Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا اپڈیٹ: 24 گھنٹوں کے دوران 816 افراد ہلاک، 66732 نئے معاملے
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 71 لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں تاہم شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے کیسز کے مقابلے میں روزانہ بڑھ ر ہے ہیں اور اب تک 61 لاکھ سے زیادہ مریض جان لیوا وبا کو شکست دے چکے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار
زرعی قوانین کو لے کر کسانوں کے نشانے پر کارپوریٹ، پنجاب میں کئی جگہ امبانی-اڈانی کے اداروں میں کام ٹھپ
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کھڑی تحریک اب کارپوریٹ مخالف تحریک بنتی جا رہی ہے۔ اسے آزادی کے بعد کسانوں کا کارپوریٹ کے خلاف پہلے زرعی تحریک کا نام دیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں تو کسانوں نے اب کھل کر امبانی اور اڈانی گھرانوں کے اداروں کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ اس تحریک میں 31 کسان
'ریپبلک ٹی وی' اور 'ٹائمز ناؤ' کے خلاف ہائی کورٹ پہنچا بالی ووڈ!
بالی ووڈ کی 4 ایسو سی ایشنز اور 34 فلمسازوں نے دہلی ہائی کورٹ میں 'ریپبلک ٹی وی' سے منسلک ارنب گوسوامی، پردیپ بھنڈاری اور 'ٹائمز ناؤ' سے منسلک راہل شیو شنکر، نویکا کمار اور کئی دیگر نامعلوم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کیا ہے۔ اس کیس میں فلمسازوں اور بالی ووڈ ایسو سی ایشنز نے کہا ہ
اداکارہ خوشبو سندر نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی
نئی دہلی۔ جنوبی ہند کی نامور اداکارہ خوشبو سندر (Khushbu Sundar) نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) میں شمولیت اختیار کرلی۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری سی ٹی روی اور تمل ناڈو پردیش بی جے پی کے صدر ایل پی۔ مورگن نے اداکارہ خوشبو سندر کو پارٹی میں پٹہ پہناکر اور گلدستہ دیکر خوش آمدید کہا۔ ان کے ساتھ تم
'ہندو راشٹر' کے مطالبہ نے پکڑا زور، پرمہنس آچاریہ کی غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع
ایودھیا: اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں تپسوی چھاؤنی کے پرمہنس آچاریہ نے مرکزی حکومت سے ملک کو 'ہندو راشٹر'قرار دئیے جانے کے مطالبے کے ساتھ پیر کی صبح غیر معینہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پرمہنس آچاریہ پیر کی صبح 5بجے بھوک ہڑتال پر بیٹھے اور اعلان کیا کہ ان کا احتجاج اس ضمن میں حکومت کے ذریعہ
ہاتھرس واقعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے پولس کو لگائی پھٹکار، آئندہ سماعت 2 نومبر کو
ہاتھرس واقعہ پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی اور پولس افسران کو کئی باتوں کو لے کر پھٹکار لگائی گئی۔ انسانیت کو شرمسار کرنے والے اس واقعہ کی سماعت کے دوران الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انتظامیہ کے رویہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے وہاں موجود افسران سے سوال کیا کہ اگر یہ بیٹی کسی ر
23 ریاستوں اور 8 مرکز کے زیر انتظام خطوں نے سرکاری نوکریوں کیلئے ختم کیا انٹرویو
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ اب تک 23 ریاستوں اور 8 مرکز کے زیر انتظام خطوں میں سرکاری نوکریوں میں بھرتی کیلئے انٹرویو ختم کردیا گیا ہے ۔ منسٹری آف پرسونل کے ایک بیان کے مطابق جتیندر سنگھ نے کہا کہ 2016 کے بعد سے مرکزی حکومت میں گروپ بی ( نان گزیٹیڈ) اور گروپ سی کے عہدوں کیلئے انٹرویو ک
Santa market re-opens after seven months in Bhatkal
Bhatkal: 11 October 2020 (Bhatkallys News Bureau) The Bhatkal Sunta Market (Sunday Market), which was closed for seven months due to Corona and lockdown, was reopened for public on Sunday but vegetables and fruits vendors were seen complaining due to lack of customers. On this occasion, the Bhatk
یہ شرمناک ہے کہ کچھ ہندوستانی دلتوں، مسلمانوں اور قبائلوں کو انسان نہیں سمجھتے: راہل گاندھی
نئی دہلی: ہاتھرس کے واقعہ پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر یوپی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے کہا، ’’یہ شرمناک حقیقت ہے کہ کئی ہندوستانی دلتوں، مسلمانوں اور قبائلیوں کو انسان نہیں سمجھتے۔ وزیر اعلی اور ان کی پولیس کہتی ہے کہ کسی کا ریپ نہیں ہوا تھا،
کورونا سے متاثر صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں بغیر ماسک نمودار، مجمع سے کہا- ’بہتر محسوس کر رہا ہوں‘
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووِڈ-19 کا شکار ہونے کے بعد ہفتے کے روز پہلی مرتبہ عوام میں بغیر ماسک نمودار ہوئے۔ انھوں نے وائٹ ہاؤس کی بالکونی سے جنوبی لان میں جمع اپنے سیکڑوں حامیوں سے خطاب کیا اور کہا ہے کہ ’’میں نمایاں بہتری محسوس کر رہا ہوں۔‘‘ اپنی مختصر تقریر میں انہوں نے کہ
وزیر اعلی یڈی یورپا نے تین ہفتوں تک ودیا گما تعلیمی پروگرام پر روک لگانے کا دیا حکم
بنگلورو: 11 اکتوبر20 لاک ڈاؤن میں ڈھیل کے بعد ریاستی حکومت کی طرف سے دیہی علاقوں میں گھر گھر جاکر طلبہ کو سکھانے والے پروگرام ''ودیاگما' کو معطل کرنے کے فیصلے کے بعد آج وزیر اعلی بی ایس یڈیورپا نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام اسکولوں میں تین ہفتوں کی عبوری تعطیلات دی جائیں۔ انہوں نے اس حکم کو جار
یوگی راج میں قتل و غارت گری کی انتہا، 2 سال میں 20 سادھوؤں کا قتل: کانگریس
لکھنؤ: کانگریس نے اترپردیش کے باغپت میں ایک سادھو کی لاش برآمد ہونے اور گونڈا میں ایک پجاری کو گولی مارکر ہلاک کر دینے کے بعد یوپی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے صوبہ کے نظم و نسق پر سوال کھڑے کیے ہیں۔ کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ 2 سالوں میں ریاست میں 20 سادھووں کا قتل کیا گیا ہے۔ اترپردیش
روس کی کوششوں سے طویل بات چیت کے بعد آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق
روس کی کوششوں سے مسلسل 10 گھںٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں آرمینیا اور آذر بائیجان جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک نے حملے روکنے، مقتولین کی لاشوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق آذر بائیجان اور آرمینیا کےدرمیان متنازع علاقے ناگورنو کارا باخ میں 1
ہند-چین تنازعہ: ہندوستان کو امریکہ جیسے دوست کی ضرورت، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
واشنگٹن: ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن پر جاری تنازعہ کے حوالہ سے امریکہ نے چین کے رُخ کے تئیں خبردار کرتے ہوئے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعہ کے روز چین کی پیش قدمی پر آگاہ کرتے ہوئے ہندوستان کے ساتھ گہرے تعلقات کا مشو
خواتین کی سیکورٹی پر وزارت داخلہ نے جاری کی ریاستوں کو ایڈوائزری- ایف آئی آر درج کرنا لازمی، دوماہ میں پوری ہو جانچ
نئی دہلی: اترپردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملےنے ایک بار پھرخواتین کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ملک میں اس بات کو لے کر ایک بار پھرچرچا زوروں پر ہے کہ خواتین کےخلاف بڑھ رہے جرائم کو کیسے روکا جائے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتے خواتین کے خلاف جرائم کو
نیٹو کے تمام رکن ممالک ایک ساتھ افغانستان سے نکلیں گے: سکریٹری جنرل نیٹو
برسلز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد 'نیٹو' کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کی کہ نیٹو کے تمام رکن افغانستان سے انخلا کے وقت کے بارے میں مشاورت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو کے تمام ممالک ایک ساتھ ہی افغانستان سے فوجیں ن
ٹی آر پی گھوٹالہ: ممبئی پولیس کے سامنے حاضر نہیں ہوئے ریپبلک ٹی وی کے عہدیدار، پہنچے سپریم کورٹ
ممبئی: ٹی وی ریٹنگ میں ہیرا پھیری معاملہ میں ممبئی پولیس نے ریپبلک ٹی وی کے چیف فنانس آفیسر شیو سبرامنیم سندرم کو ہفتہ کے روز پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا تھا۔ تاہم انہوں نے مصروفیت کا حوالہ دیتے ہوئے آج حاضر ہونے کے لئے معذرت کر لی۔ ریپبلک ٹی وی نیٹورک کے سی ایف او نے کہا کہ 16 اکتوبر تک ان کی ملا
مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
نئی دہلی: ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال ہو گیا۔ وہ 84 برس کے تھے۔ خبروں کے مطابق تدفین بعد نماز عشا بٹلہ ہاؤس قبرستان میں ہوگی۔ مظفر حنفی کے انتقال کی خبر سے ادبی حلقہ میں غم کا ماحول دوڑ گیا ہے۔ سوشل میڈیا اور وہاٹس ایپ پر ان کے انتقال کی خبر گشت کر رہی ہے اور تعز