Search results
Search results for ''
News Categories
یوگی کے خلاف تبصرہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج
پریاگ راج: گجرات کے احمد آباد جیل میں قید سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے غیر قانونی تعمیر کو منہدم کیے جانے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ خلد آباد کے چکیہ واقع عتیق احمد کے گھر کو گزشتہ
کرناٹک کورونا میں ایک لاکھ سے زیادہ فعال معاملوں والی دوسری ریاست
بینگلورو: 27 ستمبر، 20 (ذرائع) کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3308 مریضوں کے اضافے کی وجہ سے فعال معاملات کی تعداد 100000 کو عبور کر چکی ہے اور یہ مہاراشٹر کے بعد یہ ایک لاکھ سے زیادہ معاملوں والی دوسری ریاست گیا ہے۔ اس وقت مہاراشٹر میں کووڈ ۔19 کے 269535 فعال معاملے ہیں۔ وہ
سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال، وزیر اعظم مودی کا اظہار تعزیت
ساق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا اتوار کی صبح انتقال ہو گیا۔ 82 سالہ جسونت سنگھ کئی مہینوں سے بیمار چل رہے تھے۔ ہندوستانی فوج سے سبکدوش جسونت سنگھ بی جے پی کے شریک بانی تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی سمیت سیاسی دنیا کی متعدد اہم شخصیات نے جسونت سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر
وزیر اعلی یدی یورپا نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ، کانگریس کو شکست
کرناٹک اسمبلی کا 6 روزہ اجلاس 26 ستمبر، بروز سنیچر، رات 11 بجے کے قریب اختتام کو پہنچا۔ اس ہنگامہ خیز اجلاس کے آخری دن وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے اعتماد کا ووٹ جیتا۔ صوتی ووٹ کے ذریعہ وزیر اعلی کو اسمبلی کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے میں کامیابی ملی۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیر اعلی یدی یورپا کی
فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے ناانصافیاں جاری، محمود عباس کا اقوام متحدہ میں بیان
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے نا انصافیاں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکہ میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد آئندہ سال کے اوائل میں قضیہ فلسطین کے حل کے
کرناٹک بند کی وجہ سے 28ستمبر کو ہونے والا دسویں کا سپلیمنٹری امتحان ملتوی
بینگلورو: 26 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی حکومت کی طرف سے کسانوں سے متعلق ترمیمی بل کے خلاف 28 ستمبر کو کرناٹک میں ہونے والے کسانوں کے احتجاجی بند کے پیش نظر کرناٹکا ہائی اسکول ایکزامنیشن بورڈ نے 28 ستمبر کو ہونے والے ایس ایس ایل سی کے سپلیمنٹری امتحان کو ملتوی کردیا ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ
آل انڈیا ملی کونسل نے کی صدر جامعہ مولانا عبدالعلیم قاسمی کی شال پوشی
بینگلورو: 26 ستمبر، 20(پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کے نائب صدر اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نو منتخب صدر مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور آمد پر"ملی کونسل کرناٹک ، بنگلورو" کی جانب سے مولانا محترم کی شال پوشی کی گئی۔ مولانا رفاعی جیلانی صاحب نے استقبالیہ خطاب کیا۔ اس اجلاس میں بڑی
لاک ڈاؤن کے دوران حفظ کرنے والوں کے اعزاز میں جمعیت الحفاظ بھٹکل کے جانب سے تہنیتی اجلاس کا انعقاد
بھٹکل: 26 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے دوران بھٹکل کے مختلف مقامات پر حفظ کرنے والے 20 /خوش نصیب حفاظ کے اعزاز میں آج بعد نماز عصر نور جمعہ مسجد میں تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ان تمام حفاظ کرام کی تہنیت کی گئی۔ اس موقع پر چیف قاضی مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین مولانا خواجہ معین
Condolence meet held on death of Mr. Sauda Maula in Manki
Manki: September 26, 2020 (Tazeem Qazi Nadvi / Bhatkal News) A condolence meeting was held at Manki Jamia Masjid after Friday prayers on the death of Mr. Sauda Mauli, former secretary of Manki Jamaat-e-Muslimeen. Speakers mentioned the virtues of the deceased and encouraged everyone to bring these v
ملک منموہن سنگھ جیسے وزیرِ اعظم کی کمی محسوس کر رہا ہے: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہندوستان میں معاشی اصلاحات کے معمار سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ راہل گاندھی نے منموہن سنگھ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ملک ان جیسے وزیر اعظم کی کمی شدت سے محسوس کر رہا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ’’ہندوستان آج منموہن سنگھ
جسم فروشی کوئی جرم نہیں، بالغ عورت کو اپنی پسند کے پیشہ کا انتخاب کرنے کا حق ہے: بامبے ہائی کورٹ
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں تین جسم فروش خواتین کو ایک ا صلاحی ادارے سے فوری طور پر رہائی کا حکم دیتے ھوے مشاہدہ کیا ھے کہ غیر اخلاقی ٹریفک (روک تھام) ایکٹ 1956 کے تحت جسم فروشی کو کوئی جرم نہیں بنایا گیا ہے اور یہ کہ ایک بالغ عورت کو اپنے پیشہ کا انتخاب کرنے کا حق حاصل
اجودھیا کے بعد اب متھرا تنازعہ پر عدالت میں عرضی، شاہی عیدگاہ مسجد ہٹانے کی لگائی گہار
متھرا۔ پچھلے سال اجودھیا میں بابری مسجد ملکیت اراضی مقدمہ میں ملی جیت کے بعد اب متھرا میں شری کرشن براجمان (Shree Krishna Virajman) نے بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ متھرا کی عدالت میں ایک سول مقدمہ دائر کر شری کرشن براجمان نے اپنی جنم بھومی آزاد کرانے کی گہار لگائی ہے۔ اس
Gas tanker overturns on Kumta National Highway: Traffic disrupted
Kumta: September 26, 2020 (Bhatkallys News Bureau) - A gas tanker overturned near National Highway 66 Hindigun Cross in Kumta, completely shutting down the national highway, disrupting the traffic. As per reports, the tanker driver travelling from Mangalore had lost his balance due to which the t
ایثار کو آپریٹیو سوسائٹی کی طرف سے بھٹکل میں قائم اسٹارٹ اپ مالکان کے ساتھ خصوصی نشست
بھٹکل: 25 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں قائم اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے اور انہیں ایک پلیٹ فارم دینے کی غرض سے جمعرات کو ایثار کو آپریٹیو سوسائٹی بھٹکل کی جانب سے خصوصی نشست منعقد کی گئی تھی۔ افتتاحی خطاب میں عبود ایس ایم نے اسٹارٹ اپ کمپنیوں کی بھٹکل میں ضرور
Four killed as car rams into truck on Yellapur National highway
Yellapur: In a deadly road accident that took place between a car and a truck on Kirawatti NH63 in Yellapur taluk on Thursday, four persons were killed on the spot. All the four deceased were traveling in car. According to reports, a Delhi registration car was travelling from Hubli towards Yella
شیئر بازار میں ہڑکمپ، کچھ ہی منٹوں میں ڈوبے چار لاکھ کروڑ روپے
امریکہ اور یوروپی بازاروں میں ہوئی تیز بکوالی کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار میں بھاری گراوٹ درج ہوئی ہے۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 1114 پوانٹس نیچے گر گیا جس کی وجہ سے سینسیکس آج 36553 پر بند ہوا۔ سینسیکس کی طرح نفٹی بھی 307 پوانٹس گرا اور یہ 10824 پر بند ہوا۔ اس رج
دہلی فسادات: یو اے پی اے معاملے میں 22 اکتوبر تک عدالتی حراست میں بھیجےگئے عمر خالد
نئی دہلی: دہلی (Delhi) کی ایک عدالت نے فروری میں شمال مشرقی دہلی (North-East Delhi) میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد (Communal Violence) سے متعلقہ معاملے سے متعلق معاملے میں اس انسداد دہشت گردی قانون، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (Jawaharlal Nehru Unive
جدہ سڑک حادثہ میں بیندور کے نوجوان کا انتقال: گنگولی کا نوجوان ہوا زخمی
جدہ: 23 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سعودی عرب کے شہر دمام سے طائف جانے کے دوران آج ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پڑوسی ضلع اڈپی کے بیندور گولی ہولے کے رہنے والے افتخار احمد کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ اس کے ساتھ موجود گنگولی جامعہ محلہ کے رہنے والے سرفراز مالی زخمی ہوئے ہیں جنہیں جدہ کے اسپتال می