وینٹیلیٹر سپورٹ پر: اسپتال

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کی حالت مسلسل نازک بنی ہوئی ہے اور وہ لائف سپورٹ سسٹم (Life Support System) پر ہیں۔ فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال نے بدھ کو ایک بیان میں کہا، ’پرنب مکھرجی کی حالت مسلسل نازک بنی ہوئی ہے۔ اس وقت ان کی حالت خون کے بہاؤ کے لحاظ سے ٹھیک ہے اور و

بینگلور میں فسادات کے بعد حالات قابو میں: سخت حفاظتی بند وبست

بینگلوور: 12 اگست، 20 (ذرائع) بنگلورو کے فساد زدہ علاقوں میں حالات اس وقت قابو میں ہیں۔ فیس بک پر اشتعال انگیز تصویر اور بیان پوسٹ کئے جانے کے بعد شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقے میں پر تشدد احتجاج ہوا تھا۔ برہم ہجوم پرقابو پانے کیلئے پولیس نے پہلے لاٹھی چارج کیا اور پھر فائرنگ کی۔ پولیس فائرنگ

ہم سب ساتھ مل کر کام کریں گے: گہلوت

جیسلمیر: راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اب تک چلنے والا معاملہ اب ختم ہو چکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔ اشوک گہلوت نے آج صحافیوں سے بات چیت میں سچن پائلٹ کے باغی بننے کے تعلق سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اب یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔

زوال پذیر ’جی ڈی پی‘ کو لے کر راہل گاندھی نے وزیر اعظم پر کسا طنز، کہا ’مودی ہے تو ممکن ہے‘

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہندوستان کی خستہ حال معیشت سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کی صبح اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے ملک کی زوال پذیر جی ڈی پی کے لیے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا اور طنزیہ انداز میں لکھا ہے "مودی ہے تو ممکن ہے۔" اس کے س

فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، پانچ دنوں میں 6636 روپے کی گراوٹ

نئی دہلی: ملک بھر میں گزشتہ سونے کی قیمت میں شروع ہونے والی تنزلی کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا اور بدھ کے روز وعدہ بازار میں سونا تقریباً 2374 روپے ٹوٹ گیا۔ اس کے علاوہ سونا اپنی تاریخی بلندی سے تقریباً 6636 روپے کم ہو کر 50 ہزار سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی باز

دہلی فساد : رپورٹنگ کرنے گئے صحافیوں پر بھیڑ کا حملہ، خاتون صحافی کو بھی نہیں بخشا، پولیس میں شکایت

نئی دہلی: رواں سال قومی راجدھانی دہلی میں ہوئے فسادات سے متعلق رپورٹنگ کے لئے شمال مشرقی دہلی کے ایک علاقہ میں پہنچے صحافیوں کو ہجوم نے نشانہ بنایا۔ یہ تینوں صحافی ’کارواں‘ میگزین سے تعلق رکھتے ہیں اور فساد متاثرہ بھجن پورہ میں رپورٹنگ کے لئے پہنچے تھے۔ معاملہ میں صحافیوں کی جانب سے دہلی پولیس

بنگلورو: پیغمبر محمد سے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہنگامہ، پولس فائرنگ میں 3 ہلاک، درجنوں زخمی

کرناٹک کے شہر بنگلورو میں گزشتہ شب پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ایک متنازعہ پوسٹ کی وجہ سے کافی ہنگامہ اور تشدد کا ماحول پیدا ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ فیس بک پر یہ پوسٹ رکن اسمبلی اکھنڈ شرینواس مورتی کے بھانجے نوین نے ڈالا تھا جس کے بعد ناراض مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد احتجاج درج کرن

باپ کی املاک پر بیٹی کا بیٹے کی طرح یکساں حق: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو ایک دور رس نتائج والے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ ہندو غیر منقسم خاندان کی آبائی املاک میں بیٹی کو بیٹے کی طرح ہی حقوق حاصل ہوں گے، یہاں تک کہ اگر ہندو جانشینی (ترمیمی) ایکٹ 2005 کے نفاذ سے قبل ہی اس کے والد کی موت کیوں نہ ہوگئی ہو۔  جسٹس ارون مشرا کی سر

ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد  صدر صدر ٹرمپ  نیوز بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم تھوڑی ہی دیر بعد ام

روس نے دنیا کی پہلی 'کورونا ویکسین' کو دی منظوری، صدر ولادمیر پوتن کی بیٹی کو لگا پہلا ٹیکہ

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں روس کے سائنسدانوں نے اپنی قابلیت ثابت کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ویکسین کو رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ یہ خبر پوری دنیا کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کیونکہ طویل مدت سے کورونا ویکسین کا انتظار ہو رہا تھا۔ خود روس کے صدر ولادمیر پوتن نے ویکسین رجسٹرڈ کیے جانے کا اعلان کیا اور بت

ایس ایس ایل سی نتائج: بھٹکل میں مجموعی طور پر 81.32 فیصد نتیجہ

بھٹکل: 11 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ نے اس بار سابقہ سال کے مقابلہ میں چار فیصد کم نتیجہ درج کیا ہے۔ بلاک ایجوکشن افسر دیوی داس موگیر کے مطابق بھٹکل تعلقہ کا اس بار کا مجموعی فیصد نتیجہ 81.32 فیصد آیا ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہاں پر نجی اسکولوں ا

سعودی عرب میں پہلی خاتون علاقائی کونسل کی سیکرٹری تعینات

سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے تبوک کے علاقے کے لیے ایک خاتون کو سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ پہلا موقعہ ہے جب مملکت میں کسی گورنری میں خاتون کو اس اہم عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے کل سوموار کے روز ڈاکٹر خلود محمد الخمیس کو تبوک کے علاقے کی

راجستھان میں سیاسی صلح، بی جے پی کے منھ پر زور کا طمانچہ: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے راجستھان یونٹ میں کئی دنوں سے جاری تنازعہ کے سلجھنے پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے پارٹی اعلیٰ کمان کے ’سب کو ساتھ لے کر چلنے‘ کی پالیسی کا نتیجہ بتایا کہ اور کہا کہ یہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کرارا جواب ہے۔  کانگریس کے میڈیا سیل کے س