Search results
Search results for ''
News Categories
People should come here for treatment in first phase if any symptoms of corona is found: Primary Quad Care Center officials urge public
Bhatkal: September 23, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "A Primary Covid Care Center was set up in Bhatkal a few weeks ago with the aim of removing fear from the hearts of patients and providing treatment in a friendly environment at a discounted price. 81 patients have been recruited and recovered, bu
ایردوآن نے یو این میں اٹھایا مسئلہ کشمیر، ’اندرونی معاملات میں دخل نہ دے ترکی‘ انڈیا کی تاکید
اقوام متحدہ: جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے۔ ٹی ایس ترومورتی نے ٹو
یواے ای اور بحرین کے اسرائیل سے امن معاہدے، فلسطین احتجاجاً عرب لیگ کی چئیرمین شپ سے دستبردار
فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کر دی ہے اور ان کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر عرب لیگ کے آیندہ اجلاسوں کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی عرب ملک کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات استوار کر
ممبئی میں تیز بارش، جگہ۔جگہ سڑکوں پر بھرا پانی، ٹرینیں رد ہونے سے گھنٹوں پھنسے رہے لوگ
ممبئی: 23 ستمبر، 20 (ذرائع) مہاراشٹراکی راجدھانی ممبئی میں گذشتہ رات سے موسلا دھار بارش کے چلتے جگہ جگہ پانی بھر گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے سڑکیں تالاب کی مانند ہوگئیں اور لوگوں کی گاڑیاں سڑک پر ہی پھنسی ہوئی ہیں۔ اس دوران پولیس بارش م
خوشخبری! حفظان صحت کے ضوابط کے مطابق عمرہ کی بتدریج بحالی
سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہا کہ ’ان کا ملک حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔‘ عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعودی وزیر حج وعمرہ نے آئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کی تفص
تبلیغی جماعت پر کورونا کی ذمہ داری ڈالنے کو محمود مدنی نے بتایا گمراہ کن
نئی دہلی: ملک کی وزارت داخلہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں تبلیغی جماعت کو کورونا وباء پھیلانے کا ذمہ دار قرار دینے کو جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت، خود کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے اسے دوسروں پر تھوپ رہی ہے۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ وزا
کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتیں مانسون اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کر رہیں! کانگریس نے بتائیں سات وجوہات
نئی دہلی: زرعی بلوں کی راجیہ سبھا سے ہنگامہ کے دوران منظوری اور اس کے بعد حزب اختلاف کے 8 ارکان کو راجیہ سے معطل کیے جانے پر حزب اختلاف میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور معطل شدہ ارکان نے پوری رات پارلیمنٹ کے احاطہ میں دھرنا دیا۔ کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مانسون اجل
لوک سبھا میں کانگریس رکن پارلیمنٹ کا بڑا الزام- پولس نے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ کی مارپیٹ
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے سامنے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ دہلی پولس نے ان پر طاقت کا استعمال کیا۔ لوک سبھا میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ نے کہا کہ پیر کی شام سات بجے وہ اور ان کے ساتھ تین دیگر ار
وزیر اعظم نریندر مودی کوروناوائرس وبا کے تعلق سے کرناٹک سمیت 7ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کریں گے بات
ملک میں کوروناوائرس وبا (Covid-19 pandemic) کے بڑھتے قہر کے درمیان وزیراعظم نریندرمودی (Pm Narendra Modi) بدھ یعنی 23 ستمبر 2020 کو کووڈ19 کے سب سے زیادہ معاملات والی سات ریاستوں اور مرکز کے زیراہتمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرائے صحت کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم
دہلی فسادات: پولیس نے کپل مشرا سے کی تھی پوچھ گچھ، بی جے پی لیڈر نے موجپور میں تقریر کرنے سے کیا انکار
نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی کپل مشرا (Kapil Mishra) سے دہلی پولیس (Delhi Police) کی اسپیشل سیل نے 28 جولائی کو فروری میں ہوئے شمال مشرقی دہلی فسادات (Nort-East Delhi Riots) سے جڑے ہونے کے معاملے میں پوچھ گچھ کی تھی۔ ان سے پوچھ گچھ کے دوران کپل مشرا نے اپنے موجپور (Maujpur) کے دورے کے
455 Covid-19 patients recover in Uttar Kannada today: 45 discharge from hospital in Bhatkal
Karwar: In Uttar Kannada, where a large number of people are being infected by Covid-19 every day, a large number of Covid-19 patients are also being discharged from hospitals. According to the latest information, 455 Covid-19 patients in Uttar Kannada district have recovered from the disease in
بینگلور سیریل بم دھماکوں کے 12 سال بعد پھر ایک ملزم ہوا گرفتار
بنگلورو: بینگلورو میں 12سال پہلے ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ایک اہم ملزم کو بارہ سال بعد کل 21ستمبر کو سٹی اینٹی ٹیرر پولس سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت کوزی کوڈ کے شعیب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس کے مطابق شعیب ان دھماکوں میں اہم ملزم تھا اور دھماکوں کے بعد سے وہ روپوش ہوگیا تھا۔ ذر
لوک سبھا میں دیر رات پاس ہوا وبا سے متعلق بل، راجیہ سبھا سے معطل 8 ارکان پارلیمنٹ کا دھرنا مسلسل جاری: چائے پلانے پہنچے راجیہ سبھا کے نائب چیرمین
نئی دہلی۔ پارلیمنٹ میں مانسون اجلاس (Monsoon session parliament) کے تحت لوک سبھا کی کارروائی پیر کی دیر رات تک چلی۔ اس دوران وبا سے متعلق بل کو منظوری دی گئی۔ وہیں، دوسری طرف راجیہ سبھا سے پیر کے روز معطل کئے گئے 8 ارکان پارلیمنٹ کا دھرنا پارلیمنٹ کے احاطے میں ابھی بھی جاری ہے۔ ان ارکان پارلیمنٹ نے
Torrential rains cause flooding in costal areas of Karnataka, rivers in spate
Bhatkal: 21 September, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Incessant rains and flash floods continued to wreak havok in coastal areas of Karnataka on Monday. Many rivers in Karnataka are flowing above the danger level. The meteorological department has issued a red alert in the coastal areas of Karnata
Bhatkal traders call for greater support from AC office; upset with shutting down of businesses
Business owners with shops on Bhatkal’s Main Road area have called for greater support and cooperation from local government officials after unlicensed businesses were shut down by municipality officials on September 16. Upset and angered by the move, shop owners have petitioned the government by p
ہنڈراس اپنا سفارت خانہ بیت المقدس میں کھولے گا
ہنڈراس کے صدر جووان اورلینڈو ہرنانڈیز کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اتوار کی شب کی گئی ٹویٹ میں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ "اگر کرونا کی وبا نے اجازت دی تو رواں سال کے اختتام سے قبل اس ارادے پر عمل ہو جائے گا"۔ ہنڈراس کے صدر کے مطابق
زرعی بل 2020: راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی، معطل اراکین پارلیمنٹ میں دھرنے پر، کارروائی کل تک ملتوی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس (Parliament Monsoon Session) کا آج پیر کو آٹھواں دن ہے۔ زرعی بل 2020 (Agriculture Bills 2020) کو لے کر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ راجیہ سبھا میں اتوار کو زرعی بل کو لے کرہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 8 اراکین پارلیمنٹ کو آج راجیہ سبھا کے چیئرمین
مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آباد کار لاک ڈاؤن کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں داخل
اسرائیلی حکومت کے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حال ہی میں نافذ کردہ سخت لاک ڈاؤن کے باوجود انتہا پسند یہودی آباد کار اتوار کے روز مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے اور انھوں نے وہاں عبادت کی ہے۔ انتہا پسند یہودی آباد کار اپنے نئے سال رُوش ہَشَنَہ (رُوش ہاشَنَا