Search results

Search results for ''


Photos: Felicitation ceremony held at Majlis Islah wa tanzeem Bhatkal

 

بڑی خبر ! سمندر میں ترکی کے ہاتھ لگا ایسا خزانہ ، بدل دے گا پورے ملک کی تصویر

کشمیر کے معاملہ پر ہمیشہ ہندوستان کی مخالفت کرنے والے ترکی (Turkey) کے ہاتھ ایک بڑا خزانہ لگا ہے ۔ یہ خزانہ ملک کی تصویر بدل سکتا ہے ۔ دراصل ترکی کو کالا سمندر میں قدرتی گیس (Natural Gas)  کا ایک بڑا ذخیرہ ملا ہے ۔ اس گیس ذخیرہ کی تلاش سے وابستہ دو لوگوں نے بلومبرگ کو اس کی جانکاری دی ۔ ترکی کے صدر

پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ میں کہا’ نہ مجھے رحم چاہئے، نہ رحمدلی، جو بھی سزا ملے تیار ہوں‘

نئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن (Prashant Bhushan) نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت (Contempt of Court) کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی

بنگلورو تشدد معاملہ کی جانچ میں آیا نیا موڑ، ملزم ارون راج کو پولیس نے کیا گرفتار، ہوا یہ بڑا انکشاف

بنگلورو: کرناٹک کے بنگلورو تشدد معاملہ کی جانچ میں اب نیا موڑ آگیا ہے۔ سینڑل کرائم برانچ (CCB) پولیس نے ایک اور اہم ملزم ارون راج کو گرفتار کرلیا ہے۔ تشدد برپا کرنے والوں کے ساتھ ارون راج مسلسل رابطہ میں تھا۔ اس سلسلے میں پولیس کو ٹھوس ثبوت حاصل ہوئے ہیں۔ تشدد برپا کرنے والوں میں 4 افراد کو ارون راج

وزارت برائے اقلیتی امور کی کوچنگ سے سول سروس میں منتخب ہوئے 22 امیدوار

نئی دہلی۔ رواں برس یو پی ایس سی کے نتائج میں وزارت اقلیتی امور کی مفت کوچنگ کے لئے دی جانے والی امداد اور نئی اڑان اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے 22 امیدوار سول سروس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزارت کی جانب سے ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کے اعزاز میں پرو

راجناتھ سنگھ نے کہا- ہر چیلنج کا معقول جواب دینے کے لئے ہندوستانی بحریہ کی تیاریوں پر مکمل بھروسہ

نئی دہلی: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور اگر ضرورت پڑنے پر وہ اپنے سمندری بحری جہاز اور ہوائی جہاز کو کارروائی کے لئے فوری طورپر تعینات کرسکتی ہے۔ راجناتھ سنگھ نے یہاں بحریہ کے اعلی کمانڈروں کی ایک کانفرنس سے خ

Large crocodile caught in fishermen's net at Sharali's Alva Kodi: Fishermen upset

Bhatkal, Aug 19 2020 (Bhatkallys News Bureau) A large crocodile was caught in a fishermen's net at Alva Kodi in Sharali on Wednesday, leaving fishermen stunned. However, it was soon reported to the forest department, after which forest officials took it into custody and released it into the sea.

بڑا فیصلہ: تین ایئر پورٹ کے پرائیویٹائزیشن پر بھی مودی حکومت نے لگائی مہر، 50 سال کے لئے ملےگی لیز

نئی دہلی: وزیر اعظم (Prime Minister of India) نریندر مودی (Narendra Modi) کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں تین ایئر پورٹ (3 Airports) کے پرائیویٹائزیشن (Airports) پر بھی مہر لگائی ہے۔ مرکزی کابینہ نے جے پور، گوہاٹی اور تروننت پورم ایئر پورٹ کو پی پی پی ماڈل کے تحت لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ا

Bhatkal: Muharram moon sighted; Thursday to mark beginning of Islamic New Year

Bhatkal: 19 August 2020 (Bhatkallys News Bureau) The new Islamic year of 1442 will begin from Thursday, 20 Aug 2020 after the Hilal (waxing crescent moon) of Muharram was sighted in Kapad, Kerala in the evening of Wednesday, 19 aug 2020. This information was given by Qazis (Judges) of Bhatkal yester

پرنب مکھرجی کی حالت مزید خراب، پھیپھڑے میں انفیکشن کی بات آئی سامنے

نئی دہلی: گزشتہ ایک ہفتہ سے زیادہ عرصے سے اسپتال میں داخل سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت پہلے کی بہ نسبت خراب ہوگئی ہے اور پھیپھڑے میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ پرنب مکھرجی 10 اگست سے آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ پرنب  مکھرجی کی پھیپھڑوں کے

Tanzeem holds special meet comprising doctors and medical department officials; Committment made to work together to eliminate Corona from Bhatkal.

Bhatkal: August 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "Doctors have an important role to play in society and the words of doctors have a great impact on patient's mental health. It can take the life of a patient. Therefore, doctors need to understand their responsibility in the current situation and wor

آئی پی ایل: ڈریم-11 نے ماری بازی، اَن اکیڈمی اور ٹاٹا کو پیچھے چھوڑ بنا ٹائٹل اسپانسر

آئی پی ایل اور چین کی کمپنی ویوو کے درمیان معاہدہ ختم ہونے کے بعد سب سے بڑا سوال یہ اٹھ رہا تھا کہ آخر آئندہ ستمبر سے ہونے والے آئی پی ایل-13 کا ٹائٹل اسپانسر کون ہوگا۔ اب اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور ٹائٹل اسپانسر کے لیے جس کمپنی کا نام سامنے آیا ہے وہ ہے 'ڈریم-11'۔ جی ہاں، ڈریم-11 نے 'اَن ا

امت شاہ کی طبیعت پھر بگڑی، سانس لینے میں تکلیف کے بعد ایمس میں داخل

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک بار پھر سانس لینے میں تکلیف ہونے کے بعد دہلی واقع ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق انھیں گزشتہ تین چار دنوں سے جسم میں درد، تھکن اور چکر کی بھی شکایت ہو رہی تھی جس کو دیکھتے ہوئے دیر رات تقریباً 2 بجے انھیں اسپتال میں

اتر کینرا میں آج کورونا کے 80 نئے معاملات: 113 افراد ہوئے صحت یاب

کاروار: 18 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کے 80 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ آج ایک ہی دن میں 113 افراد کو اسپتال سے چھٹی ملی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج بھی سب سے زیادہ معاملات ہلیال سے ہیں جہاں آج 21 معاملات سامنے آئے ہیں، اسی طرح کمٹہ سے آج 16 معاملات، سداپور سے 15، سرسی سے 9

ہوناور میں کار نے ماری سائیکل اور رکشہ کو ٹکر: سائیکل سوار کی موقع پر ہی ہوئی موت

ہوناور: 18 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور کرکی قومی شاہراہ 66 پر آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں سائیکل سوار کی موت ہوئی ہے جس کی شناخت ہوناور کے مقیم واسو گوڈا (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ حمالی کا کام کرتا تھا۔ اطلاع کے مطابق سوفٹ کار ہوناور سے بنٹوال جارہی تھی کہ بے قابو ہوکر پہلے س

بڑی خبر: چینی حکومت نے ہانگ کانگ کیلئے ایئر انڈیا کی فلائٹ پر لگادی پابندی، جانئے پورا معاملہ

ہندستان کی سرکاری ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا (Air India) کو دو ہفتے کیلئے ہانگ کانگ میں اڑان بھرنے سے روک لگا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے ہانگ کانگ  (Hong Kong) باقاعدہ پرواز بھرنے والی ایئر انڈیا پر چینی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔ جس کی وجہ سے پر کو پرواز بھرنے والا ایئر انڈیا کا طی

Maulana Abdul Aleem Qasmi elected new president of Jamia Islamia Bhatkal, Atiq-ur-Rehman Muniri elected member of Majlis-e-Shura

Bhatkal: August 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The post of President of Jamia Islamia Bhatkal, a popular religious seminary in North Karnataka, was left vacant after the death of former President Maulana Iqbal Mullah Nadvi, while a seat for Majlis-e-Shura was also vacant. However, in today's m

شاہین باغ میں 101 دنوں کا دھرنا بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی تھی: عآپ

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں دھرنا دیا۔ بی جے پی نے شاہین باغ پر پورا انتخاب لڑا اور پہلے سروے میں 18 فیصد ووٹ ملنا تھا ، جو بعد میں بڑھ کر 38 فیصد ہو گیا۔ شاہین باغ ، جس کے بارے میں کہا جاتا ت