Search results

Search results for ''


Markazi Khalifa Jamaat-ul-Muslimeen holds meeting with journalists of Bhatkal under the Sirat Campaign

Bhatkal: October 30, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Under the ongoing 15-day Sirat-un-Nabi campaign organized by the Markazi Khalifa Jamaat-e-Muslimeen Bhatkal various programs are being organized in the town and meetings with non-Muslims is on going.As a part of this, a meeting was held with the jou

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی سیرت مہم کے تحت بھٹکل کے صحافیوں سے کی گئی ملاقات

بھٹکل: 30 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے زیر اہتمام جاری پندرہ روزہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مہم کے تحت شہر میں مختلف پروگرام منعقد ہورہے ہیں اور اسی کے تحت غیر مسلموں سے ملاقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی کی ایک کڑی کے طور پر جمعرات کے روز شہر بھٹکل کے

قیامت کے آنے میں 895 سال باقی، بنگلورو کے ایک مسلم سائنسداں کا دعوٰی

بنگلورو کے سائنسداں ڈاکٹر سید مظہر الامین کی کتاب محمد صلی اللہ علیہ و سلم حتمی نجات دہندہ کا بنگلورو میں رسم اجراء عمل میں آیا۔ اس کتاب میں ڈاکٹر ایس ایم امین نے کئی اہم انکشافات کئے ہیں۔ اپنی تحقیق کے ذریعہ انہوں نے قرب قیامت کی پیشن گوئیوں کی قمری اور شمسی تاریخ بتائی ہے۔ ڈاکٹر سید مظہر الامین نے

سعودی کرنسی نوٹ میں کشمیر، لداخ کو علیٰحدہ ملک دکھانے پر ہندوستان کا سخت اعتراض

نئی دہلی۔ ہندوستان نے سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر کشمیر اور لداخ کو عالمی نقشے میں علیحدہ ملک دکھانے پر سخت اعتراض درج کیا ہے اور سعودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ یہ علاقے ہندوستان کے اٹوٹ حصے ہیں اور نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی ہونی چاہئے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواست

JIH Bhatkal distributes Sirat booklets on the occasion of 12th Rabi-ul-Awal

Bhatkal: October 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) While protests and demonstrations are being held all over the world expressing outrage over the publication of blasphemous sketches of the Holy Prophet (PBUH) in France, Jamaat-e-Islami in Bhatkal distributed booklets on the life of the Holy Prophet

Tanzeem to collect funds for hyderabad flood victims after friday prayers

Bhatkal: October 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The recent floods in Hyderabad have affected many families and displaced many people. In such situation, relief fund is being collected for these victims by Majlis-e-Islah-o-Tanzeem. The General Secretary of the Majlis-e-Islah-o-Tanzeem has infor

اماراتی ولی عہد کا سوڈان کے امن اورخوشحالی میں ہرممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے امن ،سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق امارات کے ولی عہد نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز سوڈان کےعبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران

سماجوادی پارٹی کو جواب دیں گے، چاہے بی جے پی کو ہی ووٹ کیوں نہ دینا پڑے: مایاوتی

لکھنؤ: راجیہ سبھا انتخابات میں بغاوت کرنے والے سات ارکان اسمبلی کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے معطل کر دیا ہے۔ بی ایس پی صدر مایاوتی نے ارکان اسمبلی کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مایاوتی نے کہا کہ ایم ایل سی انتخابات میں بی ایس پی جیسے کو تیسا جواب دینے کے لئے پوری طاقت لگا

کئی ممالک میں پھر بڑھا کورونا کا قہر، دوبارہ لاک ڈاؤن کی تیاری!

کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کی جگہ ایک بار پھر بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ کورونا انفیکشن سے دنیا کے کئی بڑے ممالک ہنوز پریشان ہیں اور کئی ممالک میں تو لگاتار نئے معاملے بڑھ رہے ہیں۔ یوروپ اور امریکہ میں کورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ برطانیہ کا حال بھی انتہائی برا ہے۔

حید ر آباد سیلاب متاثرین کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مالی اعانت کی اپیل: جمعہ نماز بعد رضاکار مسجد کے باہر رہیں گے موجود

بھٹکل: 29 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حیدر آباد میں حالیہ دنوں آئے سیلاب سے بہت سے خاندان متاثر ہوگئے ہیں اور سیلاب نے کئی افراد کو بے گھر کردیا ہے۔ ایسے میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے ان متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔ جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے ک

بھٹکل میں جماعت اسلامی کی طرف سے 12 ربیع الاول کی مناسبت پر سیرت کے کتابچوں کی تقسیم

بھٹکل: 29 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دنیا بھر میں جہاں فرانس میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر غم و غصہ کا اظہار کرکے مظاہرے اور احتجاجات کیے جارہے ہیں وہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کو برادران وطن تک پہنچانے کے لیےآج بھٹکل میں جماعت اسلامی کی طرف سے کتابچو

اگر پاکستان نہیں چھوڑتا ونگ کمانڈر ابھینندن کو تو ہندستانی فوج کر دیتی حملہ!

نئی دہلی: پاکستان کی پارلیمنٹ میں ہندستانی ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان (Indian Wing Commander Abhinandan)  کا ایک بار پھرذکر ہوا ہے۔ اس مرتبہ ونگ کمانڈر ابھینندن کے ذکر کے ساتھ ہی پاکستان کی قلعی کھل گئی ہے۔ پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خوف کے سبب ابھینندن وردھمان کو ہندستانی فوج کو واپس سونپا ت

فرانس میں چرچ پرحملہ، 3 لوگوں کا قتل، خاتون کا سرکاٹا، میئر نےکہا- یہ دہشت گردانہ حملے جیسا

پیرس: آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کارٹون تنازعہ میں پوری دنیا میں مسلمانوں میں اضطراب کی کیفیت دیکھنے کو مل رہی ہے اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے خلاف بھی ناراضگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسی دوران اطلاع ملی ہے کہ فرانس کے ایک چرچ (Church) میں ایک حملہ آور نے ایک خاتون کا گلا کاٹ دیا

MLC elections for West Graduates Constituency elections completed in Bhatkal, 76% polling registered

Bhatkal: Oct 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections were held on Wednesday for the Karnataka West Graduate Constituency (MLC) comprising Uttar Karnataka, Dharwar, Gadag and Haveri districts, with 71% polling in Uttar Kannada district. In Bhatkal, 76% voters exercised their franchise. Accordi

بھٹکل میں مغربی گریجویٹس حلقہ کے انتخابات  مکمل : 76 فیصد پولنگ کی گئی درج

بھٹکل: 29 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اُترکنڑا، دھارواڑ، گدگ اور ہاویری اضلاع کی حدود پر مشتمل کرناٹک مغربی گریجویٹ حلقہ (ایم ایل سی) کے لیے بدھ کے روز انتخابات منعقد ہوئے جس میں اتر کنڑا ضلع میں 71 فیصد پولنگ درج کی گئی تو بھٹکل میں 76 فیصد رائےدہندگان نے اپنا حق رائےدہی استعمال کیا ۔ اطلاع

وزیر اعظم مودی کی ریلیوں پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ، سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ پر

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) کو بہار کے انتخابی ماحول (Bihar Assembly Election 2020) میں نشانہ بنانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ ممنوعہ خالصتانی دہشت گردوں سے (Khalistani Terrorist Organization) منسلک تنظیم ’جسٹس فار سکھ (Justice for Sikh)’ کے سربراہ گُرپتونت سنگھ پنو (Gurpatwant

Customs officers seize gold worth rupees 3.2 million in Mangalore

Mangalore: Customs officers seized gold worth more than Rs 3.2 million from a passenger who arrived at Mangalore International Airport from Dubai on Tuesday night. Official sources said on Wednesday that the seized 24 Karat of gold weighed 634 grams. The accused has been identified as Abu Bakar Sidd

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

سان فرانسسكو: فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا، اسے ’’فیس بک نیبرہُڈ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ فیس بک کے صارفین کی تعداد اس وقت دو ارب 70 کروڑ افراد تک جاپہنچی ہے اسی بنا پر فیس بک نے آپ کے قریبی علاقوں میں موجود مختلف سروسز اور اشیا کی خرید