Search results
Search results for ''
News Categories
سعودی عرب نے ہندوستان پر لگائی سفری پابندی
ہندوستان میں کورونا انفیکشن بے قابو ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ روزانہ تقریباً ایک لاکھ مریض سامنے آ رہے ہیں اور کورونا مریضوں کی تعداد کے معاملے میں ہندوستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے ہندوستان سے آنے اور ہندوستان سے جانے پر سفری پابندی لگا دی ہے۔ سعودی حکوم
کورونا وائرس سے متاثر مرکزی وزیر سریشن انگاڈی کا انتقال
نئی دہلی: مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے سریش انگاڈی کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ ان کے انتقال پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، پیوش گوئل، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ جیوترادتیہ سندھیا اور راجستھان کے وزیرا
کورونا وائرس کے ٹیکے کام کریں گے یا نہیں، کوئی گارنٹی نہیں: ڈبلیو ایچ او
کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے اور سبھی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کہ کوئی کارآمد ٹیکہ سامنے آئے۔ اس درمیان عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے حیران کرنے والا بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وبا سے بچاؤ کے لیے تیار کیے جا رہے ٹیکے بن بھی جائیں تو ان کی کوئی
کرناٹک: وزیر اعلیٰ کے اہل خانہ بدعنوانی میں ملوث، استعفیٰ دیں یدی یورپا، کانگریس
بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا، اہل خانہ کے خلاف عائد ہونے والے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر مشکل میں آ گئے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز وزیر اعلی کے بیٹے، پوتے اور داماد کے خلاف بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جبکہ سرکاری رہائشی منصوبے
شاہین باغ کی ’دادی‘ کو ’ٹائم میگزین‘ نے دنیا کے 100 بااثر لوگوں کی فہرست میں شامل کیا
یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں خواتین کا مظاہرہ پوری دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہا، لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ شاہین باغ کی 'دادی' بلقیس کو بھی عالمی سطح پر پہچان مل گئی ہے۔ انھیں 'ٹائم میگزین' نے 100 بااثر شخصیتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ جی
راجیہ سبھا کی کارروائی کورونا کی وبا کے پیش نظر غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی، اب تک کا تیسرا سب سے چھوٹا سیشن
نئی دہلی: کورونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس کی کارروائی بدھ کو مقررہ مدت سے قبل غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے مانسون اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے سے قبل اپنے اختتامی بیان میں
People should come here for treatment in first phase if any symptoms of corona is found: Primary Quad Care Center officials urge public
Bhatkal: September 23, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "A Primary Covid Care Center was set up in Bhatkal a few weeks ago with the aim of removing fear from the hearts of patients and providing treatment in a friendly environment at a discounted price. 81 patients have been recruited and recovered, bu
ایردوآن نے یو این میں اٹھایا مسئلہ کشمیر، ’اندرونی معاملات میں دخل نہ دے ترکی‘ انڈیا کی تاکید
اقوام متحدہ: جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے۔ ٹی ایس ترومورتی نے ٹو
یواے ای اور بحرین کے اسرائیل سے امن معاہدے، فلسطین احتجاجاً عرب لیگ کی چئیرمین شپ سے دستبردار
فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کر دی ہے اور ان کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر عرب لیگ کے آیندہ اجلاسوں کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی عرب ملک کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات استوار کر
ممبئی میں تیز بارش، جگہ۔جگہ سڑکوں پر بھرا پانی، ٹرینیں رد ہونے سے گھنٹوں پھنسے رہے لوگ
ممبئی: 23 ستمبر، 20 (ذرائع) مہاراشٹراکی راجدھانی ممبئی میں گذشتہ رات سے موسلا دھار بارش کے چلتے جگہ جگہ پانی بھر گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے سڑکیں تالاب کی مانند ہوگئیں اور لوگوں کی گاڑیاں سڑک پر ہی پھنسی ہوئی ہیں۔ اس دوران پولیس بارش م
خوشخبری! حفظان صحت کے ضوابط کے مطابق عمرہ کی بتدریج بحالی
سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہا کہ ’ان کا ملک حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔‘ عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعودی وزیر حج وعمرہ نے آئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کی تفص
تبلیغی جماعت پر کورونا کی ذمہ داری ڈالنے کو محمود مدنی نے بتایا گمراہ کن
نئی دہلی: ملک کی وزارت داخلہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں تبلیغی جماعت کو کورونا وباء پھیلانے کا ذمہ دار قرار دینے کو جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت، خود کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے اسے دوسروں پر تھوپ رہی ہے۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ وزا
کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتیں مانسون اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کر رہیں! کانگریس نے بتائیں سات وجوہات
نئی دہلی: زرعی بلوں کی راجیہ سبھا سے ہنگامہ کے دوران منظوری اور اس کے بعد حزب اختلاف کے 8 ارکان کو راجیہ سے معطل کیے جانے پر حزب اختلاف میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور معطل شدہ ارکان نے پوری رات پارلیمنٹ کے احاطہ میں دھرنا دیا۔ کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مانسون اجل
لوک سبھا میں کانگریس رکن پارلیمنٹ کا بڑا الزام- پولس نے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ کی مارپیٹ
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے سامنے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ دہلی پولس نے ان پر طاقت کا استعمال کیا۔ لوک سبھا میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے کہا کہ پیر کی شام سات بجے وہ اور ان کے ساتھ تین دیگر ار
وزیر اعظم نریندر مودی کوروناوائرس وبا کے تعلق سے کرناٹک سمیت 7ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کریں گے بات
ملک میں کوروناوائرس وبا (Covid-19 pandemic) کے بڑھتے قہر کے درمیان وزیراعظم نریندرمودی (Pm Narendra Modi) بدھ یعنی 23 ستمبر 2020 کو کووڈ19 کے سب سے زیادہ معاملات والی سات ریاستوں اور مرکز کے زیراہتمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرائے صحت کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم
دہلی فسادات: پولیس نے کپل مشرا سے کی تھی پوچھ گچھ، بی جے پی لیڈر نے موجپور میں تقریر کرنے سے کیا انکار
نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی کپل مشرا (Kapil Mishra) سے دہلی پولیس (Delhi Police) کی اسپیشل سیل نے 28 جولائی کو فروری میں ہوئے شمال مشرقی دہلی فسادات (Nort-East Delhi Riots) سے جڑے ہونے کے معاملے میں پوچھ گچھ کی تھی۔ ان سے پوچھ گچھ کے دوران کپل مشرا نے اپنے موجپور (Maujpur) کے دورے کے
455 Covid-19 patients recover in Uttar Kannada today: 45 discharge from hospital in Bhatkal
Karwar: In Uttar Kannada, where a large number of people are being infected by Covid-19 every day, a large number of Covid-19 patients are also being discharged from hospitals. According to the latest information, 455 Covid-19 patients in Uttar Kannada district have recovered from the disease in
بینگلور سیریل بم دھماکوں کے 12 سال بعد پھر ایک ملزم ہوا گرفتار
بنگلورو: بینگلورو میں 12سال پہلے ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ایک اہم ملزم کو بارہ سال بعد کل 21ستمبر کو سٹی اینٹی ٹیرر پولس سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت کوزی کوڈ کے شعیب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس کے مطابق شعیب ان دھماکوں میں اہم ملزم تھا اور دھماکوں کے بعد سے وہ روپوش ہوگیا تھا۔ ذر