Search results

Search results for ''


Karnataka Fraternity Movement issues memorandum to President of India to expedite search for Najeeb Ahmed

Bhatkal: October 15, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A memorandum was presented in the name of President of India by the Fraternity Movement in Bhatkal today to expedite the search of Najeeb Ahmed, who has been missing from JNU campus from October 15, 2016, exactly four years ago. According to the

کرغزستان کے صدر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی

بشکیک: وسطی ایشیا کے ملک کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور خونریزی سے بچنے کے لیے اپنے عہدے کی قربانی دے رہ

کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ، BBMP کے کونسلروں کی تعداد اب 243 ہوگی

بنگلورو: ریاست کرناٹک کی آبادی تقریباً 6 کروڑ ہے۔ ان میں ایک کروڑ 25 لاکھ افراد دارالحکومت بنگلورو میں بستے ہیں۔ بنگلورو کی بلدیہ جسے بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (BBMP) کہا جاتا ہے، اس بلدیہ کا شمار ملک کے چوتھے بڑے میونسپل کارپوریشنوں میں ہوتا ہے۔ بنگلورو شہرکی بڑھتی ہوئی آبادی، اس شہر کے بڑھتے ہوئ

نیوز چینلوں کی ٹی آر پی جنگ پر کچھ ہفتوں کے لیے روک، 'بارک' نے اٹھایا بڑا قدم

نیوز چینلوں کی ٹی آر پی کی لڑائی اسٹوڈیو کے بعد سڑکوں اور پھر پولس تھانوں و عدالتوں تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد ٹی آر پی جاری کرنے والے ادارہ بی اے آر سی (بارک) یعنی براڈ کاسٹنگ آڈینس ریسرچ کونسل نے سبھی نیوز چینلوں کی ٹی آر پی جاری کرنے پر روک لگا دی ہے۔ بارک نے کہا ہے کہ اس کی ٹیکنیکل ٹیم سبھ

بیوی کو ڈیڑھ سال تک بیت الخلا میں قید کرنے کا انسانیت سوز واقعہ، شوہر کے خلاف مقدمہ درج

پانی پت: ہریانہ کے پانی پت کے گاؤں رِسپور میں ایک شوہر نے اپنی 35 سالہ بیوی کو ڈیڑھ سال تک بیت الخلا میں قید رکھا۔ ویمن پروٹیکشن اینڈ چائلڈ میرج پروہیبشن آفیسر نے پیر کے روز ٹیم کے ساتھ پہنچ کر خاتون کو رہا کرایا۔ اس عورت کا پورا جسم غلاظت لتھڑا ہوا تھا اور اس کی حالت اتنی خراب تھی کہ وہ اٹھ ک

آئی فون 12 کے ’’12 حیران کن فیچرز‘‘

موبائل ٹیکنالوجی کی کنگ کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس بار ایپل نے اپنے فونز میں 5 جی کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں ایپل کے نئے فونز میں کون کون سے فیچرز ہیں۔ 5جی ٹیکنالوجی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون 12 کے تم

حیدر آباد میں موسلا دھار بارش سے 14 افراد ہلاک، کئی گھر منہدم

تلنگانہ: 14 اکتوبر، 20 (ذرائع) حیدر آباد میں موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بارش کی وجہ سے تلنگانہ کے کم از کم 14اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور سڑکوں پر گاڑیاں تیرتی ہوئی دکھائی دے

بنگلورو تشدد معاملہ : 8 ملزمین کو ملی ضمانت لیکن نہیں ہو پائی رہائی ، جانئے کیا ہے وجہ

بنگلورو میں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعہ میں تقریبا 430 افراد کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں ۔ ان میں 300 سے زائد نوجوانوں کے خلاف UAPA کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔ شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی میں ہوئے تشدد کے اس واقعہ کو رونما ہوئے 2 ماہ گزر چک

ہندستان نے ایل اے سی تنازعہ پر چین کے نئے بہانے کو کیا مسترد، بتائیں تین خاص وجہیں

نئی دہلی۔ ہندستان نے چین (India China Faceoff) کی اس دلیل کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ 3,488 کلومیٹر طویل لائن آف ایکچول کنٹرول پر سرحدی بنیادی ڈھانچے کو اپڈیٹ کرنا فوجی کشیدگی کا ' سبب' ہے۔ ہندستان کا کہنا ہے کہ سرحد کے اس پار پیپلس لبریشن آرمی (PLA) نے پہلے ہی تعمیرات کی ہیں اور سڑکو

گونڈہ: تین دلت بہنوں پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، ملزم آشیش گرفتار

گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے پرسپور علاقے میں 3 سگی بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو پولیس نے مڈبھیڑ کے درمیان گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مہندر کمار نے بدھ کو یہاں بتایا کہ منگل کی دیر شام اطلاع ملی تھی کہ پسکا گاؤں میں تیزاب حملے کا ملزم آشیش کمار عر ف چھوٹو بائیک سے کہیں

برے پھنسے ارنب گوسوامی، ایک نئے معاملے میں ممبئی پولس نے کیا طلب، بھرنا ہوگا 10 لاکھ کا بانڈ!

ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی مشکلیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ ٹی آر پی گھوٹالہ میں جانچ چل ہی رہی تھی کہ اب ممبئی پولس نے مزید ایک نوٹس بھیج دیا ہے۔ ورلی ڈویژن کے اے سی پی نے انھیں سی آر پی سی سیکشن 108(1) (اے) کے تحت نوٹس بھیجا ہے۔ یہ سیکشن چیپٹر پروسیڈنگ سے جڑا ہے۔ چ

Gas tanker overturns near Bhatkal Nishath Nursing Home, no casualties reported

Bhatkal, Oct 14 2020 (Bhatkallys News Bureau) An empty gas tanker overturns on National Highway 66 near Bhatkal Nishath Nursing Home in the early morning and crashed into a nearby slope, no one got injured. As soon as the gas tanker fell, there was lot of commotion among the people in the area bu

Torrential rains batter coastal Karnataka including Bhatkal

Bhatkal, Sep 14 2020 (Bhatkallys News Bureau) Torrential rains continued in coastal Karnataka including Bhatkal on Wednesday due to low pressure of air in Bay of Bengal. The Meteorological Department has issued a red alert forecasting heavy rains in Uttar Karnataka, Dakshina Karnataka and Udupi till

زیادہ 'غدار-غدار' کہو گے تو ہم بھی بی جے پی میں شامل ہو جائیں گے: کنہیا کمار

بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں بہت تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلہ کی ووٹنگ قریب ہے اس کو لے کر انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔ اس درمیان سی پی آئی لیڈر اور جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار بھی بہار انتخاب میں اپنی پارٹی کی تشہیر کا ذمہ بخوبی سنبھالے ہوئے ہیں۔ اپنی پارٹی

دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی اجازت دیدی گئی ہے جس میں صرف 6 ہزار مقامی معتمری

Career guidance program for SSLC and PUC students held in Bhatkal Tanzeem

Bhatkal: October 13, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A career guidence program was held at Bhatkal Majlis-e-Islah-wa-Tanzeem in collaboration with Mangla Group of Educational Institute and Bhatkal Muslim Youth Federation for students completing SSLC and PUC. A large number of students participated in

Hawkers evicted from National Highway in Bhatkal

Bhatkal: October 13, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After lockdown was eased in Bhatkal, hawkers had set-up thier shops from Shamsuddin Circle to Tengungunde Cross and a large number of people were seen shopping there. But due to the commencement of construction work on the National Highway in Bha

کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں مسلسل گراوٹ

نئی دہلی: کورونا وائرس کی جانچ میں تیزی اور بہتر علاج سے متاثرین کو اس وبا سے نجات حاصل کرنے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 10 دنوں میں یومیہ 75-80 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند ہو رہے ہیں۔ اس کے مقابلے میں نئے کیسز میں کمی آرہی ہے۔   مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب