Search results

Search results for ''


Khalifa Jamaat-ul-Muslimeen to hold 20-day Seerat Campaign in Bhatkal

Bhatkal: October 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Khalifa Jamaat-e-Muslimeen Bhatkal launched a 20-day Seerat campaign this afternoon. Inaugurating the event, Maulana Syed Mohammad Rabi Hasni Nadvi, President All India Muslim Personal Law Board, expressed his views through a video in which he calle

امریکی مخالفت کے باوجود ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت کی پابندی ختم

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر 13 سالہ پابندی مشترکہ جامع منصوبہ بندی کی قرارداد 2231 کے ایک حصے کے طور پر آج ختم ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندی پر توسیع نہ کرنے پر ایران پر 13 سالہ روایتی ہتھیار

سات ماہ بعد روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا

ریاض: مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے سات ماہ بعد روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے تاہم معتمرین اور عبادت گزاروں کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور نے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول سے کورونا وائ

پاک فیسٹ میں ششی تھرور کے بیان پر گھمسان ، بی جے پی نے کہا : کانگریس نے ہندوستان کا مذاق بنایا

پاکستان کے پلیٹ فارم سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کے متنازعہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ وہ (تھرور) پاکستان میں ملک کونیچا دیکھانے اور بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس پاکستان م

روسی 'کورونا ویکسین' کے ٹرائل کو ہندوستان میں ملی منظوری

ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) نے ہندوستانی دواساز ڈاکٹر ریڈیز لیباریٹریز کو روس کے ذریعہ تیار کردہ اسپوتنک-5 ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلہ کے کلینیکل ٹرائل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈاکٹر ریڈیز لیباریٹریز لمیٹڈ نے 16 ستمبر کو روسی ڈائریکٹر انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے ساتھ

میرٹھ: ’بی جے پی کا اسٹیکر‘ لگی کار میں طالبہ سے عصمت دری، ملزم نے خود کو بتایا ’گئورکشک‘

میرٹھ میں چلتی کار میں عصمت دری کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد متاثرہ لڑکی کی حالت خراب ہے اور اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم لڑکی کو مارشل آرٹ کی تربیت دیتا تھا۔ المناک بات یہ ہے کہ جس کار میں متاثرہ کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا اس پر بی

ہندوستان میں گزر گیا کورونا وائرس کا پیک ، سردیوں میں دوسری لہر خارج از امکان نہیں : سرکاری پینل

ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات اور تازہ اموات میں گزشتہ کچھ دنوں سے کمی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ اس درمیان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی سائنسدانوں کی ایک کمیٹی نے اتوار کو ملک میں کورونا 19 کو لے کر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ کمیٹی کا اندازہ ہے کہ ہندوستان میں اب کورونا وائرس کا پیک گزر

گھر بیٹھے الحرمین الشریفین کے ایمان پرور نظاروں کا دیدار ممکن

الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے ڈیجیٹیل ٹرانسفارمیشن یونٹ کے تعاون سے الحرمین الشریفین کے ایمان افروز مناظر 360 ڈگری کے زاویے کے ساتھ چوبیس گھنٹے نشر کرنے کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فکسڈ کیمروں کے ذریعہ براہ راست حرمین کی نشریات کو منتقل کرنا اور 360 ڈگری زاویے پر دنیا بھ

ایم پی ضمنی انتخاب: بی جے پی میں سندھیا کے 'قد' پر چلی قینچی، برانڈ ویلو ختم!

مدھیہ پردیش میں اسمبلی کی 28 سیٹوں کے لیے ہو رہے ضمنی انتخاب کے دوران گوالیر-چمبل علاقہ میں انتخابی بحث نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔ اس علاقے کے ووٹر کھلے عام کہتے سنے جا رہے ہیں کہ بی جے پی میں مہاراج یعنی کانگریس چھوڑ کر آئے جیوترادتیہ سندھیا کی برانڈ ویلیو گھٹتی جا رہی ہے۔ اس کا جیتا جاگتا ثبو

نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن کی تاریخی فتح

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت ’لیبر پارٹی‘ نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے پارلیمانی الیکشن میں موجودہ وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی ج

مدرسوں پر آسام حکومت کا فیصلہ: ’یہ وہی متعصبانہ ذہنیت ہے جو تبلیغی جماعت کو نشانہ بنا رہی تھی‘

دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے مدرسوں کے متعلق آسام حکومت کے حالیہ فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ اسی متعصبانہ ذہنیت کے لوگوں کا فیصلہ ہے جو تبلیغی جماعت کو نشانہ بنا رہے تھے، ان کا مقصد مسلمانوں کو مذہبی اعتبار سے مایوسی کا شکا ربنانا اور انہیں یہ

پیغمبر اسلام کے خاکے کلاس میں دکھانے والے استاد کا سر قلم!

پیرس: فرانس کی راجدھانی پیرس میں ایک اسکول ٹیچر کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول سکول ٹیچر نے پیغمبر اسلام کے خاکے کلاس میں اپنے طلباء کو دکھائے تھے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور نے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے ایک اسکول کے قریب ح

Who will be the next Bhatkal Municipality President? Find out who are the top 4 in the race ….

Bhatkal: October 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections for the post of President and Vice President of Bhatkal Municipal Council will be held on October 22 for which General Category has been selected this year. Although the nomination forms for the candidates for this election are to be fill

سرحد تنازعہ پر چین نے رکھی شرط تو ہندستان نے دیا یہ دو ٹوک جواب

نئی دہلی۔ مشرقی لداخ (East Ladakh)  میں لائن آف ایکچول کنٹرول (LAC) پر پچھلے 6 مہینے سے ہندستان اور چین (India China Faceoff) کے درمیان جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے ہو رہی بات چیت میں پڑوسی ملک کی ہر تدبیر ناکام ہو رہی ہے۔ چین نے حال ہی میں ہوئی ایک بات چیت کے دوارن یہ شرط رکھی تھی کہ ہندستانی فوج پ

فیملی میں پہلے ڈاکٹر بنیں گےشعیب آفتاب، 720 میں 720 اسکور کرکے رقم کی تاریخ

نئی دہلی: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نیٹ امتحانات کے نتائج کا جمعہ کو دیر شام اعلان ہوا۔ اوڈیشہ کے شعیب آفتاب نے اس بار 100 فیصد اسکور کرکے نیٹ امتحان میں تاریخ رقم کی ہے۔ شعیب آفتاب نے 720 میں سے 720 نمبرات حاصل کئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شعیب آفتاب نے ایک اور بھی تاریخ رقم کی ہے۔ دراصل، اس سے پہلے اوڈیشہ

مسلم پرسنل لا بورڈ بابری مسجد انہدام پر مجرمین کے متعلق سی بی آئی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرے گا: مجلس عاملہ کی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ

نئی دہلی: 16 اکتوبر، 20 (پریس ریلیز) کوروناوائرس کی اس عالمی وبا کے دوران مسلم پرسنل لا بورڈ نے زوم پر مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد کیا اور متعدد امور و مسائل پر غوروخوض کے بعد کئی اہم فیصلے کئے۔ دو دن پر محیط اس میٹنگ کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی اور کارروائی کو جنرل

تلنگانہ، آندھرا، مہاراشٹر اور کرناٹک میں موسلادھار بارش، 31 افراد کی موت، ہزاروں ایکڑ فصلوں کو نقصان

آندھراپردیش،تلنگانہ ،مہاراشٹر اور کرناٹک کےکئی علاقوںمیں گزشتہ چند روز سے ہورہی موسلادھار بارش سے اب تک 31 افراد کی موت ہوچکی ہے او ہزاروں ایکڑ فصلوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔ Maharashtra: Rain continues to lash Mumbai; visuals from near Marine Drive. India Meteorological Department (IMD)

'ہندو راشٹر' کا مطالبہ کرنے والے مہنت کی بھوک ہڑتال جاری، ہو سکتی ہے گرفتاری

ہندوستان کو 'ہندو راشٹر' قرار دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہنت پرمہنس داس گزشتہ 12 اکتوبر سے تامرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن اب ان کے لیے پریشانیاں کھڑی ہونے والی ہیں، کیونکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلد ان کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔ یہ گرفتاری 'ہندو راشٹر' کا مطالبہ کرنے کے