Search results
Search results for ''
News Categories
بہار میں لاک ڈاؤن میں کیا گیا اضافہ، 6 ستمبر تک پوری ریاست میں نافذ رہےگا لاک ڈاؤن
پٹنہ: بہار میں 6 ستمبر تک پوری طرح سے لاک ڈاؤن رہے گا۔ غورطلب ہےکہ بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 6 ہزار چھ سو اٹھارہ (106618) ہوگئی ہے۔ آج ہی دو ہزار پانچ سو پچیس (2525) نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ہر دن کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کورونا مریضوں میں زبرد
بنگلورو فساد میں ہوئے نقصانات کی بھرپائی قصورواروں سے کرائی جائے گی: یدی یورپا
بنگلورو: کرناٹک حکومت نے پیر کو کہا ہے کہ بنگلورو کے مشرقی حصوں میں ہوئے فسادات کے دوران نجی اور سرکاری جائیداد کے نقصانات کا اندازہ کیا جائے گا اور اس کے نقصانات کی بھرپائی قصورواروں سے کرائی جائے گی۔ وزارت داخلہ کی اعلی سطحی میٹنگ کے بعد وزیراعلی بی ایس یدی یورپّا نے نامہ نگاروں کو یہ اطلاع
بھٹکل کے چھ نوجوانوں نے سائیکل پر سوار ہوکر کی مشہور آبشار جوگ کی سیر
بھٹکل: 17 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چھ نوجوانوں نے سائیکل پر سوار ہوکر مشہور آبشار جوگ کی سیر کی ہے۔ 197 کلو میٹر سائیکل سے طے کرنے پر بھٹکل میں سوشیل میڈٰیا پر لوگ ان کی ہمت کی داد دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔ اس میں سے ایک نوجوان نے بھٹکلیس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کل
The distribution of Nawayat Media Online Sirat course ended with prizes
Bhatkal: August 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The 15-day Sirat online course, which started on July 6, 2020 under Nawayat Media to make the student holidays more effective, ended on July 22. Due to unfavorable conditions the award ceremony could not be held on July 22 and was held on Monday 17th
Bhatkal Journalists' Association condemns remarks by MLA Dinakar Shetty and attack on journalists in Bangalore
Bhatkal: August 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Taluka Working Journalists Association today handed over a memorandum to the Chief Minister through Bhatkal Assistant Commissioner in which Kumta's MLA Dinakar Shetty's comments on journalists and the attacks in Bangalore were condemned. I
Roads turn into ponds after heavy rain in Bhatkal, two houses collapsed in Murdeshwar.
Bhatkal: August 16, 2020 (Bhatkalys News Bureau) Several areas of Bhatkal were inundated as a result of torrential rains in Bhatkal from Sunday morning till evening. Due to this rain which continued throughout the day with strong winds, water accumulated in large quantities on the roads in areas lik
’اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا معاہدہ شرمناک‘
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سفارتی بحالی کے رُخ پر مختلف سیاسی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونیلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ کا اور دونوں ممالک کا باہمی تعلقات استوار کرنے پر متفق ہونے کا
فیس بک کا ’مسلم مخالف پیغامات‘ ہٹانے سے انکار، بی جے پی سے رشتے خراب ہونے کا خدشہ! رپورٹ
ہندوستان میں فیس بک کے ایک اعلی عہدیدار کی جانب سے بی جے پی لیڈران کے مسلم مخالف نفرت آمیز پیغامات کو ہٹانے سے انکار کر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق معاشی خسارے کے خوف سے فیس بک حکام نے بی جے پی لیڈران اور انتہاپسند ہندوؤں کے پیغامات سوشل میڈیا
سعودی عرب میں خود کار چالان نظام نصب
ریاض: سعودی عرب کے الجوف ریجن میں آج اتوار سے خود کار چالان سسٹم کام کرے گا جو سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر خود کار چالان کرے گا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے الجوف ریجن میں ٹریفک پولیس اتوار سے سیٹ بیلٹ اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر
یوپی حکومت کی نظر میں ڈاکٹر کفیل سے ملک کو بڑا خطرہ! این ایس اے کی میعاد میں پھر اضافہ
لکھنؤ: علی گڑھ میں سی اے اے مخالف مظاہرہ کے دوران محض ایک تقریر دینے کے الزام میں گزشتہ چھ مہینے سے جیل میں قید ڈاکٹر کفیل پر عائد قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کی میعاد میں پھر سے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کفیل اس وقت متھرا جیل میں بند ہیں، تاہم یوگی حکومت کے مطابق ان سے ملک کی سلامتی
فیس بک-واٹس ایپ پر آر ایس ایس-بی جے پی کا قبضہ، فرضی خبر پھیلاتے ہیں: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی، آر ایس ایس ہندوستان کا فیس بک اور واٹس ایپ ہر قبضہ ہے اور وہ ان کے ذریعے فرضی خبریں اور نفرت پھیلاتے ہیں۔ راہل گاندھی نے ایک اخبار کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی اور آر
شاہین باغ کے سماجی کارکن شہزاد علی کی بی جے پی میں انٹری ، کہی یہ بڑی بات
دہلی کے شاہین باغ کے سماجی کارکن شہزاد علی نے بی جے پی کے دہلی ریاستی صدر آدیش گپتا کی موجود میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا دامن تھام لیا ہے ۔ اس موقع پر بی جے پی لیڈر شیام جاجو بھی موجود تھے ۔ اس دوران شہزاد علی نے کہا کہ ہماری برادری کے لوگ بی جے پی کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں ، میں انہیں غلط ثابت کرنا چا
کرناٹک بھر میں سادگی کے ساتھ 74 ویں یوم آزادی کی تقریبات منعقد ، کورونا سے صحتیاب ہوئے وزیر اعلی نے ترنگا لہرایا
کورونا کی وبا کے باعث کرناٹک بھر میں سادگی کے ساتھ 74 ویں یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ بنگلورو کے مانک شاہ پریڈ گراونڈ میں وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے پرچم کشائی کی ۔ کورونا کے مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعلی کا یہ پہلا پروگرام تھا ۔ 7 دنوں تک اسپتال اور 5 دنوں تک گھر میں رہنے کے بعد وزیر اعلی
اردو میں 97 نمبرات لینے پر اردو اکیڈمی کی طرف سے انجمن پی یو کالج کے طالب علم نغمان کی ہوگی تہنیت : کالج میں کی گئی گل پوشی
بھٹکل: 16 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن پی یو کالج بھٹکل میں شعبہ سائنس کے طالب علم نغمان ابن محمد ناصر حنین نے حالیہ اپریل 2020 میں ہوئے سالانہ امتحان میں بہترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے اردو مضمون میں97 نمبرات کے ساتھ پوری ریاست میں چوتھا رینک حاصل کیا تھا جس پر کرناٹکا اردو اکیڈمی بنگلورو
یوم آزادی کی تقریبات میں کورونا مہاماری کے دوران انجام دی گئیں تنظیم کی خدمات کو نظر انداز کرنے پر ذمہ داران نے جتائی ناراضگی
بھٹکل: 15 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی مہاماری اور لاک ڈاؤن جیسی صورت حال میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے جو خدمات انجام دی گئیں ہیں وہ کسی سے چھپی نہیں ہیں۔ یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ تنظیم کی ان خدمات کی وجہ سے تعلقہ اور ضلع انتظامیہ کا ایک بڑا بوجھ ہلکا ہوگیا تھا اور حالات کو جلد
سوشیل میڈیا کے استعمال کو کار آمد بنانے اور غلط پیغامات کو روکنے بھٹکل میں وہاٹس ایپ گروپ ایڈمن ایسوسی ایشن کا قیام
بھٹکل: 15 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف کے علاقوں میں منفی پروپیگنڈے کو روکنے اور غلط پیغامات پر لگام کسنے کے لیے بھٹکل میں آج وہاٹس ایپ گروپ ایڈمن ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا، جس کا آغاز آج بعد نماز عصر رابطہ ہال میں علماء کرام اور شہر کی معزز شخصیات کی موجودگی میں ہوا۔
متھرا: کرشن مندر کے لئے مسجد کے انہدام کا اعلان کرنے والے دیو مراری کے خلاف ایف آئی آر
متھرا: ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کرنے کے بعد فیصلہ مندر کے حق میں آنے کے بعد سے ایک طبقہ کے حوصلہ بلند نظر آ رہے ہیں اور اب ان کی نظریں ملک کی دیگر ان مساجد پر مرکوز ہیں جہاں تنازعہ کھڑا ہوتا رہا ہے۔ اسی ضمن میں ’شری کرشن جنم بھومی نرمان نیاس‘ بناکر متھرا میں شاہی مسجد عید گاہ کے انہدام ک
مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ترکی کی مداخلت کے خلاف امارات کی سلامتی کونسل میں شکایت
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ترکی کی مسلسل مداخلت کی شکایت کی ہے۔ امارات کی طرف سے سلامتی کونسل کو بھیجے پیغام میں کہا ہے کہ مشرق وسطی کے ممالک میں مداخلت کا ترکی کا طویل ریکارڈ ہے۔ مکتوب میں متحدہ عرب امارات کی لیبیا میں سلامتی اور امن کی حمایت کے