Search results

Search results for ''


قطر کی سرپرستی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان نیا مفاہمتی سمجھوتا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ پیر کی شب حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ مفاہمت قطر کی سرپرستی میں سامنے آئی ہے۔ بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ مفاہمتی سمجھوتے میں قطرکی جانب سے پیش کی جانے والی رقم میں 3.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ یہ اضافہ حماس

’جی ڈی پی کی گراوٹ کے لئے کورونا ہی نہیں مودی حکومت کے فیصلے بھی ذمہ دار‘

نئی دہلی: مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا کے دور میں ملک کی خراب معاشی صورت حال پر اپنی گہری فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں چوبیس فیصد کی جو گراوٹ آئی ہے وہ صرف کورونا کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ مودی حکومت کے گزشتہ فیصلوں کا بھی نتیجہ ہے۔

جانئے ڈاکٹر کفیل خان کے فیصلے میں ہائی کورٹ نے کیا کیا کہی ہیں اہم باتیں

الہ آباد۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں یو پی حکومت کے خلاف ایک سخت فیصلہ سنایا ہے ۔ یو پی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر کفیل خان کو گرفتار کرنے ، ان کو جیل میں بند رکھنے اور ان  پر نیشنل سکیورٹی ایکٹ ( این ایس اے) لگائے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جس

پرنب مکھرجی کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ مکمل

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ و بھارت رتن پرنب مکھرجی کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ لودھی اسٹیٹ شمشان گھاٹ پر پرنب دا کی چتا کو مکھ اگنی دی گئی۔ اس سے پہلے ان کا جسد خاکی آرمی اسپتال (آر اینڈ آر) سے ان کی سرکاری رہائش گاہ 10، راجاجی مارگ پر لایا گیا تھا، جہاں اہم شخصیات

نئے الیکشن کمشنر راجیو کمار نے عہدہ سنبھالا

نئی دہلی: نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا اور الیکشن کمشنر سشیل چندرا کے ہمراہ کام کریں گے۔ راجیو کمار سابق سکریٹری مالیات ہیں۔ ان کو گزشتہ مہینے نی

سعودی عرب: ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہی کنبے کے 2 ارکان اور کئی عہدیداران کو کیا برخاست

ریاض۔ سعودی عرب (Saudi Arabia) میں ایک بار پھر اتھل پتھل شروع ہو گئی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان (Crown Prince Mohammed bin Salman) کے فیصلے کے بعد سعودی عرب میں شاہی کنبے کے 2 ارکان سمیت کئی عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایک شاہی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزا

بین الاقوامی مسافر جہازوں پرلگی پابندی 30 ستمبر تک بڑھائی گئی

نئی دہلی: یکم ستمبر،20 (ذرائع) مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے درمیان بین الاقوامی سفر اور ویزا کے لئے ہدایات جاری کی ہیں ۔ نئے قوانین کے مطابق 30 ستمبر تک بین الاقوامی مسافربردار جہازوں کی خدمات منسوخ رہیں گی۔ ڈی جی سی اے نے ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ اس پابندی کا اثرتمام

ڈاکٹر کفیل کو فوری رہا کرنے کا الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، یوگی حکومت نے منہ کی کھائی

الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ڈاکٹر کفیل کو فوری طور پر ضمانت میں رہا کرنے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے اس یوگی حکومت نے منہ کی کھائی ہے جس نے ڈاکٹر کفیل کو ایک تقریر کے جرم میں کئی مہینوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا ہوا ہے۔ امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کی

Covid test, negative certificate no longer needed to enter Goa

PANAJI: Chief minister Pramod Sawant said on Monday that the state has dropped all restrictions on entry, and that persons coming into the state won’t be tested for Covid-19. He said this decision is pursuant to the new guidelines issued by the Centre. “All instructions issued by the Union ministry

'کامیابی کا نشہ بہت برا ہوتا ہے'، سریش رینا کی وطن واپسی پر سرینواسن کا بیان

نئی دہلی: چنئی سپر کنگز کے مالک سری نواسن نے سریش رینا کی ملک واپسی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینا کو جلد پتہ چل جائے گا کہ وہ کیا کھو رہے ہیں۔ خاص طور پر پیسہ (سیزن میں 11 کروڑ روپے) جو انہیں ملتا ہے۔ بعض اوقات کامیابی کسی شخص کے سر پر سوار ہوجاتی ہے۔

پرشانت بھوشن پر ایک روپیہ کا جرمانہ، ادائیگی نہ کرنے پر 3 ماہ کی سزا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے قصوروار مشہور وکیل پرشانت بھوشن پر پیر کے روز ایک روپیہ کا جرمانہ لگایا اور جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے پر ان پر تین سال کی وکالت پر روک لگانے اور تین ماہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ارون مشرا کی بنچ نے آج پرشانت بھوشن توہین عدالت معاملے پر یہ حکم سنایا۔

District has highest number of recoveries from Corona. People should not shy away from diagnosis: Uttar Karnataka DC

Bhatkal: August 31, 2020 (Bhatkal News Bureau) "Although 52 deaths have been reported from Corona in Uttar Karnataka district so far, the proportion of those who have recovered after defeating Corona is very high due to which the people here should not panic". These views were expressed by Dr. Haris

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا انتقال۔6 ستمبر تک قومی غم منانے کا کیا اعلان

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ دہلی کے آرمی اسپتال میں ایڈمٹ تھے، جہاں ان کی حالت نازک بنی ہوئی تھی۔ پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے ٹویٹ کرکے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ پرنب مکھرجی طویل عرصہ سے بیمار چل رہے

بھٹکلی نوجوانوں کی بہادری کو عمان کے مشہور روزنامہ ٹائمس آف عمان نے بھی کیا سلام: ٹی وی پر نشر کی گئی خصوصی ملاقات

بھٹکل: 31 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عمان میں گزشتہ جمعہ کو بحر عرب میں ڈوبتے عمانیوں کو بچانے کے بعد سے بھٹکلی نوجوانوں کی ہر طرف سے پذیرائی ہورہی ہے۔ بھٹکل کے شاہد رکن الدین، مدثر کولا اور محی الدین انس 28 اگست کی رات کو عمان کے بحر عرب میں بچاؤ بچاؤ کی آوازیں سن کر مدد کے لیے دوڑے تھے اور د

32 people from Bhatkal recovered: 180 people discharged from hospitals in North Canara district

Bhatkal: August 30, 2020 (Bhatkallys News Bureau) While the cases of Corona are on the rise in North Canara district, the good news is that the recovery rate of people from Corona is also quite good. Every day a large number of corona patients are recovering and living a normal life. On Sunday, 1

وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے بینگلورو سے مہاراشٹرا کے لیے رو۔رو ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی

بینگلورو: 30 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے بینگلور سے مہاراشٹرا کے شولاپور تک جانے والی رول آن۔ رول آف (رو رو) ٹرین کو آج ویڈیو کے ذریعے ہری جھنڈی دکھائی ہے۔اس ٹرین میں ٹرک کو لاد کر مہاراشٹرا بھیجا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ریل گاڑی سترہ گھنٹے میں 682 کلو میٹر کا فاصلہ طے

Two tourists drown in Murdeshwar sea

Bhatkal, Aug 30, 2020 (Bhatkallys News Beareau) Two tourists, one from West Bengal and the other from Shivamogga, drowned in the Murdeshwar sea in taluka today. According to reports, Abhijeet Singh (24), a resident of West Bengal, was working for a company in Bangalore and had come to Baindoor to

بدعنوانی کی بدترین مثال: ایم پی میں کروڑوں کی لاگت سے بنا پُل افتتاح سے قبل دریا میں غرقاب

سیونی: مدھیہ پردیش کے سیونی ضلع میں بدعنوانی کی بدترین مثال منظر عام پر آئی ہے۔ یہاں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ایک پُل افتتاح سے پہلے ہی دریا میں بہہ گیا۔ مدھیہ پردیش میں شدید بارش کے وسط میں ضلع سونی کے گاؤں سنواڑہ میں وننگنگا ندی پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ایک پل بہہ گیا