Search results
Search results for ''
News Categories
طلبا چاہتے ہیں کہ ’امتحان پر چرچا‘ ہو لیکن وزیر اعظم ’کھلونے پر چرچا‘ کر رہے ہیں: راہل
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے دوران عوام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی کے پروگرام کی نشریات کے اختتام پر راہل گاندھی نے ان پر زوردار حملہ کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ وزیر اعظم مودی کو کٹہرے میں کھڑا کیا اور کہا کہ ایسے وقت میں جبکہ ملک کے
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر فساد، پولیس اور مظاہرین میں تصادم
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر فساد، پولیس اور مظاہرین میں تصادماسٹاک ہوم: سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن پاک کو جلانے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مسلمان سڑکوں پر اتر آئے اور زبردست احتجاج کیا۔ اس دوران کئی املاک کو نذر آتش کر دیا گیا اور پولیس اور مظاہرین میں تصادم بھی ہوا، جس میں کئی پولی
فیس بک-وہاٹس ایپ-بی جے پی کنکشن: کانگریس نے ایک بار پھر زکربرگ کو لکھی چٹھی
فیس بک کے بعد وہاٹس ایپ سے بی جے پی کنکشن کی بات سامنے آنے کے بعد کانگریس جارحانہ رخ اختیار کر لیا ہے۔ کانگریس نے ایک بار پھر فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو خط لکھ کر ضروری قدم اٹھانے کی بات کہی ہے اور ایسا نہ کیے جانے پر قانونی کارروائی کی تنبیہ بھی دی ہے۔ دراصل مشہور امریکی رسالہ 'ٹائم' م
ملک میں کورونا کی رفتار میں مزید تیزی، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے تقریباً 79 ہزار معاملے
نئی دہلی: ملک میں کورونا کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار انفیکشن کے 78 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35.42 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ صحت مند افراد کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے ، جس ک
IMD predicts light to moderate rains over Karnataka coastal districts
Bengaluru, Aug 30: Light to moderate rains are very likely to occur at most places over Karnataka coastal districts in the next 24 hours, said the India Meteorological Department (IMD) on Sunday. ''Karnataka coastal districts are very likely to receive light to moderate widespread rainfall from A
کاروار- گوا سرحد پر کرناٹک کے عوام کو ہراساں کیے جانے پر کئی تنظیموں کا احتجاج
کاروار: 29 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار سے گوا جانے کے دوران کاروار کی ماجالی سرحد پر گوا حکومت کی ایما پر پولس کی جانب سے کرناٹک کی عوام کو ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کئی ایک تنظیموں نے کاروار میں گوا حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اطلاع کے مطابق گوا حکومت کی طرف سے یہاں سے جانے والوں
اَن لاک 4 کے تحت مرکزی حکومت نے جاری کی گائیڈ لائنس : سات ستمبر سے شروع ہوگی میٹرو سروس
مرکزی حکومت نے ان لاک 4 کی گائیڈ لائنس (Unlock-4 Guidelines) جاری کردی ہیں ۔ ان لاک 4 میں سات ستمبر سے میٹرو خدمات بحال ہوجائیں گی ۔ حکومت کے ذریعہ جاری گائیڈلائنس کے مطابق 30 ستمبر تک اسکول اور کالج بند رہیں گے ۔ اس کا فیصلہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کی انتظامیہ سے بات چیت کرکے کیا گیا ہ
Ex-MLA Mankal Vidya also tests positive for Corona
Bhatkal: August 29, 2020 (Bhatkal News Bureau) Former Bhatkal MLA Mankal Vidya has also been found corona positive. He was taken to Mangalore two days ago after complaining of fever and headache, where he received a positive report after a corona test. It may be recalled that a few days ago, the
نوکرشاہی جہاد: سُدرشن ٹی وی کے شو پر ’قبل از نشریات‘ روک نہیں لگائی جا سکتی، سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز سدرشن ٹی وی کے متنازعہ مسلم مخالف شو پر قبل از نشریات روک لگانے سے انکار کر دیا۔ اس پروگرام میں مبینہ طور پر یو پی ایس سی (یونین پبلک سروس کمیشن) میں مسلمانوں کے انتخاب سوال اٹھائے تھے اور اسے فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچ
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ: 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ
لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اس رفتار پر 15 گیگابائٹس والی 1500 ویڈیوز صرف ایک سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ آپٹیکل فائبر سے ڈیٹا منتقلی (ڈیٹ
امارات میں اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون ختم، متبادل تجارت کی اجازت
متحدہ عرب امارات میں ایک آرڈیننس کے ذریعے اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون ختم کر دیا گیا ہے۔ اس طرح اسرائیلی اداروں اور افراد کے ساتھ تجارتی معاہدے اور سمجھوتے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ آرڈیننس امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد آل نہیان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق اسرائیل کے بائیکاٹ ا
خواتین کی سہولت کے لیے بینگلور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کا زبردست قدم: ناکارہ بسوں کا صحیح استعمال
بینگلورو: 29 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/ذرائع) ریاست کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بنگلورو کے مرکزی بس اڈوں میں خواتین مسافروں کی سہولت کیلئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ یہاں ناکارہ بس کو بیت الخلاء میں تبدیل کیا گیا ہے۔ گلابی ٹائلٹ کے نام سے یہ بسیں خصوصی طور پر خواتین کیلئے ہیں۔ ناکارہ بس کو بڑے ہی منصوبے کے
چھ ریاستوں کے وزراء کا JEE-NEET امتحان کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
کورونا بحران میں JEE-NEET امتحان کو لے کر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کئی ریاستوں کے وزراء نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انھوں نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ پر از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امتحان کرانا طلبا کے لیے خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دراصل سپریم
Annual General Meeting of Bhatkal Taluka Panchayat: Discussion on various issues
Bhatkal: August 28, 20 (Bhatkal News Bureau) Bhatkal Taluka Panchayat General Meeting was held on Thursday at Taluka Panchayat Hall in which issues like eradication of fear and panic among the people through Corona and attention to public grievances were discussed. On this occasion, a member of t
Football League organized by BIFA: BIFA KB emerges as champions
Bhatkal: August 28, 20 (Bhatkal News Bureau) The three-day football league organized by Uttar Karnataka Football Association and under supervision of Bhatkal Inter Football Association (BIFA) at Taluka Stadium Nawayat Colony came to an end today in which BIFA KB sealed the league by winning the fina
طلبا کو دینا ہوگا آخری سال کا امتحان، اس کے بغیر ڈگری نہیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو ریاستوں اور یونیورسٹیوں کو دی گئی ہدایت میں کہا کہ آئندہ 30 ستمبرتک آخری برس کے امتحانات لئے بغیر طلبا کو ڈگری نہیں دی جاسکے گی حالانکہ ریاستوں کو یہ صلاح دی گئی ہے کہ وہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھانے کے لے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) سے درخواست کرسکتے ہیں۔
جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے نے دیا استعفیٰ
جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپان کی میڈیا رپورٹ کے مطابق آبے خراب صحت کی وجہ سے کافی پریشان تھے اور اسی لیے انھوں نے یہ سخت قدم اٹھایا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں آبے دو مرتبہ ٹوکیو کے اسپتال میں جا چکے ہیں۔ خبروں کے مطابق آبے اپنی سالوں پرانی بیما
33 new cases of Corona today in Bhatkal: 22 people recovered
Bhatkal: 28 August, 20: (Bhatkal News Bureau) Bhatkal has been witnessing an increase in Corona cases for the last two to four days. Yesterday 22 patients of Corona were found in Bhatkal while today 33 people from Bhatkal have received positive reports of Corona. But the good news is that today 22