Search results
Search results for ''
News Categories
روس کی کوششوں سے طویل بات چیت کے بعد آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق
روس کی کوششوں سے مسلسل 10 گھںٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں آرمینیا اور آذر بائیجان جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک نے حملے روکنے، مقتولین کی لاشوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق آذر بائیجان اور آرمینیا کےدرمیان متنازع علاقے ناگورنو کارا باخ میں 1
ہند-چین تنازعہ: ہندوستان کو امریکہ جیسے دوست کی ضرورت، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
واشنگٹن: ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن پر جاری تنازعہ کے حوالہ سے امریکہ نے چین کے رُخ کے تئیں خبردار کرتے ہوئے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعہ کے روز چین کی پیش قدمی پر آگاہ کرتے ہوئے ہندوستان کے ساتھ گہرے تعلقات کا مشو
خواتین کی سیکورٹی پر وزارت داخلہ نے جاری کی ریاستوں کو ایڈوائزری- ایف آئی آر درج کرنا لازمی، دوماہ میں پوری ہو جانچ
نئی دہلی: اترپردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملےنے ایک بار پھرخواتین کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ملک میں اس بات کو لے کر ایک بار پھرچرچا زوروں پر ہے کہ خواتین کےخلاف بڑھ رہے جرائم کو کیسے روکا جائے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتے خواتین کے خلاف جرائم کو
نیٹو کے تمام رکن ممالک ایک ساتھ افغانستان سے نکلیں گے: سکریٹری جنرل نیٹو
برسلز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد 'نیٹو' کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کی کہ نیٹو کے تمام رکن افغانستان سے انخلا کے وقت کے بارے میں مشاورت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو کے تمام ممالک ایک ساتھ ہی افغانستان سے فوجیں ن
ٹی آر پی گھوٹالہ: ممبئی پولیس کے سامنے حاضر نہیں ہوئے ریپبلک ٹی وی کے عہدیدار، پہنچے سپریم کورٹ
ممبئی: ٹی وی ریٹنگ میں ہیرا پھیری معاملہ میں ممبئی پولیس نے ریپبلک ٹی وی کے چیف فنانس آفیسر شیو سبرامنیم سندرم کو ہفتہ کے روز پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا تھا۔ تاہم انہوں نے مصروفیت کا حوالہ دیتے ہوئے آج حاضر ہونے کے لئے معذرت کر لی۔ ریپبلک ٹی وی نیٹورک کے سی ایف او نے کہا کہ 16 اکتوبر تک ان کی ملا
مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
نئی دہلی: ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال ہو گیا۔ وہ 84 برس کے تھے۔ خبروں کے مطابق تدفین بعد نماز عشا بٹلہ ہاؤس قبرستان میں ہوگی۔ مظفر حنفی کے انتقال کی خبر سے ادبی حلقہ میں غم کا ماحول دوڑ گیا ہے۔ سوشل میڈیا اور وہاٹس ایپ پر ان کے انتقال کی خبر گشت کر رہی ہے اور تعز
Bengaluru: Protest by opposition, parents - Vidyagama scheme stopped temporarily by government
Bengaluru, Oct 10: State government had introduced Vidyagama scheme as the schools could not be opened due to coronavirus pandemic. However, opposition political parties of the state had verbally attacked the ruling BJP saying that the coronavirus is spreading more rapidly due to this scheme. The ru
Small Card - Big Healthcare Benefits! Get the Manipal Arogya Card by 31 October
Bhatkal: October 10, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Kasturba Hospital Manipal has began accepting registrations for 'Manipal Health Card 2020', last date for which is 31st October. Dr. Avinash Shetty, Medical Superintendent, Kasturba Hosptial Manipal, said in a press conference that the facility h
عمرہ ادا کرنے والے 24 ہزارزائرین میں کورونا کا ایک بھی کیس نہیں آیا
مکہ معظمہ: عمرہ ادائیگی کی بحالی کو چار روز گزرنے کے بعد کورونا وائرس کے ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حرمین شریفین کی خصوصی منتظمہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمرہ ادائیگی کی بحالی ہوئے چار روز گزر چکے ہیں، اس دوران 24 ہزار عمرہ زائرین مس
امن کا نوبل انعام، اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے نام
نوبل انعام برائے امن 2020 کا اعزاز اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے نام رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کو جنگ زدہ علاقوں میں بھوک مٹانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پر نوبل انعام برائے امن سے نوازا گیا ہے جس کا فیصلہ ناروے کی نوبیل کمیٹی نے کیا۔ نارو
شیخ الازھر کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے آذربائیجان اور آرمینیا پر فوری جنگ بندی اور تنازع کے سیاسی حل کے لیے فوری طور پر غیر مشروط مذاکرات پر زور دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس 'فیس بک' اور ٹویٹر پرپوسٹ کردہ بیان میں شیخ الازھر نے
ایودھیا میں صفائی گھوٹالے کا انکشاف، میونسپل کارپوریشن کو لگا 3 کروڑ روپے کا چونا
فرضی صفائی ملازمین کے نام پر ایودھیا میونسپل کارپوریشن کے ساتھ 3 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ کانٹریکٹ کمپنی کو کی گئی ادائیگی سے متعلق بل میں فرضی نام پائے گئے ہیں اور یہ انکشاف صفائی م
چارہ گھوٹالہ: لالو پرساد کو ایک اور معاملہ میں ملی ضمانت، پھر بھی جیل سے نہیں آ سکیں گے باہر
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کو آج جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے ۔ چارہ گھوٹالہ سے جڑے تیسرے معاملہ میں لالو پرساد یادو کو ضمانت ملی ہے ۔ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ جسٹس اپریس کمار کی عدالت میں لالو پرساد کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی عرضی پر سنوائی کے دوران
ایئر کرافٹ کی خفیہ اطلاع پاکستان کو دینے کے معاملے میں HAL ملازم گرفتار
ممبئی: مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ہندوستان ایئرو ناٹکس لمیٹیڈ کے ایک ملازم کوخفیہ اطلاع لیک کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ 41 سالہ دیپک شریستھ پر الزام ہے کہ وہ HAL کے ایئرکرافٹ سے متعلق خفیہ اطلاع پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو دے رہے تھے۔انہیں HAL کے ناسک یونٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ڈی سی
بنگلورو میں دہشت گرد تنظیم ISIS ماڈیول کا پردہ فاش، این آئی اے کا دعوٰی، دو افراد گرفتار
بنگلورو۔ ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں این آئی اے نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ 7 اکتوبر 2020 کو این آئی اے نے 40 سالہ احمد عبدالقادر اور 33 سالہ عرفان ناصر کو گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں ملزمین پر سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
رام ولاس پاسوان کا انتقال، بیٹے چراغ نے ٹوئٹ کر دی جانکاری
طویل مدت سے بیمار چل رہے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر ان کے بیٹے چراغ پاسوان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ دی ہے۔ ٹوئٹ میں چراغ پاسوان نے لکھا ہے "پاپا... اب آپ اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن مجھے پتہ ہے آپ جہاں بھی ہیں ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ آپ بہت یاد آئیں گے پاپا...۔"
ہاتھرس واقعہ: لاء کے 510 طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو لکھا خط
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں لاء (قانون) کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق
ریپبلک ٹی وی نے پیسے دے کر خریدی ٹی آر پی ، دو دیگر نیوز چینلوں کا بھی نام : ممبئی پولیس
ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ میں فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پتہ چلا ہے ۔ پرمبیر سنگھ نے کہا کہ اس ریکیٹ کے