Search results

Search results for ''


ریپبلک ٹی وی نے پیسے دے کر خریدی ٹی آر پی ، دو دیگر نیوز چینلوں کا بھی نام : ممبئی پولیس

ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ میں فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پتہ چلا ہے ۔ پرمبیر سنگھ نے کہا کہ اس ریکیٹ کے

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کرسمس اپنے گھروں میں منائے گی: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کرسمس تک امریکہ کی تمام فوج افغانستان سے واپس اپنے ملک آجانی چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات جمعرات کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کی۔ انہوں نے یہ ٹوئٹ ایسے موقع پر کی ہے جب امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے چند گھنٹے قبل ہی کہا تھا کہ امریکہ آئندہ برس کے اوائل ت

Elections for Legislative Council to be held on October 28

Bhatkal: 8 October 2020 (Bhatkallys News Bureau) MLC elections are going to be held on October 28 in the district this year for the western graduate constituency of Karnataka, for which the Electoral Code of Conduct will be applicable till November 5 and any public. The ban on the meeting will remai

’ہندوستانی فضائیہ ہر صورتحال اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار‘

ہنڈن (غازی آباد): فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے آج ملک کو یقین دلایا کہ ایئر فورس دن رات ملک کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے مضبوطی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔  ایئرچیف مارشل بھدوریا نے یہاں ایئر فورس کے 88 ویں یوم تاسیس کے موقع پر فضائیہ کے ج

تبلیغی جماعت کے خلاف نیوز چینلوں کی زہر فشانی: مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کی زبردست لتاڑ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کی شبیہ کو زک پہنچانے سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران واضح حلف نامہ دائر نہ کرنے پر مرکزی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڑے نے جمعرات کو کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کا حال کے دنوں میں سب سے زیادہ غلط استعمال ہوا ہے۔

معتمرین کورونا کی وبا سے مکمل محفوظ ہیں: حرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ: الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معتمرین میں کورونا کا کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ اللہ کے مہمان اس وبا سے ابھی تک محفوظ ہیں۔  العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گی

عوامی شکایتوں کے بعد وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے کیا ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں کمی کا اعلان: 250 اور 100 روپئے کا لگے گا جرمانہ

بینگلورو: 7 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں اس ماہ کئے گئے زبردست اضافہ کے بعد عوام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور اس میں مسلسل کمی کی مانگ کی جارہی تھی۔ اس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے ان جرمانوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حکومت کا

بہار اسمبلی انتخاب: بایاں محاذ پارٹیوں نے نوجوان طلبا لیڈروں پر لگایا داؤ، مہاگٹھ بندھن کے امکانات روشن

بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ بایاں محاذ نے کئی نوجوان لیڈروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ان کی اوسط عمر 30 سال کے آس پاس ہے۔ 28 اکتوبر، 3 نومبر اور 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخاب میں جن 6 نوجوان لیڈروں کو بایاں محاذ نے میدان میں اتارا ہے ان میں ایک جے این یو کے طلبا لیڈر بھی ہیں۔ یہ 6 امید

راہل گاندھی کا ’اٹل ٹنل‘ کے حوالہ سے مودی پر نشانہ، سوالوں کا سامنا کرنے کی تاکید

نئی دہلی: کانگریس صدر راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی پر مستقل حملہ آور ہیں اور انہوں نے بدھ کے روز سرنگ کے حوالہ سے ان پر نشانہ لگایا۔ راہل گاندھی نے آج ٹوئٹ کیا ’’محترم وزیر اعظم، تنہا سرنگ میں اپنے ہاتھ ہلانا چھوڑ دو، اپنی خاموشی توڑو۔ سوالوں کا سامنا کرو، ملک آپ سے بہت کچھ پوچھ رہا ہے۔

کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟

سان فرانسسكو:  ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے تو وہ خراشوں کو دور کرسکیں گے اور شاید وہ شکستہ شیشے

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 67 لاکھ 44 ہزار سے متجاوز

 نئی دہلی: ملک میں جان لیوا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے نجات پانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے فعال کیسز کم ہو رہے ہیں اور یہ کم ہو کر 907883 رہ گئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورون

جرمنی ؛ بغیر ماسک کے پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے ارکان پربھاری جرمانہ ہوگا

برلن: جرمنی کی پارلیمنٹ میں ماسک نہ پہننے والے ارکان پر 5 ہزار سے 25 ہزار یورو تک جرمانہ عائد ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی پارلیمان کے صدر وولفگانگ شوئبلے کی جانب سے پارلیمنٹ، پارلیمنٹ لاؤنجز، میٹنگ روم، راہداریوں اور لفٹس میں بھی تمام اراکین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گ

یواے ای: گھریلوملازمین کوویزوں اور سرکاری ملازمین کو داخلی اجازت ناموں کےاجرا کا آغاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی حکومت نے ملک میں تارکِ وطن گھریلو ملازمین کے دوبارہ ویزوں اور سرکاری ،نیم سرکاری اداروں اور اہم شعبوں کے ملازمین کو داخلے کے اجازت ناموں کا اجرا شروع کردیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اس خدمت کا اجرا ملک کے بحالی کے منصوبے کو م

شاہین باغ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، کہا۔ عوامی جگہ احتجاج کے لئے بند نہیں کی جاسکتی

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ (Supreme Court ) نے شاہین باغ ( Shaheen Bagh ) معاملے میں بدھ کو فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ کسی عوامی جگہ کو احتجاجی مظاہرہ کے لئے اس طرح سے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ سڑک کو غیر متعینہ مدت تک کے لئے بند نہیں کیا جا سکتا۔ اس طرح کے معاملے میں انتظامی

راہل کا مودی پر حملہ: زرعی قوانین، بے روزگاری، چین، ہاتھرس جاتے ہوئے ہوئی ہاتھاپائی پر دیا جواب

پٹیالہ: نئے زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج جاری ہے، راہل گاندھی مودی حکومت کے ذریعہ لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف ’کھیتی بچاؤ یاترا‘ پر ہیں اور ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔ راہل گاندھی اس کے بعد ہریانہ میں یاترا نکالیں گے۔ پٹیالہ میں آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہل گاندھی نے مودی حکومت

نجکاری کے خلاف ہڑتال: یوپی کے کئی شہروں کی ’بتی گل‘، سڑکوں پر اترے ہزاروں ملازمین

لکھنؤ: اترپردیش میں بجلی کے محکمہ کی نجکاری کی تجویز کے خلاف ریاست کے 15 لاکھ سے زائد ملازمین اور عہدیداران ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ بجلی ملازمین کی کمیٹی کے پیر کے روز حکومت سے مذاکرات ناکام ہو گئے، جس کے بعد کمیٹی نے آج ریاست گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ہزاروں ملازمین مختلف اضلاع میں احتجا

کورونا وائرس: دنیا کی اکثریت کو خطرہ لاحق، 10 فیصد کے شکار ہونے کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کے 'انتہائی محتاط اندازے‘ کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ تعداد موجودہ مصدقہ کیسز کی تعداد سے بیس گنا زیادہ ہے۔ اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ 19 سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی آپریشنز کے

ان لاک 5 میں ان ریاستوں میں بند رہیں گے اسکول، جانیں کیا ہے آپ کی ریاست کا حال

ان لاک 5: کئی ماہ سے پورے ملک میں بند پڑے اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ مرکزی حکومت نے ان لاک 5 کے عمل کے دوران لیا ہے۔ اس کیلئے وزارت داخلہ نے گائیڈ لائنس بھی جاری کی ہیں۔ حالانکہ اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ ریاستی حکومتوں کے اوپر چھوڑا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ حقیقت کا پتہ لگاکر اس کے مطابق فیصلہ ل