Search results

Search results for ''


ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ہندوستان میں کام کاج بند، حکومت ہند پر ہراساں کرنے کا الزام

نئی دہلی:انسانی حقوق سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے منگل کے روز اپنا کام بند کر دیا ہے۔ تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے رواں سال کے آغاز میں کارروائی کرتے ہوئے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا تھا، جس کے بعد اسے اپنے بیشتر عملے کو نکالنا پڑا۔

متحدہ عرب امارات چاند پر نئی دریافتوں کے لیے اپناخلائی مشن بھیجے گا

متحدہ عرب امارات نے 2024ء میں چاند پر نئی تحقیقات پر اپنا نیا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے نائب صدر اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے منگل کے روز بتایا ہے کہ ’’اس خلائی مشن کا نام ’’راشد‘‘ ہوگا۔بغیر پائیلٹ خلائی جہاز یو اے ای ہی میں تیار کیا جائے گا اور ملک کے انجنیئر

امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے!

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر91 سال تھی۔کویت کے امیری دیوان نے منگل کے روز ان کی وفات کا اعلان کیا ہے۔ مرحوم امیرِکویت کو 18 جولائی کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد کویت میں ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس سے اگلے روز کویتی حکومت نے ان کی کام

بابری مسجد انہدام: خصوصی عدالت 30 ستمبر کو سنائے گی فیصلہ، ایودھیا میں ہائی الرٹ

بابری مسجد انہدام معاملہ میں فیصلہ کی گھڑی قریب آ گئی ہے۔ 30 ستمبر یعنی بدھ کو ہی لکھنؤ سی بی آئی کی خصوصی عدالت اپنا تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔ بابری مسجد کا ڈھانچہ منہدم کیے جانے پر اپنا فیصلہ خصوصی عدالت نے محفوظ رکھا تھا اور اعلان کیا تھا کہ 30 ستمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا، اور اب فیصلہ س

11 ریاستوں کی 56 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

ایک طرف بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، اور اب دوسری طرف 11 ریاستوں کی 56 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بھی الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کر دیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک لوک سبھا سیٹ پر بھی ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہوا

شراوتی کونسل کی طرف سے کویڈ وارئیرس کی تہنیت: مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران کی بھی شال پوشی

ہوناور: 29 ستمبر، 20  (شبیر داولجی/بھٹکلیس نیوز) کورونا مہاماری کے دوران شراوتی بیلٹ پر انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے کورونا وارئیرس کی تہنیت کرنے شراوتی کونسل کی جانب سے ہوناور کے شیو ساگر ہوٹل میں اتوار کے روز ایک نشست رکھی گئی تھی جس میں مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران سمیت بھٹکل کے ڈاکٹر سمیع

'محمدؐ کی تعلیمات' کے نام سے سوشیل میڈیا پر شائع ہورہی ہیں مختصر احادیث: آپ بھی اپنے موبائل سے دوسروں تک پہنچائیں محمدؐ کی تعلیمات

بھٹکل: 28 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جامعہ اسلامیہ کے طلبہنے اپنے اساتذہ کی زیر سرپرستی سوشیل میڈیا پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو پھیلانے کے لیے ‘TEACHINGS OF PROPHET MUHAMMED (SAW)’ کے نام سے احادیث شائع کر رہے ہیں جو کہ اب تک 14 مختلف زبانوں میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ

Photos: Mixed response to Karnataka bandh, life unaffected in Bengaluru

Photos courtesy:ANI

Karnataka farmers protest central, state policies

Bengaluru: 27 September, 2020 (Bhatkallys News Bureau)Thousands of farmers converged on main highways and roads in Bengaluru and other key cities and towns on Friday, protesting against farm-related bills of the central and state governments. The demonstrations are part of a nation-wide stir call

گوگل نے اپنی 22 ویں سالگرہ پر بنایا خاص ڈوڈل

نئی دہلی: ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کی سر فہرست کمپنی گوگل اپنی 22 ویں سالگرہ پر خصوصی ڈوڈل بنا کر منا رہی ہے۔ ڈوڈل میں ’جی‘ حرف کو لیپ ٹاپ چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور باقی حروف کو اسکرین پر دکھایا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کے نزدیک کیک اور سالگرہ کا تحفہ بھی رکھا ہوا ہے۔  گوگل نے شروعاتی دنوں می

Counterfeiter creates fake account on Facebook in name of teacher in Shirali to siphon off money

Bhatkal: September 27, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After trying to grab money by creating a fake account on Facebook in the name of Karwar sub-inspector and Bhatkal ASP, now, in the name of Shridhar Shet, a famous teacher hailing from Shirali of Bhatkal taluka, a fake page on Facebook was created

یوگی کے خلاف تبصرہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

پریاگ راج: گجرات کے احمد آباد جیل میں قید سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے غیر قانونی تعمیر کو منہدم کیے جانے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ خلد آباد کے چکیہ واقع عتیق احمد کے گھر کو گزشتہ

کرناٹک  کورونا میں ایک لاکھ سے زیادہ فعال معاملوں والی دوسری ریاست

بینگلورو: 27 ستمبر، 20 (ذرائع)  کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3308 مریضوں کے اضافے کی وجہ سے فعال معاملات کی تعداد 100000 کو عبور کر چکی ہے اور یہ مہاراشٹر کے بعد یہ ایک لاکھ سے زیادہ معاملوں والی دوسری ریاست گیا ہے۔ اس وقت مہاراشٹر میں کووڈ ۔19 کے 269535 فعال معاملے ہیں۔ وہ

سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال، وزیر اعظم مودی کا اظہار تعزیت

ساق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا اتوار کی صبح انتقال ہو گیا۔ 82 سالہ جسونت سنگھ کئی مہینوں سے بیمار چل رہے تھے۔ ہندوستانی فوج سے سبکدوش جسونت سنگھ بی جے پی کے شریک بانی تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی سمیت سیاسی دنیا کی متعدد اہم شخصیات نے جسونت سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  وزیر

وزیر اعلی یدی یورپا نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ، کانگریس کو شکست

کرناٹک اسمبلی کا 6 روزہ اجلاس 26 ستمبر، بروز سنیچر، رات 11 بجے کے قریب اختتام کو پہنچا۔ اس ہنگامہ خیز اجلاس کے آخری دن وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے اعتماد کا ووٹ جیتا۔ صوتی ووٹ کے ذریعہ وزیر اعلی کو اسمبلی کا دوبارہ  اعتماد حاصل کرنے میں کامیابی ملی۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیر اعلی یدی یورپا کی

فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے ناانصافیاں جاری، محمود عباس کا اقوام متحدہ میں بیان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے نا انصافیاں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکہ میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد آئندہ سال کے اوائل میں قضیہ فلسطین کے حل کے

کرناٹک بند کی وجہ سے 28ستمبر کو ہونے والا دسویں کا سپلیمنٹری امتحان ملتوی

بینگلورو: 26 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی حکومت کی طرف سے کسانوں سے متعلق ترمیمی بل کے خلاف 28 ستمبر کو کرناٹک میں ہونے والے کسانوں کے احتجاجی بند کے پیش نظر کرناٹکا ہائی اسکول ایکزامنیشن بورڈ نے 28 ستمبر کو ہونے والے ایس ایس ایل سی کے سپلیمنٹری امتحان کو ملتوی کردیا ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ

آل انڈیا ملی کونسل نے کی صدر جامعہ مولانا عبدالعلیم قاسمی کی شال پوشی

بینگلورو: 26 ستمبر، 20(پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کے نائب صدر اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نو منتخب صدر مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور آمد پر"ملی کونسل کرناٹک ،  بنگلورو" کی جانب سے مولانا محترم کی شال پوشی کی گئی۔ مولانا رفاعی جیلانی صاحب نے استقبالیہ خطاب کیا۔ اس اجلاس میں بڑی