Search results
Search results for ''
News Categories
نوئیڈا صفائی ملازموں نے دی دھمکی، مطالبات نہیں مانے گئے تو اسلام قبول کریں گے
نوئیڈا: 16 ستمبر،20 (ایجنسی) نوائیڈا میں پچھلے کئی دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے سیکڑوں صفائی ملازموں نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ کئی روز سے مختلف مطالبات کے لیے ہڑتال پر بیٹھے نوئیڈا اتھارٹٰی میں کام کرنے والے صفائی ملازمین نے سیکٹر6 میں واقع نوئیڈا ا
بنگلورو میں بنا ملک کا سب سے بڑا کووڈ کیئر سینٹر ہوابند: سرکاری فنڈ کے غلط استعمال کا بھی الزام
بنگلورو: 17 ستمبر،20 (ذرائع) کورونا مریضوں کے علاج کے لیے بنگلورو میں قائم کئے گئے ملک کے سب سے بڑے کووڈ کیئر سینٹر کو اب بند کردیا گیا ہے۔ 27 جولائی 2020 کو شروع کئے گئے اس سینٹر کو محض 50 دنوں کے اندر یعنی 15 ستمبر 2020 کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت اور بروہت بنگلورو مہانگر پال
پولیس نے 15000 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی، طاہر حسین سمیت 15 لوگ ملزم
نئی دہلی: دہلی پولیس (Delhi Police) کی اسپیشل سیل (Special Cell) نے دہلی تشدد (Delhi violence) معاملے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ یعنی یو اے پی اے کے تحت آج کڑکڑ ڈوما عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی۔ اس معاملے میں پولیس نے صفورا زرگر اور طاہر حسین سمیت کل 15 لوگوں کو ملزم بنایا ہے۔ اس چا
بابری مسجد شہادت معاملے میں27 سال بعد 30 ستمبر کو آئےگا عدالت کا فیصلہ، اڈوانی - جوشی سمیت 49 ہیں ملزم
نئی دہلی: اترپردیش واقع ایودھیا (Ayodhya) میں سال 1992 دسمبر میں بابری مسجد شہادت معاملے (Babri Masjid Demolition Case) میں سی بی آئی کی عدالت 27 سال بعد 30 ستمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ اس معاملے میں سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ رہے لال کرشن اڈوانی، سابق گورنر اور یوپی کے وزیر اعلیٰ رہے کلیان سنگ
بنگلورو تشدد معاملہ : امیر شریعت کی قیادت میں علماء کرام و ملی تنظیموں کے وفد کی وزیر اعلی سے ملاقات
بنگلورو کے ڈی جے ہلی ، کے جی ہلی علاقوں میں پچھلے ماہ پیش آئے تشدد اور اس معاملے میں بڑے پیمانے پر ہوئی گرفتاریوں کے سلسلے میں اکابر علماء کرام اور ملی تنظیموں کے وفد نے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا سے ملاقات کی۔ ریاست کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کی صدارت میں امارت شرعیہ کرناٹک ، جمعیت
کمٹہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ کے بعد گروسری دکانداروں کی تنظیم نے ایک ہفتے کے لیے دکانیں بند رکھنے کا کیا فیصلہ
کمٹہ: 15 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ میں کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ کو دیکھتے ہوئے وہاں کے کرانہ دکانداروں کی تنظیم نے ایک ہفتے تک غذائی اشیاء فروخت کرنے والی تمام دکانوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرانہ دکانداروں کی تنظیم کی طرف سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کی طرف س
Police arrest 4 people at Bhatkal Jali beach for selling cannabis
Bhatkal: September 15, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After the expose of drug mafia and Kannada film industry nexus in Bangalore, the police crackdown on drug peddlers across the state is getting tougher and in this regard the police department is looking out for drug peddlers at all locations. I
Fake account created in name of ASP Nikhil Bullavar on Facebook: Counterfeiter try to extort money from public
Bhatkal: September 15, 2020 (Bhatkallys News Bureau) It has become a common thing in present times to deceive the people on Social Media. Innocent social media users are often fooled and duped to fraudulently pay money. In a latest incident, a fake Facebook account was created in the name of ASP
اسرائیل سے امن معاہدے کا مطلب قضیہ فلسطین سے دست برداری نہیں: بحرین
بحرین نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن سمجھوتے کا مقصد فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت سے دست برداری نہیں ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بحرین کے وزیر داخلہ میجر جنرل الشیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن م
مہاجر مزدوروں کی موت کے اعداد موجود نہیں، معاوضہ کا سوال نہیں اٹھتا، حکومت کا پارلیمنٹ میں بیان
نئی دہلی: مرکزی وزارت محنت نے لوک سبھا میں بیان دیا ہے کہ حکومت کے پاس مہاجر مزدوروں کی موت سے متعلق اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، ایسی صورتحال میں معاوضہ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دراصل، حکومت سے پوچھا گیا تھا کہ کورونا و لاک ڈاؤن کے دوران اپنے آبائی علاقوں تک پہنچنے کی کوشش میں اپنی
مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سدرشن کے پروگرام پر سپریم کورٹ کی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سدرشن چینل کے ’بنداس بول‘ نامی اس متنازعہ ٹی وی پروگرام پر منگل کے روز پابندی عائد کر دی ہے، جس میں انہوں نے نوکرشاہی جہاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان سول سروسز میں دراندازی کر کے ملازمتیں حاصل کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سدرشن کے وکیل سے کہا کہ آپ کے موکل
مسلم نوجوان آگے آئیں، محکمہ پولیس میں اپنا مستقبل بنائیں، کرناٹک کے شیموگہ میں جاری ہے بیداری و تربیتی پروگرام
بنگلورو: کرناٹک میں ان دنوں بڑے پیمانے پر محکمہ پولیس میں بھرتیاں ہورہی ہیں۔ پولیس کے اعلی عہدوں سمیت مختلف زمروں کی اسامیوں کیلئے تقریباً 22 ہزار امیدواروں کی تقرری عمل میں لائی جارہی ہے۔ فزیکل ٹسٹ، تحریری امتحانات اور انٹرویوز کے ذریعہ امیدواروں کی بھرتیاں ہونے والی ہیں۔ اس سلسلے میں اقلیتی نوجوان
سری نگر: پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج
سری نگر: فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف پیر کے روز سری نگر کے مضافاتی علاقہ ایچ ایم ٹی میں درجنوں لوگوں نے کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں کی اکثریت سیاہ لباس میں ملبوس تھی اور فضا 'لبیک یا ر
مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں : امارات
متحدہ عرب امارات کی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت ریم الہاشمی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے اور اس حل کو پھر سے مذاکرات کی میز پر پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ریم امارات کے اس وفد میں شامل ہیں جو منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخ
توہین عدالت معاملہ: پرشانت بھوشن نے ایک روپے کا جرمانہ ادا کیا، لیکن...
نئی دہلی: سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کی توہین معاملہ میں اپنے خلاف لگائے گئے ایک روپیہ کے جرمانے سے متعلق فیصلہ پر نظرثانی کرنے کے لیے پیر کے روز عدالت عظمیٰ سےاستدعا کی۔ پرشانت بھوشن نے اپنی نظر ثانی درخواست میں سپریم کورٹ سے اس معاملہ میں فوری کھلی عدالت میں سماعت کیے جانے کی بھ
عمر خالد کے حق میں 12 معروف ہستیوں نے جاری کیا مشترکہ بیان، پرشانت بھوشن نے بھی کیا ٹوئٹ
عمر خالد کی گرفتاری کے بعد مودی حکومت کے خلاف آوازیں تیز ہونے لگی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اپوروانند اور ہرش مندر جیسی 12 ہستیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر عمر خالد کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "پرامن سی اے اے مخالف مظاہروں کو نشانہ بنا کر کی گئی بدنیتی
مانسون سیشن کے پہلے دن آئی بڑی خبر: ایم پی آننت کمار ہیگڈے سمیت 25 اراکین پارلیمینٹ کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو
نئی دہلی: کووڈ-19 کا قہر اس وقت ملک میں اپنے عروج پر چل رہا ہے۔ اسی ضمن میں پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے دن بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ اس میں اتر کینرا ضلع کے ایم پی آننت کمار ہیگڈے سمیت 25 اراکین پارلیمنٹ کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ مانسون اجلاس کو لے کر کافی تیاریاں کی گئی ہیں۔ نائب ص
یکم جنوری 2021ء سے دنیا بھرکے لیے سعودی عرب کے دروازے کھولنے کا فیصلہ
سعودی عرب نے منگل سے خلیجی باشندوں کی مملکت میں آمد و رفت کی اجازت دے دی الریاض: 14 ستمبر،20 (ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کی آمد ورفت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ حکومت نے یکم جنوری 2021ء سے مملکت کے تمام بری، بحری