Search results
Search results for ''
News Categories
حیدر آباد میں موسلا دھار بارش سے 14 افراد ہلاک، کئی گھر منہدم
تلنگانہ: 14 اکتوبر، 20 (ذرائع) حیدر آباد میں موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بارش کی وجہ سے تلنگانہ کے کم از کم 14اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور سڑکوں پر گاڑیاں تیرتی ہوئی دکھائی دے
بنگلورو تشدد معاملہ : 8 ملزمین کو ملی ضمانت لیکن نہیں ہو پائی رہائی ، جانئے کیا ہے وجہ
بنگلورو میں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعہ میں تقریبا 430 افراد کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں ۔ ان میں 300 سے زائد نوجوانوں کے خلاف UAPA کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔ شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی میں ہوئے تشدد کے اس واقعہ کو رونما ہوئے 2 ماہ گزر چک
ہندستان نے ایل اے سی تنازعہ پر چین کے نئے بہانے کو کیا مسترد، بتائیں تین خاص وجہیں
نئی دہلی۔ ہندستان نے چین (India China Faceoff) کی اس دلیل کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ 3,488 کلومیٹر طویل لائن آف ایکچول کنٹرول پر سرحدی بنیادی ڈھانچے کو اپڈیٹ کرنا فوجی کشیدگی کا ' سبب' ہے۔ ہندستان کا کہنا ہے کہ سرحد کے اس پار پیپلس لبریشن آرمی (PLA) نے پہلے ہی تعمیرات کی ہیں اور سڑکو
گونڈہ: تین دلت بہنوں پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، ملزم آشیش گرفتار
گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے پرسپور علاقے میں 3 سگی بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو پولیس نے مڈبھیڑ کے درمیان گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مہندر کمار نے بدھ کو یہاں بتایا کہ منگل کی دیر شام اطلاع ملی تھی کہ پسکا گاؤں میں تیزاب حملے کا ملزم آشیش کمار عر ف چھوٹو بائیک سے کہیں
برے پھنسے ارنب گوسوامی، ایک نئے معاملے میں ممبئی پولس نے کیا طلب، بھرنا ہوگا 10 لاکھ کا بانڈ!
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی مشکلیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ ٹی آر پی گھوٹالہ میں جانچ چل ہی رہی تھی کہ اب ممبئی پولس نے مزید ایک نوٹس بھیج دیا ہے۔ ورلی ڈویژن کے اے سی پی نے انھیں سی آر پی سی سیکشن 108(1) (اے) کے تحت نوٹس بھیجا ہے۔ یہ سیکشن چیپٹر پروسیڈنگ سے جڑا ہے۔ چ
Gas tanker overturns near Bhatkal Nishath Nursing Home, no casualties reported
Bhatkal, Oct 14 2020 (Bhatkallys News Bureau) An empty gas tanker overturns on National Highway 66 near Bhatkal Nishath Nursing Home in the early morning and crashed into a nearby slope, no one got injured. As soon as the gas tanker fell, there was lot of commotion among the people in the area bu
Torrential rains batter coastal Karnataka including Bhatkal
Bhatkal, Sep 14 2020 (Bhatkallys News Bureau) Torrential rains continued in coastal Karnataka including Bhatkal on Wednesday due to low pressure of air in Bay of Bengal. The Meteorological Department has issued a red alert forecasting heavy rains in Uttar Karnataka, Dakshina Karnataka and Udupi till
زیادہ 'غدار-غدار' کہو گے تو ہم بھی بی جے پی میں شامل ہو جائیں گے: کنہیا کمار
بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں بہت تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلہ کی ووٹنگ قریب ہے اس کو لے کر انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔ اس درمیان سی پی آئی لیڈر اور جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار بھی بہار انتخاب میں اپنی پارٹی کی تشہیر کا ذمہ بخوبی سنبھالے ہوئے ہیں۔ اپنی پارٹی
دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
ریاض: سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی اجازت دیدی گئی ہے جس میں صرف 6 ہزار مقامی معتمری
Career guidance program for SSLC and PUC students held in Bhatkal Tanzeem
Bhatkal: October 13, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A career guidence program was held at Bhatkal Majlis-e-Islah-wa-Tanzeem in collaboration with Mangla Group of Educational Institute and Bhatkal Muslim Youth Federation for students completing SSLC and PUC. A large number of students participated in
Hawkers evicted from National Highway in Bhatkal
Bhatkal: October 13, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After lockdown was eased in Bhatkal, hawkers had set-up thier shops from Shamsuddin Circle to Tengungunde Cross and a large number of people were seen shopping there. But due to the commencement of construction work on the National Highway in Bha
کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں مسلسل گراوٹ
نئی دہلی: کورونا وائرس کی جانچ میں تیزی اور بہتر علاج سے متاثرین کو اس وبا سے نجات حاصل کرنے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 10 دنوں میں یومیہ 75-80 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند ہو رہے ہیں۔ اس کے مقابلے میں نئے کیسز میں کمی آرہی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب
ٹی آر پی گھوٹالہ میں بڑی پیش رفت، پانچواں ملزم اتر پردیش سے گرفتار
ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ممبئی کی کرائم برانچ ٹیم سرگرمی کے ساتھ تفتیش کر رہی ہے اور اس گھوٹالہ کے تار اتر پردیش سے جڑتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ ریپبلک ٹی وی اور کچھ دیگر چینلز کے خلاف ہو رہی جانچ کے درمیان جب ممبئی کرائم برانچ پولس نے گرفتار ملزمین سے پوچھ تاچھ کی تو کئی باتیں ابھر کر سامن
یوپی: گونڈہ میں دو منزلہ مکان پر چڑھ کر تین دلت بہنوں پر پھینکا تیزاب، ایک کی حالت نازک
گونڈہ: اترپردیش میں خواتین کے خلاف تشدد (Crime Against Women) کے معاملے تھم نہیں رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اب گونڈہ (Gonda) میں سامنے آیا ہے، جہاں پیر کے روز دیر شام کو 3 نابالغ لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے (Acid Attack) کا حادثہ سامنے آیا ہے۔ وہیں، تین لڑکیاں سگی بہنیں ہیں۔ انہیں دلت طبقے کا بتایا گی
کرناٹک میں بی جے پی حکومت کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر منظر عام پر، دلت لیڈرسے چھین لیا قلمدان
بنگلورو: کرناٹک میں آخرکار وزیر اعلی یدی یورپا نے کابینہ کے وزیر سری راملو سے وزارت صحت کا قلمدان چھین لیا ہے۔ سری راملو کی جگہ ڈاکٹر سدھاکر ریاست کے نئے وزیرِ صحت ہوں گے۔ وزیر اعلی نے سری راملو کو سماجی بہبود کا قلمدان سنوپتے ہوئے کابینہ کے چند قلمدانوں میں رد و بدل کیا ہے۔ کورونا کی وبا کے باعث وز
IMD predicts torrential rains, thunderstorms in some coastal areas of Karnataka for next 3 days
Bhatkal, Oct 12, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Torrential rains are expected in the coastal areas of Karnataka for the next two to three days due to declining air pressure in the Bay of Bengal. The Meteorological Department has appealed to the public to be alert. According to reports, the Andaman
Indians in UAE no longer need to register with embassy to fly back to country
Bhatkal: 12 October, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Air India Express, on October 12, announced that Indians in the United Arab Emirates (UAE) will no longer be needed to register with the Indian Embassy for travelling back to the nation. As part of the Air Bubble agreement between the two countries,
اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات متوقع
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے جلد باضابطہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زای