Search results
Search results for ''
News Categories
تحریک مراعات شکنی: ارنب گوسوامی فرقہ پرستی کو فروغ دینے میں ملوث، ابو عاصم اعظمی
ممبئی: مہاراشٹر ایوان اسمبلی میں پیش مراعات شکنی نوٹس کی حمایت کرتے ہوئے مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے ریپبلک ٹی وی چینل کے سر براہ و ایڈیٹر ارنب گوسوامی پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ ارنب گوسوامی ہمارے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز کلمات ادا کرتا ہے
بامبے ہائی کورٹ نے کنگنا کے دفتر میں بی ایم سی کی کارروائی پر لگائی روک، کل دوپہر میں پھر سماعت
ممبئی۔ اداکارہ کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) اور مہاراشٹر حکومت (Maharashtra Government) کے درمیان کھینچ تان کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بدھ کو بی ایم سی (BMC) نے اپنا ہتھوڑا چلایا تو کنگنا نے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) میں اپیل کی جس پر ہائی کورٹ نے نوٹس لیا۔ کنگنا رانوت کے بنگلے پر غیر
Partial reopening of schools for classes 9-12 from Sep 21, guidelines issued
New Delhi, Sep 8 (IANS): The Union Health and Family Welfare Ministry on Tuesday issued standard operating procedures (SOPs) for partial resumption of teaching activities in schools for students of Classes 9 to 12, on a voluntary basis, from September 21. In a statement, Health Minister Harsh Var
SIO & APCR hold meet with BEO Bhatkal
Bhatkal September 08, 2020 (Press Release) A delegation of SIO Bhatkal Unit and APCR Uttar Karnataka Committee met with Bhatkal Taluka BEO regarding the educational issues of students (especially new admissions and students under RTE). BEO said that as far as new admissions under RTE were concerned
Karnataka CM BS Yediyurappa launches country’s first integrated air ambulance
Bengaluru: 8, September: Karnataka Chief Minister BS Yediyurappa today inaugurated India’s first integrated air ambulance service. Deputy Chief Ministers Govind Karajol, Dr CN Ashwath Narayan, Health Minister B Sriramulu, Medical Education Minister Dr K Sudhakar, Kannada and Culture Minister
دہلی کے کیب ڈرائیور کی یوپی میں موب لنچنگ! ’جے شری رام کہنے اور شراب پینے کا دباؤ بنایا گیا‘
نئی دہلی: ملک میں مذہبی شدت پسند عناصر کی جانب سے اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو گھیر گھیر کر مارنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں بریلی میں چوری کا الزام لگاکر باسط علی نامی نوجوان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارار گیا تھا اور اب دہلی سے وابستہ کیب ڈرائیور آفتاب عالم کو سو
اسٹیٹ بینک میں ’وی آر ایس‘ کا پروگرام خالص بربریت ہے: چدمبرم
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے میڈیا میں ملک کے سب سے بڑے کمرشیل بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم (وی آر ایس) کی رپورٹ پر مودی حکومت کو گھیرتے ہوئے اسے بربریت قرار دیا ہے۔ واضح رہے میڈیا میں 30190 اہلکاروں کے لیے وی آر ای
دبئی میں دھوکہ دہی! ملازمتوں کے نام پر پر رقم اینٹھنے والے گروہ کا پردہ فاش
دبئی: دبئی میں پولیس نے ملازمت کے خواہاں 150 افراد کو کورونا وائرس کی وَبا کے دوران میں پُرکشش تنخواہوں کا جھانسا دینے میں ملوّث ایک فراڈیے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ دبئی پولیس کے شعبہ تفتیش فوجداری جرائم کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر جمال سالم الجلاف نے بتایا ہے کہ ’’یہ گینگ جعلی ملازمتوں کے اشتہا
لداخ: چینی فوجیوں کی فائرنگ، ہندوستانی چوکیوں تک پیش قدمی کی کوشش، حالات انتہائی کشیدہ
نئی دہلی: ہندوستان نے ایل اے سی (حقیقی کنٹرول لائن) پر فائرنگ کے چین کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ ہندوستانی فوجیوں نے نہیں بلکہ چینی فوجیوں نے کی ہے۔ ہندوستانی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی فوجیوں نے ان علاقوں کے قریب ہوائی فائرنگ کی ہے جہاں ہندوستانی فوج موجود
ڈرگس ریکٹ: کنڑ اداکارہ سنجنا گلرانی کو پولیس نے کیا گرفتار
Drug Caseممبئی: سینڈل ووڈ ڈرگس ریکٹ معاملے میں سینٹرل کرائم برانچ (Central Crime Branch) معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، اس معاملے پر آج پولیس نے کنڑ اداکارہ سنجنا گلرانی (Sanjjanaa Galrani) کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے اب تک اداکارہ راگنی دویدی سمیت 6 لوگوں کو
سشانت سنگھ راجپوت کیس میں این سی بی نے ریا چکرورتی کو کیا گرفتار
ممبئی۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس (Sushant Singh Rajput Death Case) کی جانچ کر رہی این سی بی (NCB) نے منگل کو اداکارہ اور راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی (Rhea Chakaraborty) کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے ملی اطلاع کے مطابق، این سی بی نے ریا کو این ڈی پی ایس کے کئی دفعات میں گرف
کورونا بھی نہیں بدل پایا سوچ، اب کاشی و متھرا کو آزاد کرانے کے لئے سادھوؤں کی میٹنگ
کورونا وبا کا اثر نہ صرف طبی ہو رہا ہے بلکہ پوری معیشت تباہ ہو رہی ہے لیکن اس وبا کے مضر اثرات بھی انسانی سوچ میں تبدیلی لانے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں ۔ نیوز18 کی خبر کے مطابق ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا آغاز ہونے کے چند دنوں بعد ہی اب سادھو سنت میٹنگ کر رہے ہیں کہ کاشی کی گیان واپی مس
لداخ میں کشیدگی کے درمیان ایس جے شنکر نے کہا- چین سے تعلقات کو تنازعہ سے الگ نہیں کیا جاسکتا
نئی دہلی وزیر خارجہ ایس جے شنکر (S. Jaishankar) نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین کے بہتر تعلقات سرحدوں پر بدامنی سے سیدھے طور پر متاثر ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے کو سرحدی تنازعہ سے الگ کرکے نہیں دیکھا جاسکتا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی یہ حکومت کی
Wear a mask or face action in Bhatkal; 36 fined for not wearing masks
Bhatkal, September 7, 2020: A sharp increase in Corona cases across Uttara Karnataka district has pushed government officials to swing into action and further implement preventive measures. With over 200 COVID-19 cases reported in the district, fines will now be imposed on people for not wearing
روم ڈوب رہا تھا تو نیرو بنسی بجا رہا تھا، اور ہندوستان ڈوب رہا ہے تو مودی جی مور کو دانہ چگا رہے ہیں: کانگریس
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے کیسز اور دنیا میں سب سے زیادہ انفیکشن والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے کے بعد کانگریس نے پیر کے روز مرکزی حکومت کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس نے کہا کہ حکومت اس وبا پر قابو پانے میں پوری طرح ناکام رہی ہے اور مودی حکومت نے لوگوں
شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ کے درمیان 'جی 20' اجلاس سے متعلق انتظامات پر بات چیت
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور امریکی صدر عزت مآب ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نمائوںکے درمیان ہونے والی بات چیت میں سعودی عرب کی میزبانے میں ہونے والے 'جی 20' اجلاس اور اس کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رات گئے دونوںرہ
مرکز کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب کرناٹک میں بھی نافذ ہوگی ، اسکیم کے متعلق خدشات کو دور کرنے کی کوشش
بنگلورو : مرکزی حکومت کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب ریاست کرناٹک میں بھی نافذ کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں شہر کے انفنٹری روڈ میں واقع گلستان شادی محل میں 5 ستمبر 2020 کو پہلی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ کرناٹک کے محکمہ اقلیتی بہبود اور ریاستی وقف کے تحت منعقدہ اس اہم میٹنگ میں ریاست کے نمائندہ علماء کرام نے حص
5 مہینے بعد پھر سے پٹری پر لوٹی میٹرو، سفر کے لئے کیا ہیں سہولیات اور کیا ہیں تقاضے
آج صبح سات بجے سے دہلی کی میٹرو ٹرین پانچ مہینے بعد ویسے کل 169دن بعد واپس پٹری پر لوٹ آئی ہے ۔ ابھی کچھ دنوں تک یہ خدمت محدود رہے گی اور میٹرو صبح چار گھنٹےاور شام چار گھنٹے ہی چلے گی۔ میٹرو میں سفر کرنے کے لئے کچھ نئے ضابطہ طے کئے گئے ہیں جو مسافروں کی صحت اور وبا کے پھیلنےکے خطرات کو نظر