Search results
Search results for ''
News Categories
سی بی آئی عدالت کا فیصلہ، سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے منافی ہے... سرجے والا
کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجے والا نے کہا کہ بابری مسجد انہدام کے ملزمین کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے منافی ہے، سپریم کورٹ کی 5 رکنی بنچ نے مسجد انہدام کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ The decision of the CBI court to acquit all the accused in the #BabriMasjidDemo
یوگی استعفیٰ دیں، اس کے بغیر ہاتھرس کی بیٹی کو انصاف نہیں مل سکتا: کانگریس
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پہلے ہی وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کا مطالبہ کر چکی ہیں اور اب آل انڈیا ویمن کانگریس کی صدر سشمتا دیو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ "جب تک وزیر
یو پی ایس سی کے پریلمز امتحانات 4 اکتوبر کو ہی ہوں گے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کورونا وبا کی وجہ سے تاخیر سے منعقد ہو رہے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے پریلمز (پری) امتحانات کو چار اکتوبر سے مزید آگے بڑھانے سے بدھ کو انکار کر دیا۔ جسٹس اے ایم کھانولکر کی صدارت والی بنچ نے کمیشن کی جانب سے دی گئی دلیلوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یو پی
سی بی آئی عدالت کا فیصلہ نا انصافی کی تاریخ میں ایک مثال ہے: مسلم پرسنل لا بورڈ
اگر مسجد کی شہادت میں وہاں موجود لوگوں کا کوئی حصہ نہ تھا تو کیا غیبی طاقت نے مسجد کو ڈھادیا؟ نئی دہلی: 30 ستمبر، 20 (پریس ریلیز) بابری مسجد کو شہید کرنے کے سلسلہ میں سی بی آئی عدالت کا فیصلہ آیا اور تمام ملزمین بری کردیئے گئے۔ اس پر اظہار خیال کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹر
بابری مسجد انہدام کیس میں سبھی32 ملزمین بری: اب آگے کیا ہوگا ، کیا چیلنج دیا جاسکے گا
نئی دہلی: 30 ستمبر، 20 (ذرائع) 28 سال پرانے بابری مسجد انہدام کیس میں سی بی آئی عدالت کا فیصلہ آچکا ہے ۔ عدالت نے اڈوانی ، جوشی ، اوما بھارتی ، کلیان سنگھ ، نرتیہ گوپال داس سمیت سبھی 32 ملزمین کو بری کردیا ہے ۔ جج ایس کے یادو نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد ڈھانچہ منہدم کرنے کا واقعہ پہلے سے
موبائل فون سے دوری ہمیں بے چین کیوں کردیتی ہے؟
لزبن، پرتگال: ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون سے دور ہونے پر پریشانی اور اضطراب کے شکار ہوتے ہیں۔ لیکن اگر اسمارٹ فون سے چند لمحوں کی جدائی بھی تکلیف دہ بن جائے تو یہ ایک نفسیاتی عارضے کی وجہ ہوسکتی ہے جسے ’نوموفوبیا‘ کہتے ہیں۔ سائنسدانوں کےمطابق نوموفوبیا شخصیت کی حساسیت اور کسی فعل کے
امریکی صدر ٹرمپ نے 10 سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا، نیویارک ٹائمز
واشنگٹن: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس نہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ ارب پتی ہونے کے باوجود انھوں نے گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ 2016 میں صدارتی انتخاب م
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ہندوستان میں کام کاج بند، حکومت ہند پر ہراساں کرنے کا الزام
نئی دہلی:انسانی حقوق سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے منگل کے روز اپنا کام بند کر دیا ہے۔ تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے رواں سال کے آغاز میں کارروائی کرتے ہوئے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا تھا، جس کے بعد اسے اپنے بیشتر عملے کو نکالنا پڑا۔
متحدہ عرب امارات چاند پر نئی دریافتوں کے لیے اپناخلائی مشن بھیجے گا
متحدہ عرب امارات نے 2024ء میں چاند پر نئی تحقیقات پر اپنا نیا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے نائب صدر اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے منگل کے روز بتایا ہے کہ ’’اس خلائی مشن کا نام ’’راشد‘‘ ہوگا۔بغیر پائیلٹ خلائی جہاز یو اے ای ہی میں تیار کیا جائے گا اور ملک کے انجنیئر
امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے!
امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر91 سال تھی۔کویت کے امیری دیوان نے منگل کے روز ان کی وفات کا اعلان کیا ہے۔ مرحوم امیرِکویت کو 18 جولائی کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد کویت میں ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس سے اگلے روز کویتی حکومت نے ان کی کام
بابری مسجد انہدام: خصوصی عدالت 30 ستمبر کو سنائے گی فیصلہ، ایودھیا میں ہائی الرٹ
بابری مسجد انہدام معاملہ میں فیصلہ کی گھڑی قریب آ گئی ہے۔ 30 ستمبر یعنی بدھ کو ہی لکھنؤ سی بی آئی کی خصوصی عدالت اپنا تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔ بابری مسجد کا ڈھانچہ منہدم کیے جانے پر اپنا فیصلہ خصوصی عدالت نے محفوظ رکھا تھا اور اعلان کیا تھا کہ 30 ستمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا، اور اب فیصلہ س
11 ریاستوں کی 56 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
ایک طرف بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، اور اب دوسری طرف 11 ریاستوں کی 56 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بھی الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کر دیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک لوک سبھا سیٹ پر بھی ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہوا
شراوتی کونسل کی طرف سے کویڈ وارئیرس کی تہنیت: مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران کی بھی شال پوشی
ہوناور: 29 ستمبر، 20 (شبیر داولجی/بھٹکلیس نیوز) کورونا مہاماری کے دوران شراوتی بیلٹ پر انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے کورونا وارئیرس کی تہنیت کرنے شراوتی کونسل کی جانب سے ہوناور کے شیو ساگر ہوٹل میں اتوار کے روز ایک نشست رکھی گئی تھی جس میں مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران سمیت بھٹکل کے ڈاکٹر سمیع
'محمدؐ کی تعلیمات' کے نام سے سوشیل میڈیا پر شائع ہورہی ہیں مختصر احادیث: آپ بھی اپنے موبائل سے دوسروں تک پہنچائیں محمدؐ کی تعلیمات
بھٹکل: 28 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جامعہ اسلامیہ کے طلبہنے اپنے اساتذہ کی زیر سرپرستی سوشیل میڈیا پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو پھیلانے کے لیے ‘TEACHINGS OF PROPHET MUHAMMED (SAW)’ کے نام سے احادیث شائع کر رہے ہیں جو کہ اب تک 14 مختلف زبانوں میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ
Photos: Mixed response to Karnataka bandh, life unaffected in Bengaluru
Photos courtesy:ANI
Karnataka farmers protest central, state policies
Bengaluru: 27 September, 2020 (Bhatkallys News Bureau)Thousands of farmers converged on main highways and roads in Bengaluru and other key cities and towns on Friday, protesting against farm-related bills of the central and state governments. The demonstrations are part of a nation-wide stir call
گوگل نے اپنی 22 ویں سالگرہ پر بنایا خاص ڈوڈل
نئی دہلی: ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کی سر فہرست کمپنی گوگل اپنی 22 ویں سالگرہ پر خصوصی ڈوڈل بنا کر منا رہی ہے۔ ڈوڈل میں ’جی‘ حرف کو لیپ ٹاپ چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور باقی حروف کو اسکرین پر دکھایا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کے نزدیک کیک اور سالگرہ کا تحفہ بھی رکھا ہوا ہے۔ گوگل نے شروعاتی دنوں می
Counterfeiter creates fake account on Facebook in name of teacher in Shirali to siphon off money
Bhatkal: September 27, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After trying to grab money by creating a fake account on Facebook in the name of Karwar sub-inspector and Bhatkal ASP, now, in the name of Shridhar Shet, a famous teacher hailing from Shirali of Bhatkal taluka, a fake page on Facebook was created