Search results

Search results for ''


گوگل کا تصویریں اور ویڈیوزمحفوظ کرنے کی مفت سروس ختم کرنے کا اعلان

کیلفورنیا: گوگل نے آئندہ سال سے تصاویر کی مفت اسٹوریج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے جاری کردہ پیغام کے مطابق یکم جون 2021 کے بعد سے گوگل فوٹو اور ویڈیوز کی 15 گیگا بائٹس (جی بی) سے زائد اسٹوریج کی فری سروس ختم کررہا ہے۔ 15 جی بی کی اسٹوریج کسی بھی گوگل اکاؤنٹ کو فراہم کی جاتی ہے ج

خواتین کی برسوں کی محرومیوں کا ازالہ کر دیا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد اور خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے علم بردار محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو برسوں محرومیوں کا سامنا رہا ہے۔  العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ولی عہد نے مملکت میں ہونے والی مختلف شعبوں میں ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے ان میں‌ خوا

مہاراشٹر میں تمام مذہبی مقامات کھولنے کی اجازت، ماسک لگانا لازمی

ممبئی: مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے حکومت نے تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت فراہم کر دی ہے۔ مہاراشٹر حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تمام شرائط کے ساتھ 16 نومبر سے تمام مندروں کو کھولا جا سکتا ہے۔ تاہم، مندروں میں جانے والے عقیدتمندوں کو حکومت کی طرف سے کورونا کے پیش نظر جاری کی گئ

آئی ایم اے گھوٹالہ : سرمایہ کاروں کو مل سکتی ہے 30 فیصدتک کی رقم ، عدالت کرے گی حتمی فیصلہ

بنگلورو : آئی ایم اے پونجی اسکیم سے متاثرہ افراد کیلئے طویل انتظار کے بعد  Claim Forms بھرتی کرنے کا مرحلہ شروع ہورہا ہے ۔ حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے آئی ایم اے  گھوٹالہ سے متاثر ہوئے ہزاروں خاندانوں کو تھوڑی بہت راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے ۔ اس گھوٹالے سے متاثر ہوئے ڈیپازیٹروں کی مدد کیلئے

Land acquisition for National Highway in Bhatkal speeds up: Underpass road to be constructed at Shamsuddin Circle

Bhatkal: November 14, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After the completion of construction of National Highway near Shirali and Sarpan Katta on both sides of Bhatkal to some extent, the construction work in Bhatkal town is also being expedited. In view of this, Assistant Commissioner Mr. Bharat S a

Labbaik Nawayath Association lays foundation stone of 'Sports City' in Bhatkal

Bhatkal: Nov 14, 2020 (Bhatkallys News Bureau) In the current era where mobile and social media have kept the youth hooked, in Bhatkal, Labbaik Nawayath Association has decided to establish a sports city with a plan to keep the youth of the town active. Foundation stone was laid on Friday after Asr

’نہ معافی مانگوں گا، نہ وکیل کروں گا‘، توہین عدالت معاملہ میں کنال کامرا کا بیان

عدالت عظمیٰ کی مبینہ توہین معاملہ پر کامیڈین کنال کامرا نے معافی مانگنے سے واضح لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔ کنال کامرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو بھی ٹوئٹس کیے، وہ سپریم کورٹ کے ’پرائم ٹائم لاؤڈ اسپیکر (ارنب گوسوامی) کے حق میں دیے گئے تفریق آمیز فیصلے پر میری رائے تھی۔‘ کنال کامرا نے کہا کہ ’’

مودی حکومت ’ڈیجیٹل میڈیا‘ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: سی پی آئی ایم

نئی دہلی: مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) نے حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب اس میڈيا پر بھی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ پارٹی پولٹ بیورو نے آج یہاں ایک پریس ریلیز میں کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام ڈیجیٹل اور آن لائن می

’حکومت ہماری ہی بنے گی، تیار رہیں‘، مہاگٹھ بندھن کی میٹنگ میں تیجسوی یادو کا بیان

بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد بھی سیاسی ہلچل جاری ہے۔ ویسے تو این ڈی اے 125 سیٹیں حاصل کر حکومت سازی کے لیے پوری طرح تیار ہے، لیکن جمعرات کو پٹنہ میں سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی رہائش پر مہاگٹھ بندھن لیڈروں کی جو میٹنگ ہوئی، اس کے بعد سیاست میں ایک گرمی پیدا ہو گئی ہے۔ اس می

سعودی عرب نے ’کفالہ‘ سے متعلق اٹھایا بڑا قدم، 26 لاکھ ہندوستانیوں کو پہنچے گا فائدہ!

سعودی عرب نے بیرون ملکی مزدوروں کے حق میں ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس سے ہندوستان کے 26 لاکھ مزدوروں کے لیے اس ملک میں کام کرنا مزید آسان ہو جائے گا۔ سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی نے بدھ کو غیر ملکی مزدوروں سے متعلق لیبر ایکٹ میں اہم ترمیمات کو نافذ کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے

زمین ہر 26 سیکنڈ بعد ’دھڑکتی‘ ہے... لیکن کیوں؟

وسکونسن: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین میں ہر 26 سیکنڈ بعد بہت ہی معمولی، یعنی ’’خرد زلزلے‘‘ آتے ہیں جنہیں صرف زلزلہ پیما آلات پر ہی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین انہیں ’زمین کی دھڑکن بھی کہتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب تک ماہرین بھی اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں جان سکے ہیں۔ زمین میں ہر

ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد آل خلیفہ بحرین کے نئے وزیر اعظم

منامہ: بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد آل خلیفہ کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی این اے نے شاہی خاندان کی جانب سے اس سلسلہ میں جاری ایک ایڈ منسٹریٹو آرڈر کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔  خیال رہے بحرین کے وزیر اعظم

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا روزگار بڑھانے پر زور ، 'آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا' کا اعلان

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے دیوالی سے ٹھیک پہلے میڈیا سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ معیشت میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ موڈیز نے بھی کیلنڈر ائیر 2020 اور 2021 کیلئے ہندوستان کی جی ڈی پی شرح گروتھ کا تخمینہ بڑھا دیا ہے ۔ وزیر خزانہ نے سب سے پہلے خودکفیل ہندوستان اسکیم کے تحت کئے گئے اعلانات ک

کرناٹک میں اقلیتی کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، 23 ہزار خواتین میں 23 کروڑ روپئے بطور قرض تقسیم کرنے کا اعلان

بنگلورو: کرناٹک اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن (KMDC) نے اپنی روایتی اسکیموں کے ساتھ کورونا وبا کے لاک ڈاؤن سے متاثرہ اقلیتی طبقہ کی خواتین کیلئے مائکرو لون کی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ بنگلورو میں KMDC  کے دفتر میں منعقدہ تقریب  میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم کے ہاتھوں اس نئی اسکیم کا افتتاح عم

بالی ووڈ اداکار آصف بصرا نے دھرمشالہ میں کی خودکشی، پالتو کتے کی رسی سے لگایا پھندا

دھرمشالہ: بالی ووڈ اداکار آصف بصرا (Asif Basra) نے خود کشی (Suicide Case) کرلی ہے۔ جمعرات کو ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلع کے دھرشالہ (Dharamshala) میں آصف بصرا نے میکلوڈ گنج میں جوگی باڑا روڈ پر واقع ایک کیفے (Cafe) کے پاس خود کشی کی ہے۔ اداکار نے خودکشی کیوں کی ہے، اس بات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا

انجمن کالج میں گریجویشن ڈے کا انعقاد: 200 کے قریب طلبہ میں اسناد کی تقسیم

بھٹکل: 11 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن آرٹس، سائنس، کامرس کالج اینڈ پی جی سینٹر کے 200 کے قریب طلبہ کے درمیان گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کی اسناد تقسیم کرنے کے لیے انجمن کالج میں منگل کے روز گریجویشن ڈے کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں انجمن کے الومنائی اور انتظامیہ ممبر جناب فیاض کولا صاحب بطو

بحرین کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ انتقال کر گئے

بحرین کے شاہی محل نے اعلان کیا ہے کہ منامہ حکومت کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 84 کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'بحرین نیوز ایجنسی [بی این اے] کے مطابق شہزادہ خلیفہ امریکا کے میو کلینک ہسپتال میں علاج کے لئے داخل تھے جہاں پر ان کا انتقال ہوگیا۔ شہزادہ

کرناٹک : شیر میسور ٹیپو سلطان کو 271 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

میسور کی شان ٹیپو سلطان کو ان کے 271 ویں یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا گیا۔ اس مرتبہ کورونا وبا کے باعث عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے کہیں بھی جلوس اور کوئی بڑی تقریب منعقد نہیں ہوئی ۔ لیکن ٹیپو سلطان کے مداحوں نے مختصر طور پر آپ کی ولادت کا جشن سادگی کے ساتھ جگہ جگہ منایا۔ بنگلورو، میسور، دیونہلی